Nisatta KPK News

Nisatta KPK News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Nisatta KPK News, Media/News Company, Nisatta.

Jet PTI Shahpasan kali
16/10/2022

Jet PTI Shahpasan kali

‏ایک جانب شادی کا دعوت نامہ اور ایک طرف شھادتایف سی کا جوان فیض اللہ ،گلگت بلتستان میں شہید ھوئےشہید کی اگلے ہفتے شادی ت...
05/10/2022

‏ایک جانب شادی کا دعوت نامہ اور ایک طرف شھادت

ایف سی کا جوان فیض اللہ ،گلگت بلتستان میں شہید ھوئے
شہید کی اگلے ہفتے شادی تھی۔

اگر اس ملک میں زندہ رہنا ہے تو یہ وطن قربانیاں مانگتا ہے۔ہم حالت جنگ میں ہیں۔افواج پاکستان قربانیاں دے رہی ہے۔

یہ صرف ایک شہید کی مثال ہے۔ہمارا ملک قربانیوں کی داستانوں سے بھرا پڑا ہے۔ہزاروں وہ گمنام م.جا!ھد!ین جو شہید ہو گئے ان کی داستانیں الگ ہیں۔پاک فوج قربانیاں اور شھادتیں دے کر مضبوط ادارہ بنا ہے اور اپنے ڈسپلن کی وجہ سے۔
Nisatta KPK News

30/09/2022
19/09/2022

*چارسدہ -ایس ایچ او نستہ بسم اللہ جان کا تھانہ نستہ کی حدود میں سرچ آپریشن ،سنگین جرم میں ملوث دوملزمان،تین مشتبہ افراد سمیت اسلحہ نمائش اور کاروائی انسدادی میں7ملزمان گرفتار،اسلحہ برآمد ،تفتیش شروع،ایس ایچ او نستہ بسم اللہ جان*

ڈی پی او چارسدہ سہیل خالد کی ہدایت پر ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر کیخلاف سرچ آپریشن کا سلسلہ جاری ہے۔
ڈی ایس پی سرڈھیری صنوبر خان کی نگرانی میں ایس ایچ او نستہ بسم اللہ جان نے تھانہ نستہ کی حدود میں سرچ آپریشن کے دوران 5غیر قانونی طور پر رہائش پذیر کو چیک کرکے سنگین جرم میں ملوث دو ملزمان ،3مشتبہ افراد سمیت اسلحہ نمائش اور کاروائی انسدادی میں 7ملزمان کو گرفتار کرکے4 پستول،اور 55عدد کارتوس برآمد کرلی گئی ہے،جدید ٹیکنالوجی وی وی ایس سسٹم کے ذریعے 7گاڑیوں کو چیک کیا جبکہ سی آر وی ایس سسٹم کے ذریعے 11افراد کی ویریفکیشن کی گئی ہے ملزمان کو تھانہ منتقل کر کے تفتیش شروع کردی گئی ہے بغیر نمبر پلیٹ موٹر سائیکل سواروں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 9موٹرسائیکل سواروں کے خلاف قانونی کارروائی عمل لائی گئی

19/09/2022

بڈھ بیر میں مدرسے کی معلمہ کے قتل کا ڈراپ سین،قاتل بہنوئی نکلا

بڈھ بیر میں مدرسے کی معلمہ کے قتل کا ڈراپ سین ہوگیا، قتل میں اس کا بہنوئی ملوث نکلا جسے پولیس نے گرفتار کرلیا، پولیس نے ملزم کی گرفتاری کی تصدیق کی ہے جس نے رشتہ کے تنازعہ پر لڑکی کو قتل کیا۔ واقعات کے مطابق تھانہ بڈھ بیر پولیس کو چند روز قبل اسرار نامی شخص نے اپنی بیٹی مسما ة(س)عمر 23/24 سال کی مبینہ گمشدگی کی رپورٹ کی تھی،متوفیہ مدرسہ میں پڑھاتی تھی جو مدرسے جانے کے بعد لاپتہ ہوگئی تھی اورتین روز بعد جمعے کی صبح اس کی مسخ شدہ نعش برساتی نالے سے برآمد کی گئی تھی ۔لواحقین نے نعش کے قریب سے ملے برقعہ سے لڑکی کی شناخت کی تھی۔ ذرائع کے مطابق خاتون کے قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے جو اس کا اپنا بہنوئی ہے ، ملزم کی خواہش تھی کہ متوفیہ اس کے بھائی کے ساتھ شادی کرے تاہم وہ انکاری تھی جس پر مبینہ طو رپر اس کی جان لی گئی ۔ گرفتاری کے بعد ملزم کا آج جسمانی ریمانڈ حاصل کرکے مزید تفتیش کی جائے گی۔ واضح رہے کہ واقعہ کے خلاف لواحقین اور مقامی افراد نے کوہاٹ روڈ پر احتجاج بھی کیا تھا اورملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ کیا تھا۔

