Apna Mianwali

Apna Mianwali Mianwali © Profile Original & Official █║▌│█│║▌║││█║▌║▌║ Verified Official by Authority

السلام علیکم صبح بخیر پاکستان 05 فروری یوم یکجہتی کشمیر کا دن دعا ہے اللہ تعالی کشمیری مسلمانوں پر اپنا خصوصی کرم فرمائے...
05/02/2020

السلام علیکم صبح بخیر پاکستان
05 فروری یوم یکجہتی کشمیر کا دن
دعا ہے اللہ تعالی کشمیری مسلمانوں پر اپنا خصوصی کرم فرمائے آمین یا رب العالمین اور اللہ تعالی آپکو خوش و خرم شاد و آباد رکھے آمین

قیمتیں اور مقدار فرق صاف ظاہر ہے ☺☺
21/01/2020

قیمتیں اور مقدار فرق صاف ظاہر ہے ☺☺

 صبح بخیر اپناء میانوالی۔۔۔۔
21/01/2020


صبح بخیر اپناء میانوالی۔۔۔۔

  💦😍خوبصورت تصویر لائیک اور شئیر ضرور کریں  🥀
20/01/2020

💦😍
خوبصورت تصویر لائیک اور شئیر ضرور کریں
🥀

فرزند میانوالی لیجنڈ عطاء اللّٰہ خان عیسی خیلوی۔
19/01/2020

فرزند میانوالی لیجنڈ عطاء اللّٰہ خان عیسی خیلوی۔

میانوالی حافظ والا روڈ چک تین چار ایم ایل اڈا کی قریب  بندیال کوچ لوڈر بچاتے ہوئے الٹ گیا
19/01/2020

میانوالی حافظ والا روڈ چک تین چار ایم ایل اڈا کی قریب بندیال کوچ لوڈر بچاتے ہوئے الٹ گیا

جناب وزیراعظم کا اور وزیراعلی صاحب کا اہم🤪 اقداماتناء تو آٹا سستا نہیں کیاء جتنے پیسوں کا اشتہار لگوا دیا۔سابقہ حکومت کی...
18/01/2020

جناب وزیراعظم کا اور وزیراعلی صاحب کا اہم🤪 اقدام
اتناء تو آٹا سستا نہیں کیاء جتنے پیسوں کا اشتہار
لگوا دیا۔سابقہ حکومت کی پبلسٹی پر تنقید کرنے والے خود عوام کے ساتھ سنگین مذاق اور ظلم کر رہے ہیں ۔۔۔

 ۔۔۔ 🤪🤪🤪
18/01/2020

۔۔۔ 🤪🤪🤪

حکومت مہنگائ پر کنٹرول پانے میں مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہہ۔ غریب آدمی کی پہنچ میں دو وقت کی روٹی نہیں۔ بڑے بڑے دعوے کرنے...
17/01/2020

حکومت مہنگائ پر کنٹرول پانے میں مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہہ۔ غریب آدمی کی پہنچ میں دو وقت کی روٹی نہیں۔ بڑے بڑے دعوے کرنے والے عوام کو اب تک کوئ ریلیف نہ دے سکے۔۔۔۔۔۔

ایک بار ضرور پڑھیں۔۔۔نیچے دی گئی تصویر میں ایک ہی کمپنی مطلب سوزوکی کی آلٹو کار ہہ جس میں ایک کار انڈیاء میں 2008 ماڈل ا...
17/01/2020

ایک بار ضرور پڑھیں۔۔۔
نیچے دی گئی تصویر میں ایک ہی کمپنی مطلب سوزوکی
کی آلٹو کار ہہ جس میں ایک کار انڈیاء میں 2008 ماڈل اور اسکی قیمت صرف 1لاکھ5ہزار۔۔ اور دوسیری سفید کار پاکستان میں وہی کار اور قیمت6لاکھ75ہزار فرق دیکھ کر آپ حیران رہ جائیں گے کہ ہمارے ملک میں کتنی زیادہ منگائی ہے۔برائے مہربانی اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں۔۔۔۔۔

Apna Mianwali news
16/01/2020

Apna Mianwali news

 ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جرنل آصف غفور کا تبادلہ۔میجر جرنل" بابر افتخار" ڈی جی آئی ایس پی آر تعینات۔۔۔
16/01/2020


ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جرنل آصف غفور کا تبادلہ۔
میجر جرنل" بابر افتخار" ڈی جی آئی ایس پی آر تعینات۔۔۔

ڈی سی میانوالی صبح سویرے سرکاری سکولوں کا دورہپچوں کو پڑھایاء بھی سہی اور کارکردگی بھی چیک کیبہت اچھا اقدام اگر پسند آیا...
16/01/2020

ڈی سی میانوالی صبح سویرے سرکاری سکولوں کا دورہ
پچوں کو پڑھایاء بھی سہی اور کارکردگی بھی چیک کی
بہت اچھا اقدام اگر پسند آیاء تو لائیک ضرور کریں۔۔۔

,میانوالی پرکشش نمبروں کی نیلامیمورخہ 23جنوری بروز جمعرات بوقت 10بجے
16/01/2020

,میانوالی پرکشش نمبروں کی نیلامی
مورخہ 23جنوری بروز جمعرات بوقت 10بجے

سوشل میڈیا پر جھوٹی خبرنشر۔۔۔پتہ نہیں لوگوں کیاء ملتاء ہے ایسی افواہ پھیلایا کر۔۔۔
15/01/2020

سوشل میڈیا پر جھوٹی خبرنشر۔۔۔
پتہ نہیں لوگوں کیاء ملتاء ہے ایسی افواہ پھیلایا کر۔۔۔

Address

Mianwali

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna Mianwali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Nearby media companies


Other Broadcasting & media production in Mianwali

Show All