Kashif Raza Kulachi 10 News Hd

Kashif Raza Kulachi 10 News Hd News and fun Media

افسوس صد افسوس۔😢😢😢😢😈😭😭😭جب رشوت اور سفارش سے ہی نوکریاں دینی ہیں تو اخبارمیں اشتہار نہیں بلکہ ریٹ لسٹ لگائی جائے تاکہ پڑھ...
15/06/2023

افسوس صد افسوس۔😢😢😢😢😈😭😭😭

جب رشوت اور سفارش سے ہی نوکریاں دینی ہیں تو اخبارمیں اشتہار نہیں بلکہ ریٹ لسٹ لگائی جائے تاکہ پڑھے لکھے بے روزگاروں کا وقت اور پیسہ ضائع نہ ہو.

15/06/2023

نواحی علاقے جلالپور بھٹیاں میں مٹی کا بگولہ نمودار، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی

نہ جانے لوگ ہمیں خوش دیکھ کر کیوں جلتے ہیں🖤ہماری تو عادت  ہے غم میں  بھی  مسکرانے  کی❣️
15/06/2023

نہ جانے لوگ ہمیں خوش دیکھ کر کیوں جلتے ہیں🖤

ہماری تو عادت ہے غم میں بھی مسکرانے کی❣️

شیل پٹرولیم کمپنی نے اپنے شیئر فروخت کرنے کا اعلان کر دیا ہے، اسٹاک اعلامیہ کے مطابق امریکی کمپنی شیل پٹرولیم کے شیئر فر...
14/06/2023

شیل پٹرولیم کمپنی نے اپنے شیئر فروخت کرنے کا اعلان کر دیا ہے، اسٹاک اعلامیہ کے مطابق امریکی کمپنی شیل پٹرولیم کے شیئر فروخت ٹارگٹ سیلز کے عمل سے مشروط ہوگی، شیئر فروخت کرنے کا اطلاق ریگولیٹری منظوریوں کے بعد ہوگا،شیئر فروخت کے عمل سے شیل پاکستان کے بزنس پر اثر نہیں ہوگا۔

خوشخبری خوشخبری خوشخبری ‏یوٹیوب سے پیسے کمانا مزید آسان ہوگیا، یوٹیوب نے مونٹائزیشن کی کی شرائط میں مزید نرمی کردی ہے، ک...
14/06/2023

خوشخبری خوشخبری خوشخبری

‏یوٹیوب سے پیسے کمانا مزید آسان ہوگیا، یوٹیوب نے مونٹائزیشن کی کی شرائط میں مزید نرمی کردی ہے، کم از کم سبسکرابر 500 اور واچ ٹائم 3000 گھنٹے مقرر کردیا گیا ہے، اس سے قبل 1000 سبسکرائبر اور 4000 گھنٹے واچ ٹائم کی شرائط تھی۔

13/06/2023

افسوس ناک واقعہ

چوک سرور شہید کے علاقے پیر جگی موڑ پر سپرے ادویات کی دکان میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ۔
دکان کا سارا سامان جل کر خاکستر ہوگیا ۔
آگ لگنے کی وجہ ابھی تک سمجھ معلوم نہ ہو سکی ۔

پاکستانیوں کا  بجلی بنانے والے کا احترام چیک کریں۔😁😁😁😀😉😉😉😁😁😁😁😁😁😂جب 1931 میں بجلی کے موجد کا انتقال ہوا تو دنیا کی بجلی ا...
13/06/2023

پاکستانیوں کا
بجلی بنانے والے کا احترام چیک کریں۔
😁😁😁😀😉😉😉😁😁😁😁😁😁😂

جب 1931 میں بجلی کے موجد کا انتقال ہوا تو دنیا کی بجلی ان کی یاد میں ایک منٹ کے لئے بند کر دی گئی، لیکن ہمارے علاقے میں آج بھی ان کی یاد میں ہر دو گھنٹے بعد بجلی ایک گھنٹے کے لئے بند کی جاتی ہے۔
(محبت اور احترام کا یہ رشتہ کافی عرصہ سے قائم ہے اور حالات بتا رہے ہیں کہ ہمیشہ قائم رہے گا۔)

