The Most Beautiful place Capital of Pakistan Islamabad
🌄Follow Insta👉@Aryaan_Ahmad72
to get featured; send your pictures with details. 🚨
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
⛺ @KhurramAJK ⛱
#Travel #Mountaineer #NeelumValley #vlogger #photography #reel #reels #tourism #pakistan #landscape #himalaya #himalayan #Valley #mountain #hiking #photo #nature #tour #Jammu #Kashmir #adventure #news #facebook #instagram #video #viral #TV #trending #trendingnow
#Tourist
Winter is coming soon Heaven On Earth The Most Beautiful place Neelun valley Azad Kashmir ❤️ #viralpage #phullawai #himalayan #NeelumValley #Arangkail #adventure #photo #reel #reels #video
اس جگہ کی لوکیشن آپ لوگ بتاؤ گے یہ کون سی جگہ ہے ♥️
🌄Follow Insta👉@Aryaan_Ahmad72
to get featured; send your pictures with details. 🚨
.
.
#Travel #Mountaineer #NeelumValley #vlogger #photography #reel #reels #tourism #pakistan #landscape #himalaya #himalayan #Valley #mountain #hiking #photo #nature #tour #Jammu #Kashmir #adventure #news #facebook #instagram #video #viral #TV #trending #trendingnow
#Tourist
کوئی بتا سکتا ہے یہ کون سی جگہ ہے ♥️♥️ #himalayan #photo #NeelumValley #Muzaffarabad #pakcricketteam #worldcup2023
ہم ایسے مظفرآباد تو نہیں کہہ سکتے ہیں ❤️❤️ #himalayan #NeelumValley #Muzaffarabad #reel #photo #video
گریس ویلی گاؤں کریم آباد ضلع نیلم آزاد کشمیر ♥️ #himalayan #NeelumValley #reels #video #adventure #photo #reel #tourist #valley
کبھی ایسا نظارہ لائیو دیکھنے کو ملا
Heaven On Earth 🌎
🌄Follow Insta
@Aryaan_Ahmad72
#Travel #Mountaineer #NeelumValley #vlogger #photography #reel #reels #tourism #pakistan #landscape #himalaya #himalayan #Valley #mountain #hiking #photo #nature #tour #Jammu #Kashmir #adventure #news #facebook #instagram #video #viral #TV #trending #trendingnow
#Tourist
Heaven On Earth 🌎 The Most Beautiful place ❤️🌄Follow Insta👉@Aryaan_Ahmad72
#Travel #Mountaineer #NeelumValley #vlogger #photography #reel #reels #tourism #pakistan #landscape #himalaya #himalayan #Valley #mountain #hiking #photo #nature #tour #Jammu #Kashmir #adventure #news #facebook #instagram #video #viral #TV #trending #trendingnow
#Tourist
کنٹرول لائن چکوٹھی میں وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان کا دورہ کشمیر کا پرچم اٹھا کر مارچ کی قیادت اور آزادی کے نعرے
گیلانی صاحب کا یہ پیغام پوری دنیا تک پہنچا ئیں
روح رواں تحریک آزاد کشمیر، سید علی شاہ گیلانی صاحب کا یہ پیغام پوری دنیا تک پہچا ئیں۔۔
جزاک اللہ
یو ایس کونسلیٹ جنرل لاہور کا ٹرک آرٹ پر پروگرام دیکھیں۔ ٹرک ڈرائیور ضرور دیکھیں 😉😉
ویڈیو: یو ایس کونسلیٹ جنرل پیج
اقوامِ متحدہ ہیومن رائٹس کی چیف نےبھارت سےکشمیرمیں کرفیو ختم کرنے،انٹرنیٹ اورموبائل سروس بحال کرنے،تحریک کےلیڈرز کےرہا کرنےکا مطالبہ کردیا
اس پرجلد سےجلد عمل بھی ہوناچاہیئے، صرف مطالبہ سے کچھ نہیں ہوگا۔
صدر ریاست آزاد کشمیر لندن میں مسئلہ کشمیر اجاگر کرتے ہوئے ۔۔۔۔۔۔ ویڈیو دیکھیں اور خیالات کا اظہار کریں۔
وادی نیلم
وادی نیلم میں ایسا کیا خاص ہے کہ ہرسال ہزاروں کی تعداد میں لوگ نیلم ویلی کا رخ کرتے ہیں۔۔۔۔اگر آج تک یہ وجہ نہیں جان سکے تو یہ ویڈیو ضرور دیکھیے۔۔۔!!
