FM 97.4 Paharpur

  • Home
  • FM 97.4 Paharpur

FM 97.4 Paharpur FM 97.4 Broadcasting Excellence
Our aim is to provide you entertainment and information.
(2)

15/09/2024

Haripur Hazara Ghazi, Khyber Pakhtunkhwa Pakistan ♥️


.4

15/09/2024

یہ عشق نہیں آساں اتنا ہی سمجھ لیجے
اک آگ کا دریا ہے اور ڈوب کے جانا ہے


15/09/2024
10/08/2023
14/07/2023

Abaseen Radio Network is the first official FM radio channel in Shabqadar Fort operating at frequency FM 88 Shabaqadar, FM 99 Hangu & FM 90.4 Upper Dir. KPKP Largest FM Network

02/01/2022

صوابی کے چادر کے پیچھے چھپی ہوئی خونی تاریخ

By Independent urdu.

24/10/2021

India Vs Pakistan T20 World cup match – Timing, Date, Teams will be discussed here. The opening match of ICC T20 World Cup 2021 will be between Pakistan and ...

09/09/2021

افغان امور کے ماہر سنیئر صحافی و تجزیہ نگار رحیم اللہ یوسفزئ انتقال کرگۓ۔ مرحوم کی نماز جنازہ کل گیارہ بجے بروز جمعہ ان کے آبائی گاوں انزرگی، تحصیل کاٹلنگ نزد کاٹلنگ انٹرچینج سوات موٹروے، ادا کی جائے گی
اللہ تعالی انکی مغفرت نصیب فرماۓ، امین

09/09/2021
07/09/2021
06/09/2021
06/08/2021
28/07/2021
28/07/2021

ISTV

14/07/2021

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

سابق صدر ممنون حسین علالت کے باعث انتقال کرگئے

11/07/2021

Rj Attiq Khattak live

09/07/2021

Tahir Zaman

30/06/2021

مردان : مردان کے شہری علاقہ میں کرکٹ کھیلنے والانوعمر لڑکاحرکت قلب بند ہونے جاں بحق ہوگیا،ریسکیو1122 نے موقع پرطبی امداد دیکرہسپتال منتقل کردیا،دل کادورہ پڑے کے باعث جانبرنہ ہوسکا۔متوفی کاجواں سال باپ بھی چندسال قبل دل کے عارضے کاشکار ہوکر دنیاسے کوچ کرگئے تھے،ماں پرغشی کے دورے۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روزمردان کے شہری علاقہ کسکورونہ میں مقامی کرکٹ گراونڈ میں کرکٹ کھیلنے کے دوران باﺅلر احمدخان ولد عنایت اللہ مرحوم چندمنٹ گیم کرنے کے بعدحرکت قلب بند ہونے سے بے ہوش ہوگئے جسے ریسکیو1122 کی میڈیکل ٹیم نے فوری طبی امداددیکر مردان میڈیکل کمپلکس منتقل کردیاتاہم دل کادورہ جان لیوا ثابتہونے کی وجہ سے وہ جانبر نہ ہوسکے۔لاش گھر میں داخل ھوتے ہی بیوہ ماں غشی کے دورے پڑنے لگے۔متوفی کاباپ بھی چندسال قبل عارضہ قلب کے باعث انتقال کرگئے تھے

28/06/2021

دنیا کا واحد اخبار جو آج بھی پورا ہاتھ سے لکھا جاتا ہے۔
یہ اردو اخبار کہاں سے شائع ہوتا ہے ؟
آپ میں سے بہت سے لوگ جانتے ہوں گے کہ جدید ٹیکنالوجی آنے سے پہلے تمام اخبارات ”کاتب“ ہاتھ سے لکھتے تھے۔ اس کے بعد انہیں ایک سادہ سی پرنٹنگ مشین پر چھاپا جاتا تھا مگر کمپیوٹر نے جہاں دیگر امور زندگی میں انسان کو آسانی دی وہیں پرنٹ میڈیا کی صنعت میں بھی اس نے انقلاب برپا کر دیا۔ آج دنیا کا ہر اخبار کمپیوٹر کے ذریعے ٹائپ، ڈیزائن اور پھر پبلش کیا جاتا ہے
لیکن آج کے اس جدید دور میں بھی بھارت کا ایک اردو اخبار ایسا ہے جو اس پرانی روایت کو زندہ رکھے ہوئے ہیں۔
اس اخبار کا نام ”روزنامہ مسلمان“ ہے جو 1927 میں بھارتی ریاست تامل ناڈو کے شہر چنائی سے شروع ہوا تھا۔ آج اس روزنامہ کی مسلسل اشاعت کو 94 سال گزر چکے ہیں یعنی ایک صدی میں کچھ سال کم ، مگر آج بھی اسے پہلے کاتب لکھتے ہیں اور پھر انہی پرانی مشینوں پر اس کی چھپائی کا کام ہوتا ہے۔

17/06/2021

موجودہ واقعہ کی تناظر میں انتہائی ضروری ہو گیا ہے کہ اہل حق علماء کرام سامنے آکر اس مکروہ فعل کی مزمت کے ساتھ ساتھ مرکزی کردار (عزیز الرحمان) اور دیگر ملوث افراد کے خلاف قانونی کاروائی کریں یا شرعی قوانین کے مطابق عبرتناک سزا کا فیصلہ خود سنائے۔ اس کے ساتھ ساتھ تمام مدارس میں اس جیسے واقعات کی روک تھام کیلئے بھی کوشش کریں۔ کیونکہ عزیز الرحمان جیسے کالی بھیڑیوں کی وجہ سے تمام علماء کرام کو فاتر العقل لوگ گالیاں دے رہے ہیں اور دین کے خلاف سازش کرنے والے اس واقعہ کی آڑ میں مدارس کے خلاف طرح طرح کی باتیں بنا کر پیش کر رہے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ عوام بھی کشمکش کا شکار ہیں۔ اگر وقت پر علماء کرام نے کوئی فیصلہ صادر نہ کیا تو شاید بہت سے لوگوں کو مدارس اور اہل حق علماء سے بھی بھروسہ اٹھ جائے گا۔ اس فتنے کی دور میں مدارس کا کردار انتہائی اہم ہے۔ اہل حق علماء کرام سے بروقت کارروائی عمل میں لائی جاۓ۔

10/06/2021

Address


Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FM 97.4 Paharpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to FM 97.4 Paharpur:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Opening Hours
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share