DaMn_LOVe

DaMn_LOVe Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from DaMn_LOVe, Media, Muzaffargarh.

"When you loved someone and had to let them go, there will always be that small part of yourself that whispers, "What was it that you wanted and why didn't you fight for it?"

‏بارش میں نہاتے وقت  قطرہ قطرہ کر کے تمہارے شانوں میں بھر جانے والے پانیکی تاثـــیر دنیا کی کسی بھی کشید کردہ شراب پر حا...
13/07/2022

‏بارش میں نہاتے وقت قطرہ قطرہ کر کے
تمہارے شانوں میں بھر جانے والے پانی
کی تاثـــیر
دنیا کی کسی بھی کشید کردہ
شراب پر حاوی ہـــے،
تمہارے شانوں میں پانی بھر کر
گر کوئی مچھلی چھوڑی جائے
تو ادبی لغت میں
تم جل پری کہلاؤ گی__"♥️

❤️❤️❤️ Jasmine
07/07/2022

❤️❤️❤️ Jasmine

21/05/2022
08/10/2021

Friends

آتے ہیں عیادت کو تو کرتے ہیں نصیحتاحباب سے غم خوار ہوا بھی نہیں جاتا
20/12/2020

آتے ہیں عیادت کو تو کرتے ہیں نصیحت
احباب سے غم خوار ہوا بھی نہیں جاتا

مٹی اوڑھ کر سو جائینگے😊ہم بھی ماضی ہو جائینگے🥀♥️
18/12/2020

مٹی اوڑھ کر سو جائینگے😊
ہم بھی ماضی ہو جائینگے🥀♥️

تیری زلفیں چیرے پر بکھرتی رہی ایسے  سورج وہی سے ابھر ابھر کر ڈوبتا رھا
18/12/2020

تیری زلفیں چیرے پر بکھرتی رہی ایسے
سورج وہی سے ابھر ابھر کر ڈوبتا رھا

وہ گلے سے لپٹ کے سوتے ہیںآج کل گرمیاں ہیں جاڑوں میں
18/12/2020

وہ گلے سے لپٹ کے سوتے ہیں
آج کل گرمیاں ہیں جاڑوں میں

دسمبر کی سردی ہے اس کے ہی جیسیذرا سا جو چھو لے بدن کانپتا ہے
18/12/2020

دسمبر کی سردی ہے اس کے ہی جیسی
ذرا سا جو چھو لے بدن کانپتا ہے

محبت محتاج کہاں حسن و جوانی کی😍ہم تو عمر کے ہر عہد میں چاہیں گے تمہیں۔❤
17/12/2020

محبت محتاج کہاں حسن و جوانی کی😍
ہم تو عمر کے ہر عہد میں چاہیں گے تمہیں۔❤

جب سے تو نے مجھے دیوانہ بنا رکھا ہےسنگ ہر شخص نے ہاتھوں میں اٹھا رکھا ہےاس کے دل پر بھی کڑی عشق میں گزری ہوگینام جس نے ب...
17/12/2020

جب سے تو نے مجھے دیوانہ بنا رکھا ہے
سنگ ہر شخص نے ہاتھوں میں اٹھا رکھا ہے

اس کے دل پر بھی کڑی عشق میں گزری ہوگی
نام جس نے بھی محبت کا سزا رکھا ہے

پتھرو آج مرے سر پہ برستے کیوں ہو
میں نے تم کو بھی کبھی اپنا خدا رکھا ہے

اب مری دید کی دنیا بھی تماشائی ہے
تو نے کیا مجھ کو محبت میں بنا رکھا ہے

پی جا ایام کی تلخی کو بھی ہنس کر ناصرؔ
غم کو سہنے میں بھی قدرت نے مزا رکھا ہے

_چشم و ابرو، نازوخوبی، زلف و کاکل، خال و خط__دیکھیئے کیا ہو، بلائیں اتنی ہیں، دل ایک ہے❤🔥_
16/12/2020

_چشم و ابرو، نازوخوبی، زلف و کاکل، خال و خط_
_دیکھیئے کیا ہو، بلائیں اتنی ہیں، دل ایک ہے❤🔥_

دیکھنے کے لیے سارا عالم بھی کمچاہنے کے لیے ایک چہرا بہت
16/12/2020

دیکھنے کے لیے سارا عالم بھی کم
چاہنے کے لیے ایک چہرا بہت

عاشقی میں میرؔ جیسے خواب مت دیکھا کروباؤلے ہو جاؤ گے مہتاب مت دیکھا کرو
16/12/2020

عاشقی میں میرؔ جیسے خواب مت دیکھا کرو
باؤلے ہو جاؤ گے مہتاب مت دیکھا کرو

نہ پوچھو حسن کی تعریف ہم سےمحبت جس سے ہو بس وہ حسیں ہے
16/12/2020

نہ پوچھو حسن کی تعریف ہم سے
محبت جس سے ہو بس وہ حسیں ہے

آؤ ! میں الجھے بال سنواروں مجھ سے کوئی کام تو لے لو♥️
16/12/2020

آؤ ! میں الجھے بال سنواروں
مجھ سے کوئی کام تو لے لو♥️

گلشن یاد میں گر آج دم باد صباپھر سے چاہے کہ گل افشاں ہو تو ہو جانے دوعمر رفتہ کے کسی طاق پہ بسرا ہوا دردپھر سے چاہے کہ ف...
16/12/2020

گلشن یاد میں گر آج دم باد صبا
پھر سے چاہے کہ گل افشاں ہو تو ہو جانے دو
عمر رفتہ کے کسی طاق پہ بسرا ہوا درد
پھر سے چاہے کہ فروزاں ہو تو ہو جانے دو
جیسے بیگانے سے اب ملتے ہو ویسے ہی سہی
آؤ دو چار گھڑی میرے مقابل بیٹھو
گرچہ مل بیٹھیں گے ہم تم تو ملاقات کے بعد
اپنا احساس زیاں اور زیادہ ہوگا
ہم سخن ہوں گے جو ہم دونوں تو ہر بات کے بیچ
ان کہی بات کا موہوم سا پردہ ہوگا
کوئی اقرار نہ میں یاد دلاؤں گا تمہیں
کوئی مضمون وفا کا نہ جفا کا ہوگا
گرد ایام کی تحریر کو دھونے کے لیے
تم سے گویا ہوں دم دید جو میری پلکیں
تم جو چاہو تو سنو اور جو نہ چاہو نہ سنو
اور جو حرف کریں مجھ سے گریزاں آنکھیں
تم جو چاہو تو کہو اور جو نہ چاہو نہ کہو

Address

Muzaffargarh

Telephone

+923076629446

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DaMn_LOVe posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to DaMn_LOVe:

Videos

Share

Category