Asim Tariq Ch.

Asim Tariq Ch. پیج کو فالو کریں اور اچھی اچھی ویڈیو دیکھیں مجھے آپ کی سپورٹ کی ضرورت ہے
Follow the page and watch good videos i need your support

میری طرف سے تمام اہل اسلام کو عیدالاضحٰی کی خوشیاں مبارک ہو
17/06/2024

میری طرف سے تمام اہل اسلام کو عیدالاضحٰی کی خوشیاں مبارک ہو

ماشاءاللہ اللہم لبیک اللہم لبیک
12/05/2024

ماشاءاللہ اللہم لبیک اللہم لبیک

01/03/2024

پھولوں کے موسم میں ملنے اتے ہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

25/02/2024

یا اللہ پاک آج اس نیک دن کے کے صدقے جو دنیا سے پردہ فرما گئے سب کی کامل بخشش فرما آمین

ناظرین ائیں اپ کو مارگلہ پہاڑی کی سیر کرواتے ہیں
22/02/2024

ناظرین ائیں اپ کو مارگلہ پہاڑی کی سیر کرواتے ہیں

20/02/2024

دنیا والوں جاگ جاؤ ابھی بھی وقت

ریٹائر شیخ نزر حسین کے اعزاز میں الوداعی تقریب ایوان صدر کشمیر ہاؤس سلام اباد  میں منعقد ہوئی جس میں جناب  صدارتی مشیرصا...
14/02/2024

ریٹائر شیخ نزر حسین کے اعزاز میں الوداعی تقریب ایوان صدر کشمیر ہاؤس سلام اباد میں منعقد ہوئی جس میں
جناب صدارتی مشیرصاحب
جناب سیکرٹری صدارتی امور جناب ملٹری سیکرٹری صاحب اور جملہ ملازمین نے خصوصی شرکت کی ان کو مدت ملازمت پوری کرنے پر مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کے ساتھ الوداع کیا ۔

09/02/2024

Islamabad Margalla Hill Tour that too early in the morning .

01/02/2024

ازاد کشمیر مظفراباد ہلکا کھاوڑا 5نے سفید چادر اوڑھ لی

السلام علیکمکچھ میرے دیس کی کچھ پرانی یادیں کچھ پرانی بسیں کس کس کو یہ وقت اج بھی یاد ہے کس کس نے ان پہ سفر کیا ہے ذرا ل...
28/01/2024

السلام علیکم
کچھ میرے دیس کی کچھ پرانی یادیں کچھ پرانی بسیں کس کس کو یہ وقت اج بھی یاد ہے کس کس نے ان پہ سفر کیا ہے ذرا لائک شیئر کمنٹ ضرور کیجئے گا اس دور کی ایک بات مجھے اج بھی یاد ہے کہ جب لیڈیز سواری آجاتی تھی تو اس وقت اس کو جگہ دینے میں ہر بندہ پیل کرتا تھا خواہ وہ کتنی ہی دور سے سفر کر کے اس سیٹ پہ بیٹھے ہوگا لیکن جب لیڈیز سواری
آ جاتی تھی تو وہ فورا اٹھ کے اس لیڈیز سواری کو اپنی سیٹ ضرور دیتا تھا

معاشرے کو بنانا اور بگھاڑنا ہمارے اپنے ہاتھ میں ہے۔۔سعودی عرب میں ایک شخص نے محسوس کیا کے مسجد دور ہونے کیوجہ سے نمازی ک...
27/01/2024

معاشرے کو بنانا اور بگھاڑنا ہمارے اپنے ہاتھ میں ہے۔۔
سعودی عرب میں ایک شخص نے محسوس کیا کے مسجد دور ہونے کیوجہ سے نمازی کم ہوتے ہیں۔۔۔اس نے اپنے گھر کی دیواروں کو گرا کر ایک راہداری نما راستہ بنا دیا تا کہ نمازی اور وہیل چیئر پر بیٹھنے والے لوگ آسانی سے مسجد جا سکیں۔۔۔۔سبحان اللہ

Best photo of the day 😘


26/01/2024

دربار عالیہ سائیں سہیلی سرکار مظفراباد ازاد کشمیر کچھ میلے کی ویڈیو

جامعہ مسجد کشمیر ہاؤس اسلام اباد
17/01/2024

جامعہ مسجد کشمیر ہاؤس اسلام اباد

16/01/2024

مظفرآباد آزاد جموں کشمیر دربار سائیں سخی سہیلی سرکار

کوئی بتا سکتا ہے یہ کس چیز کا پھول ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
14/01/2024

کوئی بتا سکتا ہے یہ کس چیز کا پھول ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

13/01/2024

مظفرآباد میں سجرہ ہے میلہ

View of Hazara Motorway Abbottabad
12/01/2024

View of Hazara Motorway Abbottabad

Today,s Best photo❤❤❤❤❤❤
11/01/2024

Today,s Best photo
❤❤❤❤❤❤










08/01/2024

اج کل کے پیر بابا پہ کبھی کوئی یقین مت کرنا اج کل بابا خود پھنسے ہوئے ہوتے ہیں

سخت ہاتھوں سے بھی چھوٹ جاتی ہیں انگلیاں, رشتے طاقت سے نہیں محبت سے تھامے جاتے ہیں - ❤🔥🥀                                ...
06/01/2024

سخت ہاتھوں سے بھی چھوٹ جاتی ہیں انگلیاں, رشتے طاقت سے نہیں محبت سے تھامے جاتے ہیں - ❤🔥🥀














سب لوگ یہ بتائیں کہ اپ لوگوں کو کچھ سمجھ ائی
02/01/2024

سب لوگ یہ بتائیں کہ اپ لوگوں کو کچھ سمجھ ائی

31/12/2023

Address

Muzaffarabad
13100

Opening Hours

Monday 11:00 - 22:00
Tuesday 11:00 - 22:00
Wednesday 11:00 - 22:00
Thursday 11:00 - 22:00
Friday 11:00 - 22:00
Saturday 11:00 - 22:00
Sunday 11:00 - 22:00

Telephone

+923435608329

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asim Tariq Ch. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Asim Tariq Ch.:

Videos

Share


Other Digital creator in Muzaffarabad

Show All