Kashi jani

Kashi jani میں اپنی بے قدری پے بہت رویا��
یار میں اتنا سستا تو نہ تھا���
⇣❥
♥️⇣❥
❥❥━──➸➽❂

Käshï JaNiii

*بسم الله الرحمن الرحيم.                               ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ.* ...
01/04/2024

*بسم الله الرحمن الرحيم.
ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ.* *اے پاک پروردگار*
*ہم سب کی زندگی کومنور, پرسکون, ڈھیروں کامیابیوں کامرانیوں اور خوشیوں کےساتھ روشن کردے.*
*ھمیں مشکلات,آفات اورشیطان کےشرسے محفوظ رکھ.*
*ہم سب کے گھروں میں رحمتوں ، برکتوں، کامیابیوں ، خوشیوں اور خوشخبریوں کى نويد والا راستہ کھول دے.*
*ھمارے رزق میں برکت عطا فرما.*
*ھماری بیماریاں اور پریشانیاں ختم فرما۔*
*ھمیں دونوں جہانوں کی کامیابیاں نصیب فرما۔*
*آمین، ثم آمین*
Highlight

:اپنے جذبات کو اپنے اندر رکھنا سیکھیں کوئی توجہ نہ دے تو توجہ کی بھیک نہ مانگیں کوئی بات نہ کرے تو دس قدم پیچھے ہٹ جائیں...
17/01/2024

:اپنے جذبات کو اپنے اندر رکھنا سیکھیں کوئی توجہ نہ دے تو توجہ کی بھیک نہ مانگیں کوئی بات نہ کرے تو دس قدم پیچھے ہٹ جائیں کوئی آپ کی طرف نہ دیکھے تو اسے مجبور نہ کریں ۔ یہ دنیا آپ کے مخلص جذبات آپ کے منہ پر مارنے میں ماہر ہے اس لیے اپنے آپ کے ساتھ خوش رہنا سیکھیں
Highlight

الوداع اے ڈوبتے سورج کی افسردہ کرن                   اے نومبر کی ٹھٹھرتی آخری شام الوداع☹💔
30/11/2023

الوداع اے ڈوبتے سورج کی افسردہ کرن
اے نومبر کی ٹھٹھرتی آخری شام الوداع
☹💔

بوجھ بننے سے، یاد بننا بہتر ہے 🤏🍂❤️Highlight
27/10/2023

بوجھ بننے سے، یاد بننا بہتر ہے 🤏🍂❤️
Highlight

ویسے بھی جوانوں کی اموات کے دن ہیں کچھ اپنی بھی طبیعت اب ٹھیک نہیں رہتی۔🥀Highlight
23/10/2023

ویسے بھی جوانوں کی اموات کے دن ہیں
کچھ اپنی بھی طبیعت اب ٹھیک نہیں رہتی۔🥀
Highlight

کانگڑی۔۔۔❤️کشمیر ویلی میں سردیوں کے دوران بید کی ٹوکری سے ڈھکی اور کوئلہ کے انگاروں سے بھری مٹی کی انگیٹھی، جسے کانگڑی ک...
16/10/2023

کانگڑی۔۔۔❤️
کشمیر ویلی میں سردیوں کے دوران بید کی ٹوکری سے ڈھکی اور کوئلہ کے انگاروں سے بھری مٹی کی انگیٹھی، جسے کانگڑی کہتے ہیں ۔۔کانگڑی کی مانگ بہت زیادہ ہوتی ہے ۔۔۔اور اس کے موسمی کاروبار سے ویلی اور ارد گرد رہنے والے کاریگروں، کسانوں اور مزدوروں کا گزر بسر چلتا ہے ۔
ویلی کے مرد جہاں عام طور سے کانگڑی بنانے کا کام کرتے ہیں، وہیں بید چھیلنے کا کام عورتوں کے ذمہ داری ہوتی ہے۔
بید کی ایک تیلی کو پوری طرح سے چھیلنے کے لیے کافی ہنر کی ضرورت ہوتی ہے، ورنہ آپ اُس تیلی کو توڑ سکتے ہیں اور یہ بیکار ہو جائے گی۔ عام طور پر اپنی فیملی کی انگیٹھی کے لیے انگارے تیار کرنے کا کام بھی خواتین ہی کرتی ہیں۔ لکڑی کا کوئلہ بازار سے خریدا جاتا ہے – یہ زیادہ تر خوبانی اور سیب کی جلی ہوئی لکڑی کا ہوتا ہے۔ تک – کانگڑی کشمیر ویلی کے صفر سے کم درجہ حرارت، خاص طور سے دیہی علاقوں میں عام لوگوں کا ہیٹر بنی ہوئی ہے۔۔۔۔ان کے لبادوں کے اندر، کوئلہ کے انگارے لمبی سردیوں کے دوران گھنٹوں تک سکون دینے والی گرمی فراہم کرتے ہیں۔
History of Jammu and Kashmir
Highlight

