The Beauty of Swat

The Beauty of Swat
(3)

ایران نے اسرائیل کی جانب درجنوں میزائل داغے جانے کی تصدیق کی ہے۔ پاسداران انقلاب نے اپنے بیان میں اسرائیل کی جانب سے کسی...
01/10/2024

ایران نے اسرائیل کی جانب درجنوں میزائل داغے جانے کی تصدیق کی ہے۔ پاسداران انقلاب نے اپنے بیان میں اسرائیل کی جانب سے کسی بھی جوابی کارروائی کے نتیجے میں مزید حملے کرنے کی دھمکی بھی دی ہے۔

نشاط چوک سوات ۔۔۔ امن مظاہرہ ۔۔۔سوات کے عوام ۔۔۔ زندہ آباد💪💪
27/09/2024

نشاط چوک سوات ۔۔۔ امن مظاہرہ ۔۔۔
سوات کے عوام ۔۔۔ زندہ آباد💪💪

26/09/2024

صوابی تھانہ دھماکہ میں
اقتدار ولد اکرام شہید جبکہ دیگر زخمی افراد کے نام ۔۔۔۔۔
1. عمران خان اے ایس آئی
2۔ طاہر محمد ولد نیاز محمد
3. سعید ولد گوہر
4. عبدالمالک ولد غلام حسن
5. سراج احمد ولد اورنگزیب
6. زیاد ولد جان محمد
7. اسفندیار اے ایس آئی
8. شیر ولی خان ولد خان شیر
9. معشوق علی کانسٹیبل
10. عثمان شیر ولد انور شیر
11. اختر علی کنٹرول وائرلیس
12. اختر شہزاد کانسٹیبل
13. ریاض ایم ایم
14. اسد ایم ایم
15. جنید کمپیوٹر آپریٹر
16۔ زمان علی ولد ممتاز علی
17. مطبر خان ولد عبدالجبار
18. عدنان ولد امیر نواب
19. جلال اقبال ولد کلیم اللہ
20. اسامہ ولد راج بہادر
21. حماد خان ولد نثار محمد
22۔ نازوالی ولد عبدالحسیب
23. عبدالمومن اے ایس آئی
24حکم خان اے ایس آئی۔

((صوابی پولیس سٹیشن کے قریب زور دار دھماکہ/ لوگ ڈر کی وجہ سے گھروں سے باہر نکل آئے  ))صوابی ٹوپی روڈ ہر قسم کے ٹریفک کے ...
26/09/2024

((صوابی پولیس سٹیشن کے قریب زور دار دھماکہ/ لوگ ڈر کی وجہ سے گھروں سے باہر نکل آئے ))
صوابی ٹوپی روڈ ہر قسم کے ٹریفک کے لئے بند ۔ہر طرف 1122 گاڑیاں اور ایمبولینس نظر آرہے ہیں ۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق کسی جانی مالی نقصان کی کوئی تفصیل موصول نہی ہوئی ۔ لوگ دھماکے کے بد ترین اور تیز آواز کی وجہ سے گھروں سے باہر نکل آئے

تمام قوم سے درخواست ہے کہ اپنے حوصلے بلند رکھیں۔ اولس او پولیس یو دی۔  د دی خاورے او وطن حقیقی بچے ~ محمد ایوب خان اشاڑے...
24/09/2024

تمام قوم سے درخواست ہے کہ اپنے حوصلے بلند رکھیں۔ اولس او پولیس یو دی۔ د دی خاورے او وطن حقیقی بچے ~ محمد ایوب خان اشاڑے
Muhammad Ayub Khan

معاذ جانی اللہ کو پیارے ہوگئے ۔ انا للہ وانا الیہ راجعون ۔😭
17/08/2024

معاذ جانی اللہ کو پیارے ہوگئے ۔
انا للہ وانا الیہ راجعون ۔😭

 💔اسماعیل ہنیہ کو ایران میں شھید کردیا گیایہ خبر سن  کر  انتہاٸی دکھ ہوگیا۔                                             ...
31/07/2024

💔
اسماعیل ہنیہ کو ایران میں شھید کردیا گیا
یہ خبر سن کر انتہاٸی دکھ ہوگیا۔



21/07/2024

بجلی لوڈشیڈنگ کے بعد پیش خدمت ہے
انٹرنیٹ لوڈ شیڈنگ
😅

 #بنوں  #آمن اتنا شیر کیجئے تاکہ باہر ممالک کو بھی پتہ چل جائے کہ واقعی پشتون آمن پرست لوگ ہیں مونگ پہ احپلہ حورا امن غو...
21/07/2024

#بنوں #آمن اتنا شیر کیجئے تاکہ باہر ممالک کو بھی پتہ چل جائے کہ واقعی پشتون آمن پرست لوگ ہیں مونگ پہ احپلہ حورا امن غوڑو۔ Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈 Arman Khan
SohaiL Haved

20/07/2024

احتجاج ضرور کرے لیکن پاکستان کی این اؤ قانون کے حدود میں🫶 🇵🇰

تازہ صورتحال سے باخبر رہنے کیلے چینل کوں فالوں لائیک اور شئیر ضرور کریں  🇵🇰
19/07/2024

تازہ صورتحال سے باخبر رہنے کیلے چینل کوں فالوں لائیک اور شئیر ضرور کریں 🇵🇰

19/07/2024

بنو مے 60 لوگ شهید
اور 1000سے زياده زخمی
الله تعالی ته فضل وکے
😢🤲

19/07/2024

Puhtooon Tabah dy 💔

19/07/2024

یا اللہ خیر بنوں میں کیا چل رہاہے بہت الفاظ لکھنا چاہتا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔

بنوں امن پاسون جس میں لاکھوں افراد شریک  ہیں۔اس پر ابھی نامعلوم افراد کی طرف سے فائرنگ جس میں بے شمار افراد زخمی و شہادت...
19/07/2024

بنوں امن پاسون جس میں لاکھوں افراد شریک ہیں۔
اس پر ابھی نامعلوم افراد کی طرف سے فائرنگ جس میں بے شمار افراد زخمی و شہادت کی اطلاع آئی۔۔

جناب عالی ! اسماعیل ولد عمر سید  سکنہ طاہر خان محلہ فضاگٹ بعمر 15/16 سال مورخہ 2024-07-07 کو  گھر خود سے نکل کر تاحال وا...
09/07/2024

جناب عالی !

اسماعیل ولد عمر سید سکنہ طاہر خان محلہ فضاگٹ بعمر 15/16 سال مورخہ 2024-07-07 کو گھر خود سے نکل کر تاحال واپس نہیں آیاہے اگر کسی کو کوئی معلومات ہو تو تھانہ مینگورہ یا ذیل نمبرات پر رابطہ کریں
0344-0975687
0341-9295415

Address

Mingora
1902

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Beauty of Swat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to The Beauty of Swat:

Videos

Share