#khatm_e_nabuwat
#pirsabaq
عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت پیرسباق زیر اہتمام پانچواں سالانہ اجتماع۔
#Sadaye #KhatmeNabuwat #pirsabaq
#KhatmeNabuwat #pirsabaq #Nowshera
ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ
#Sadaye #KhatmeNabuwat #pirsabaq #Nowshera
مدہوش نہیں بیدار ہے ہم
ہر آہٹ پر تیار ہے ہم
سمجھے نہ کوئی غافل ہم کو
ختم نبوت کے پہرے دار ہے ہم
تاجدار ختم نبوت زندہ باد
#Sadaye #KhatmeNabuwat #pirsabaq #Nowshera
#KhatmeNabuwat #pirsabaq #Nowshera
#khatmenabuwatconference #pirsabaq #Nowshera
اے پروردگار عالم کی اس دینی درسگاہ اور خاندان حقانیہ نے رشد و ہدایت کا لبادہ اوڑھ رکھا ہم گواہی دیتے ہیں اپنی جان مال کا نظرانہ پیش کرچکے ہیں شیخ عبد الحق رحمۃ اللہ سے لے کر شیخ سمیع الحق رحمۃ اللہ اور شیخ انور الحق تک بلکہ شیخ سمیع الحق شہید نے رضائے الٰہی کی خاطر اپنے خونِ اطھر سے اس چمن کی آبیاری کی ہیں اے پروردگار عالم جس طرح سورۃ کہف میں نیک صالح مرد کی ذریت کی حفاظت کی اے پروردگار عالم اس خاندان کی حفاظت فرما مولانا حامد الحق صاحب اور مولانا سلمان الحق حفظہما اللہ کی حفاظت فرما اور جامعہ حقانیہ اکوڑہ خٹک کو ہر زوال سے محفوظ فرما اور جو تعاون کررہے ہیں ان کی مالوں اور جانوں میں برکتیں اور انکی اولادوں کی حفاظت فرماآمین یارب العالمین
خانہ کعبہ کے دیدار کی بڑی خواہش ہے؛یا اللہ خانہ کعبہ کی حاضری نصیب فرما.
چی مسکا پکی راغلی وئ صاحبہ
یو تصویر رانہ بئ پامہ شانتئ واخلہ
پیارے دوستوں کیساتھ مدرس جامعہ دارالعلوم حقانیہ قاری رحمن اللہ حقانی اور قاری امام حسین حقانی صاحب مولانا صفت اللہ حقانی اور بھائی سنان ثاقب کیساتھ خوشگوار موڈ میں خوب گپ شپ ۔
بڑا بھائی مولانا محمد ادریس حقانی صاحب کے شادی کے موقع پر کچھ عکس محفوظ اللہ تعالی اس نئے جوڑے کواتفاق و محبت والی زندگی نصیب فرمائے ۔ آمین
جمعیت سوشل میڈیا ٹیم کے مایہ ناز ہیرے ویڈیوز نظم گروپ۔۔اللہ تعالٰی تمام دوستوں کا یہ محبت اور دوستی اور خلوص ہمیشہ قائم اور دائم رکھے اور تاحیات جمعیت علماء اسلام سے وابستہ رکھے
آمین ثم آمین
#محمدآنس
میں مولانا فضل الرحمن صاحب کے ساتھ محبت اس لئے کرتا ھو ۔۔استادالمجاھدین حضرت مولانا ڈاکٹر سید شیرعلی شاہ مرحوم نے فرمایا کہ میں مولانا فضل الرحمن کی جماعت کا ادنی سپاہی ھوں اور اللہ تعالی اس جماعت میں استقامت نصیب فرمائیں ۔۔۔۔مفتی زرولی حان صاحب نے فرمایا کہ تدریس اسان تصنیف اسان تبلیع اسان لیکن حکمرانوں کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر سیاست کرنا بھت مشکل کام ھے وہ مشکل کام مولانا فضل الرحمن صاحب کررھے ھے ۔۔۔۔۔۔مولانا حسن جان مدنی نے فرمایا کہ مولانا فضل الرحمن صاحب نے علماء دیوبند کی پگڑی اونچی کردی۔۔۔۔۔مفتی شامذئی شھید نے فرمایا گستاخی انبیاء کی اصلاح تو ھوسکتی ھے مگر گستاخی وارث الانبیاء کو راہ راست پر لانا ممکن نہیں ۔پوچھا گیا وارث کون فرمایا اس ظلمت کی دور میں ایک ہی ھستی پر نظر ٹہرتی ھے وہ ھے مولانا فضل الرحمن صاحب ۔۔۔۔خالد محمود سومرو شھید فرماتے ہیں کہ تم لوگ مولانا فضل الرحمن کو سیاست کے میدان میں دیکھتے ھو خداکی قسم میں نے تھجد کی وقت مصلئے پر روتاھوا دیکھا ھے ۔
اسلام و علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حاجی جی عبدالوہاب صاحب رحمۃ* اللہ علیہ کو دنیا سے کوچ فرمائے آج ایک سال گزر چکا اللہ رب العزت *حاجی جی* رحمۃ اللہ علیہ کی قبر کو بھی امت کی ہدایت کا ذریعہ بناوے.حضرت جی مولانا سعد* صاحب کاندھلوی دامت برکاتہم نے *حاجی جی* رحمۃ اللہ علیہ کے انتقال کی خبر مجمعے میں سناتے ہوئے فرمایا کہ " حضرت جی مولانا یوسف صاحب کاندھلوی رحمۃ اللہ علیہ* کی باتوں کو سب سے زیادہ مجمعے میں سنانے والے حاجی جی رحمۃ اللہ علیہ تھے۔
جو لوگ قادیانی کو آزادی دینے کے امید پر بیٹھے تھے قائدملت اسلامیہ فضل الرحمان نے انکے امیدوں پر پانی پھیردیا،
#محمدآنس
یوم یکجہتی کشمیر ریلی کے مناظر نوشہرہ شوبر چوک ۔
بیشک دلوں کا چین اللہ کے ذکر میں ھے....مجھ کو اپنے ویسے نورآنی چہرے والا غظیم مرد مجاھد پے فخر ہے اور میں کھبی ان ہستیوں سے عقائد و نظریات کا رشتہ نہیں توڑ سکتا۔#خادم علماء دیوبند #محمد #آنس۔دوستو سے شیئر کرے۔جزاک اللہ۔
میرا پیج لائک اور شئیر کرنا نہ بھولیں ۔۔۔۔۔۔۔
شیوخ حقانیہ کا محبت اور عقیدت
مزید ایسی ویڈیوزکے لئے ہمارا پیج لائک کریں۔#MuhammadAnas