18/09/2022

مردان:رنگ روڈ سرخ ڈھیری کے قریب ڈمپر اور موٹر کار کی آپس میں تصادم۔ایک ہی خاندان کے 2 خواتین سمیت 4 افراد جانبحق جبکہ ایک بچی زخمی.ریسکیو1122 میڈیکل ٹیم نے زخمی بچی کو ابتدائی امداد فراہم کرتے ہوئے تمام متاثرہ افراد کو ایم ایم سی منتقل کر دیا۔ جانبحق افراد میں 19 سالہ محمد اسحاق ولد دلبر خان،سعادت خان ولد جمعہ خان،50 سالہ اور 40 سالہ خاتون ساکنان بہرام کلے رسالپور شامل ہیں۔

18/09/2022

Charsadda

17/09/2022
17/09/2022

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان آج چارسدہ میں جلسہ عام سے خطاب کرینگے ۔
آپ سب اپنی شرکت یقینی بنائے۔
اب صرف عمران خان ۔
Nisatta KPK News

15/09/2022

اگر آپ دنیاوی سہاروں کی تلاش میں رہتے ہیں اور اُنکی عدم موجودگی آپکو بے سکون کرتی ہے تو آپ ایک کمزور انسان ہیں۔

خود کو مضبوط بنائیں، بِنا سہاروں کے جینا سیکھیں زندگی آسان ہو جائے گی۔

کہیں

"میرے لیے اللّٰہ کافی ہے " القران۔

15/09/2022

بنی گالا میں چیرمین عمران خان ،سی ایم محمود خان ،سابقہ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر ،وزیر معدنیات عارف احمدزی ،ملک انوار تاج اور دوسرے پارٹی ممبران جو میرے دل کے بہت عزیز ہے کے کوششوں سے میرے اور فضل محمد خان سابقہ ایم این اے NA24 کے جو اختلافات تھے ختم ہوئے اور ہم نے ایک نئے عہد کا آغاز کیا ۔
میں ان تمام لوگوں کا شکریہ بھی ادا کرتا ہوں اور معذرت بھی کرتا ہوں ان لوگوں سے جنہوں نے ہمارے ایک ہونے کیلئے کوشش کی لکین بدقسمتی سے ناکامی ہوئی۔
میں آپ سب کا شکریہ ادا کرتا ہوں اور اللہ تعالیٰ کا بھی شکریہ ادا کرتا ہوں ۔

چیف سلیکٹر محمد وسیم نے اکتوبر میں ہونے والے ورلڈ کپ ٹی ٹوئنٹی اور رواں ماہ انگلینڈ کیخلاف 7 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کیل...
15/09/2022

چیف سلیکٹر محمد وسیم نے اکتوبر میں ہونے والے ورلڈ کپ ٹی ٹوئنٹی اور رواں ماہ انگلینڈ کیخلاف 7 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے

محمد عامر نے کیا کہا؟Nisatta KPK News

چیف سلیکٹر محمد وسیم نے اکتوبر میں ہونے والے ورلڈ کپ ٹی ٹوئنٹی اور رواں ماہ انگلینڈ کیخلاف 7 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے

15/09/2022

*چارسدہ -ایس ایچ او نستہ بسم اللہ جان کا تھانہ نستہ کی حدود میں سرچ آپریشن ،ایک مجرم اشتہاری ،دو ملزمان،10 مشتبہ افراد سمیت اسلحہ نمائش اور کاروائی انسدادی میں31 ملزمان گرفتار،اسلحہ برآمد ،ٹفتیش شروع،ایس ایچ او نستہ بسم اللہ جان*

