" کوئی ہم سہ ہے تو سامنے آئے ۔۔۔!!
😍😍😍
سعودی عرب کے شہر #تبوک میں نوجوان پٹرول پمپ پر آپس میں الجھ پڑے، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے پر جھگڑے میں ملوث 8 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔
#PoliceAlertNews #policenewsupdate #NewsUpdate
ڈکیتی کی وارداتیں کرنے کا نیا طریقہ، خواتین دروازے پر دستک دے کر دروازہ کھولنے کا کہتی ہیں اور جیسے ہی دروازہ کھلتا ہے ڈکیت گھر میں زبردستی داخل ہو کر گھر والوں کو یرغمال بنا لیتے ہیں، سب اپنے اپنے گھروں کی حفاظت کے لیے خواتین کو بتائیں کہ گھر کے باہر بےشک کوئی انجان خاتون، بچی یا لڑکی ہی کیوں نہ آواز دے اپنے گھر کا دروازہ ہرگز نہ کھولیں۔

ملتان
ریسکیو کنٹرول روم کو سدوسام چوک ریلوے روڈ کے قریب ایک شخص موبائل ٹاور پر چڑھنے کی کال موصول ہوئی
کالر کے مطابق ایک شخص اونچے موبائل ٹاور پر چڑھ گیا ہے اور نیچے نہیں اتر رہا
ریسکیو
ریسکیو کنٹرول روم نے اطلاع ملتے ہی جائے حادثہ پر ریسکیو ایمبولینس، ریسکیو ریکوری وہیکل اور ریسکیو ٹیمیں بھیجوا دیں ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر پہنچے تو موقع پر موجود لوگوں کے مطابق ایک شخص بڑے موبائل ٹاور پر چڑھ گیا ہےاور آوازیں لگا رہا ہے کہ مجھے انصاف فراہم کیا جائے اسے نیچے اتارنے کے لئے اس شخص سے بات چیت جاری ہے واقع کی اطلاع 15 پر پولیس کو دی گئی مقامی پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی ریسکیو اہلکاروں نے موبائل ٹاور پر چڑھے شخص کو اتارنے کے لئے آپریشن شروع کردیا ہے ریسکیو ذرائع موقع پر سلمان نعیم بھی پہنچ گئے اور ٹاور سے نیچے بلانے پر احتجاج کرنے والا ٹاور سے نیچے اتر آیا ریسکیو نے میڈیکل چیک اپ کیا اور بعد میں پولیس اس کو اپنے ساتھ لے گئی