27/02/2021
اکبر ایس بابر کی الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو،
پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کے حوالے سے درخواست دائر کی ہے،
سکروٹنی کمیٹی کے دستاویزات نہ دینے کے فیصلے کو چلینج کیا یے،
پی ٹی آئی کے 23 بینکوں کی تفصیلات سکروٹنی کمیٹی نے ہمیں فراہم نہیں کیں،
سکروٹنی کمیٹی میں دستاویزات خفیہ رکھنا الیکشن کمیشن کے فیصلوں کی خلاف ورزی ہے،
سکروٹنی کمیٹی کا کام شواہد کی تحقیقات کرنا تھا،
اگست 2020 میں الیکشن کمیشن نے سکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ مسترد کی،
الیکشن کمیشن نے سکروٹنی کمیٹی رپورٹ پر عدم۔اعتماد کیا اور رپورٹ مسترد کی،
دستاویزات خفیہ نہ رکھی جاتیں تو ہم سکروٹنی کمیٹی کی۔مدد۔کر سکتے تھے،
پی ٹی آئی کی سکروٹنی کمیٹی میں جمع کرائی زیادہ تر دستاویزات جعلی ہیں،
الیکشن کمیشن سکروٹنی کمیٹی کو حکم دے کہ پی ٹی آئی دستاویزات ہمیں فراہم کرنے کا حکم دے
پی ٹی آئی نے ملازمین کے بینک اکاؤنٹس میں پیسہ غیر قانونی طور پر منگوایا،
پی ٹی آئی کے سیکریٹری فنانس نے یو اے ای سے ملازمین کے بینک اکاؤنٹس میں پیسہ لینے کی تصدیق کی،
پی ٹی آئی کے چھ سرکردہ رہنماؤں نے ملازمین کو بینک اکائونٹس میں فنڈز لینے کی اجازت دی
سکروٹنی کمیٹی پی ٹی آئی ملازمین کو بلا کر تحقیقات کرے،
سکروٹنی کمیٹی دستاویزات کو خفیہ رکھے گی تو تحقیقات کبھی اگے نہیں بڑھیں گی،
پی ٹی آئی میں بڑے پیمانے پر غیر قانونی فنڈنگ ہوئی حقائق عوام۔کے سامنے انے چاہیں،
Send a message to learn more.