Voice Of Layyah

  • Home
  • Voice Of Layyah

Voice Of Layyah Latest News

20/01/2024

میرے لیے کسی کو ووٹ دینا ایسے ہے جیسے کسی کی بیعت کرنا اور میں کسی غلط بندے کی بیعت نہیں کروں گا🙌

گھوڑوں کی ریس میں گھوڑے بند کر دو  کھوتا اکیلا ہی جیت جائے گا
06/01/2024

گھوڑوں کی ریس میں گھوڑے بند کر دو کھوتا اکیلا ہی جیت جائے گا

کم و بیش 6 لوگوں کے ساتھ مل کر لیکچرار نے جنسی زیادتی کی۔ جی سی یونیورسٹی فیصل اباد۔ لڑکی کا پہلا سمیسٹر تھا ابھی۔ یہ وا...
30/12/2023

کم و بیش 6 لوگوں کے ساتھ مل کر لیکچرار نے جنسی زیادتی کی۔ جی سی یونیورسٹی فیصل اباد۔ لڑکی کا پہلا سمیسٹر تھا ابھی۔ یہ واقعہ اسلامی درسگاہ میں کسی معلم کی طرف سے ہوتا تو آج اسلام پر انگلیاں اٹھ رہی ہوتیں اور عورت مظلوم بنا کر پیش کی جاتی اور اسلام پسند ولن۔

30/12/2023
25/08/2023

*لاھور شہر کی ہر مسجد میں اعلان ھو گیا ھے کہہ کوئی بھی آدمی بجلی کا بل ادا نہیں کرے گا* ...

*میرے پاکستانیو پورے پاکستان میں یہی اعلانات جاری ھونے چاھیئے* ....

*اتفاق کرو۔ سب ایک ھو جاؤ* ✊🏼

🇵🇰🇵🇰🇵🇰

25/08/2023

مارنے والے سے بچھانے والا زات بہت بڑا ہے 🥹

08/07/2023

اسسٹنٹ کمشنر لاڑکانہ علی احمد سومرو نے انیزا نامی ایک غریب لڑکی جس کا باپ نہیں ہے اور وہ گھر چلانے کے لئے سڑک کنارے کپڑے بیچتی تھی اس جرم میں اس کے سارے کپڑے اٹھا کر اپنی گاڑی میں ڈال کر لے گیا۔
یہ ویڈیو ہر گروپ میں شیئر کریں تاکہ اس پڑھے لکھے بدمعاش کو سزا مل سکے۔ 😭😭😭زندہ ھے بھٹو زندہ ھے 🥵🥵🥵

تلاش گمشدہ یہ بچہ کل سے لاپتہ ھے محمد مدنی ولد عبد الرشید کمھار کوٹ سلطان تحصیل و ضلع لیہ ڈاکخانہ کوٹ سلطان 03066015863....
08/07/2023

تلاش گمشدہ یہ بچہ کل سے لاپتہ ھے محمد مدنی ولد عبد الرشید کمھار کوٹ سلطان تحصیل و ضلع لیہ ڈاکخانہ کوٹ سلطان 03066015863.صدقہ جاریہ سمجھ کر آگے شیئر کریں شکریہ جزاک اللہ خیرا

08/07/2023

لیہ:چکنمبر 369 ٹی ڈی میں اتائی ڈاکٹر پر خاتون کو جان سے مارنے کا مبینہ الزام

لیہ:ڈاکٹر حقنواز چھینہ کا موقف سامنے آگیا الزامات بے بنیاد من گھڑت اور حقائق کے منافی قرار دے دئیے

لیہ:خاتون کو نہ ہی انجیکشن لگائے نہ ڈرپ حالت پہلے سے ہی خراب تھی۔ڈاکٹر حقنواز

لیہ:حالت تشویش ناک دیکھی تو لواحقین کو فوری طور پر ملتان جانے کا کہا۔ڈاکٹر حقنواز

لیہ:میرے خلاف سوشل میڈیا پر منظم مہم چلائی گئی جو سراسر بے بنیاد ہے۔ڈاکٹر حقنواز

اسلام آباد وفاقی وزیرمذہبی امور سینیٹر طلحہ محمود نے کہا ہے کہ آئندہ سال حج پاکستانی رقم میں نہیں ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ ...
08/07/2023