ڈی پی او چارسدہ سہیل خالد کی ہدایت پر ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر کیخلاف سرچ آپریشن کا سلسلہ جاری ہے۔
ڈی ایس پی سرڈھیری صنوبر خان کی نگرانی میں ایس ایچ او نستہ بسم اللہ جان نے تھانہ نستہ کی حدود میں سرچ آپریشن کے دوران 17 غیر قانونی طور پر رہائش پذیر کو چیک کرکے ایک مجرم اشتہاری ،دو ملزمان 10 مشتبہ افراد سمیت اسلحہ نمائش اور کاروائی انسدادی میں 31 ملزمان کو گرفتار کرکے 7 پستول،ایک کلاشنکوف ،3 ریپٹرر اور 150 عدد کارتوس برآمد کرلی گئی ہے،جدید ٹیکنالوجی وی وی ایس سسٹم کے ذریعے 20 گاڑیوں کو چیک کیا جبکہ سی آر وی ایس سسٹم کے ذریعے 33افراد کی ویریفکیشن کی گئی ہے ملزمان کو تھانہ منتقل کر کے تفتیش شروع کردی گئی ہے

14/09/2022

چارسدہ کا ۔
انشاءاللہ عمران خان 17 ستمبر ہفتے کو چارسدہ اتمانزئی بائی پاس جلسہ گاہ میں ایک عظیم الشان جلسے سے خطاب کرینگے ۔
ہم عمران خان کو چارسدہ آنے پر خوش آمدید کہتے ہیں.

Nisatta KPK News

14/09/2022

افغانستان کے علاقے پل خمری میں گدھا مسجد میں داخل ہونے پر نمازیوں نے فائرنگ کرکے گدھا مار دیا۔
گدھے کے مالک نے نمازیوں پر فائرنگ کرکے 13 نمازی ھلاک کردیے۔
جواب میں نمازیوں نے بھاری اسلحے کے استعمال سے گدھے کے مالک کے گاوں پر حملہ کردیا 33 خواتین سمیت 38 افراد جانبحق ہوگئے۔ مجموعی طور 51 اموات

13/09/2022

🌹🌹🌹🌹​نماز​ کو چھوڑنا
​اللَّہ ٰ​ کو ناراض کرنا ہے

​فجر​ : 06 منٹ
​ظہر​ : 15 منٹ
​عصر​ : 08 منٹ
​مغرب​ : 10 منٹ
​عشاء​ : 21 منٹ......................................
​کُل​ ​: 60 منٹ​
کیا آپ کے پاس اپنے ​اللَّہ تعالیٰ​ کےلئے 24 گھنٹوں میں سے 1 گھنٹہ بھی نہیں۔۔۔۔؟

🌹🌹🌹🌹 رزق روک دیـنـے والا عـمـل!!

سیدہ اسماءؓ نے بیان کیا کہ مجھ سے نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ خیرات کو مت روک ورنہ تیرا رزق بھی روک دیا جائے گا.

🌹🌹🌹🌹: دُرُود شریف کی فضیلت🌹
تاجدارِ مدینہ،رَاحتِ قلب و سِینہ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا فَرمانِ رَحمت عالی ِشان ہے جو مجھ پر روز دس(10) مَرتبہ دُرُودِ پاک پڑھے اللہ پاک اُس پرسو (100) رَحمتیں نازِل فرماتا ہے اور جو مجھ پر روز سو (100)مَرتبہ دُرُودِ پاک پڑھے اللہ پاک اُس کی دونوں آنکھوں کے دَرْمیان لکھ دیتا ہے کہ یہ نِفاق اور جَہَنَّم کی آگ سے آزاد ہے اور اُسے بَروزِ قِیامت شُہَدَا کے ساتھ رکھے گا۔ (معجم الاوسط، ۵ /۲۵۲،حدیث:۷۲۳۵)

🌹🌹🌹🌹: *عمر اور روزی میں کشادگی کا نبوی نسخہ!*
🔹جو شخص اپنی روزی میں کشادگی چاہتا ہو یا عمر کی دارازی چاہتا ہو تو اسے چاہئیے کہ روز صدقہ ادا کرے