اپنی رائے کا اظہار کریں کہ کیا پاکستانی اتنا احترام کسی اور کا کرتے ہیں ۔😁😁😁😉😂😃😃

12/06/2023

😉😉😉دیکھتے رہیئے 😄😃😄
امیروں کی پینشن میں اضافہ 💰
غریبوں کی ٹینشن میں اضافہ 🤦‍♀️
بس یہ ہی تھا بجٹ کا خلاصہ🤷‍♀️

12/06/2023

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی قسط 16 جون کو شروع ہو رہی ہے جس میں صرف خواتین کے 9000 روپے آئیں گے بچوں کے وظیفہ کے پیسے ایک ماہ بعد میں آئیں گے۔
زرائع

زندگی وہی جیتے ہیں جو 46 ڈگری پر بھی چائے پیتے ہیں۔۔😀😀😀😀😊😅
12/06/2023

زندگی وہی جیتے ہیں
جو 46 ڈگری پر بھی چائے پیتے ہیں۔۔😀😀😀😀😊😅

👆🏻👆🏻 استغفراللہ استغفراللہ جہلم ۔۔گجرات میں یہ پائی گئی ہیں ۔۔۔۔ *اللّه کا عذاب ہے یہ انسانی شکل میں تتلی نما یہ مخلوق ا...
11/06/2023

👆🏻👆🏻
استغفراللہ استغفراللہ

جہلم ۔۔گجرات میں یہ پائی گئی ہیں ۔۔۔۔
*اللّه کا عذاب ہے یہ انسانی شکل میں تتلی نما یہ مخلوق انسانوں پے حملہ آور* ہے
*اسکو AK Fly ...کے نام سے بتایا گیا ہے*ان بچوں پر حملہ ہوا اس انسان نما مکھی کا سوشل میڈیا زرائع

11/06/2023



ناظرین توجہ فرمائیں😕🤭

ادھر نہیں اپنی حرکتوں پہ🤣😴😝

11/06/2023

تیرے اور میرے ملنے کا موسم آیا ہے؟😆😆😆😁😁😂😂

آپ کے پاس گھر ہے ، ان کے پاس نہیں ۔۔۔۔ اپنے لیے نہیں تو ان معصوموں کے لیے درخت لگائیں۔درخت لگائیں ۔۔۔۔ زندگی بچائیں !!
11/06/2023

آپ کے پاس گھر ہے ، ان کے پاس نہیں ۔۔۔۔ اپنے لیے نہیں تو ان معصوموں کے لیے درخت لگائیں۔
درخت لگائیں ۔۔۔۔ زندگی بچائیں !!

10/06/2023

ڈانسر مہک ملک کے فینز کو بڑا جھٹکا۔۔۔ مہک ملک کا فین پیج جہانگیر ترین کی استحکام پاکستان پارٹی کے پیج میں تبدیل🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

انا للہ و انا الیہ راجعونگورنمنٹ ہائیر سکینڈری اسکول چوک سرور شہید کے مایہ ناز استاد محترم SSTاستاد حسرت جاوید اب ہم میں...
10/06/2023

انا للہ و انا الیہ راجعون

گورنمنٹ ہائیر سکینڈری اسکول چوک سرور شہید کے مایہ ناز استاد محترم SST
استاد حسرت جاوید اب ہم میں موجود نہیں رہے۔
آج چوک سرور شہید کی سر زمین سے ایک تعلیم کا باب ختم ہو گیا ۔
ہزاروں شاگرد سمیت ہم سب کو تہنا چھوڑ گئے۔
😭😭😭😭

افسوس ناک واقعہ ڈیرہ غازیخان میں عورت نے فرش پر بچے کو جنم دے دیا  نرسیں اور ڈاکٹر موبائل میں مگن بچے اور ماں دونوں کی م...
10/06/2023

افسوس ناک واقعہ

ڈیرہ غازیخان میں عورت نے فرش پر بچے کو جنم دے دیا نرسیں اور ڈاکٹر موبائل میں مگن بچے اور ماں دونوں کی موت واقع هو گئی،، 😢😢😢💔😠😠😠😡😡