اسلام آباد وفاقی وزیرمذہبی امور سینیٹر طلحہ محمود نے کہا ہے کہ آئندہ سال حج پاکستانی رقم میں نہیں ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ سال 2024 حج کیلئے ایک لاکھ 79 ہزار 210 عازمین حجاج کا کوٹہ لایا ہوں اور آئندہ سال حج پاکستانی رقم میں نہیں بلکہ ڈالر میں ہوگا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سینیٹر طلحہ محمود کا کہنا تھاکہ ایک لاکھ 60 ہزار کے قریب پاکستانیوں نے فریضہ حج اداکیا اور سعودی حکومت نےحج کےموقع پرقابل ذکر انتظامات کیے، پاکستانی حجاج کے ہوٹلوں میں جا کر بھی حالات کا جائزہ لیا۔
انہوں نے کہا کہ فریضہ حج کی ادائیگی کے دوران کسی دوسرے ملک کو معاملات میں مداخلت کی اجازت نہیں تھی، پاکستانی حج مشن نے جہاں تک اجازت تھی پاکستانیوں کی بھرپورمددکی۔

وفاقی وزیر کا کہنا تھاکہ سال 2024 حج کیلئے ایک لاکھ 79 ہزار 210 عازمین حجاج کا کوٹہ لایا ہوں، آئندہ سال حج ڈالر میں ہوگاپاکستانی رقم میں نہیں۔ انہوں نے بتایاکہ مجھے شاہی مہمان کے طور پر حج کی پیشکش تھی مگر میں نے عام آدمی کی طرح حج کرنے کو ترجیح دی، میں بھی ان تمام مسائل سے گزرا جس سے عام حاجی گزرتا ہے، تمام مسائل سعودی وزیر کو بتائے جس پر انہوں نے انکوائری کر کے آئندہ مسائل کے حل کی یقین دہانی کرائی۔

ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ صدرعارف علوی کے ساتھ کتنے لوگ حج پر گئے مجھے علم نہیں، صدرپاکستان کے حج کا میری وزارت سے کوئی تعلق نہیں، وہ شاہی حج پر تھے۔ طلحہ محمود کا کہنا تھاکہ کسی کو مفت حج نہیں کرنے دیا اور نہ ہی کسی کو مفت حج کرنے دوں گا، بطور وزیر اپنے حج کے اخراجات جمع کرائے، باقی پاکستانی حاجیوں کے ساتھ ہی رہا اور حج ادا کیا، مجموعی طور پرحاجیوں نے اطمینان کااظہار کیا۔
ادھر قومی ائیر لائن پی آئی اے کا بعد از حج آپریشن شروع ہو گیا ہے جس کے تحت دو پروازیں حجاج کرام کو لیکر وطن واپس پہنچ گئی ہیں۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق بعد از حج آپریشن کے تحت قومی ائیر لائن کی پہلی پرواز پی کے 832 جدہ سے لاہور پہنچی جبکہ دوسری پرواز کراچی پہنچی۔ پی آئی اے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ قومی ائیرلاین پی آئی اے کی بعد از حج آپریشن کے تحت اسلام آباد ائیرپورٹ پر پہلی پرواز آج لینڈ کرے گی، پی آئی اے کا بعد از حج آپریشن 2 اگست تک جاری رہے گا۔

آسمان سے تارے توڑنے والے یہ آم توڑ کے لاو😂
05/07/2023

آسمان سے تارے توڑنے والے یہ آم توڑ کے لاو😂

اپنی بیٹی سمجھ کر شیئر کر دیں تلاش ورثاء ایک بچی ملی ہے جس بھائی کی بھی ہو  مظہر شعیب بھٹی موضع سمینہ عربی سمینہ سادات س...
03/07/2023

اپنی بیٹی سمجھ کر شیئر کر دیں
تلاش ورثاء
ایک بچی ملی ہے جس بھائی کی بھی ہو
مظہر شعیب بھٹی موضع سمینہ عربی سمینہ سادات سے رابطہ کریں دوستوں سے درخواست ہے اس معصوم پری کو ان کے والدین تک پہچانے میں مدد کریں شکریہ
Mazhar Shoaib
03344165763