پاک افغان بارڈر : شہید جوانوں کی تعداد 3 ہوگئی نائیک مویز خان آفریدی بھی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئےاللہ تعالیٰ...
13/09/2022

پاک افغان بارڈر : شہید جوانوں کی تعداد 3 ہوگئی
نائیک مویز خان آفریدی بھی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے
اللہ تعالیٰ شہیدوں کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
پاراچنار ہیڈ کوارٹر میں دو شہید جوانوں نائیک عبدالرحمان شہید اور سپاہی عرفان شہید کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

تمام قومی اور صوبائی اسمبلی کے ضمنی انتخابات ملتوی.. خان کی مقبولیت کے خوف سے اقتدار کے ایوانوں میں لرزہ ہے ۔
13/09/2022

تمام قومی اور صوبائی اسمبلی کے ضمنی انتخابات ملتوی.. خان کی مقبولیت کے خوف سے اقتدار کے ایوانوں میں لرزہ ہے ۔

13/09/2022

1. بلڈ پریشر: 120/80
2. نبض: 70 - 100
3. درجہ حرارت: 36.8 - 37
4. تنفس: 12-16
5. ہیموگلوبن: مرد (13.50-18)
خواتین ( 11.50 - 16 )
6. کولیسٹرول: 130 - 200
7. پوٹاشیم: 3.50 - 5
8. سوڈیم: 135 - 145
9. ٹرائگلیسرائیڈز: 220
10. جسم میں خون کی مقدار:
پی سی وی 30-40%
11. شوگر: بچوں کے لیے (70-130)
بالغ: 70 - 115
12. آئرن: 8-15 ملی گرام
13. سفید خون کے خلیات: 4000 - 11000
14. پلیٹلیٹس: 150,000 - 400,000
15. خون کے سرخ خلیے: 4.50 - 6 ملین۔
16. کیلشیم: 8.6 - 10.3 ملی گرام/ڈی ایل
17. وٹامن ڈی 3: 20 - 50 این جی/ملی لیٹر (نینوگرام فی ملی لیٹر)
18. وٹامن B12: 200 - 900 pg/ml

*جو لوگ اوور پہنچ چکے ہیں ان کے لیے تجاویز:*
*40 سال*
*50*
*60*

*پہلا مشورہ:*
ہمیشہ پانی پئیں چاہے آپ کو پیاس نہ لگے یا ضرورت کیوں نہ ہو... صحت کے سب سے بڑے مسائل اور ان میں سے زیادہ تر جسم میں پانی کی کمی سے ہوتے ہیں۔ 2 لیٹر کم از کم فی دن (24 گھنٹے)

*دوسرا مشورہ:*
کھیل کھیلو یہاں تک کہ جب آپ اپنی مصروفیت کے عروج پر ہوں... جسم کو حرکت میں لانا چاہیے، چاہے صرف پیدل چل کر... یا تیراکی... یا کسی بھی قسم کے کھیل ہی کیوں نہ ہوں۔ 🚶 پیدل چلنا شروع کرنے کے لیے اچھا ہے... 👌

*تیسرا مشورہ:*
کھانا کم کریں...

ضرورت سے زیادہ کھانے کی خواہش کو چھوڑ دو... کیونکہ یہ کبھی اچھا نہیں لاتا۔ اپنے آپ کو محروم نہ کریں بلکہ مقدار کم کریں۔ پروٹین، کاربوہائیڈریٹس پر مبنی خوراک کا زیادہ استعمال کریں۔

*چوتھا مشورہ*
جہاں تک ممکن ہو، گاڑی کا استعمال نہ کریں جب تک کہ بالکل ضروری نہ ہو... اپنے پیروں پر پہنچنے کی کوشش کریں جو آپ چاہتے ہیں ( گروسری، کسی سے ملنا...) یا کسی مقصد کے لیے۔ لفٹ، ایسکلیٹر استعمال کرنے کے بجائے سیڑھیوں کا دعوی کریں۔

*پانچواں مشورہ*
غصہ چھوڑ دو...
غصہ چھوڑ دو...
غصہ چھوڑ دو...
فکر چھوڑو.... چیزوں کو نظر انداز کرنے کی کوشش کرو...

