29/08/2021
*أعوذ بالله من الشيطن الرجيم*📢📢📢
*بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ*
*السَـلاَمُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُاللّهِ وَبَرَكَاتُه*♥️♥️♥️♥️
*آپکے لئے میرے دل کی گہرائیوں سے نکلی ہوئی دعا کہ* 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
*اللّٰہ کریم* اپنی انتہائی خصوصی شفقت و رحمت کے ساتھ آپکی تمام مشکلات دورفرماے۔
*اللّٰہ سبحان و تعالیٰ کا خاص فضل و کرم*
آپکے تمام معاملات میں شامل هو-
*اللّٰہ ربّ العزت آپکو* اپنی رحمت کے صدقے روحانی و جسمانی صحت و سکون عطا فرماے🤲🤲🤲🤲🤲
دنیا و آخرت کے هر معاملہ میں آپکو سرخرو فرماۓ.
*اللّٰہ تبارک وتعالیٰ آپ اور آپکی فیملی* کو زندگی کی تمام خوشیوں سے نوازے♥️🌹♥️🌹♥️🌹🤲۔
*اللّٰہ کی پاک ذات آپ کی* حفاظت فرمائے اور تمام دلی حاجات پوری فرمائے اور هر مصیبت سے محفوظ رکهے.
*اللّہ سبحان و تعالیٰ آپ اور آپ کے بچوں* کوھر قسم کی تکلیف اور بلا و وبا سے محفوظ رکھے۔🌹🌹🌹🌹🌹
*آمین یاربّ العالمین* 🤲🤲🤲🤲🙏🙏🙏
*صبح بخیر* 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Have a blessed day🌹🌹🌹