25/06/2023

پیپلز پارٹی کے جیالوں نے بے نظیر کی مٹی خراب کردی ۔
بے نظیر انکم سپورٹ کے نام پر مجبور خواتین سے زنا کرنے
لڑکیاں لانے کی فرمائش ۔

10/06/2023

آج کل واپڈا کا محکمہ ایک بدمست ہاتھی بنا ہوا ہےایک طرف ریکوری کے نام پر بغیر بتائے بغیر کسی نوٹس کے چوروں کی طرح آتے ہیں اور میٹر اتار کر لے جاتے ہیں جبکہ دوسری جانب کچھ ڈیڈ میٹروں کا بھی ایشو چل رہا ہے جو تقریباً آٹھ دس مہینوں سے چلا آ رہا ہے جس کی وجہ کسٹمر اور محکمہ دونوں نقصان سے دوچار ہیں کیونکہ جہاں محکمہ بند میٹر پر ایوریج سے کام لیتا ہے تو کسٹمر بھی خراب میٹر سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کرتا ہے لہذا ایسی صورت حال میں محکمے کو چاہیے کہ جتنا جلدی ہو سکے خراب میٹر کو تبدیل کرنے کا بندوست کرے اور اس کے ساتھ ساتھ فیلڈ میں کام کرنے والے واپڈا اہلکاروں سے بھی گزارش ہے کہ وہ بھی صبر کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑیں کیونکہ پچھلے کئی دنوں سے خاص طور پر میاں بہادر فیڈر پر چیک انیڈ بیلنس کے نام پر علاقے میں عوام والناس کو پریشان کیا جا رہا ہے لوگوں کا کہنا ہے کہ واپڈا حکام ہمارے خراب میٹرز کو فی الفور تبدیل کرے تاکہ مستقبل میں کسی بھی واپڈا اہلکار کی بلیک میلنگ سے خود کو بچایا جا سکے

Bas yahe Kaam rhy giya tha
07/06/2023

Bas yahe Kaam rhy giya tha

07/06/2023

چوک اعظم کمرشل متنازعہ دوکانوں پر پولیس کے ذریعے قبضہ کی کوشش مالک دوکان کی مزاحمت دونوں جانب سے اینٹوں کا۔استعمال مالک دوکان کی پولیس سے پارٹی نہ بننے کی استدعا ۔ہماری مشترکہ دوکانیں ہیں کورٹ میں کیس چل رہا ہے پولیس کے ذریعے قبضہ لینے آئے ہیں دوسرا فریطق تفصیل کے مطابق ملتان روڈ نزد جام آٹوز پولیس تھانہ چوک اعظم دوکانوں کا قبضہ لینے گئی تو مالک دوکانوں کی چھت پر چڑھ گیا اور مزاحمت شروع کر دی مالک دوکان کا کہنا تھا کہ میں اپنی جان دے دوں گا مگر اپنی وراثتی حق پر کسی کو شب خون نہیں مارنے دو گا اور ساتھ ساتھ وہ پولیس سے بھی استدعا کرتا رہا کہ آپ پارٹی نہ بنیں مجھے آپ جس فورم پر بھی بلائیں گے میں آنے کے لیے تیار ہوں پولیس اور مالک دوکان کی جانب سے ایںٹوں اور روڑوں کا آزادانہ استعمال کیا گیا جبکہ دوسرے فریق کا کہنا تھا کہ یہ ہماری مشترکہ دوکانیں ہیں اور کورٹ میں کیس چل رہا ہے ہم بزریعہ پولیس قبضہ لینے آئے ہیں جب اس سے پوچھا گیا کہ آپ کے پاس قبضہ وگزار کرانے کا کورٹ آرڈر ہے تو اس نے کہا کہ میرے پاس آرڈر نہیں ہے مگر کورٹ میں کیس چل رہا ہے

06/06/2023

اللہ کریم ہم پر ہمارے ملک پر رحم فرمانے اور ہمارے گناہ معاف فرما ئے اورہمیں صراط مستقیم پر چلائے اور ہم پر اپنا خصوصی کرم فرمائے آمین ثم آمین

*Good News Jazz Full Balance dobara aa chukki hai mazeed details picture ssy Read kr lain*
06/06/2023

*Good News Jazz Full Balance dobara aa chukki hai mazeed details picture ssy Read kr lain*

