جیے بھٹو جیے بھٹو...☝☝☝
👳👈بلاول بھٹو آج جب مسجدِ نبوی شریف کے عین اندر داخل ہوا تو ”جیے بھٹو“ کے نعرے گونج اٹھے اور تادیر گونجتے رہے۔ کافی پیجز نے فاتحانہ انداز میں ویڈیوز شیئر کی ہیں۔ چلیں چور چور نہیں کہا گیا، دادِ تحسین ہی ملی ہے۔ مگر دادِ تحسین کے لیے بھی تو آواز ہی بلند کی گئی۔ سوال یہ ہے کہ کل سے مسلسل جو باتیں ہو رہی تھیں وہ تو ’آواز بلند‘ ہونے کے حوالے سے تھیں، چاہے چور چور بولیں یا جیے بھٹو بولیں۔ کیا فرق پڑتا ہے؟
کیا وجہ ہے کہ اب سب کو سانپ سونگھا ہوا ہے؟ مجال ہے کہ کوئی کیبیورڈ واریئر س
نعرہ حق میں لگے یا خلاف لگے یقیناً مسجد کا تقدس پامال ہوتا ہے سب سیاسی جماعتوں کو ہوش کے ناخن لینے چاہیے اگر تعریفی نعرہ لگے تو اس کو ہم اعزاز سمجھنے لگ جاتے اور مسجد کا تقدس صرف اور صرف خلاف نعروں سے پامال ہوتا ؟ جمہوری بندر بانٹ نے اسلامی پاکستان کی اخلاقیات کا جنازہ نکال کر رکھ دیا ہے۔ 2019 میں عمران خان کے خلاف بھی اسی طرح حرمین شریفین میں نعرے لگے تھے کل اسی طرح شہباز شریف کے خلاف لگے ہیں اور آج بروز جمعہ اسی مسجد نبوی میں شہباز شریف کے حق میں نعرے لگ گئے ہیں۔ اس جمہوری سیاسی فرقہ واریت نے اسلام کو بہت نقصان پہنچایا ہے ہر سیاسی جماعت کے نام نہاد جیالوں کو دین کو اولیت دینی چاہیے۔ نبی ﷺ سے محبت دنیا کے شخص سے زیادہ قیمتی اور اہم ہے۔ انجانے میں شخصیت پرستی میں اپنے ایمان کو نقصان نہ پہنچا
☝☝☝
👳👈
This is a Real fight, not fake like wwe must watch
Watch till end
#SharePost
A Beautifull view of kashmir
A capital city of kashmir . Beautifull view of muzaffarabad......
Peerchansai● A Beautifull♡ place near Muzaffarabad city☆
وقت آ گیا ہے دنیا کو نیاں نظام دیا جائے 👌👍