𝐃𝐢𝐠𝐢𝐭𝐚𝐥 𝐑𝐞𝐬𝐞𝐚𝐫𝐜𝐡 𝐓𝐫𝐞𝐚𝐬𝐮𝐫𝐞

  • Home
  • Pakistan
  • Nowshehra
  • 𝐃𝐢𝐠𝐢𝐭𝐚𝐥 𝐑𝐞𝐬𝐞𝐚𝐫𝐜𝐡 𝐓𝐫𝐞𝐚𝐬𝐮𝐫𝐞

𝐃𝐢𝐠𝐢𝐭𝐚𝐥 𝐑𝐞𝐬𝐞𝐚𝐫𝐜𝐡 𝐓𝐫𝐞𝐚𝐬𝐮𝐫𝐞 🎙( آگاہی پاکستان 🇵🇰)
(3)

22/10/2023

ہم وہ اخری پیڑی تھے جنہوں نے یہ سب دیکھا سکول جاتے وقت سنتے تھے دل کو سکون ملتا تھا اب نہ وہ دور رہا اور نہ ہی وہ لوگ رہے...
ایک دفعہ یہ دعا ضرور سنیں آپکا ایمان تازہ ہو جائے گا..

فیصل آباد  میں رہنےوالوں نےمیکڈونلڈ کا کامیاب بائیکاٹ کیاکوئی بھی شہری میکڈونلڈ پر نہیں گیافیصل آباد رول ماڈل بن گیا پاک...
22/10/2023

فیصل آباد میں رہنےوالوں نےمیکڈونلڈ کا کامیاب بائیکاٹ کیا
کوئی بھی شہری میکڈونلڈ پر نہیں گیا
فیصل آباد رول ماڈل بن گیا پاکستان کے لیے
یہی مناظر پورے پاکستان سے آنے چاہیئے انشاءاللہ !!

نیچے دی گئی تصاویر LRH پشاور کے ایمرجنسی کی ہیں جن دوست بھائیوں کو ایمرجنسی میں اپنے مریض کو لا جانے یا تیماداری میں مشک...
21/10/2023

نیچے دی گئی تصاویر LRH پشاور کے ایمرجنسی کی ہیں جن دوست بھائیوں کو ایمرجنسی میں اپنے مریض کو لا جانے یا تیماداری میں مشکل پیش آتی ہو تو ان فرش پر بنی لائنز کی فالو کرے تو آسانی سے اپنے مطلوبہ مقام پر پہنچے جائے گا جب آپ اہسپتال کی ایمرجنسی میں داخل ہوں تو چار 4 رنگ کی لائنیں آپ کو فرش پر بنی نظر آہیں گی اگر آپ نے ( زخمی وغیرہ ) یعنی سرجیکل ایمرجنسی جانا ہے تو لال رنگ اگر ( دل گردے اور دیگر درد وغیرہ ) یعنی میڈیکل ایمرجنسی جانا ہے تو سفید رنگ اگر آپ نے میڈیکل واڈ جانا ہے کالے رنگ اور اگر آپ نے سرجیکل واڈ جانا ہے تو سبز رنگ کی لائن کا استعمال کریں.

21/10/2023

شاہ فیصل کالونی میں ڈاکوؤں کا رہائشی کے ساتھ حادثہ ۔۔۔۔۔۔۔
""
""
""
""
""
""
""
""
""
""
""



#اسلامآباد

Al Asqa 😍Follow: 👉👈Today's Best Photo ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️                    • 
20/10/2023

Al Asqa 😍

Follow: 👉👈
Today's Best Photo
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️





















18/10/2023

ایمز ھاسپٹل مظفرآباد میں خاتون کے ساتھ کیا واقع پیش آیا🙏🏼۔۔۔؟؟ انصاف کی متلاشی خاتون رو پڑی تاہم دوسری جانب سے مواقف سامنے نہیں آیا...




دنیا بھر میں اکتوبر کا مہینہ بریسٹ کینسر کے حوالے سے آگاہی پھیلانے کے لیے مختص کیا گیا ہے۔ بہت سی خواتین نے چھاتی کے سرط...
18/10/2023

دنیا بھر میں اکتوبر کا مہینہ بریسٹ کینسر کے حوالے سے آگاہی پھیلانے کے لیے مختص کیا گیا ہے۔ بہت سی خواتین نے چھاتی کے سرطان کا نام تو سن رکھا ہے لیکن انھیں یہ نہیں معلوم کہ اس کی تشخیص کیسے ہوتی ہے۔ میموگرام کیسے ہوتا ہے، اور ڈاکٹر سے کب رجوع کرنا چاہیے۔ جاننے کے لیے سوائپ کریں۔
""
""

16/10/2023

💔😭| ماں ، اولاد کا پیار ایک دلچسپ درد بھرا امتحان______
""
""
""
""
""
""
""
""
""
""

15/10/2023

| 😱دیکھیے اس رکشہ نوجوان سے کیا برآمد ہوا ،
| شاباش خیبر پختون خوا پولیس کمال کردیا | ۔۔۔۔۔

15/10/2023

🗿|| فرعون | کے زمانے میں انسانی و جسمانی ڈھانچوں
کو اس طرح حنوط کیا جاتا جو آج تک صحیح سلامت مصر کے عجائب گھر میں موجود ہے ||۔۔۔۔۔۔۔۔۔. .




10/10/2023

ایس پی پشاور | بریفنگ |❗
بلکول نیا فراڈ ، | واردات گھروں میں بہت تیزی سے پیھل رہا ہے | محتاط رہے محفوظ رہے ۔۔

#خیبرپختونخوا
#گروپ
. #واردات





Address

Nowshehra

Telephone

+923179567686

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐃𝐢𝐠𝐢𝐭𝐚𝐥 𝐑𝐞𝐬𝐞𝐚𝐫𝐜𝐡 𝐓𝐫𝐞𝐚𝐬𝐮𝐫𝐞 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 𝐃𝐢𝐠𝐢𝐭𝐚𝐥 𝐑𝐞𝐬𝐞𝐚𝐫𝐜𝐡 𝐓𝐫𝐞𝐚𝐬𝐮𝐫𝐞:

Videos

Share


Other Digital creator in Nowshehra

Show All