Abtak Pakistan

Abtak Pakistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Abtak Pakistan, Broadcasting & media production company, Multan.

ملتان پولیس تھانہ بہاؤالدین زکریا نے رابری اور موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں مطلوب 02 گینگز شہزاد عرف ساجو گینگ اور ج...
02/06/2023

ملتان پولیس تھانہ بہاؤالدین زکریا نے رابری اور موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں مطلوب 02 گینگز شہزاد عرف ساجو گینگ اور جاوید لک عرف جیدی گینگ کے سرغنہ سمیت کل 05 ارکان کو گرفتار کر لیا، 15 موٹر سائیکل اور نقدی سمیت 15 لاکھ روپے سے زائد مالیت کا مال مسروقہ برآمد

Punjab Police Pakistan Multan Police Official

01/06/2023

وائس چیئرمین تحریک انصاف مخدوم شاہ محمود قریشی سے اڈیالہ جیل میں انکی صاحبزادی گوہر بانو قریشی اور وکیل بیرسٹر تیمور ملک کی ملاقات

"میں عمران خان کے ساتھ کھڑا تھا، کھڑا ہوں اور کھڑا رہوں گا۔" شاہ محمود قریشی کا چئیرمین تحریک انصاف عمران خان اور پارٹی کارکنان کے نام واضح پیغام

وکیل بیرسٹرتیمور ملک کی مخدوم شاہ محمود قریشی سے قانونی امور پر اہم مشاورت

شاہ محمود قریشی کی غیرقانونی نظر بندی کے حوالے سے کل لاہور ہائیکورٹ پنڈی بنچ میں اہم سماعت ہوگی۔ وکیل بیرسٹرتیمور ملک



21/05/2023

بہاولپور/ خودکشی ؟

بہاولپور: 17 سالہ لڑکے پر عشق کا بھوت سوار موت کو گلے لگا لیا ۔

بہاولپور: محبوبہ کے لیئے ویڈیو پیغام دیا اور زہر کی گولیاں کھالیں ۔

بہاولپور: بلال ملتان میں اپنی بہین کے گھر رہتا تھا۔

بہاولپور: اسپتال پہنچتے ہی دم توڑ گیا ورثا نے کاروائی سے انکار کردیا ۔

بہاولپور: مرنے سے پہلے ویڈیو پیغام میں بلال نے موت کا ذمہ دار محبوبہ کو ٹھہرا دیا جو شہر چھوڑ کر دوسرے شہر جا چکے تھے۔

بہاولپور : نبھا رہا ہوں میں تمھاری وجہ سے مر رہا ہوں ۔ بلال کا ویڈیو پیغام

بہاولپور:بلال کے والدین اڈا 13 سولنگ کے رہائشی ہیں جنازہ ادا کر دیا گیا۔

19/05/2023

چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پاکستانی اور انٹرنیشنل میڈیا ٹیم کو گھر کا وزٹ کروا دیا مزید تفصیل اس صحافی کی زبانی سنے،

06/05/2023

سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر اختر ملک چیف جسٹس آف پاکستان سے اظہار یکجہتی کے سلسلے میں اب تک پاکستان نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے

02/05/2023

سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر اختر ملک کی اب تک پاکستان نیوز سے بات چیت

پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب جنرل الیکشن کیلئے 297 امیدواروں کی ٹکٹس کی فائنل لسٹ جاری کر دی،
20/04/2023

پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب جنرل الیکشن کیلئے 297 امیدواروں کی ٹکٹس کی فائنل لسٹ جاری کر دی،

17/04/2023

ملتان میں پیٹرول پمپ مافیا کا راج،پیمانے میں کمی کر کے لوگوں سے لاکھوں روپے بٹوارے جا رہے ہیں،انتظامیہ اپنا حصہ لے کر خاموش تماشائی،طارق پٹرول پمپ نزد فرخ ٹاون خانیوال روڑ ملتان 16 اپریل 2023

16/04/2023

Multan Updates
ملتان؛ سابق گورنر پنجاب مخدوم سجاد حسین قریشی (مرحوم) کا 26 واں سالانہ عرس و ختم شریف کی جھلکیاں!

Multan Updates ملتان؛ سابق گورنر پنجاب مخدوم سجاد حسین قریشی (مرحوم) کا 26 واں سالانہ عرس و ختم شریف۔ برسی کی تقریب میں ...
16/04/2023

Multan Updates
ملتان؛ سابق گورنر پنجاب مخدوم سجاد حسین قریشی (مرحوم) کا 26 واں سالانہ عرس و ختم شریف۔

برسی کی تقریب میں سیاسی وسماجی شخصیات‘ علماء کرام‘ مشائخ عظام‘مختلف خانقاہوں کے سجادہ نشین سمیت زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد میں شرکت۔
سجادہ نشین مخدوم شاہ محمود حسین قریشی نے اختتام پر اجتماعی دعا کروائی۔ مخدوم زین حسین قریشی بھی ہمراہ شریک۔

16/04/2023

بہاولپور دو گرپوں میں لڑائی /سموسوں اور پکوڑوں پر لڑائی ہوئی
بہاولپور: چوک سرائیکی پر دو گرپوں میں گھمسان کی لڑائی۔
بہاولپور: سموسوں اور پکوڑوں پر لڑائی ہوئی چوک سرائیکی میدان جنگ بن گیا ۔
بہاولپور: لڑائی ایک دوسرے کے گاہک کو پکڑنے پر شروع ہوئی ۔ پولیس ذرائع

سالانہ برسی مخدوم محمد سجاد حسین قریشی
16/04/2023

سالانہ برسی
مخدوم محمد سجاد حسین قریشی

حکومت کی طرف سے پاکستانیوں کے لیے چھوٹی عید پر بڑا تحفہغریب عوام پر پٹرول بم گرا دیا گیا
16/04/2023

حکومت کی طرف سے پاکستانیوں کے لیے چھوٹی عید پر بڑا تحفہ

غریب عوام پر پٹرول بم گرا دیا گیا

14/04/2023

پی ٹی آئی کے سرگرم کارکن رانا رضوان کا Abtak Pakistan سے اظہار خیال کرتے ہوئے،
اینکر؛آصف پنوں بلوچ

Address

Multan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abtak Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Broadcasting & media production in Multan

Show All