ویڈیو اچھی لگے تو اپنے دوستوں سے ضرور شیئر کیجیے۔۔۔۔۔اور اگر ویڈیو دیکھنے کے بعد آپ کا دل بھی وادی نیلم کی طرف اڑان بھرنے کو بےتاب ہوتو ضرور آیئے گا۔۔۔!!
ہمالیہ کلب آپ کو اس حسن وادی میں خوش آمدید کرے گا اور ساتھ میں آپ کی مکمل رہنمائی بھی۔۔۔۔۔!!
مزید معلومات کے لئے:
03345200837
03557071171
دینا کے نام نہاد منصفو کہاں ہو تم
دینا کے نام نہاد منصفو کہاں ہو تم ......
ویڈیو شئیر کریں تاکہ دنیا کے سامنے انڈیا کا ظلم سامنے آئے
دینا کے نام نہاد منصفو کہاں ہو تم
دنیا کے نام نہاد منصفو کہاں ہو تم ......
ویڈیو شئیر کریں تاکہ دنیا کے سامنے انڈیا کا ظلم سامنے آئے
فضائے بدر پیدا کرفرشتے تیری نصرت کو
فضائے بدر پیدا کرفرشتے تیری نصرت کو..........
آگے شعر کا مصرا کمنٹس میں لکھیں
سنو موزی، میرے کشمیر نے آزاد ہونا ہے۔۔۔
ویڈیو شئیر کریں
وادی نیلم
وادی نیلم میں ایسا کیا خاص ہے کہ ہرسال ہزاروں کی تعداد میں لوگ نیلم ویلی کا رخ کرتے ہیں۔۔۔۔اگر آج تک یہ وجہ نہیں جان سکے تو یہ ویڈیو ضرور دیکھیے۔۔۔!!
ویڈیو اچھی لگے تو اپنے دوستوں سے ضرور شیئر کیجیے۔۔۔۔۔اور اگر ویڈیو دیکھنے کے بعد آپ کا دل بھی وادی نیلم کی طرف اڑان بھرنے کو بےتاب ہوتو ضرور آیئے گا۔۔۔!!
ہمالیہ کلب آپ کو اس حسن وادی میں خوش آمدید کرے گا اور ساتھ میں آپ کی مکمل رہنمائی بھی۔۔۔۔۔!!
مزید معلومات کے لئے:
03345200837
03557071171
قرآن
قرآن کا معجزہ اور قرآن سے علاج
مزید خوبصورت سبق آموز ویڈیوز کے لیئے ہمارا پیج ضرور شئیر،لائک کریں۔
m
مزید خوبصورت ویڈیوز کے لیئے ہمارا پیج ضرور لائک کریں۔
وادی نیلم
وادی نیلم میں ایسا کیا خاص ہے کہ ہرسال ہزاروں کی تعداد میں لوگ نیلم ویلی کا رخ کرتے ہیں۔۔۔۔اگر آج تک یہ وجہ نہیں جان سکے تو یہ ویڈیو ضرور دیکھیے۔۔۔!!
ویڈیو اچھی لگے تو اپنے دوستوں سے ضرور شیئر کیجیے۔۔۔۔۔اور اگر ویڈیو دیکھنے کے بعد آپ کا دل بھی وادی نیلم کی طرف اڑان بھرنے کو بےتاب ہوتو ضرور آیئے گا۔۔۔!!
ہمالیہ کلب آپ کو اس حسن وادی میں خوش آمدید کرے گا اور ساتھ میں آپ کی مکمل رہنمائی بھی۔۔۔۔۔!!
مزید معلومات کے لئے:
03345200837
03557071171
انڈیا کا مکروہ چہرہ
یہ ہیں شہلا ارشد ہیں سن لیں دیکھ لیں انڈیا کے مکروہ چہرہ نظر آئے گا لائک شئیر آپ کا انصاف
تاؤبٹ گریس، نیلم ویلی کے دلفریب مناظر
تاؤبٹ گریس، نیلم ویلی کے دلفریب مناظر
کشمیر پر بھارتی فوجیوں کے کرفیو کے بعد جھیل ڈل بے رونق ہو گئی ہے۔
وائس آف امریکہ رپورٹ
رتی گلی جھیل وادی نیلم کی سیر
رتی گلی جھیل ۔۔۔۔!!