ذمہ دار کون؟؟؟

دو انسانیت جانوں کا قتل؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

اپنے رائے دیں۔

افسوس در افسوس  ہماری سسکیاں بھی چھین لیتے ہیں ہماری ہجکیاں بھی چھین لیتے ہیںوہ قرضہ بھی ہمارے نام کا لے کرہماری روٹیاں ...
09/06/2023

افسوس در افسوس

ہماری سسکیاں بھی چھین لیتے ہیں

ہماری ہجکیاں بھی چھین لیتے ہیں

وہ قرضہ بھی ہمارے نام کا لے کر

ہماری روٹیاں بھی چھین لیتے ہیں

چوک سرور شہید :سی اومحکمہ تعلیم مظفرگڑھ کی نااہلی یاملی بھگت چوک سرور شہید :حکومتی احکامات ہوامیں اڑادیے گٸےچوک سرور شہی...
09/06/2023

چوک سرور شہید :سی اومحکمہ تعلیم مظفرگڑھ کی نااہلی یاملی بھگت

چوک سرور شہید :حکومتی احکامات ہوامیں اڑادیے گٸے

چوک سرور شہید :موسم گرماکی چھٹیوں کے باعث تمام ادارےکھول دیے گٸے

چوک سرور شہید :ریاض آباد پیر جگی وگردونواح میں تمام ادارے اوپن ایک دن بھی بندنہ ہوٸے

چوک سرور شہید :گرمی کی بے تحاشہ شدت کےباعث بچے سکول میں بے ہوش ہونےلگے

چوک سرور شہید :گرمی کی شدت 40ڈگری سینٹی گریڈسے طلبانڈھال

چوک سرور شہید :شدت کی گرمی اوربجلی نہ ہونےکے باعث والدین اورطلباپریشان

چوک سرور شہید:طلبااوروالدین کاڈی سی اوکوٹ ادوکمشنرڈیرہ غازی خان اورانگران وزیراعلی پنجاب سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ

چوک سرور شہید میں گرمیوں کی سرکاری تعطیلات کے نوٹیفیکشن جاری ہونے کے باوجود پرائیویٹ سکول مالکان کی ہت دھرمی متعدد پرائی...
07/06/2023

چوک سرور شہید میں گرمیوں کی سرکاری تعطیلات کے نوٹیفیکشن جاری ہونے کے باوجود پرائیویٹ سکول مالکان کی ہت دھرمی
متعدد پرائیویٹ سکول آج بھی کھلے رہے
انتظامیہ کے لیے سوالیہ نشان؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

06/06/2023

#سوشل ورکر کاشف رضا کلاچی___

عیدالاضحیٰ پر سرکاری ملازمین کو 5 چھٹیاں ملنے کا امکان
06 June,2023
لاہور: () عیدالاضحیٰ پر سرکاری ملازمین کو 5 چھٹیاں ملنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات نے 29 جون کو عیدالاضحیٰ ہونے کی پیشگوئی کی ہے، اگر عیدالاضحیٰ 29 جون کو ہوتی ہے تو پھر سرکاری ملازمین کو بدھ 28 جون سے 2 جولائی 2023 تک 5 چھٹیاں ملنے کا امکان ہے۔

اس حوالے سےحتمی احکامات ذی الحج کی چاند کی رویت کے بعد حکومت جاری کرے گی جبکہ سرکاری ملازمین کو تنخواہ اورپنشن کی ادائیگی بھی قبل از وقت کی جائے گی

05/06/2023

افسوس ناک واقعہ

کوٹ سلطان کے نواحی علاقہ پہاڑ پور میں کیبل نیٹ ورک کاورکر کرنٹ لگنے سے جاں بحق 😰😰
کرنٹ لگنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج

 #تحریر محمد کاشف رضا کلاچی چوک سرور شہید السلام وعلیکم معزز اساتذہ کراممورخہ 6 جون سے  موسم گرما کی چھٹیاں ہو رہی ہیں۔۔...
05/06/2023