03/10/2023






Highlight

26/09/2023

کشمیر اور بلوچستان کا ایک ہی مصلح۔۔۔۔ ہے وہ صرف آزادی ہمارا بھی حق ہے آزادی ہم بھی آزاد زندگی جینا چاتے ہے اگر دیکھا جائے تو کشمیر پہ ایک طرف ہندوستان اور دوسری طرف پاکستان ظلم کر رہا ہے اور بلوچستان کو دیکھا جائے تو ان پہ پاکستان بہت ظلم کر رہا ہے اگر وہ اپنی آزادی اپنے حق کی بات کرے یہ آواز اٹھائے تو ان پہ ظلم زیاتی کی جاتی ہے انکی آواز کو دو بوچ لیا جاتا ہے اور کوئی آزادی کی بات کرے تو اغوا کر لیا جاتا ہے تاکے کوئی آواز نہ اٹھا سکے۔۔۔

کشمیریوں کی آواز
یورپ سے NOVEMBER 07, 2020 مانچسٹر(نمائندہ جنگ) ڈوگرہ راج کی ملی بھگت سے بھارت نے کشمیر میں رات کی تاریکی میں فوجیں بھیج کر جبر سے غیر قانونی قبضہ کیا جواب تک قائم ہے۔ اس دن سے انسانی حقوق کو پامال کرنے کا ایک ایسا سلسلہ شروع ہوا جو آج کے جدید دور میں بھی عالمی طاقتوں کی عدم توجہ سے بھارتی سیکورٹی اداروں نے مقبوضہ کشمیر میں انسانیت سوز کارروائیوں کا جو بازار گرم کیا ہوا ہے دیکھنے والوں کے رونگھٹے کھڑے کر دیتا ہے اور اس پر انسانی حقوق کی علمبردار تنظیموں اور اقوام متحدہ کا کردار خاموش تماشائی کاہے۔ادارہ نور السلام فیصل آباد کے سرپرست اعلیٰ پیر ابو احمد محمد مقصود مدنی نے اپنے پیغام میں کہا کہ کشمیریوں سے ہمارا ایک عہد ہے کہ ہم ہمہ تن ان کے ساتھ ہیں۔مسلم کانفرنس تحریک کشمیر بورڈ برطانیہ و یورپ کے چیئرمین چوہدری محمد بشیر رٹوی نے کہا کہ تحریک آزادی کشمیر کا 27 اکتوبر سیاہ ترین دن ہے کو کشمیر میں داخل ہو کر غاصبانہ قبضہ کیا اس پر کشمیری و پاکستانی اور مقبوضہ کشمیر کے لوگ آج تک سراپا احتجاج ہیں اسے یوم سیاہ کے طور مناتے ہیں ۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارت نے کشمیر میں ظلم و ستم کی انتہا کر دی ہے ہم کشمیریوں کے ساتھ آزادی کی جدوجہد کیلئے عہد تجدید نو کرتے ہیں۔ کونسلر نعیم الحسن کا کہنا تھا کہ بھارت کی جانب سے بے پناہ مظالم بین الاقوامی طاقتوں کی سرد مہری کے باوجود کشمیری آج تک اپنی آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جو کشمیریوں کی آزادیکی حمایت کررہا ہے۔ وقت آگیا ہے بین الاقوامی طاقتیں کشمیریوں کو ان کا پیدائشی حق خودارادیت دلوائیں۔
Highlight

ہنستے ہنستے منظر سے غائب ہونا چاہتا ہوں ڈھونڈ نہ پائے کوئی کہیں سے ایسے گمنام ہونا چاہتا ہوں ❤️🙂    Highlight Samaa TV
23/09/2023

ہنستے ہنستے منظر سے غائب ہونا چاہتا ہوں
ڈھونڈ نہ پائے کوئی کہیں سے ایسے گمنام ہونا چاہتا ہوں ❤️🙂



Highlight
Samaa TV

زندگی کی سب سے مشکل چیزوں میں سے ایک یہ ہے کہ آپ کے دل میں ایسے الفاظ ہوں، جو آپ بیان نہیں کر سکتے۔  ❤️🥀   Follow My pag...
17/09/2023

زندگی کی سب سے مشکل چیزوں میں سے ایک یہ ہے کہ آپ کے دل میں ایسے الفاظ ہوں، جو آپ بیان نہیں کر سکتے۔ ❤️🥀
Follow My page ♥️👉 Highlight Kashi jani .... beautiful