سطح سمندر سے 12000 فٹ بلندی پر واقع رتی گلی جھیل وادی نیلم کے ماتھے کا جھومر ہے ۔مظفر آباد سے 115 کلو میٹر دور وادی نیلم کے سرسبز اور بلند و بالا پہاڑوں کے دل میں واقع رتی گلی جھیل قدرت کا حسین اور انمول تحفہ ہے ۔
اس جھیل کے اردگرد وسیع و عریض سرسبز میدان انتہائی خوبصورت اور دلکش منظر پیش کرتے ہیں۔ رتی گلی جھیل کے نیلگوں پانی اور کناروں پر جمی برف یہاں آنے والوں پر سحر طاری کرتی ہے ۔
وادی نیلم کی اس قدرتی جھیل کا نظارہ کرنے کے لئے آنے والے سیاح دواریاں کے مقام تک گاڑیوں میں سفر کرتے ہیں، دواریاں سے آگے سیاح جھیل تک پہنچنے کے لئے 18 کلومیٹر پر مشتمل راستہ جیپ، پیدل یا گھوڑوں پر طے کرتے ہیں ۔
آسمان سے باتیں کرتے پربتوں کے قلب میں قدرت کے حسین رنگ لیے ہوئے رتی گلی جھیل کا ملحقہ علاقہ اور ہر سو بکھرے قدرت کے رنگ یہاں آنے والوں کو دعوت نظارہ دیتے ہیں ۔گلیشئر کے ٹکڑے جب ٹوٹ کر جھیل میں گرتے ہیں تو یوں لگتا ہے جیسے راج ہنس تیر رہے ہوں۔
اگر آپ نے آج تک اس جھیل کو نہیں دیکھا ہے تو پھر دیر کیوں ۔۔۔تو آیئے ! اس عید کی خوشیوں کو دوبالا کیجیئے ۔۔۔۔۔اس عید پر رتی گلی جھیل تک پہنچانے میں ہم آپ کے میزبان ہوں گے اور آپ ہمارے مہمان۔
سیاحتی معلومات کے لئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر کرنا مت بھولیے۔۔۔۔مزید معلومات کے لئے درج ذیل نمبر پر رابطہ کیجیئے۔۔۔۔!!
ہمالیہ کلب(پرائیویٹ لمیٹڈ)
0092-355-7071171
گھڑسواری
#ایک_انگریزلیڈی__ایوازوبیک
جس نے دنیا کے کئی ممالک چھان مارے. ہر خوبصورت علاقے جاتی ہے۔۔۔۔پاکستان کا کونا کونا دیکھ لیا۔۔۔۔۔۔حتی کہ وزیرستان جیسے دور دراز علاقے کی سیر بھی کر آئی۔۔۔۔۔
تیر چلا لیتی ہے۔۔۔۔۔۔ گھوڑا بھگا لیتی ہے۔۔۔۔۔۔۔تیز دوڑ سکتی ہے۔
ایک طرف تو یہ سین ہے۔۔۔۔۔۔۔ دوسری طرف ہمارا حال دیکھیں. اچھے بھلے تگڑے جوان کو گھوڑے پر بیٹھنے سے موت آتی ہے۔۔۔۔۔۔ چستی کا یہ حال ہے کہ صبح دس بجے نیند سے بیدار ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ سیر سفر کا شوق اتنا ہے کہ اپنے پڑوس میں بنے تاریخی عمارتیں نہیں دیکھی۔۔۔۔۔۔اور نہ ہی معلومات رکھتا ہے۔
ایک جگہ پڑھا تھا کہ اسرائیل کے ہر لڑکے کو فوجی ٹریننگ دی جاتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ اسے سیر و سیاحت پر جانا لازمی ہے وغیرہ۔
باچا خان نے لکھا ہے کہ ایک بار فلسطین کے دورے پر تھا تو دیکھا کہ اسرائیلی اپنے کھیتوں میں لگے کام کررہے ہیں جبکہ فلسطینی مجلسوں میں گپ شپ کررہے ہیں۔
اگر یہ ہماری حالت ہے۔۔۔۔۔۔ تو بتائیے کیسے بدلے گی یہ؟ کیسے ہم بہتری کے خواب دیکھتے ہیں۔؟
افسوس۔۔۔!!!
فریدون برکی