#تحریر محمد کاشف رضا کلاچی چوک سرور شہید

السلام وعلیکم معزز اساتذہ کرام

مورخہ 6 جون سے موسم گرما کی چھٹیاں ہو رہی ہیں۔۔۔تمام معزز اساتذہ کرام سے گزارش ہے کہ سکول بلڈنگ اور رومز کو بند کرتے وقت اس بات کو یقینی بنائیں کہ اندر کوئی پرندہ تو موجود نہیں ہے۔

اب نادرا آفس 10 جون 2023 سے پاسپورٹ بھی بنائے گا۔ وزیراعظم افتتاح کریں گے
04/06/2023

اب نادرا آفس 10 جون 2023 سے پاسپورٹ بھی بنائے گا۔ وزیراعظم افتتاح کریں گے

04/06/2023

# محمد کاشف رضا کلاچی___

نادرا نے آنکھوں کے ذریعے بائیومیٹرک تصدیق کا نیا نظام "آئرس" متعارف کرا دیا

آئرس شناختی نظام انگلیوں کے نشانات اور چہرے کی شناخت کے موجودہ نظاموں کے ساتھ استعمال کیا جائے گا
آنکھوں کے ذریعے شناخت میں غلطی کا امکان نہ ہونے کے برابر ہے جس کی بدولت یہ نظام انتہائی قابل اعتبار اور درست ہے

آنکھ کی پتلی کے گرد بنے دائرہ نما آئرس میں پوری زندگی کوئی تبدیلی نہیں آتی

کم عمری میں کیا جانے والا سکین بھی عمر بھر کے لئے کسی فرد کی مستقل شناخت کے طور پر استعمال ہو سکتا ہے۔

اسلام آباد: نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے اپنے مراکز پر آنکھوں کے ذریعے بائیومیٹرک تصدیق کا انتہائی قابل اعتبار نظام "آئرس" متعارف کرا دیا ہے جس کی بدولت شہریوں کی شناختی معلومات میں دہرے اندراج کے کسی بھی امکان کو مکمل طور پر ختم کرنے میں مدد ملے گی۔ نادرا نے شہریوں کی بائیومیٹرک معلومات کے دہرے اندراج پر قابو پانے کے لئے انگلیوں کے نشانات پر مبنی نظام ایک دہائی پہلے متعارف کرایا تھا جسے مزید مستحکم بنانے کے لئے اس میں چہرے کی تصویر کی شناختی معلومات کو شامل کیا گیا۔

 #بھارت دو ٹرین آپس میں تصادم جس کے نتیجے میں 300 مسافر ہلاک 2500 سے زائد شدید زخمی
03/06/2023

#بھارت دو ٹرین آپس میں تصادم
جس کے نتیجے میں 300 مسافر ہلاک 2500 سے زائد شدید زخمی

02/06/2023
 تحریر محمد کاشف رضا کلاچی 🙋 سنیے 🔊🔉👈 ساس " بہو " بیٹی👈 جنس ایک جیسی یعنی ---> ( • عورت • ) 👈 بس سوچ اور نظریہ الگ _____...
02/06/2023


تحریر محمد کاشف رضا کلاچی

🙋 سنیے 🔊🔉

👈 ساس " بہو " بیٹی
👈 جنس ایک جیسی یعنی ---> ( • عورت • )
👈 بس سوچ اور نظریہ الگ _____ بہو اور بیٹی کے لیے

( کیا یہ کھلا تضاد نہیں ہے ؟ )
معذرت کےساتھ

•👈 آخر میں اتنا ہی کہنا چاہوں گا
( 🙏 ) خدارا اپنی سوچ 🤔 کو بدلو ( خدا 💞 ) کیلئے

01/06/2023

|| #دو گروپوں کے درمیان تصادم|| # Raza Kulachi|| #03068665268 #||

 کوٹ اددو/ دائرہ دین پناہدائرہ دین پناہ کے ایک گھر میں رکھے کباڑ میں دھماکا، 5 افرادجاں بحق، 3 زخمی، ریسکیو 1122آئی جی پ...
01/06/2023



کوٹ اددو/ دائرہ دین پناہ

دائرہ دین پناہ کے ایک گھر میں رکھے کباڑ میں دھماکا، 5 افرادجاں بحق، 3 زخمی، ریسکیو 1122

