One Place AJK

One Place AJK غیرجانبدار صحافت کا علمبرادر،
تبصرے،تجزیئےاورآزاد صح?

01/07/2024

*ورڈپریس ویب سائٹ کورس میں خوش آمدید*
ورڈپریس میں مہارت حاصل کرنے کا آپ کا صحیح گیٹ وے! ✨
کیا آپ ورڈپریس ویب سائٹ کی دلچسپ دنیا میں سفر شروع کرنے کے لیے تیار ہیں؟ 🌐
اگر آپ ابتدائی طور پر اپنی پہلی ویب سائٹ بنانے کے خواہاں ہیں یا ایک تجربہ کار صارف جس کا مقصد آپ کی مہارتوں کو بڑھانا ہے،تو آپ صحیح جگہ پر ہیں!
ہم ورڈپریس ویب سائٹ کورس کو مؤثر کن انداز میں سکھائیں گے، 🚀 آئیے ورڈپریس کا بہترین اور آسان استمعال جانیں تاکہ آپ شاندار، فعال ویب سائٹس بنانے کے لیے بااختیار بن سیکھیں اور برسرِ روزگار ہو جائیں 💻
کیا آپ ورڈپریس ویب سائٹ کورس کی مکمل معلومات کو عملی طور پر حاصل کرنے کے لیے تیار ہیں؟ 🗝✨
آئیے اس دلچسپ سفر میں ہمارے ساتھ شامل ہوں!
*مزید معلومات کے لیے رابط کیجے*
03556000855 - 03125253055 - 03485802226
*Pentium Computer Training Institute®*
Address: CMH Road Opp Muzaffarabad Physical Rehabilitation Center
🌟

21/04/2024

Create your own website through WordPress

Pentium institute will train you how to make an amazing website as you wish and get breakthrough in the amezing world of technology. U can tell your stories to the world and also let the world know your opinion
Contact No: 0312-5253055|0346-5802226

31/03/2024

پرائم لوکیشن
کمرہ اٹیچ واش روم بمعہ کچن کرایہ کے لیے خالی ہے

11/03/2024

شہری ماہ رمضان میں لوٹنے لگے انتظامیہ کب ایکشن لے گی شہریوں کا سوال؟
One Place AJK

09/02/2024

افسوسناک خبر وادی نیلم سیاحتی مقام شاردا بازار آگ کی لپیٹ میں۔۔۔۔

07/02/2024

*ویب سائٹ ڈویلپمنٹ* اس وقت دنیا کی سب سے تیز ترین آن لائن مارکیٹ ہے اور اس فیلڈ میں ہنرمند افراد کی بہت زیادہ قدر و قیمت ہے, اس فیلڈ میں ہر سکل کا بے تحاشہ سکوپ ہے۔
یہاں محنت کا بہترین معاوضہ ملتا ہے, وقت کی کوئی قید نہیں بس کہیں بھی بیٹھ کر باعزت طریقے سے بہترین انکم حاصل ہوتی ہے۔
موجودہ دور میں ویب سائٹ ڈوپلمنٹ فیلڈ نے بہت ترقی کی ہے اور عروج کی طرف گامزن ہے, دنیا بھر کے پروفیشنلز اور کلائنٹس فری لانسنگ پر شفٹ ہورہے ہیں, آج کل کے سمارٹ دور میں لوگ جدید ٹیکنالوجی کو استعمال کر رہے جو چیز چاہئے وہ گھر بیٹھے مل رہی ہے تو مارکیٹ جانے کی ضرورت کیا ہے اسی طرح ویب سائٹ ڈوپلمنٹ میں لوگ آن لائن کام کرنے کو ترجیح دیتے ہیں۔
جو لوگ آج مارکیٹ میں بیٹھ کر کام کرنے کو فری لانسنگ پر ترجیح دے رہے وہ یاد رکھیں زمانہ بہت تیزی سے سمارٹ ہو رہا ہے کچھ وقت کے بعد فزیکلی کلائنٹ کم ہوجائیں گے یا بلکل نہ ہونے کے برابر رہ جائیں گے یا وہ بھی آن لائن ہی کام کروا لیا کریں گے۔
جیسے آج سے چند سال پہلے آن لائن شاپنگ کا تصور نہیں تھا پھر آہستہ آہستہ لوگ اس طرف آتے گئے اور اب جب آن لائن شاپنگ اتنی آسان ہوچکی ہے کہ ضروریاتِ زندگی کی ہر چیز گھر پر مل رہی ہے۔
اگر آپ ڈیجیٹل کسی بھی فیلڈ سے منسلک ہیں اور فزیکلی کام کر رہے تو کوشش کریں فزیکل کام کے ساتھ ساتھ آن لائن کی طرف بھی توجہ دیں

*پینٹیم انسٹیٹیوٹ مظفرآباد* میں *ویب سائٹ ڈویلپمنٹ کورس کی فری ڈیمو کلاس میں* شرکت کرنے کے ساتھ اپنے روشن مستقبل کی بنیاد رکھیں
رابط نمبر
0312-5253055
0346-5802226


27/01/2024

باران رحمت کی آمد نیلم ویلی میں رواں سال کی پہلی برفباری شروع۔۔۔۔

03/12/2023

افسوس ناک خبر۔۔۔۔۔

23/11/2023

عوامی ایکشن کمیٹی مظفرآباد ڈویژن کے زیراہتمام اپر اڈا میں احتجاجی کیمپ

30/09/2023

شہر میں ہنگامی صورتحال برقرار دھرنا ایک بار پھر سے شروع

10/09/2023

سبزیاں مہنگی، غریبوں کی قوت خرید ختم،انتظامیہ غائب

10/09/2023

مظفرآباد میں شہریوں نے چہلہ پل پر دھرنا دے دیا دونوں اطراف کی ٹریفک بند

05/09/2023

مظفرآباد پلانٹ انتظامیہ کی جانب سے اوگرا ریٹ کے مطابق گیس بھرائی جاری.....

31/08/2023

شہر بھر میں مظاہرے جاری حکومتی اداروں اور عوام میں خلیج برقرار....

31/08/2023

دارالحکومت مظفرآباد مہنگائی کیخلاف عوام کا شٹر ڈاؤن پہیہ جام ھڑتال

27/08/2023

آزاد کشمیر بھر میں حکومت کی جانب سے لاگو لوٹ مار بجلی ٹیرف

Address

Muzaffarabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when One Place AJK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to One Place AJK:

Videos

Share

Category