Swat Views

Swat Views ہمارے پیسبک پیج کو لائیک اور فالو کریں

04/09/2022

سوات( )انتظامیہ نے بحرین کے تباہی کے اعداد و شمار جاری کر دئے؛ 1100مکانات سمیت 52ہوٹل اور 30,رابطہ پل سیلابی ریلے میں تباہ؛ اربوں روپے کا نقصان؛بحرین کالام روڈ کی بحالی والین ترجیح ہے متاثرین کی ہر ممکن مدد کی جاری ہے؛ رابطے بحال کرنے کیلئے 20مقامات پر چیئر لفٹ لگائے جا رہے ہیں، ان خیالات کا اظہار اسسٹنٹ کمشنر بحرین اسحاق احمد خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ حالیہ سیلاب میں بحرین 600گھر مکمل طور پر تباہ جبکہ پانچ سو کو جذوی نقصان پہنچا؛ 52ہوٹل؛ 30رابطہ پل؛24مقامات پر روڈ؛ 400دکانیں اور 38بجلی کے پول تباہ ہونے سمیت دیگر املاک کو نقصان پہنچا ہے جس کی فوری اسسمنٹ کی گئی ہے پہلے مرحلے میں متاثرین کی مدد اور بحالی کے کاموں کے بعد ان کے معاوضے کیلئے کام کیا جائیگا انہوں نے کہا کہ پہلے مرحلے میں سیلاب کے 24گھنٹوں میں 9کلو میٹر روڈ بحال کیا گیا جبکہ بحرین روڈ کو بھی بحال کردیا گیا ہے انہوں نے کہا کہ کالام روڈ کی بحالی پر انتظامیہ، ایف ڈبلیو او،این ایچ اے اور انجیئرنگ کور مشترکہ طور پر کام کر رہی ہے اور انشاء اللہ اگلے ہفتے تک اسکو بحال کیا جائیگا انہوں نے کہا کہ مختلف علاقوں کا رابطہ بحال کر نے کیلئے 20چیر لفٹ بحرین پہنچ گئے ہیں جن میں تین جو لگا دیا گیا ہے جبکہ مزید علاقوں میں جلد لگائے جاینگے جبکہ متاثرین کیلئے سات مقامات پر ریلیف کیمپ لگائیں گئے ہیں جہاں پر متاثرین کو ہر ممکن مدد فراہم کی جارہی ہے۔

سوات()سوات میڈیکل کالج کے طلبہ کی جانب سے سیلاب سے متاثرہ علاقے اینگرآبادمدین میں فری میڈیکل کیمپ لگایاگیا۔متاثرین سیلاب میں 50 خوراکی اشیاء کے پیکجز اورپینے کا صاف پانی بھی تقسیم کیا ۔سوات میڈیکل کالج کی طالبہ زرغونہ بادشاہ نے میڈیا کو بتایا کہ پرنسپل ڈاکٹر عزیزاحمد کے تعاون سے لیٹرری سیکرٹری سلمان خان کی نگرانی میں قائم میڈیکل کیمپ میں ماہر ڈاکٹروں نے علاقے کے ایک ہزار سے زائد مریضوں کا معائنہ کیا اور انہیں مفت ادویات فراہم کی گئیں ۔ زرغونہ بادشاہ نے بتایا کہ کالج کے طلباوطالبات نے سیلاب زدگان کی مدد کے لئے عطیہ دیا اورمتاثرین سیلاب تک پیکجز پہنچائے ۔

سوات () سیکرٹری اطلاعات و تعلقات عامہ ارشد خان کا متاثرہ علاقوں کا ہنگامی دورہ ؛ متاثرین میں امداد تقسیم کی ؛ مینگورہ بحرین زمینی رابطہ بحال ؛ کالام کا رابطہ ایک ہفتے تک بحال کیا جائیگا؛ کالام سے تمام کے تمام 3ہزار سیاحوں کو ریکسیو کرلیا گیا گزشتہ روز محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ خیبر پختون خواہ ارشد خان نے مدین ؛ بحرین؛ داروڑے اور دیگرمتاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اس موقع پر وہ متاثرین سے ملے اور ان میں راشن بھی تقسیم کیا اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر اسحاق احمد نے انکو بحالی کے کاموں پر تفصیلی بریفنگ دی میڈیا سے گفتگو میں ارشد خان نے کہا کہ وزیر اعلی محمود خان کے ہدایت پر آج یہاں موجود ہوں اور انشاء اگلے ہفتے آپ لوگوں سے کالام میں گفتگو کرونگا اور آپ لوگوں کے ساتھ کالام جاؤنگا انہوں نے کہا کہ آج سیلاب کو دس روز گزرگیے اور ملکی تاریخ میں پہلی بار دس روز میں امدادی اور بحالی کے کام میں 70فیصد کامیابی حاصل کی اور آج دسویں روز مینگورہ سے بحرین تک روڈ کو بحال کردیا گیا اور کالام تک روڈ آٹھ مقامات پر سیلاب میں بہہ گیا تھا جس پر کام تیزی سے جاری ہے اور انشاء اللہ ایک ہفتے تک کالام کا زمینی رابطہ بحال کیا جائیگا انہوں نے کہا کہ وزیر اعلی محمود خان متاثرین سوات کی بحالی کے کاموں کی خود نگرانی کر رہے ہیں اور ان کی کوشش ہے کہ سوات جو جلد سے جلد پرانے حالت میں بحال کیا جانیں انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز وزیر اعلی محمود خان اور پاک فوج کے ہیلی کاپٹر کے مدد سے کالام اور متاثرہ علاقوں سے تین ہزار سیاحوں کو نکلنے کا کام مکمل ہوگیا ہے اور تمام سیاحوں کو بحفاظت محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا جسکا پورا سہرہ وزیر اعلی محمود خان کو جاتا ہے

