10/05/2024
عالم بننا اگر اتنا آسان ہوتا تو ہر بندہ عالم ہوتا
اتنی تکلیفیں اور جدائیاں اور مشقتیں برداشت کرنے کے بعد ایک حافظ اور عالم بنتا ہے ۔
آج سیکولر طبقہ علمائے کرام کے خلاف پروپیگنڈہ کر کے بدنام کرنے کی کوششیں کرتے ہیں لیکن یہ لوگ ان شاءاللہ اپنی سازشوں میں ناکام ہوں گے
اور عوام اور علمائے کرام کا رشتہ ان شاءاللہ مزید مضبوط اور مزید گہرا ہوگا ان شاء اللہ