حافظ طاہر پونٹوی

حافظ طاہر پونٹوی اگر آپ میں اتنی اہلیت ہے کہ اختلاف رائے کے ساتھ آپس میں محبت قائم رکھ سکتے ہیں تو جی آیا نوں۔بسم اللہ
(7)

جب آخری درخت کاٹ لیا جائے گا... جب آخری مچھلی پکڑ لی جائے گی... جب آخری دریا زہریلا ہو جائے گا... تب تم جان سکو گے... تم...
28/06/2024

جب آخری درخت کاٹ لیا جائے گا...
جب آخری مچھلی پکڑ لی جائے گی...
جب آخری دریا زہریلا ہو جائے گا...
تب تم جان سکو گے...
تم روپیہ پیسا نہیں کھا سکتے...

(ریڈ انڈین کہاوت)

28/06/2024

برداشت اتنی کہ 5روپے پر لڑائی اور بات جان لینے تک آ جاتی ہے
اور غلامی اتنی کہ 201یونٹ کا بل 9000 لائن میں کھڑے ہوکر ادب سے ادا کرتے ہیں💔

‏اور ظلم پہ ظلم جن کے 200 یونٹ ابھی مکمل بھی نہیں ہوئے زبردستی انکی ریڈنگ بڑھا کے 200 یونٹ سے اوپر کا بل بھیج دیتے ۔
25/06/2024

‏اور ظلم پہ ظلم جن کے 200 یونٹ ابھی مکمل بھی نہیں ہوئے زبردستی انکی ریڈنگ بڑھا کے 200 یونٹ سے اوپر کا بل بھیج دیتے ۔

18/06/2024

‏"اگر اپ عید پہ کسی کے میسج کا انتظار کر رہے ہیں تو مت کریں کیونکہ کچھ لوگوں میں جانور قربان کرنے کا حوصلہ تو ہوتا ہے مگر اپنی انا قربان کرنے کا نہیں"

18/05/2024

جب آپ مالی طور پر مضبوط ہوں تو آپکی فضول باتیں بھی لوگوں کو اقوال زریں لگتی ہیں

17/05/2024

‏گرمی پوری کوشش کر رہی ہے

ہماری شکلیں ہمارے شناختی کارڈ سے میچ کر جائیں😂

17/05/2024

ہماری مائیں اتنی نرم دل ہیں کہ چلتے پنکھے کو بند کرکے کہتیں ہیں
ایس وچارے نوں وی ساہ لین دیو

پنجاب میں رواں ماہ ہیٹ ویو کا خدشہ، ٹمپریچر 49 تک جانے کا خدشہ.. احتیاط لازم ہے
17/05/2024

پنجاب میں رواں ماہ ہیٹ ویو کا خدشہ، ٹمپریچر 49 تک جانے کا خدشہ.. احتیاط لازم ہے

‏آزاد کشمیر کی عوام نے اپنا حق چھین لیا۔بجلی کی قیمت 3 روپے فی یونٹ مقررآٹے کی قیمت 2000 روپے فی من مقرر سرکاری نوٹیفکیش...
13/05/2024

‏آزاد کشمیر کی عوام نے اپنا حق چھین لیا۔
بجلی کی قیمت 3 روپے فی یونٹ مقرر
آٹے کی قیمت 2000 روپے فی من مقرر
سرکاری نوٹیفکیشن جاری
پنجاب والو خاموشی نہیں اچھی
‎ ‎ ‎

‏”تنقید سے بچنے کا ایک ہی طریقہ ہے اور وہ ہے کچھ نہ کہنا، کچھ نہ کرنا اور کچھ نہ بننا۔“-  ارسطو
13/05/2024

‏”تنقید سے بچنے کا ایک ہی طریقہ ہے اور وہ ہے کچھ نہ کہنا، کچھ نہ کرنا اور کچھ نہ بننا۔“- ارسطو

10/05/2024

ادھار واپس لینے کے لئے کسی کو کال کرو تو مولانا طارق جمیل کی آواز آتی ہے
پیسے کے لئے لوگوں سے لڑنا چھوڑ دو کوئی کسی کا رزق نہیں کھا سکتا۔۔۔

سب سے خُوب صُورت اور حیران کُن انجنئیرنگ یہ ہے کہ آپ مایُوسی کے دریا پر اُمید کا پُل تعمیر کر دیں.♥️🌸           ...
05/05/2024

