شمالی علاقہ جات کا خصوصٌا سوات سارے پاکستان کیلے ایک جنت سے کم نہیں تو اگر اپ کہیں پہاڑ چشموں ابشار خوبصورت میڈوز تک جاتے ہوں تو برائے مہربانی اس طرح گندگی پھیلانے سے گریز کرے...
درال پاس کے 13200 فٹ بلند چوٹی سے ھم جیسے ہی کچھ نیچے اترے تو ھمارے رونگھے کھڑے ھوگے.. شیر کے پاوں کے تازہ نشانات ھمارے پاس کوئی ہتھیار بھی نہیں تھا
سمرقند و بخارا کے میناروں کیطرح جاروگو ..
برف انتہائی خوبصورت پر یہ ایک قاتل حسینہ کیطرح ہوتے ھے
گبین جبہ کے بغل میں چُھپا ہوا ایک ننھا waterfall
لالکو گاوں میں واقع یہ ننھا ابشار ورغومو چڑ یا ورغومو ابشار سے پکارا جاتا ہے
The first night in a deep scary forest
پہاڑ کے بلندیوں پر واقع ایک وسیع چراہگاہ DadSar
The Piece of paradise / A night in 6 feet snow /
گبین جبہ کو 6 فٹ برف میں بھی ہم نے جنت جیسے خوبصورت پایا