Akhlaq Ahmad

Akhlaq Ahmad Always remember to forget the things

Celebrating my 3rd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
11/12/2023

Celebrating my 3rd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

09/12/2023

آزاد جموں و کشمیر یونیورسٹی کنگ عبداللہ کیمپس مظفرآباد جموں و کشمیر فضائی بیرونی و اندرونی مناظر ❤️❤️❤️❤️❤️❤️


#

الوداعی تقریبسید فاروق حسین شاہ صاحب سینئر  معلم آج اپنی مدت ملازمت مکمل کر کے محکمہ تعلیم سے ریٹائر ہو گئے ان کے اعزاز ...
29/11/2023

الوداعی تقریب
سید فاروق حسین شاہ صاحب سینئر معلم آج اپنی مدت ملازمت مکمل کر کے محکمہ تعلیم سے ریٹائر ہو گئے ان کے اعزاز میں گورنمنٹ ہائی سکول ہلڑ سیداں باغ میں الوداعی تقریب منعقد کی گئی. تقریب کی صدارت جناب ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سردار عبدالعزیز صاحب نے کی اور اس کے مہمان خصوصی سید فاروق حسین شاہ صاحب تھے تقریب سے جناب سردار عبدالعزیز صاحب ڈی ای او باغ،پرنسپل ہائی سکول ہلڑ سید شفاعت گردیزی صاحب، سید عفیر گردیزی صاحب سابق ڈویژنل ڈائرکٹر پونچھ،سید زاہد گردیزی صاحب کے علاوہ معززین علاقہ، اساتذہ اور طلبا و طالبات نےبھی خطاب کیا مقررین نے فاروق صاحب کو سروس کی تکمیل پہ زبردست خراج تحسین پیش کیا ڈی ای او صاحب نے فاروق صاحب کی خدمات کو سراہتے ہوئے بچوں کے پروگرام کی بھی تعریف کی اساتذہ کو محنت اور دلجمی سے کام کی تلقین کی آخر میں فاروق صاحب نے اتنی اچھی تقریب منعقد کرنے پر پرنسپل صاحب اور سٹاف کا شکریہ ادا کیا اس تقریب کی چند تصاویر

19/11/2023

کنڈل شاہی واٹرفال نیلم ویلی آزاد کشمیر نالہ جاگراں

15/11/2023
10/11/2023

گنگا چوٹی پر اس سال کی پہلی بھرپور برف باری

Who likes♥️♥️FAKHAR ZAMAN
04/11/2023

Who likes♥️♥️FAKHAR ZAMAN

01/11/2023

آج اس کی جان بچنی مشکل ہے

26/10/2023

Bagh PSO PUMP k qreeb shaded aag bharhak uthi

23/10/2023

گھاس کٹائی👍👍لیتری

Pak vs Afg

18/10/2023

Peerchinasi and surrounding in Muzaffarabad Jammu and Kashmir

08/10/2023

آج شہدائے زلزلہ کی برسی ہے

06/10/2023

Jalalabad garden muzaffarabad Jammu and Kashmir

04/10/2023

Press Release AJK BISE MIRPUR

21/09/2023

Press Release Alternate Date for Eid Milad Un Nabi 2023

21/09/2023

نیلم ویلی آزاد کشمیر کا خوبصورت علاقہ اڑنگ کیل کیل ( انگريزی : Kel ) پاکستان کی ریاست آزاد کشمیر کا ایک قصبہ جو ضلع نیلم میں مظفرآباد سے 155 کلومیٹر (96 میل) کے فاصلہ پر واقع ہے۔ کیل ریاست آزاد کشمیر کا ڈسٹرک نیلم کی تحصیل شاردا کا ایک قصبہ ہے، جو آزاد کشمیر کے کیپیٹل مظفر آباد سے 155 کلو میٹر اور تحصیل شاردا سے 19 کلو میٹر کے فاصلے پر ہے یہ تقریبا 6500 فٹ کی بلندی پر واقع ہے، یہاں پر 19000 فٹ بلند سارا والی کیل کی چوٹی واقع ہے، جو پہاڑی چوٹیوں اور بڑے گلیشئروں کی جانب جانے والے کوہ پیماؤں کا بیس کیمپ بھی ہے، یہ ایک جدید تفریح گاہ ہے جہاں تک آنے کے لیے بسیں چلتی ہیں، میلوں تک وسیع و عریض سبزہ زاروں میں جولائی کے مہینے میں رنگ برنگے پھول کھلتے ہیں، عام طور پر علاقے کے لوگ شادیوں کی تقریبات موسم گرما میں منعقد کرتے ہیں اس علاقے میں سیف الملوک سے دو گناہ بڑی جھیل واقع ہے جو لونڈا جھیل کہلاتی ہے

