#yaseenmalak
#kashmir_freedom_challenge
کشمیر کا زرہ زرہ ہے کشمیر کے رہنے والوں کا 💜
#Kashmirkiazadi#freekashmir#
جس دیس کا قاضی بھی مجرم سے پوچھ کر لکھتا ho😥 #kashmirkiazadi #followusonfacebook #FreeKashmir
پاکستان پہلے خود کو سمبھالے پھر میرے کشمیر کے بارے میں سوچے ۔ بلوچ کے ساتھ جو ریاست نے کیا بہت افسوس ہے کہ ہم خود کو مسلمان کہتے ہیں اور اپنی ماؤں بہنوں اور بیٹییوں کو سڑکوں پر خوار کرتے ہیں 😥
کشمیر میں الحمداللہ عورت کو عزت دی جاتی ہے ۔ہم کشمیر کو کبھی بھی پاکستان نہیں بننے دیں گے ۔
بلوچ قوم کا 1947، 1971 میں دیا گیا خون رائیگاں جا رہا ہے ۔
اس سے بڑا کیا ثبوت ہو سکتا ہے پاکستان کی بےوفائی کا ۔
کشمیری عوام سمجھ دار ہے انشااللہ ہم صرف اور صرف خود مختار ریاست بنایئں گے ۔
خود مختاری جان سے پیاری
روٹی امیر شہر کے کتوں نے چھین لی 😥
فاقہ غریب شہر کے بچوں میں بٹ گیا 😥
یا اللّه بلوچ اور کشمیر کو پاکستانی عذاب سے بچا 😭
پاکستانی ریاست تیرا بیڑا غرق ہو وقت کے حکمرانو اللّه پاک کی رسی ڈھیلی ہے مگر ایک دن اسکی پکڑ میں ضرور آؤ گے انشااللہ ۔
ایک ایک ماں بہن بیٹی کا حساب دو گے ۔😥😥
کشمیری آپکو لعنت بھیجتے ہیں۔
اگر تم فرعون ہو تو موسیٰ بھی ضرور آے گا ۔
بلکل سہی کہا اماں جی نے 👌🏻
یہ پاکستانی اپنی ہی رياست کے ساتھ سہی نہیں کشمیر کے لیے کیا کریں گے ۔
کشمیریو اب بھی وقت ہے بلوچ کو دیکھ لو خدارا کچھ سمجھو یہ پاکستانی کبھی بھی کشمیر کو خود مختار نہیں دیکھنا چاہتے
#jummahmubarakchallenge #followusonfacebook
#kashmirkiazadi #FreePalestine #jihadilashkar #FreeKashmir
#FreeKashmir #FreePalestine #kashmirkiazadi #yaseenmalak #freedom @followers @highlight Hamzii Raj