... نوبت آوارگی تک آ پہنچی ..... ہر گلی سے گزر رہا ہوں اب ...💔 With Brother
27/08/2023

... نوبت آوارگی تک آ پہنچی ...
.. ہر گلی سے گزر رہا ہوں اب ...💔

With Brother

اس جدید دور میں جب دنیا میں براۓ راست سیٹلاٸیٹ سے منسلک موباٸل بن رہے نیلم ویلی کی واحد کمیونیکیشن کمپنی Special Communi...
22/08/2023

اس جدید دور میں جب دنیا میں براۓ راست سیٹلاٸیٹ سے منسلک موباٸل بن رہے نیلم ویلی کی واحد کمیونیکیشن کمپنی Special Communications Organization - SCO پوری قیمت بما ٹیکس وصولنے کے بعد بھی ناقص ترین سروس دے رہی ہے۔۔
کال کرو تو نمبر نہیں لگتا نمبر ڈاٸل ہو جاۓ تو آپ کا نمبر موجود ہی نہیں یا بند ہے جیسے جھوٹ بولے جاتے اور ان تمام مراحل سے گزرنے کے بعد اگر کال لگ بھی جاۓ تو یہی پوچھنے اور بتانے میں سارا بیلینس خرچ ہو جاتا ہے کہ آواز آ رہی ہے؟ نہیں آواز نہیں آ رہی۔۔۔
وادی نیلم کے کٸی بڑے بڑے گاوں انٹرنیٹ کے ساتھ ساتھ موبائل سروس سے بھی محروم ہیں۔۔۔
یہ Special Communications Organization کمپنی نے عوام کو بیواقوف سمجھ کر اپنا سلوگن بنایا ہوا ہے بزنس نہیں خدمت ۔۔۔
اتنے پیسے وصولنے کے بعد بھی سروسز فیل ہیں خدمت تو کیا کریں گے بزنس ہی کر لیں ڈھنگ سے 😡
عوام کی Pakistan Telecommunication Authority سے درخواست کے کہ یا تو اس کمپنی کی سروسز کو بہتر بنانے کے لیے اپنا کردار ادا کرے یا پھر متبادل کمپنیز کو نیلم ویلی میں سروسز شروع کرنے کا پابند بناۓ۔۔۔
اور
آپ تمام دوستوں سے درخواست ہے اس ظلم پر آواز بلند کریں تاکہ آپ کی آواز احکام بالا کے کان کھول دے اور اس ہیش ٹیگ کو ٹرینڈ بناٸیں 👇
اگر اپ اپنی کوئی رائے دینا چاہیں تو Comment section میں دے سکتے ہیں 😗

14/08/2023

میں اس پہ کچھ نہیں کہتا اپ سے سوال یہ ہے
کے بھائی نے ٹھیک کہا کہ غلط✌
آذادکشمیر کا شہری SCO پر برس پڑا
میری اجازت کے بغیر میری سم پر 14آگست کا ترانہ کیوں لگایا؟!ہم ایک اپنی پہچان رکھتے ہیں خوب دل کی بھڑاس نکالی
#آذادکشمیر #شہری #14آگست❎ #پہچان #دل کشمیر

‏💥اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ...
11/08/2023

‏💥اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ💥

#𝓚𝓪𝓼𝓱𝓲 #𝓙𝓪𝓝𝖎 #𝕱𝖆𝖈𝖇𝖔𝖔𝖐 #𝕻𝖆𝖌𝖊 #𝕱𝖔𝖑𝖑𝖔𝖜
#𝕱𝖆𝖈𝖇𝖔𝖔𝖐 #𝕻𝖍𝖔𝖙𝖔𝖈𝖍𝖆𝖑𝖑𝖊𝖓𝖌
#𝕱𝖆𝖇𝖔𝖔𝖐 #𝕻𝖆𝖌𝖊 #𝖚𝖕𝖑𝖔𝖉𝖊𝖎𝖓𝖌 .... #𝕻𝖍𝖔𝖙𝖊
#𝖛𝖎𝖉𝖊𝖔





#𝕽𝖆𝖓𝖏𝖆𝖍 #𝕶𝖆̈𝖘𝖍𝖎̈ #𝕵𝖆𝕹̃𝖎̈ #𝕶𝖆̈𝖒𝖗𝖊𝖎𝖉

عمران خان؟یہ نام ذہن میں آتے ہی ایسا لگتا جیسا ایک بہت اچھا خواب دیکھ رہے ہو۔ایک نئے پاکستان کا خواب جہاں دہشت گردی نہ ...
05/08/2023