الوداعی تقریبسید زاہد حسین گردیزی صاحب سینئر زراعت معلم آج اپنی مدت ملازمت مکمل کر کے محکمہ تعلیم سے ریٹائر ہو گئے ان کے...
14/09/2023

الوداعی تقریب
سید زاہد حسین گردیزی صاحب سینئر زراعت معلم آج اپنی مدت ملازمت مکمل کر کے محکمہ تعلیم سے ریٹائر ہو گئے ان کے اعزاز میں گورنمنٹ ہائی سکول ہلڑ سیداں باغ میں الوداعی تقریب کا اہتمام کیا گیا تقریب کی صدارت ٹیکنیکل ڈائریکٹر جناب عبدالحق مغل صاحب نے کی اور اس کے مہمان خصوصی سید زاہد حسین گردیزی صاحب تھے تقریب سے جناب سردار عبدالعزیز صاحب ڈی ای او باغ سید عفیر گردیزی صاحب سابق ڈویژنل ڈائرکٹر جناب ظہیر گردیزی صاحب سابق ڈی جی، جناب کامران قلندر صاحب جناب ریٹائرڈ پرنسپل سردار عتیق احمد خان صاحب، سید آزاد گردیزی صاحب ظہیر گردیزی صاحب ریجنل منیجر ریڈ فاونڈیشن، جناب سیدمدثرگردیزی سید حسیب گردیزی صدرمعلم ہائی سکول پدر سیداں سید ممتاز گردیزی اے ای او صاحب جناب حامد گردیزی صاحب جو کہ زائد صاحب کے بھائی اور سب انجینئر ہیں پرنسپل ہائی سکول ہلڑ سید شفاعت گردیزی صاحب کے علاوہ بڑی تعداد میں معززین علاقہ و مقررین نے خطاب کرتے ہوے زائد صاحب کو خراج تحسین پیش کیا اس موقع کی چند تصاویر

14/09/2023

کیسےرستوں پہ چلے ہیں کس جگہ پہنچے ہیں فراز
سید زاہد گردیزی

06/09/2023

کنٹینرز🌺پنشن رولز میں تبدیلی کے خلاف کل مری روڑ پہ ملازمین کا احتجاج تھا 🌺آج بھی بڑے بڑے کنٹینرز لیاقت روڑ فوارہ چوک کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کے لیے سڑک کے دونوں اطراف موجود ہیں

06/09/2023

Bagh from neryola mohrey masjid

05/09/2023

5ستمبر ہڑتال کے مناظر

9th result
29/08/2023

9th result

SPARCO VS CHANDRAYAAN-3
25/08/2023

SPARCO VS CHANDRAYAAN-3

23/08/2023

آزادپتن🎄🎄💝🌹کوہالہ 🌺🌺🌺ڈھلکوٹ

13/08/2023

بنا کر فقیروں کا ہم بھیس غالبؔ
تماشائے اہل کرم دیکھتے ہیں

07/08/2023

DRONE VIEW
Sirinagar Highway (Kashmir Highway) Islamabad CAPITAL TERRITORY
سری نگر ہائی وے کشمیر ہائی وے اسلام آباد کے مختلف مناظر
I # #

06/08/2023

نالہ ماہل میں آج پھر تغیانی مویشی پھنس گے

ہائی سکول ہولڑ سیداں کے تمام طلبہ و طالبات سٹاف اور پرنسپل صاحب کو بہت بہت مبارک ہو 20طلبہ و طالبات فرسٹ ڈویژن Aاور A+گر...
31/07/2023

ہائی سکول ہولڑ سیداں کے تمام طلبہ و طالبات سٹاف اور پرنسپل صاحب کو بہت بہت مبارک ہو 20طلبہ و طالبات فرسٹ ڈویژن Aاور A+گریڈ میں پاس

27/07/2023

Sky view drone view TOLIPEER RAWLAKOT JAMMU AND KASHMIR راولاکوٹ جموں کشمیر تولی پیر فضائی منظر

آٓج صبح ڈولی (لفٹ) سے مشرقی باغ کا منظر
27/07/2023

آٓج صبح ڈولی (لفٹ) سے مشرقی باغ کا منظر

نہم رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع
21/07/2023

نہم رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع

20/07/2023

کیاٹ پارک
ٹھوٹھل پارک
پبلک پارک
جہاں خاموشی کے باوجود کیمرے نے کافی آوازیں ریکارڈ کی ہیں

18/07/2023

اللہ ہی اللہ کیاکرو
Nature is beautiful

17/07/2023

یہ نالہ ماہل باغ کی پرانی وڈیو ہے لیکن موسم ساون کا ہی ہے نالہ کے قریب رہنے والے اس موسم میں ہوشیار رہیں

14/07/2023

G-7 ISLAMABAD
شکر پڑیاں
PAKISTAN Monument

06/07/2023

Beautiful Road of MEHMOOD GALI DIST HAVELI AJK
محمود گلی روڑ حویلی فارورڈ کہوٹہ

باغ کے تاجر محمد اعظم جنگلات روڑ والے کی والدہ محترمہ آج رضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں ان کی نماز جنازہ آج 2:30 بجے کلس...
18/11/2021

