Abc World News

Abc World News zameer ki awaz

01/11/2021

راولاکوٹ سے عاطف اسلم کی رپورٹ۔۔۔

29/10/2021

اہم خبر محکمہ پولیس کی۔۔۔۔رپورٹ اظہر کاشر کی۔۔۔۔

10/10/2021

میرپور میں ڈینگی سے بچاؤ کے لئے اہم رپورٹ شجاع الرحمن کی زبانی۔۔۔۔

 #اِنَّا_لِلّٰہِ_وَاِنَّآ_اِلَیْہِ_رَاجِعُوْنَ،  ایٹمی سائنسدان اور  محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان آج اس دنیا فانی سے...
10/10/2021

#اِنَّا_لِلّٰہِ_وَاِنَّآ_اِلَیْہِ_رَاجِعُوْنَ،
ایٹمی سائنسدان اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان آج اس دنیا فانی سے کوچ کر گئے،
جن کی نمازِ جنازہ آج (مورخہ2021-10-10 بروز اتوار) دوپہر 3:30 بجے شاہ فیصل مسجد اسلام آباد میں ادا کی،
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔(آمین)

09/10/2021

باغ میں نائلہ خنن کی برسی منائی گئی۔۔۔رپورٹ ثمینہ چوہدری

09/10/2021

برٹش پارلیمنٹ ایم پی ناز شاہ شاہ کی گورنمنٹ پائلٹ ہائی سکینڈری سکول آمد ۔۔۔۔۔۔ رپورٹ عنصر صدیق ملک

09/10/2021

سابق وزیراعظم اور سابق صدر آزاکشمیر سردار سکندر حیات وفات پاگئے۔۔۔۔ اظہر کاشر

07/10/2021

ڈڈیال میں مسلم ہینڈز کی بڑی کاوش۔۔۔رپورٹ شجاع ارحمن۔۔۔۔

30/09/2021

عنصر صدیق ملک نمائندہ abc world news کا منہگائی کے سوال پر سابق وزیر برقیات اور پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما ڈاکٹر ریاض کا مواقف۔۔۔۔

28/09/2021

مہنگائی کے خلاف وفد کی ملاقات اسسٹنٹ کمشنر ڈڈیال سے۔۔۔۔رپورٹ عنصر صدیق ملک کی

27/09/2021

گرین اینڈ کلین ڈڈیال۔۔۔۔ رپورٹ شجاع الرحمن سے

ڈڈیال موہڑہ کنیال کا رہائشی نوجوان عبدالحق آج گھریلو نا چاقی پر دلبرداشتہ ہو کر پھانسی کے پھندہ پر جھول گیا انتہائی افسو...
27/09/2021

ڈڈیال موہڑہ کنیال کا رہائشی نوجوان عبدالحق آج گھریلو نا چاقی پر دلبرداشتہ ہو کر پھانسی کے پھندہ پر جھول گیا انتہائی افسوس ناک خبر ملنے پر اہل علاقہ کی فضا سوگوار ہوگئی عبدالحق گزشتہ 8, سالوں سے برطانیہ میں بسلسلہ روزگار آباد تھا اپنی فیملی سے ملنے گزشتہ دنوں پاکستان آیا تھا ۔عبدالحق حافظ قرآن بھی تھا انتہائی نفیس شخصیت کا مالک تھا

04/08/2021

Address

Street #1
Mirpur
11400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abc World News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Abc World News:

Videos

Share