عمران خان؟
یہ نام ذہن میں آتے ہی ایسا لگتا جیسا ایک بہت اچھا خواب دیکھ رہے ہو۔ایک نئے پاکستان کا خواب جہاں دہشت گردی نہ ہو، پولیس رشوت نہ کھائے، ادارے قانون کے ماتحت ہوں، غریب اور امیر سب کے لیے قانون برابر ہو۔ کیا ہم ایک ایسا پاکستان جاگتی آنکھوں سے دیکھ سکیں گے؟

ہم نوجوانوں نے جب سے ہوش سنبھالا اس ملک کو دن بدن کمزور ہوتے، حالات بگڑتے ہی دیکھے ہیں، شریفوں اور زرداریوں نے ہمیں بہت لوٹا ، لیکن ہمیں اب بھی ایک ہی امید ہے، ایک روشن شمع کی جسکا نام ہے عمران خان۔

خان صاحب! لوگ آپ کو جذباتی کہتے ہیں ، یہودی لابی اور پتہ نہیں کون کون سے القابات دیتےہیں، لیکن آپ ہمارے لیے پاکستان خان ہیں۔خان صاحب ! آپ ہم سب پاکستانیوں کے لیے مشعل راہ ہیں جس نوجوان کو سیاست میں کوئی دلچسبی نہیں تھی جو پہلے پڑھائی اور پھر نوکری کے پیچھے بھاگتا رہتا تھا آج وہ بھی سیاست میں دلچسبی لینے لگا۔آخر کیوں؟
صرف آپکی وجہ سے خان صاحب آپ نے اسے ایک راہ دکھائی آپ نے اسے اپنا حق لینا سکھایا۔آپ نے اسے اپنا ووٹ کا حق استعمال کرنے کا فن سکھایا۔ خان صاحب اکثر لوگوں کو کہتے سنا ''عمران خان کو سیاست نہیں آتی''جبکہ حقیقت یہ ہے حق اور سچ کی سیاست واقعی آپ کے سوا کسی کو نہیں آتی ۔

پاکستانیو!
آپکو پتا ہے جب خان نہیں تھا تو اس ملک میں کیا ہوتا ؟ نون لیگ اور پیپلز پارٹی اپنی اپنی باریاں لیتیں، پھر مارشل لاء لگتا اور یہ تماشہ پھر شروع ہو جاتا ،بدلتے تھے تو صرف چہرے نظام تو کبھی بدلا ہی نہیں اگر بدلا ہوتا تو آج بھی ایک غریب کا بیٹا تھانے میں بے قصور مار نہ کھا رہا ہوتا اور ایک امیر کا بیٹا بغیر کسی عہدے کے سرکاری پروٹوکول میں نہ پھر رہا ہوتا۔حیرت ہوتی ہے ان نام نہاد سیاستدانوں پر جو کہتے ہیں اب موقع ملا تو سب بدل دیں گے کوئی انہیں بتائے کہ انہیں اب بھی موقع چاہیے؟ کوئی ان سے پوچھے کہ اب کیا بدلنا ہے آپ نے؟ سب کچھ تو بدل دیا جو پاکستان میرے قائد اعظم نے سوچا تھا اسکو بدل کر تو رکھ دیا اس پاکستان کو دہشتگر د ملکوں کی فہرست میں لا کر کھڑا کر دیا،ہمارے روپے کو کس قدر گرا دیا، تعلیمی نظام کو کس طرح تباہ کر دیا۔اب کی بار آپ لوگ کیا بدلنا چاہتے ہو؟ آپ صرف ایک چیز بدلو گے وہ ہوں گی کرسیاں کبھی اپوزیشن کی تو کبھی حکومت کی۔

خان صاحب!
آپکو پتا ایک نوجوان ایک عام غریب نوجوان آپ سے کس قدر پر امید ہے ؟ جب بھی وہ نوجوان تھک جاتا ھے تو صرف اس امید پر کہ ایک دن میرا خان آئے گا اور سب ٹھیک کر دے گا پھر سے کھڑا ہو جاتا ہے ۔خان صاحب! قائداعظم کے بعد اگر یہ قوم کسی لیڈر پر اتنا اعتماد کرتی ہے تو وہ آپ کی ذات ہے۔چاہے شوکت خانم ہو یا نمل یونیورسٹی اس قوم نے آپ پر پوری طرح اعتماد کیا اور آپ انکے اعتماد پر پورا اترے۔جب یہ الیکشن ہو جائیں گے اورآپ انشاء اللہ اس ملک کے وزیر اعظم ہو ں گے تو جیت آپ کی نہیں اس قوم کے اعتماد کی ہو گی ، اس قوم کے حوصلوں کی ہو گی .

