19/06/2024
سوات آنے والے تمام سیاح دوستوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ راہِ چلتے روڈ کنارے کھڑے بچوں کو پیسے دینے سے گریز کیجئے۔
ہمیں آپ کی محبت شفقت پر یقین ہے لیکن آپ کے وجہ سے ہمارے بچے بھیک مانگنے کے عادی ہو رہے ہیں۔ لھذا کسی بھی بچے کو کچھ بھی نہیں دینا بلکہ غصہ ہوکر انہیں ڈانٹیں تاکہ وہ اس بری عادت سے بچ جائیں۔۔۔۔
شکریہ