Imran Khan Fans

Imran Khan Fans IMRAN KHAN LOVER�

19/02/2023

ڈگریوں میں سب سے
اعلی ڈگری حافظ قرآن کی ہے.

چو من در آتشِ خود سوز اگر سوزِ دلے داری!
19/02/2023

چو من در آتشِ خود سوز اگر سوزِ دلے داری!

15/02/2023
👑
03/02/2023

👑

لومڑیوں کا راج بیھڑیے کے کھڑے ہونے تک ہوتا ہیں  ۔۔۔۔۔۔۔Imran Khan 💓IImran Khan FansKImran Khan FansFImran Khan Fans
18/01/2023

لومڑیوں کا راج
بیھڑیے کے کھڑے ہونے تک ہوتا ہیں ۔۔۔۔۔۔۔

Imran Khan 💓
IImran Khan FansKImran Khan FansFImran Khan Fans

16/01/2023

پرویز الٰہی نے تو حد ہی کراس کے دی
اتنی کتے والی😹😹🤣🤣🤣

BAJWA PRO MAX😂
16/01/2023

BAJWA PRO MAX😂

😂😂😂😹
13/01/2023

😂😂😂😹

شہید ارشد شریف کی اہلیہ کا ٹویٹ 💔💔💔
12/01/2023

شہید ارشد شریف کی اہلیہ کا ٹویٹ 💔💔💔

‏سیاست کا اصلی باشادہ نیازی 🔥
12/01/2023

‏سیاست کا اصلی باشادہ نیازی 🔥

12/01/2023

‏عمران خان کا PDM پر ظُلم کے پہاڑ یعنی
پنجاب اور خیبر پختونخواہ اسمبلی تحلیل...♥️✌️

12/01/2023

بریکنگ نیوز
پرویز الہٰی نے پنجاب اسمبلی توڑ دی🤣🔥

🙂🤣
12/01/2023

🙂🤣

اس سے بڑی ذلت کیا ہو گی 🤣
12/01/2023

اس سے بڑی ذلت کیا ہو گی 🤣

11/01/2023

پنجاب پھر سے کپتان کا 🔥

11/01/2023

میرا لیڈر بہت ضدی ہے آدھی رات والا بدلہ آدھی رات کو سود سمیت واپس لے رہا ہے

روک سکو تو روک لو
✊🔥

😥😥
11/01/2023

😥😥

10/01/2023

پلیز عمران خان واپس آؤ نہ 😭😭

10/01/2023

🥺🥺

Imran Khan 😍
10/01/2023

Imran Khan 😍

زرعی ریاست میں ایک غریب آٹا حاصل کرنے کے لئے اپنی جان گنوا بیٹھا ۔جس ملک میں غریب کو نہ ہو میسر آٹا ایسے ملک کہ حکمران ت...
08/01/2023

زرعی ریاست میں ایک غریب آٹا حاصل کرنے کے لئے اپنی جان گنوا بیٹھا ۔
جس ملک میں غریب کو نہ ہو میسر آٹا
ایسے ملک کہ حکمران تیرے اقتدار پہ تھو ۔
سارے (ٹٹو) اپنے اقتدار اور پروٹوکول کے چکر میں ہیں ۔
ہر ایک اپنی باری کہ چکر میں ہے کہ میں لوٹ کھسوٹ کر لوں ۔

07/01/2023

مفت لنگرخانوں کا مذاق اُڑانے والی قوم کو آج پیسوں کا بھی آٹا نہیں مل رہا 😬

06/01/2023

لوگ جنرل باجوہ کی قبر پر تھوکا کریں گے
اعظم سواتی
اس دلیر نے باز نہیں آنا💥

Imran Khan Fans
06/01/2023

Imran Khan Fans

06/01/2023

04/01/2023

سلام ہے اس بندے کو جس نے کتے والی کر کے رکھ دی ہے نون لیگ کے وزیر کی😂😂

04/01/2023

ہائے ارشد شریف 😥
اللہ آپکو جنت میں اعلیٰ مقام نصیب فرمائے آمین ثم آمین

04/01/2023

The wound is the place where light enters you!