اپنے آپ کو پریشانی کے حالات میں شامل نہ کریں ... یہ سب صحت کو کم کرتے ہیں اور روح کی رونق کو چھین لیتے ہیں۔ ایک نینی کا انتخاب کریں جس کے ساتھ آپ آرام دہ محسوس کریں۔ ان لوگوں سے بات کریں جو مثبت ہیں اور سنیں 👂

*چھٹا مشورہ*
جیسا کہ کہا جاتا ہے.. اپنا پیسہ دھوپ میں چھوڑ دو.. اور سایہ میں بیٹھو.. اپنے آپ کو اور اپنے آس پاس والوں کو محدود نہ کرو.. پیسہ اس سے جینے کے لیے بنایا گیا تھا، اس کے لیے نہیں جینے کے لیے۔

*ساتواں مشورہ*
اپنے آپ کو کسی کے لیے رنجیدہ نہ کرو، اور نہ ہی کسی ایسی چیز پر جو آپ حاصل نہ کر سکے،
اور نہ ہی کوئی ایسی چیز جس کے آپ مالک نہ ہو سکے۔
اسے نظر انداز کریں، بھول جائیں؛

*آٹھواں مشورہ*
عاجزی.. پھر عاجزی.. پیسے، وقار، طاقت اور اثر و رسوخ کے لیے... یہ سب چیزیں ہیں جو تکبر اور تکبر سے خراب ہو جاتی ہیں..
عاجزی وہ ہے جو لوگوں کو محبت کے ساتھ آپ کے قریب لاتی ہے۔ ☺

*نواں مشورہ*
اگر آپ کے بال سفید ہو جاتے ہیں، تو اس کا مطلب زندگی کا خاتمہ نہیں ہے۔ یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ ایک بہتر زندگی شروع ہو چکی ہے۔ 🙋 پر امید بنیں، یاد کے ساتھ زندگی گزاریں، سفر کریں، خود سے لطف اندوز ہوں

پشاور میں ایک بار پھر ٹرینڈجینڈرز پر حملہ معروف اور مشہور ٹرانس جینڈر ڈالفن آیان ،نینا خان پشاور اور حسینہ خان پر قاتلا ...
11/09/2022

پشاور میں ایک بار پھر ٹرینڈجینڈرز پر حملہ
معروف اور مشہور ٹرانس جینڈر ڈالفن آیان ،نینا خان پشاور اور حسینہ خان پر قاتلا حملہ جس کے نتیجے میں تینوں ٹرانس جینڈر اور ایک گاڑی ڈرائیور شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ کر تفتیش شروع ۔
KPK News

سری لنکا کے 171 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستانی بیٹرز مقررہ 20 اوورز میں 147رنز بناسکے، محمد رضوان 49 گیندوں پر 55 رنز ...
11/09/2022

سری لنکا کے 171 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستانی بیٹرز مقررہ 20 اوورز میں 147رنز بناسکے، محمد رضوان 49 گیندوں پر 55 رنز بناکر نمایاں رہے۔

سری لنکا کے 171 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستانی بیٹرز م مقررہ 20 اوورز میں 147رنز بناسکے، محمد رضوان 49 گیندوں پر 55 رنز بناکر نمایاں رہے۔

11/09/2022

Beautiful Pakistan

11/09/2022

PAKISTAN

11/09/2022

ASIA CUP T20 PAKISTAN vs SRILANKA 2022

ASIA CUP T20 PAKISTAN v SRILANKA 2022
11/09/2022

ASIA CUP T20 PAKISTAN v SRILANKA 2022

*چارسدہ۔تھانہ خانمائی پر دستی بم حملے میں شہید کانسٹبل میرعالم خان کی نمازہ جنازہ پولیس لائن چارسدہ میں سرکاری اعزاز کیس...
09/09/2022

*چارسدہ۔تھانہ خانمائی پر دستی بم حملے میں شہید کانسٹبل میرعالم خان کی نمازہ جنازہ پولیس لائن چارسدہ میں سرکاری اعزاز کیساتھ ادا کر دی گئی،نمازہ جنازہ میں قائمقام آر پی او مردان ریجن عرفان اللہ خان ،ڈی پی او چارسدہ سہیل خالد ،ایس پی سی ٹی ڈی یاسین خان سمیت دیگر پولیس افسران نے کثیر تعداد میں شرکت کی*