پاکستان کے حقیقی ہیرو واجد خان - جنہوں نے اس ہنگامی اور بحران میں لکڑی کے پل بنا کر دریا کے پار لوگوں کو جوڑنے میں مدد ک...
03/09/2022

پاکستان کے حقیقی ہیرو واجد خان - جنہوں نے اس ہنگامی اور بحران میں لکڑی کے پل بنا کر دریا کے پار لوگوں کو جوڑنے میں مدد کی۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ وہ اس فن کے ماہر ہیں اور تصویر میں دکھایا گیا لمبا پل 48 گھنٹے میں تیار ہو گیا تھا۔

01/09/2022

Relaxing Video./ریلکسینگ ویڈیو

30/08/2022

بحرین اور کالام کے درمیان میں گاؤں مانکیال اور مضافات کے عوام بری طرح پھنس چکے ہیں ، اشیائے خوردونوش ناپید ہوچکی ہیں ، متاثرین حکومتی امداد کے منتظر ہیں۔

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی ہدایت کی روشنی میں ریسکیو کے لیے صوبائی ہیلی سروس کو مزید تیز کر دیا گیا ہے۔ڈپٹی کمشنر سوات جن...
30/08/2022

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی ہدایت کی روشنی میں ریسکیو کے لیے صوبائی ہیلی سروس کو مزید تیز کر دیا گیا ہے۔
ڈپٹی کمشنر سوات جنید خان ٹیم کے ہمراہ سیدو شریف ائیرپورٹ پر ریسکیو سرگرمیوں کی خود نگرانی کررہے ہیں

‏دریائے سوات میں دو مقامات پر لکڑیاں پکڑنے والے 110 افراد کو آرمی کے ہیلی کاپٹرز کے ذریع محفوظ مقام منتقل کر دیا ہے Dawo...
28/08/2022

‏دریائے سوات میں دو مقامات پر لکڑیاں پکڑنے والے 110 افراد کو آرمی کے ہیلی کاپٹرز کے ذریع محفوظ مقام منتقل کر دیا ہے Dawood Khan official

سوات: تعلیمی اداروں کو مزید بند رکھنے میں توسیع...ضلع بھر کے تمام نجی اور سرکاری اسکول اور کالجز 29 اگست سے 5 سمبر تک بن...
27/08/2022

سوات: تعلیمی اداروں کو مزید بند رکھنے میں توسیع...
ضلع بھر کے تمام نجی اور سرکاری اسکول اور کالجز 29 اگست سے 5 سمبر تک بند رہیں گے: ، نوٹیفیکیشن جاری

26/08/2022

Dawood Khan official

26/08/2022

کالام کا مشہور ہوٹل ہنی مون سیلاب کے نظر ہو گیا۔

26/08/2022

کلام مینگورہ شہر میں سیلاب

26/08/2022
26/08/2022
26/08/2022

DAWOOD KHAN OFFICIAL

25/08/2022
25/08/2022

مدین بہرین کا یہی صورتحال ہیں

25/08/2022

سوات موٹروے کو ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ، ٹریفک بحال ، اب موٹروے پر سفر کیا جاسکتا

سیلاب کا ایک بڑا خطرناک ریلہ مانکیال سے دریاۓ سوات کے جانب تیزی سے رواں ہے ، دریا کنارے آباد لوگ محفوظ مقامات منتقل ہو ک...
25/08/2022

سیلاب کا ایک بڑا خطرناک ریلہ مانکیال سے دریاۓ سوات کے جانب تیزی سے رواں ہے ، دریا کنارے آباد لوگ محفوظ مقامات منتقل ہو کر اپنی حفاظت یقینی بنائیں ۔ دریا کنارے جانے سے گریز کریں ۔ مچھلیوں کے شکار یا لکڑیاں پکڑنے کی غرض دریا جانے والے افراد کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائیگی ۔ کسی بھی ناخوشگوار واقعے کے حوالے سے تحصیل انتظامیہ کو اگاہ کر یں ۔ شکریہ

25/08/2022

موٹر وے سلائیڈنگ کے وجہ سے ٹریفک کے لئے بند

سوات موٹروے عارضی طور پر بند کردیا ، سوات موٹروے سے آگے ایک پہاڑ گر چکا ہے اور دونوں راستے بند ہے ۔۔برائے مہربانی موٹروے...
25/08/2022

سوات موٹروے عارضی طور پر بند کردیا ، سوات موٹروے سے آگے ایک پہاڑ گر چکا ہے اور دونوں راستے بند ہے ۔۔
برائے مہربانی موٹروے کی بجائے جی ٹی روڈ کا راستہ اپنائے

24/08/2022

عمران خان کا پیغام آپ کے نام ! یہ پیغام سنئے اور حقیقی آزادی کی اس فیصلہ کن تحریک میں بطور عمران ٹائیگر اپنا اہم ترین کردار ادا کیجئے!

”عمران ٹائیگرز“ میں شمولیت کیلئے "YES" لکھ کر 03001119444 پر "WhatsApp" کیجئے اور موصول ہونے والی ہدایات پر عمل کیجئے!

ابھی فون اٹھائیے اور عمران ٹائیگرز کا حصہ بن جائیے!

Address

Mingora Hayat Abad
Mingora
19130

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Swat Views posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Swat Views:

Videos

Share

Category


Other Video Creators in Mingora

Show All