- Rumi

31/12/2022

جلوہ ہے اپنے خان کا😎😎

Imran Khan Fans
Imran Khan
Imran Khan

31/12/2022

تعریف وہ جو مخالف کرے
Imran Khan Fans

Imran Khan

مران خان میرا استاد      عمران خان کے سیاست میں آنے سے پہلے مجھے نہیں پتہ تھا کہ اسٹیبلشمنٹ کیا ہے ، ؟سیاست کیا ہے?کرپشن...
30/12/2022

مران خان میرا استاد
عمران خان کے سیاست میں آنے سے پہلے مجھے نہیں پتہ تھا کہ اسٹیبلشمنٹ کیا ہے ، ؟
سیاست کیا ہے?
کرپشن کیا ہے?
دھاندلی کیا ہے?
میرے سیاسی حقوق کیا ہیں ?
میرے فرائض کیا ہیں?
ٹیکس کسے کہتے ہیں?
ہم ٹیکس کیوں دیتے ہیں?
کتنا ٹیکس دیتے ہیں?
نیب کیا ہے?
ایف بی آر کیا ہے?
ایف آئی اے کیا ہے?
ان کے فرائض کیا ہیں?
ووٹ کیا ہے?
ووٹ کی اہمیت کیا ہے?
حکومت کیا ہے ? کیسے بنتی ہے?
ہم حکومت کو کیا دیتے ہیں ? بدلے میں حکومت ہمیں کیا دیتی ہے?
الیکشن کمیشن کیا ہے?
سپریم کورٹ کیا ہے?
ان کا دائرہ کار کیا ہے ?
میں ہر بات سے بے خبر تھا حکمران ہماری اس بے خبری کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ملک کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے تھے
میرے ملک پر دو خاندانوں کا قبضہ تھا
کہ اچانک خدا تعالیٰ نے ایک مردِ مجاہد کو ہماری مدد کے لیے بھیجا جس کا نام عمران_خان ہے اس نے ہمیں ہمارے حقوق کے لیے کھڑا ہونا سکھایا
اور ایک استاد کی طرح وہ کچھ سکھایا جس سے ہم صدیوں سے لاعلم تھے
میں اس مردِ مجاہد سر_عمران_خان کا بے حد مشکور جس نے مجھے اس قابل بنایا کہ آج میں عام سا انسان کسی ایم_این_ اے
ایم پی اے
اور یہاں تک کہ وزیراعظم کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کر سکتا ہوں
شکریہ_ عمران خان

30/12/2022

عمران خان ریاض سے ڈر لگتا ہے پہلی بار ان کو ٹکر کے لوگ مل ہیں✌
Imran Khan Fans

💖💖
29/12/2022

💖💖

28/12/2022

بلو رانی امریکہ سے واپسی کے بعد 🤣

😢😢😢
27/12/2022

😢😢😢

باجوے کی تجربہ کار ٹیم نہ یہی حال پاکستان کا کیا ہے جو یہ مستری اس دیوار کا کر   رہے ہیں 👇🤣😁
27/12/2022

باجوے کی تجربہ کار ٹیم نہ یہی حال پاکستان کا کیا ہے جو یہ مستری اس دیوار کا کر رہے ہیں 👇🤣😁

خوشی کی خبردنیا کی امیر ترین بیٹی دبئی کے کنگ کی شہزادی شیخا مہرا نے سابق وزیراعظم عمران خان کے صاحب زادے سلیمان خان سے ...
26/12/2022

خوشی کی خبر
دنیا کی امیر ترین بیٹی دبئی کے کنگ کی شہزادی شیخا مہرا نے سابق وزیراعظم عمران خان کے صاحب زادے سلیمان خان سے شادی کی خواہش کا اظہار کردیا.❤

24/12/2022

پی ڈی ایم + اسٹیبلشمنٹ + عدالتیں + بکاؤ میڈیا + لفافے = اکیلا خان
❤ہر بازی جیتے گا نیازی۔❤
🌹 ان شاء اللّٰه ✌️

Address

Muzaffarabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imran Khan Fans posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share


Other Digital creator in Muzaffarabad

Show All