تفصیلات کے مطابق تھانہ خانمائی پر نامعلوم شیر پسندوں نے دستی بم سے حملہ کیا، حملے میں کانسٹبل میرعالم خان شدید زحمی ہوا ، ہسپتال چارسدہ میں زحموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے،شہید میرعالم خان کی نمازہ جنازہ پولیس لائن چارسدہ میں سرکاری اعزاز کیساتھ ادا کردی گئی ،نمازہ جنازہ میں قائمقام آر پی او مردان ریجن عرفان اللہ خان ،ڈی پی او چارسدہ سہیل خالد ،ایس پی سی ٹی ڈی یاسین خان،سرکل ایس ڈی پی اوز ،ایس ایچ اوز اور دیگر پولیس افسران اور جوانوں نے شرکت کی،
اس موقع پر قائم مقام آر پی او مردان ریجن عرفان اللہ خان کا کہنا تھا کہ واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج موصول ہوچکی ہےواقعے میں ملوث شرپسند عناصر کی گرفتاری کے لیے آپریشن شروع کردی گئی ہے،ان کا کہنا تھا کہ پولیس فورس فرنٹ لائن پر شرپسند عناصر کا مقابلہ کررہی ہے پولیس کے آفیسرز اور جوان امن وامان کی صورتحال برقرار رکھنے کی خاطر قربانیاں اور جانوں کے نذرانے پیش کررہی ہے مزید ان کا کہنا تھا کہ ہم اپنے فرائض کی انجام دہی کے لیے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے،
نمازہ جنازہ کے بعد شہید کی جسدخاکی ان کے آبائی گاؤں عمرزئی روانہ کردی گئی ہے،

چارسدہ خانمائی تھانہ میں دھماکہ۔ عوامی نیشنل پارٹی پختونخوا کے صدر ایمل ولی خان پولیس تھانہ پہنچ گئے۔ پولیس کے ذمہ داران...
06/09/2022

چارسدہ خانمائی تھانہ میں دھماکہ۔ عوامی نیشنل پارٹی پختونخوا کے صدر ایمل ولی خان پولیس تھانہ پہنچ گئے۔ پولیس کے ذمہ داران سے ملاقات کی۔ امن کی خاطر پولیس کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ ہر موقع پر اے این پی پختونخوا پولیس کے ساتھ کھڑی ہے۔
KPK News

🌹اللّٰہ کا بنایا ہر انسان بہترین ہے🐇🌹🌹کمی تو لوگوں کی سوچ اور نظروں میں ہے🐇🌻
05/09/2022

🌹اللّٰہ کا بنایا ہر انسان بہترین ہے🐇🌹
🌹کمی تو لوگوں کی سوچ اور نظروں میں ہے🐇🌻

‏موبائیل  استعمال   کی وجہ سے تقریباً  ھر گھر میں یہی حال ہے۔گھر میں خوشحالی اور سکون کہاں سے آئے گا ؟ جب قرآن کی یہ حال...
05/09/2022

‏موبائیل استعمال کی وجہ سے تقریباً ھر گھر میں یہی حال ہے۔گھر میں خوشحالی اور سکون کہاں سے آئے گا ؟ جب قرآن کی یہ حالت ہے تو ھماری دعا کہاں سے قبول ھو گی۔ اللہ تعالیٰ ہمارے حال پر رحم

04/09/2022

Salman Khan

پاکستان نے بھارت کا 182 رنز کا ہدف  آخری اوور میں پورا کرلیا، محمد رضوان نے 71 اور محمد نواز نے 20 گیندوں پر 42 رنز کی ...
04/09/2022

پاکستان نے بھارت کا 182 رنز کا ہدف آخری اوور میں پورا کرلیا، محمد رضوان نے 71 اور محمد نواز نے 20 گیندوں پر 42 رنز کی اننگز کھیلی

پاکستان نے بھارت کا 182 رنز کا ہدف آخری اوور میں پورا کرلیا، محمد رضوان نے 71 اور محمد نواز نے 20 گیندوں پر 42 رنز کی اننگز کھیلی

Address

Nisatta
092

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nisatta KPK News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Nisatta media companies

Show All