خان صاحب سوچ کےحیرت ہوتی ہے 22 سال سے آپ اس قوم کے لیے لڑ رہے ہیں اس قوم میں شعور پیدا کرنے کی جدوجہد کر رہے ہیں آپ نے جو تحریک بہت چھوٹے پیمانے پر شروع کی آج وہ ایک منظم تنظیم بن کر پورے ملک کے کونے کونے میں پھیل چکی ہے ،آخر کس کے لیے آپ نے یہ 22 سال جدوجہد کی ؟میرے لیے ،ہم سب کے لیے۔

آپ نے اس جدوجہد میں اپنا آرام ،سکون، بچے سب کچھ کھو دیا لیکن اس قوم کے لیے آپ کا جذبہ بڑھتا ہی گیا ،آپ ایک دن بھی نہیں تھکے آپ اس دن بھی نہیں ہارے جب آپ کئی فٹ بلندی سے ایک جلسے کے دوران گر پڑے، آپ اس وقت بھی اپنی قوم کو بتاتے رہے کہ ''میں 71 سال اس قوم کے لیے لڑا ہوں آپ کو اب ذمہ داری لینی ہو گی ،جتنا میں کر سکتا تھا اس ملک کے لیے میں نے کیا ۔۔۔۔'' خان صاحب اب بہت کم وقت رہ گیا اب ہم نوجوانوں کا خواب پورا ہونے والا ہے۔شاید وہ ہماری زندگی کا خوبصورت ترین دن ہو گا جب آپ وزیراعظم کا حلف اٹھائیں گے ۔خان صاحب اس دن سے یہ ملک وہاں پہنچ جائے گا جس کی پہلی اینٹ قائداعظم نے رکھی تھی۔

میں تو دیکھوں گا میں تو دیکھوں گا تم بھی دیکھو گے
جب روٹی سستی ہو گی اور مہنگی ہو گی جان
وہ دن پھر آئے گا جب ایساہو گا پاکستان میں تو دیکھوں گا تم بھی دیکھو گے۔
Highlight
Congrations
Dhur Beta Follow De

. دنیا کی تاریخ میں دس محرم سے بڑا خونی دن اور اس سے بڑا ظلم شاید ہی کہیں ہوا ہوگا، جو کربلا میں میرے آقا صلی اللہ علیہ ...
01/08/2023

.

دنیا کی تاریخ میں دس محرم سے بڑا خونی دن اور اس سے بڑا ظلم شاید ہی کہیں ہوا ہوگا، جو کربلا میں میرے آقا صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی آل، اصحاب اور نواسے، جنت کے شہزادے حضرت امام حسین علیہ السلام کے ساتھ ہوا۔ اسے واقعہ کہنا سانحہ کہنا یا کسی مسلک کا تہوار کہنا اس عظیم قربانی کی شان گھٹانے کے مترادف ہے۔ یہ شہادتیں پوری امت کے لئے ایک سبق ہے کہ گردن کٹا لینا، حسینی فکر اپنا لینا، مگر باطل کے سامنے سر نگوں نہ ہونا۔ کیونکہ اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد۔ اپنے بچوں کو حضرت امام حسین علیہ السلام کی اس قربانی کا فلسفہ اور مقصد بتائیں ان کو اس ظلم کے پیچھے چھپی یزیدیت کی کہانی سنائیں اور سمجھائیں۔ یہ دو دن سنیوں کی چھٹی اور شیعوں کے ماتم کا دن نہیں ہے۔ یہ تجدید عہد کا دن ہے جہاد کا فلسفہ حسینیت سمجھنے کا دن ہے۔

کل چند نوجوان سے پوچھا کہ 9 اور دس محرم کو کیا ہوا۔ زیادہ تر کا جواب تھا کہ شیعوں کا ایونٹ ہے وہ اس دن ماتم کرتے ہیں جلوس نکالاتے اور کھانے اور پینے کے لئے لنگر لگاتے ہیں۔ اللہ کے واسطے! میرے آقا کے حسین کو، ان کی شہادت کو تو فرقوں میں نہ تقسیم کریں۔ حسین تو سب کے حسین ہیں، ان کا خانوادہ ان کے ساتھی سب ہی تو میرے آقا کا خون اور ان کے صحابہ تھے۔ ان کی قربانی کو یاد رکھنا ان کی شہادت کو سلام پیش کرنا اور ان کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق مانگنا اس دن کا عمل ہونا چاہئے۔

یا اللہ کریم ! امت کے ذہنوں سے فرقہ پرستی کا زہر نکال دیں۔ حسین علیہ السلام کے جذبے کی پیروی کرنے اور ان کی سنت پر چلتے ہوئے حق کے لئے سر کٹانے سے بھی گریز نہ کرنے کا حوصلہ پیدا کرنے اور اس دن کے اصل پیغام کو سمجھنے کی توفیق عطاء فرمائیں آمین یا رب العالمین ۔

