Voice of Noshki news official

  • Home
  • Voice of Noshki news official

Voice of Noshki news official 03361881801

24/04/2022

Nokundi chagi

08/09/2021
بلوچستان کے مشھور و معروف دینی درسگاہ جامعہ مفتاح العلوم کویٹہ کے سالانہ جلسہ دستار فضیلت و ختم بخاری 12 راجب المرجب بمط...
16/02/2021

بلوچستان کے مشھور و معروف دینی درسگاہ جامعہ مفتاح العلوم کویٹہ کے سالانہ جلسہ دستار فضیلت و ختم بخاری 12 راجب المرجب بمطابق 24 فروری بروز بدھ ہے
شیخ الحدیث استاذ العلماء حضرت مولانا عبد الباقی دامت برکاتہم العالیہ حدیث میزانیہ کی درس دینگے ان شاءاللہ
نئے فاضلین میں سے مولوی حفیظ اللہ اور مولوی حنظلہ کفایت اللہ حج وعمرہ سروسز کویٹہ آکر ہمیں دعوت نامہ پہنچایا ۔ تمام مسلمانوں سے شرکت کی اپیل ہے ۔ ابوعمارالحسنی

16/02/2021

*ڈھاڈر سبی اجتماع میں پکڑے گٸے چور*
*سب کو چار مہینہ کیلٸے تبلیغ میں روانہ کیا گیا*

16/02/2021

*وڈھ سونارو کے قریب کار اور مزدا میں تصادم کار میں سوار باپ شدید زخمی بیٹا جاں بحق تعلق پشین سے بتایاجارہا ہے لیویز ذراٸع*

‏⁧‫ #پہلے‬⁩ تو بلوچستانی اپنے ساحل و وسائل پر قبضہ کی بات کرتے تھے - اب تو حق نمائندگی سے بھی بلوچستانیوں کو ہاتھ دھونا ...
14/02/2021

‏⁧‫ #پہلے‬⁩ تو بلوچستانی اپنے ساحل و وسائل پر قبضہ کی بات کرتے تھے - اب تو حق نمائندگی سے بھی بلوچستانیوں کو ہاتھ دھونا پڑا-
‏جنہوں نے بلوچستان کا پانی پیا ہے غیرت کا تقاضا کہ اس روش کیخلاف ڈھٹ جائیں - آج سینٹ کی سیٹیں گئیں کل ⁧‫ #صوبائی‬⁩ و ⁧‫ ‬⁩ پر بھی باہر کے لوگ ہونگیں- واجہ ثناء بلوچ

14/02/2021

*پنجگور/ ڈی آئی جی مکران کی ھدایت پر ایس پی پنجگور حنیف بلوچ کی ھدایت سے سٹی تھانہ ایس ایچ او امیرجان بلوچ کی سربراہی میں شہر کے مختلف جگہوں میں ناکہ بندی، اور ڈارک گاڈیوں کے شیشے اتار دیئے گئے. مزید رپورٹ دیکھیئے

14/02/2021

*کرنل صاحب منہ چھپاکے عدالت سے نکل رہے تھے یہ سب کچھ عوام کے سامنے مریم نواز کا میڈیا سے گفتگو*

14/02/2021

*ڈیرن سیمی پی ایس ایل 6 کیلئے کراچی پہنچ گئے

14/02/2021

بلوچستان کے ضلع مستونگ میں ایک بچہ دانتوں سے سریا موڑنے کی طاقت سمیت مختلف حیرت انگیز صلاحیتوں کا مالک ہے جبکہ اس کے والد بھی ایسے طاقتور ہیں کہ جن کی نظیر ڈھونڈنی مشکل ہے*

*کوئٹہ کسٹمز  اور ایف سی کی میگا کاروائی  30 کروڑ کا غیر ملکی سامان برامد*  کسٹمز اور ایف سی نے لکپاس  کے مقام  پر بڑے پ...
14/02/2021

*کوئٹہ کسٹمز اور ایف سی کی میگا کاروائی 30 کروڑ کا غیر ملکی سامان برامد*

کسٹمز اور ایف سی نے لکپاس کے مقام پر بڑے پیہمانے پر غیر ملکی سامان کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی ۔
کاروائی میں تقریبا ستر 70 ہزار کلو گرام چھالیہ برامد کی گئ۔

18 ہزار کلو گرام بادام۔
9 ہزار کلو گرام کپڑا
1800کلو گرام چائنیز نمک
212 عدد ٹائرز
کراکری اور الیکٹرونکس کے علاوہ 7 گاڑیوں کو بھی قبضے میں لیے لیا گیا۔

اور اسکے علاوہ سوراب اور چمن کے مقام پر کروڑوں روپے کا سامان پہلے ہی برآمد کر کے مقدمہ درج کیا جا چا ہے

قبضے لے کر مالکان کے خلاف کاوائ کی جارہئ ہے۔

۔
کاروائ چیف کلیکٹر کسٹمز بلوچستان گل رحمان کی ہدایات پر کلیکٹر کسٹمز کوئٹہ عرفان
جاوید ایڈشنل کلیکٹر یاسر وہاب کلوڑ ڈپٹی کلیکٹر اکبر جان کی ترتیب دی گئ عملے نے کی

*تاجکستان میں زلزلے سے آنے والی تباہی کے مناظر*
13/02/2021

*تاجکستان میں زلزلے سے آنے والی تباہی کے مناظر*

12/02/2021

*نیوزالرٹ/عالمی*

*امریکہ کی ریاست ٹیکساس میں گاڑیوں کا ایکسیڈنٹ جس میں 8 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے

چاغی ۔آر سی ڈی شاہراہ پر ٹرالر الٹنے سے دو افراد شدید زخمی ۔چاغی ۔حادثہ یک مچ کے قریب پیش آیا ۔چاغی ۔کھجور سے بھرا ٹرالر...
12/02/2021

چاغی ۔
آر سی ڈی شاہراہ پر ٹرالر الٹنے سے دو افراد شدید زخمی ۔
چاغی ۔
حادثہ یک مچ کے قریب پیش آیا ۔
چاغی ۔
کھجور سے بھرا ٹرالر تفتان سے لاہور جارہی تھی ۔
چاغی ۔
ٹائر برسٹ ہونے سے ٹرالر الٹ گئی جس کے سبب ڈرائیور اور کلینئر زخمی ہو گئے ۔
چاغی ۔
ٹرالر الٹنے سے لاکھوں روپے کے کھجور ضائع ۔
چاغی ۔
زخمیوں کو بی ایچ یو ہسپتال یک مچ میں طبی امداد فراہم کر دی گئی ۔ لیویز ذرائع ۔

12/02/2021

Kashmir sindh

12/02/2021

Sibbi ejtema

12/02/2021

گلشن اقبال پولیس کی کامیاب کروائی

گلشن چورنگی فاریہ موبائل مال کے سامنے سے دو ڈکیت رنگے ہاتھوں گرفتار۔

شہریوں سے لوٹ مار کرنے والے ملزمان اور گشت پر مامور پولیس اہلکاروں کے درمیان مقابلہ

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of Noshki news official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share