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا کوٹ ادو کے علاقہ دائرہ دین پناہ کے گھر میں دھماکے کے واقعہ کا نوٹس

ڈاکٹر عثمان انور نے آر پی او ڈیرہ غازی خان سے رپورٹ طلب کر لی

ڈی پی او مظفر گڑھ کو واقعہ کی ہر پہلو سے انکوائری کا حکم

واقعہ کے اصل حقائق سامنے لاتے ہوئے سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے، آئی جی پنجاب

پولیس ٹیمیں امدادی سرگرمیوں میں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیں، ڈاکٹر عثمان انور

30/05/2023

احساس پروگرام کی اگلی قسط 9000 روپے 2 جون 2023 سے ملنا شروع ہو جائے گی

25/05/2023

عینک .... آجکل گرمی کا موسم ہے اور عینک کا سیزن بھی ہے. عینکیں کئ قسم کی ہوتی ہیں. کالے شیشوں والی .سفید شیشوں والی. نظر کی. اسکے علاوہ دو قسم کی عینکیں ہیں. جو بظاہر نظر نہیں آتی. لیکن ہر آدمی کی آنکھوں پر چڑھی ہوئی ہیں. ان میں ایک سیاسی عینک ہے.اس عینک کا کمال یہ ہے کہ آپکا جو بھی سیاسی لیڈر ہو.اسکے عیب نظر نہیں آتے. صرف دوسروں کے عیب نظر آتے ہیں..دوسری عینک کی قسم اس سےبھی زیادہ خطرناک ہے. یہ وہ عینک ہے.جو شادی کے بعد آپکی بیوی آپ کو پہناتی ہے. اس میں سے بھی بیوی اور سسرال کے علاوہ کچھ نظر نہیں آتا.. اب پتہ نہیں آپکی آنکھوں پر کونسی عینک چڑھی ہوئی ہے..😁😁😁😁😁😁😁😁😁😁

23/05/2023

حکومت کی جانب سے 25 مئی کو یوم تکریم شہدائے پاکستان منانے کا اعلان

حکومت پاکستان کا 25 مئی کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

تمام سرکاری، نیم سرکاری اور نجی دفاتر و تعلیمی ادارے بند رہیں گے

22/05/2023

پوری دنیا میں درخت لگانے سے گرمی کی شدت کم ھوتی ہے۔

جبکہ پاکستان میں تخم ملنگا ، املی آلو بخارے اور فالسے کا شربت پینے اور ٹنڈ کروانے سے گرمی کی شدت کم ھوتی ہے۔
🥴

20/05/2023

polio duty

20/05/2023

#پولیو ڈیوٹی

پولیو ڈیوٹی *ایک ماں اور اس کا پولیو سے معزور بچہ*معلوم نہیں جس کو کیا ہے سوچ کا مطلبسوچوں میں گم ہے وہ ننھا پھول کہتی ہ...
03/05/2023

پولیو ڈیوٹی

*ایک ماں اور اس کا پولیو سے معزور بچہ*
معلوم نہیں جس کو کیا ہے سوچ کا مطلب
سوچوں میں گم ہے وہ ننھا پھول
کہتی ہو گی ماں اس کی لگا کر سینے سے اس کو
بیٹا جب بڑا ہو گا پاؤں پر کھڑا ہو گا
ننھا سا ذہن اس کا ابھی یہ سوچتا ہو گا
بلاتی جو ماں میری میں سب کچھ چھوڑ کر جاتا
پاؤں پر کھڑا ہوتا سہارے چھوڑ کر جاتا
بچپن میں جو ماں میری دعا کے ساتھ دوا دیتی
غفلت والے پردے کو آنکھوں سے ہٹا لیتی
چلتے پھرتے بچوں سے مجھ کو وہ ملا دیتی
قطرے دو پولیو کے اگرمجھ کو وہ پلا دیتی۔
#سوشل ورکر کاشف رضا کلاچی
چوک سرور شہید

Address

Main Street
Muzaffargarh
34030

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kashif Raza Kulachi 10 News Hd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category


Other Media in Muzaffargarh

Show All