02/03/2021
یا اللّٰہ! ہمارے حال پر رحم فرما اور ظالموں کو ظالموں کے ہاتھوں نست ونابود فرما دے۔ آمین
امن کے ٹھیکیدار انسانیت کی تذلیل کا نوٹس لیں۔
پاک فوج کے خلاف بھونکنے والے یہ ویڈیو دیکھیں اور عبرت حاصل کریں۔ جن ممالک پر غیر مسلم قابض ہوں وہاں صرف مسلمان ہونے کی یہ سزا ہے۔