تاثیر

آئیں میرے ساتھ مل کر حسینیت کے پیغام کو عام کرنے کے لئے میری ٹیم کا حصہ بن جائیں۔ اگر آپ کو اپنے حسین علیہ السلام سے پیار ہے تو ہیومینٹی کے ممبر بن جائیں۔ ہم انقلاب برپا کریں گے ان شاءاللہ۔ ہیومینٹی حسینیت کی فوج کا ہیڈ کوارٹر ہے۔

  come  page  kary sab     ko
31/07/2023

come
page
kary sab ko

واقعہ کربلا کو ایک لمحے کے لیے فرقہ ورانہ تناظر سے ہٹ کے دیکھا جاۓ تو دنیا میں ایسی نظریاتی  مثال تلاش کرنا ممکن نہیں جب...
29/07/2023

واقعہ کربلا کو ایک لمحے کے لیے فرقہ ورانہ تناظر سے ہٹ کے دیکھا جاۓ تو دنیا میں ایسی نظریاتی مثال تلاش کرنا ممکن نہیں جب ہزاروں کی فوج کے سامنے بہتر صف آراء ہوۓ اور لڑتے ہوۓ موت کو گلے لگایا ۔
ایسے بچے تاریخ میں نظر نہیں آتے جن کو پتہ تھا کہ ہمارا خون ہمارے رب ، ہمارے نبی صلعم اور ہمارے دین کی امانت ہے ۔
ایسی خواتین کی مثال نہیں ملتی جو اپنے جوان بچوں کو ہاتھوں سے تیار کرکے میدان جنگ میں بھیج رہی تھیں ۔
واقعہ کربلا کا معجزہ دیکھٸیے کہ آج تک ایسا انسانی معاشرہ وجود میں آگیا جن کو شیعہ کہا جاتا ہے ۔ عجیب لوگ جن کا کلچر ہی الگ ہے ۔ ذرا مذہبی اور فرقہ ورانہ زاویے سے ہٹ کر بطور کلچر مطالعہ کیجٸیے ۔

عجیب قوم ہے
شیعہ اثناءعشری
اس کائنات میں شیعہ ایک عجیب قوم ہے
بلکہ بہت عجیب قوم ہے.....
عالم انسانیت میں لوگ پیسہ اکٹھا کرتے ہیں.......خوشی کے لیے
صدیوں سے جبر سہتی یہ مظلوم قوم پیسہ اکٹھا کرتی ہے
زہراؑء۴ بتول۴ کے لختِ جگر حسین۴ کو رونے کے لیئے
کمیٹیاں ڈال کر خواتین روپیہ روپیہ جمع کرتی ہیں
تاکہ محرم میں حسین۴ کے رونے والوں کو کھانا کھلا سکیں

ان کے بچے بہت عجیب ہوتے ہیں
محرم شروع ہوتا ہے
کالے کپڑے پہنتے ہیں
سبیلیں لگاتے ہیں
سروں پر "مظلوم امام حسین۴ " پٹیوں پر لکھوا کر باندھتے ہیں
بیٹیاں سروں پر چادریں لیے مولا حسین۴ کی پاک بہنوں اور بیٹیوں کو رونے کے لیے امام بارگاہ جاتی ہیں،

یہ سب کام محرم میں ہوتے ہیں.....
لیکن میں نے چند واقعات ایسے بھی سنے ہیں کہ بے اختیار چیخیں نکل جاتی ہیں

اولاد کے رشتے کریں......
تو امام ضامن باندھتے ہیں
بیٹوں کو سہرا باندھتے ہیں......
تو اکبر۴ کی جوانی پڑھتے ہیں
مہندی لگاتے ہیں.....
تو قاسم۴ کی شہادت پڑھتے ہیں
سخی عباس۴ کا علم🏴 لگا کر خود کو محفوظ سمجھتے ہیں
گھر کو گھر کہتے ہیں
بچوں کو ماں بابا کہنے سے پہلے یا علی۴ سکھاتے ہیں
ان کے بچے بولنا بعد میں سیکھتے...لیکن!!!
یا حسین۴ پر ماتم کرنا پہلے سیکھتے ہیں
صدیوں کا جبر سہتی پروپیگنڈوں کو برداشت کرتی یہ رونے والی قوم بس روئے جا رہی ہے
صرف محرم نہیں بلکہ محرم کے علاوہ بھی ان کی زندگیاں
کربلا اور علی۴ کے گرد گھومتی ہیں
یہ قسمیں بھی اٹھاتے تو کہتے
پاک حسین۴ دی قسم۔
سخی عباس۴ دی قسم۔
کوئی سنگین مسئلہ ہو تو کہتے ہیں
علم عباس۴ کے نیچے قسم اٹھاکےدو۔
ناراض ہوں تو کہتے ہیں....
مولا۴ سے شکایت کروں گا۔

