14/12/2023
کالج میں ایک لڑکے کو ایک لڑکی سے پیار ہوگیا۔
لڑکے نے موقع پاتے ہی لڑکی کی کتاب میں لکھ دیا
۔I Love U 😘😘
لڑکی نے کلاس کے دوران کتاب کھولی تو اس پر لڑکے کا اظہار محبت پڑھ کر پہلے تو چونک گئی 😱😨
لیکن کچھ دیر بعد غصے میں کھڑی ہوئی اور ٹیچر کو سب کچھ بتا دیا۔ 😣😣😣😠😠😠😠
۔
ٹیچر نے سزا کے طور پر لڑکے کو ایک ہفتے کے لیے کلاس سے نکال دیا۔ 😢😢😞
۔
ایک ہفتہ لڑکا کالج ہی نہ آیا۔ اس دوران لڑکی کو لگا کہ اس نے لڑکے کے ساتھ غلط کیا۔ 😬😬
۔
ایک ہفتے بعد جب لڑکا کالج آیا تو لڑکی کو بھی لڑکے سے پیار ہو چکا تھا 😍😍😍
۔
اس بار لڑکی نے موقع پاتے ہی لڑکے کی کتاب میں
۔I Love U😘😘😘 لکھ دیا۔
لیکن ایک سال گزر گیا اس نے آج تک جواب نہیں دیا 😵😮😮
جانتے ہو کیوں؟؟؟؟؟؟؟ 😎😎
۔
۔
۔
۔
۔
۔
کیونکہ
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
وہ آپ لوگوں جیسا طالب علم تھا اس نے کبھی کتاب کھولی ہوتی تو جواب دیتا نا۔ 😂😂
سنگین افسوس کرنا چاہئے 😂😂🤣🤣🤣🤣🤣