19/03/2024
غریبوں کا راشن چٹی کار والا لے گیا
نگہبان رمضان پیکج میں کرپشن کی عجب کہانی موضع پونٹہ ملانہ
آبادی سے دور کھجور کے باغ میں شہ زور ڈالہ نمبر LRJ 6016 سے سامان اتار کر کار نمبر AEK 210 میں راشن بیگ لوڈ کیے گئے کارڈ سکین کسی کا سامان کسی اور دیئے جانے کی ویڈیو وائرل ڈی سی او مظفرگڑھ سے شفاف تحقیق کرنے کی اپیل