السلام علیکم یا علی۴ مدد کہہ کے میلوں دور کے ایک دوسرے کے شناسا بن جاتے ہیں۔
چولہے پر ذکر امام۴کرتے ہیں۔
ان کے بچے بچپن سے اپنے گھر اپنے لوگوں کو روتا دیکھتے ہیں۔
عموماً خوش اخلاق ہوتے ہیں
طبعاً ظریف ہوتے ہیں۔
ان کے ہاں شاعر، ادیب کثرت سے پائے جاتے ہیں۔
ان کے خطیب نہایت عمدہ اور شاندار ہوتے ہیں۔

کچھ واقعات ایسے ہیں جن کی چھاپ جعفری معاشرے پر اس قدر گہری ہے کہ اسے الگ کرنا نا ممکن ہے
ایک کربلا دوسرا شام

لاہور کی ایک عدالت کے جج راحت کاظمی کرسی عدالت پر تشریف فرما تھے کہ سنتری نے آواز لگائی-
"زینب حاضر ہو"......
کاظمی صاحب روتے ہوئے کرسی چھوڑ گئے۔

(مولا تب بھی ایسی ہی گرمی تھی تب بھی ریت ایسے ہی گرم تھی جب آپ تین دن کے بھوکے پیاسے شہید کیے گئے تھے)

ملتان میں ایک شاہ صاحب ہوتے تھے جومجلس عزا میں دھاڑیں مار مار کے روتے تھے ان کا نام پیر دھاڑ شاہ رکھ دیا گیا....
کہتے ہیں یہ بزرگ بازارسے گزر رہے تھے کہ ان کے کانوں میں آواز آئی

"زینب جلدی کر شام تھیونڑ آلی اے "
(زینب جلدی کرو شام ہونے والی ہے)

یہ بزرگ دھاڑیں مار مار کے رونے لگے....
لوگوں نے وجہ پوچھی....
تو کہتے ان مستورات سے کہو یا یہ نام تبدیل کرلیں یا زینب کو بازار نہ آنے دیا جائے....

ہم چودہ سو سال سے یہی تو رو رہے ہیں کجا زینب س کجا شام

یہ واقعی عجیب لوگ ہیں.....
اپنے جوانوں کی موت پر کہتے ہیں
مولا۴ تیرے اکبر۴ دے وڈے ارمان

بھائیوں کی موت پر کہتے ہیں
تیرے غازی۴ دے وڈے ارمان

قتل ہوں مارے جائیں
تو جنازے لبیک یا حسین۴ کی صداؤں میں دفن کرتے ہیں
مردے کا کندھا ہلا کے کہہ رہےہوتے ہیں....
سن اور سمجھ جب فرشتے سوال کریں
تو کہنا اللہ میرا رب ہے
محمدؐ رسول ہیں
قرآن کتاب ہے
اور علی۴ سے مہدی۴ تک میرے ہیشوا رہبر آئمہ ہیں۔
عجیب لوگ ہیں بہت عجیب
۔۔۔۔۔۔

رائٹیس کامریڈ کاشی جانی

ماتم کی شرعی حیثیتعن عبد الله ابن مسعود رضي الله تعالى عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " ليس منا من ضرب الخدو...
29/07/2023

ماتم کی شرعی حیثیت
عن عبد الله ابن مسعود رضي الله تعالى عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " ليس منا من ضرب الخدود، و شق الجيوب، و دعا بدعوى الجاهلية " (رواه البخاري)
ترجمہ: نہیں ہے وہ شخص ہم میں سے جو اپنے رخسار پِیٹے، گریبان پھاڑے اور دورِ جاہلیت کی سی باتیں کرے۔

صدمہ پہنچنے پر دل میں اس کا غم ہونا اور آنکھوں سے آنسوں جاری ہونا اسلام کی رو سے ٹھیک ہے۔ اس کے علاوہ تمام دیگر امور خلافِ شریعۃ ہیں اور ان سے منع فرمایا گیا ہے۔

حضرت حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور اہل بیت کی شہادت کا غم تمام مسلمانوں کو ہے مگر خدارا اس غم میں حضرت حسین کے نانا صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے دین کی تعلیمات کے خلاف نہ جائیں۔ اللہ ہم سب کو اپنے دین پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے ۔ آمین!

