Islamic search

Islamic search 💐💐ہمارے پیج پر خوش آمدید 🥰🌹
یہاں پر آپ کو اچھی اچھی ویڈیوز دیکھنے کو ملیں گیں 🌺🌹

20/01/2024

اللہ پاک سے دعا ہے کہ اس 24فروری اجتماع عام ساہیوال سرگودھا میں میرے مرشد ملتانی رح کے چاروں لخت جگر ایک جگہ میں اکٹھے بیٹھ کر اسی طرح اپنے انداز میں خطبہ پڑھیں مزہ آجائے گا پاکستان میں ایک رکارڈ قائم ہوجائے گا تمام دوست دعا کریں اللہ پاک میرے خواہش کو پورا کرے آمین ثم آمین

14/01/2024

💕بہت ہی خوبصورت بیان لازمی سنیں 💔
حضرت مولانا عبد المجید ندیم شاہ صاحب

26/12/2023
20/12/2023

مولانا صاحب نے غیراللہ کے نام پر
نذر نیاز کا مکمل آپریشن کر ڈالا

20/12/2023

ویڈیو رکنی نہیں چاہیے ! آج کے صلا،ح الدین ایو،بی کی آنکھ میں کیا رعب رکھا ہے قدرت نے ، ویڈیو دیکھتے جائیں،

07/12/2023

بہت ہی پیاری نظم ضرور سنیں 💕💕
چلو اب فلسطین کی جانب چلیں اگر اچھی لگے تو شئیر بھی کردیں شکریہ

06/12/2023

عصری علوم اور علوم نبویہ کے طلباء کا واضح فرق ملاحظہ فرمائیں @فالوورز @نمایاں کریں

01/12/2023

مرزا جہلمی کو چیلنج 👇👇👇
مناظر اسلام حضرت علامہ خضرحیات بھکروی صاحب

07/11/2023

تنگ دستی کے جو عالم میں میں گھبراتا ہوں۔
مولانا سید عبدالمجید ندیم شاہ صاحب۔ بڑا ہی پیارا بیان #اسلام

06/11/2023
06/11/2023
05/11/2023

مولانا طارق جمیل صاحب نے اپنے فُوت شُدہ بیٹے کے بارے میں لوگوں کو کہا کہ ہم اپنے بیٹے کا ختم شریف یعنی قرآن خوانی اور دُعا ہوگی
اس پر کچھ تبصرہ اور نصیحت کیا علامہ خضرحیات بھکروی صاحب نے لازمی سماعت فرماٸیں ۔

04/11/2023

صدر صدام حسین کو اللّٰہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے #صدام #حسین #فلسطن #مسجداقصی #حماس #اسرائیل #جنگ

02/11/2023

فوت شدہ مؤحد کیلئے کوئی بھی نیک کام کرنا اس کے ایصال ثواب کیلئے یہ صرف جائز ہی نہیں بلکہ مسنون عمل ہے
لیکن مروجہ قل خوانی کرنا یہ رسم اور بدعت ہے۔
مولانا کے فرزند کے انتقال پر پوری دنیا کو دلی صدمہ پہنچا لیکن شریعت جہاں خوشی منانے کا طریقہ سکھلاتی ہے وہی غمی کے بارے میں بھی ہماری رہنمائی کرتی ہے۔

31/10/2023
31/10/2023

خدا کرے کہ سلامت رہے انکی___ہمت🤲
یہ ایک چراغ کئی اندھیروں پہ بھاری ہے✊
مناظرِ اسلام شیخ القرآن والحدیث حضرت مولانا علّامہ ❤❤❤خضرحیات بکھروی صاحب حفظّہ ❤❤❤

31/10/2023

امریکہ کی موت کے دن آگے ہیں ایک بار ضرور سنیں اور آگے شیئر بھی کریں 🌼 علامہ خضرحیات صاحب کا بڑا زبردست کلپ #مسجداقصی #فلسطین #حماس

اے اللہ پاک ! مسجد اقصی کی حفاظت فرما اور فلسطین کے مسلمانوں کی نصرت فرما۔ جو مسلمان بھی اس پوسٹ کو دیکھ رہا ہے اور پیج ...
31/10/2023

اے اللہ پاک ! مسجد اقصی کی حفاظت فرما اور فلسطین کے مسلمانوں کی نصرت فرما۔ جو مسلمان بھی اس پوسٹ کو دیکھ رہا ہے اور پیج کو فالو کر رہا ہے ، اس کو اپنے گھر کی زیارت عطا فرما آمین ۔ 😘

Best photo of the day 😘




Follow Islamic search

30/10/2023

ظلم کے خلاف لڑنا سیکھو ظالم اتنا طاقتور نہیں ہوتا جتنا طاقتور تمہاری خاموشی اسے بنا دیتی ہے یہ ثبوت ہے آپ کے سامنے اگر یہ نہیں لڑتا تو یہ اسے بے رحمی سے چیڑ پھاڑ کے کھا جاتا ۔
اپنے دلوں سے خوف کی جالی کو پھاڑ دو ۔ نوکری سے نکالنے کا خوف، پرموشن نہیں ملنے کا خوف ، کچھ ملنے کی آس ، بد نامی کا ڈر ، وغیرہ وغیرہ ۔

30/10/2023

😭فلسطینی مظلوم 😭اللہ تعالیٰ انکی مدد فرمائے 💔falastini,falastin,falastini news,falastine,falastini remix,dammi falastini,muslim in falastini,falastin news,falastin army,falastin ki news,falastin attack,falstini muslaman,falastin vs israel,falastin and israel,falastin news in urdu,falastin whatsapp status,falastin aqsa masjid,falastin attack israel,falasteeni muslmano ki imdad khuda kar,boom bap, , ,falasteen,palestinian,palestinians,palestine,west inide

Address

Mianwali

Telephone

+3250127647

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic search posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Social Media Agencies in Mianwali

Show All