باغ کے تاجر محمد اعظم جنگلات روڑ والے کی والدہ محترمہ آج رضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں ان کی نماز جنازہ آج 2:30 بجے کلس کیاٹ میں ادا کی جائے گی

آج شوگر کا عالمی دن ہےجس کا مقصد اس مرض سے آگاہی اوریہ جاننا ہے کہ  اس  سے کیسے محفوظ رہا جا سکتا ہے اور اگر یہ ہو جاے ت...
14/11/2021

آج شوگر کا عالمی دن ہے
جس کا مقصد اس مرض سے آگاہی اوریہ جاننا ہے کہ اس سے کیسے محفوظ رہا جا سکتا ہے اور اگر یہ ہو جاے تو کیا کیا جائے
اللہ تعالیٰ سب کو صحت عطا فرمائیں

12 Year AgoOn This Day
13/11/2021

12 Year Ago
On This Day

07/11/2021

کہتےھیں کہ ایک بادشاہ نےایک عظیم الشان محل تعمیر کروایا جس میں ھزاروں آئینےلگائےگئےتھےایک مرتبہ ایک کتا کسی نہ کسی طرح اس محل میں جا..
کہتےھیں کہ ایک بادشاہ نےایک عظیم الشان محل تعمیر کروایا جس میں ھزاروں آئینےلگائےگئےتھےایک مرتبہ ایک کتا کسی نہ کسی طرح اس محل میں جا گھسا رات کےوقت محل کا رکھوالا محل کا دروازہ بند کر کےچلا گیالیکن وہ کتا محل میں ھی رہ گیا کتے نےجب چاروں جانب نگاہ دوڑائی تو اسےچاروں طرف ھزاروں کی تعداد میں کتےنظرآئےاسےھر آئینے میں ایک کتا دکھائی دےرھاتھا اس کتےنےکبھی بھی اپنےآپ کو اتنےدشمنوں کےدرمیان پھنساھوا نھیں پایا تھا اگر ایک آدھ کتا ھوتاتو شائد وہ اس سےلڑ کر جیت جاتالیکن اب کی بار اسےاپنی موت یقینی نظر آ رھی تھی ۔۔ کتا جس طرف آنکھ اٹھاتا اسےکتےھی کتے نظرآتےتھےاوپر اور نیچےچاروں طرف کتےھی کتےتھے۔۔ کتےنےبھونک کر ان کتوں کو ڈرانا چاھا دھیان رھےآپ جب بھی کسی کو ڈرانا چاھتےھیں آپ خود ڈرےھوئےھوتےھیں ورنہ کسی کو ڈرانےکی ضرورت ھی کیاھے؟ جب کتے نےبھونک کر ان کتوں کو ڈرانےکی کوشش کی تو وہ لاکھوں کتےبھی بھونکنےلگے اس کی نس نس کانپ اٹھی اور اسےمحسوس ھوا کہ اس کےبچنےکاکوئی راستہ نھیں کیونکہ وہ چاروں طرف سےگھر چکا تھا آپ اس کتے کا درد نھیں سمجھ سکتےجب صبح چوکیدار نےدروازہ کھولا تو محل میں کتےکی لاش پڑی تھی اس محل میں کوئی بھی موجود نہ تھا جو اسےمارتا محل خالی تھا لیکن کتےکےپورےجسم میں زخموں کےنشان تھےوہ خون میں لت پت تھا اس کتے کے ساتھ کیا ھوا ؟؟؟؟ خوف کےعالم میں وہ کتا بھونکا جھپٹا دیواروں سےٹکرایا اور مر گیا ۔۔
آپ نےکبھی غور کیا کہ آپ کےسبھی تعلقات سبھی حوالے آئینوں کی مانند ھیں ان سب میں آپ اپنی ھی تصویر دیکھتےھیں غور کریں اور دیکھیں ؟ کہ نفرت سےبھرا آدمی یہ دیکھ رھاھےکہ سب لوگ اس سےنفرت کرتےھیں لالچی آدمی کو یوں معلوم ھوتاھے کہ سب اس کو لوٹنےکےمنصوبےبنا رھےھیں وہ اپنےلالچ کی تصویر دنیا کےآئینہ خانےمیں دیکھتاھے آپ جو کچھ بھی ھیں وھی کچھ آپ کو اپنے چاروں طرف دکھائی پڑتاھے اور سارا جگ آئینہ ھےجس میں آپ کو اپنا آپ ھی دکھائی پڑ رھا

Address

Muzaffarabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Akhlaq Ahmad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Akhlaq Ahmad:

Videos

Share

Category


Other Video Creators in Muzaffarabad

Show All