" ‏چیزوں کی اہمیت نہیں ہوتی وہ کبھی نا کبھی مِل ہی جایا کرتی ہیں ، صرف اِنسان ہی ہیں جِن کا کوئی نعم البدل نہیں ہوتا ۔۔۔...
26/07/2023

" ‏چیزوں کی اہمیت نہیں ہوتی وہ کبھی نا کبھی مِل ہی جایا کرتی ہیں ، صرف اِنسان ہی ہیں جِن کا کوئی نعم البدل نہیں ہوتا ۔۔۔ وہ دوبارہ نہیں مِلتے! ۔ " 🖤🙂
.... .... ... ... ......
#𝓚𝓪𝓼𝓱𝓲 #𝓙𝓪𝓝𝖎 #𝕱𝖆𝖈𝖇𝖔𝖔𝖐 #𝕻𝖆𝖌𝖊 #𝕱𝖔𝖑𝖑𝖔𝖜
#𝕱𝖆𝖈𝖇𝖔𝖔𝖐 #𝕻𝖍𝖔𝖙𝖔𝖈𝖍𝖆𝖑𝖑𝖊𝖓𝖌
#𝕱𝖆𝖇𝖔𝖔𝖐 #𝕻𝖆𝖌𝖊 #𝖚𝖕𝖑𝖔𝖉𝖊𝖎𝖓𝖌 .... #𝕻𝖍𝖔𝖙𝖊
#𝖛𝖎𝖉𝖊𝖔





#𝕽𝖆𝖓𝖏𝖆𝖍 #𝕶𝖆̈𝖘𝖍𝖎̈ #𝕵𝖆𝕹̃𝖎̈ #𝕶𝖆̈𝖒𝖗𝖊𝖎𝖉

21/07/2023

( #باپ کی #جدائی ) 8اکتوبر 2005
محرم ہو آج اپنے باپ کے سائے سے جب بھی یاد آتے ہے دل خون کے آنسوؤں روتا ہے بہت خیالات آتے ہے۔دل میں لیکن۔ بس کیا کروں صبر کے سوا باپ کی جدائی نے میری ساری زندگی میری خوشی میری کامیابی سب کچھ ختم کر دیا جب میرے بابا نہیں ان خوشیوں ان کامیابیوں اور اس زندگی کو کیا کر نہ میں ایک غریب اور بدقسمت انسان ہو جس کے پاس والد نہیں۔۔۔ یا رب میں دعا کرتا ہو اپنے حق میں مجھ سے اب اپنے والد کی جدائی💔 نہیں سہی جا رہی
جیسے تو نے انکو اپنے پاس بولا لیا اسطرح مجھے بھی بولا لے ❣️❣️
اپنی تصویر کو رکھ کر تیری تصویر کے ساتھ
میں نے یہ عمر گزاری بڑی تدبیر کے ساتھ

جس کو میں اپنا بناتا ہوں بچھڑ جاتا ہے🥀
میری ملتی ہی نہیں تقدیر کسی تقدیر کے ساتھ

(والدین کی پرورش اور انمول رشتہ)
دنیا میں سب سے انمول رشتہ والدین اور اولاد کا ہوتا ہے اللّٰہ پاک نے والدین کو اولاد کے لیے کائنات کی سب سے بڑی نعمت بنا کر بھیجا ہے ۔۔ ماں باپ کو اپنے بچوں سے بہت زیادہ پیار ہوتا ہے وہ اپنی اولاد کی خوشی کیلئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرتے ۔اولاد کو خوش رکھنے کیلئے وہ اپنے اوپر ہر قسم کا ستم سہہ لیتے ہیں دھوپ ،بارش ،طوفان نیز ہر قسم کا مقابلہ کرنے کے لیے ہمہ وقت تیار رہتے ہیں صرف اس لیے کہ ان کی اولاد کو کسی بھی قسم کی پریشانیوں کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔ہر والدین اپنی اولاد کو بڑے سے بڑے مقام پر پہنچانے کی کوشش میں لگے رہتے ہیں ان کی تعلیم و تربیت احسن سے احسن انداز میں کرنے کی کوشش کرتے ہیں اپنی اولاد کے لیے بڑے سے بڑے مقام کی خواہش ہوتی ہے دنیا میں سب سے انمول ،خوبصورت ،خالص اور سچا رشتہ ماں باپ اور اولاد کا ہے اللّٰہ پاک ایسے ہی اس محبت کو ہمیشہ قائم و دائم رکھے ۔۔۔ امین

Address

Muzaffarabad

Telephone

+923556342616

Website

https://www.facebook.com/profile.php?id=1000824

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kashi jani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kashi jani:

Videos

Share


Other Digital creator in Muzaffarabad

Show All

You may also like