سب سے خُوب صُورت اور حیران کُن انجنئیرنگ یہ ہے کہ آپ مایُوسی کے دریا پر اُمید کا پُل تعمیر کر دیں.♥️🌸















سبحان اللہ۔۔ انسان واقعی اشرف المخلوقات ٹھہرا۔۔!یہ تصویر ترکی کے ایک فوٹو گرافر نے اس وقت لی جب ایک بکری نے برفانی پہاڑ ...
03/05/2024

سبحان اللہ۔۔ انسان واقعی اشرف المخلوقات ٹھہرا۔۔!
یہ تصویر ترکی کے ایک فوٹو گرافر نے اس وقت لی جب ایک بکری نے برفانی پہاڑ پر بچے کو جنم دیا. بکری اور بچے کی جان بچانے کے لئے ایک دیہاتی لڑکی نے ماں کو کندھے پر اُٹھایا اور لڑکی کے پالتو کتے نے بکری کے نوزائیدہ بچے کو اپنے اوپر سوار کر کے ریسکیو کر رہے تھے.
یہ فوٹو انسانیت کی ایک زندہ مثال ہے واقعی انسان فرشتے سے بھی افضل ہو سکتا ہے اگر وہ بننا چاہے😶‍🌫😶‍🌫🥳👁️

03/05/2024

یکم مئی کے سوگوار دن یہ بات پلو سے باندھ لی جائے کہ تاریخِ پاکستان کا سوگوار ترین واقعہ سقوط ڈھاکہ نہیں بلکہ نو مئی ہے.
اس بات پہ یقین نہ کرنے والے کو مطالعہ پاکستان کا منکر سمجھا جاوے گا.

03/05/2024

اقرار الحسن مجھے ذاتی طور پہ پسند نہیں تھا
لیکن جس دن سے اس نے شرک اور جہالت کے اڈے یک کھطیب کو ایکسپوز کر کے ثابت کیا کہ وہ جو قطب دوراں مجدد زماں اور ولی اللہ بنا ہوا ہے وہ دیکھ کر بھی قرآن کی ایک آیت تک نہیں پڑھ سکتا تب سے اقرار الحسن مجھے 25 پرسنٹ اچھا لگنے لگا ہے۔
اب اگر وہ صرف ایک چکر فیضان مدینہ کراچی کا لگا لے تو وہ 100 فیصد میری پسندیدہ شخصیت بن جائے گی ۔
وہاں بلائیں ٹالنے والی جو مشکل کشا مخلوق آباد ہے انہیں قرآن حدیث دین شریعت تو کجا یہ بھی نہیں معلوم کہ ایک مسلم یا مومن کیسا ہوتا ہے ۔
حضرت قاری قطب الدین بختیار کی وال سے ۔ (فرضی نام)

01/05/2024

لوگ آپ سے جھگڑا کر سکتے ہیں، آپ کے خلاف سازشیں کر سکتے ہیں، آپ کا برا چاہ سکتے ہیں، آپ کا دل دکھا سکتے ہیں، آپ سے آپ کا سب کچھ چھیننے کی کو شش کر سکتے ہیں لیکن آپ کا نصیب نہیں چھین سکتے۔

29/04/2024

‏جو قریب ہو اختیار میں ہو اس پہ زیادہ توجہ نہیں رہتی یا یوں کہیے قدر نہیں ہوتی
اور جو چھپا ہوا ہو ظاہر نہ ہو اس کی کھوج رہتی ہے
اب سمجھیے کہ خدا کیوں "بےنیاز" ہے
اور انسان کیوں خدا کا متلاشی 🌼

سولر لگوانے والے ہوجائیں تیار‏گھر میں سولر سسٹم لگانے پہ ماہانہ دو ہزار ٹیکس لگانے کی تجویزمطلب دھوپ پر بھی ٹیکس۔۔۔یہ تی...
27/04/2024

سولر لگوانے والے ہوجائیں تیار
‏گھر میں سولر سسٹم لگانے پہ ماہانہ دو ہزار ٹیکس لگانے کی تجویز
مطلب دھوپ پر بھی ٹیکس۔۔۔
یہ تیرا پاکستان ہے یہ پاکستان ہے

Address

Basti Ashiq Nawaz Khan Babar, Chowk Nag Shah
Multan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when حافظ طاہر پونٹوی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to حافظ طاہر پونٹوی:

Share