06/06/2023

یہ پرندہ تمل ناڈو، انڈیا میں پایا جاتا ہے اور اسے "عالمی ثقافتی ورثہ" قرار دیا گیا ہے جس کی قیمت تقریباً 2.8 ملین ہے۔ یہ پرندہ ایک جھٹکے میں 25 مختلف دھنیں چہچہا سکتا ہے۔ اس ویڈیو کو شوٹ کرنے میں 16 فوٹوگرافروں کو 62 دن لگے۔ خدا کی تخلیق کی خوبصورتی سے لطف اٹھائیں۔

ایران کا دس لاکھ روپے کا نوٹ جس کے 600 پاکستانی بنتے ہیں  اور دو امریکی ڈالر  لیکن ایران پھر بھی ترقی کر رہا ہے اس کے پا...
04/06/2023

ایران کا دس لاکھ روپے کا نوٹ جس کے 600 پاکستانی بنتے ہیں اور دو امریکی ڈالر لیکن ایران پھر بھی ترقی کر رہا ہے اس کے پاس ادویات کے علاوہ ہر چیز اپنی بنائی ہوئی ہے بائیک سے لے کر ٹریکٹر کارز حال ہی میں پاکستان کو بجلی کی آفر کرنے والا ملک بھی ایران ہے اور ٹیکنالوجی میں ٹاپ کرنے والا بھی, فرق بس اتنا ہے کہ اپنے فیصلے کرنے میں خودمختار ہے.. (مذھبی حکومت ہونے کے باوجود خودکفیل ایران جیسی مثال مشکل سے ملتی ہے)

ایڈمن  بننا آسان نہیں  اس طرح  کام  کرنا  پڑھتا ہے 🫣😳🤭🤗👆
01/06/2023

ایڈمن بننا آسان نہیں اس طرح کام کرنا پڑھتا ہے 🫣😳🤭🤗👆

01/06/2023

*ڈسٹرکٹ ایسٹ سولجر بازار نمبر ایک پر قائم نجی ہوٹل پر سٹہ چلانے والا کردار نمایا ہوگیا*

*پریس کلب کو ڈال بنانے والا اور جھوٹ پر مبنی احتجاج کرنے والا کردار پولیس کے پے در پے چھاپوں کے بعد فرار ہوتے ہی پریس کلب پہنچ کر احتجاج رکارڈ کروانے لگا*

*نئے تعینات ایس ایچ او پیر شبیر حیدر کی جانب سے سٹہ چلانے پر متعلقہ تھانے نے گھر پر چھاپہ مارا تھا جس کے بعد سے بوکھلاہٹ کا شکار ہوکر احتجاج کرنے پہنچ گیا*

*احتجاج کرنے والا مظلوم سٹہ ڈان ٹارگٹ کلروں کو فنڈنگ کرنے والا حسن ڈولا انصاف کامنظر ہے سٹہ چلانے دیا جائے اور کاروائی نا کی جانب کی اپیل کررہا ہے خود ویڈیو میں ملاخط کیجئے*

01/06/2023

اگر آپ بور ہو رہے ہیں ۔ تھائی لینڈ میں مولانا کے جانے کے فوائد سنیں ۔

*📌ماں سے جدائی کا غم، بیٹے نے زندگی کے 2 سال قبر پر ہی گزار دیے۔* *31 مئی ، 2023*   *ماں باپ کا کوئی نعم البدل نہیں اور ...
01/06/2023

*📌ماں سے جدائی کا غم، بیٹے نے زندگی کے 2 سال قبر پر ہی گزار دیے۔*

*31 مئی ، 2023*
*ماں باپ کا کوئی نعم البدل نہیں اور ان کی جدائی کا غم بھلانا ناممکن ہے، ایسا ہی ایک واقعہ الجزائر میں پیش آیا جہاں ایک نوجوان نے ماں کی جدائی کے غم میں قبر کے پاس ہی مسکن بنالیا۔*

*عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق الجزائر سے تعلق رکھنے والے نوجوان نے ماں کی وفات کے بعد دنیا سے کٹ کر قبرستان میں ہی رہنا شروع کردیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی زیرگردش ہے۔*

*رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جنوبی الجزائر کے صوبے ادرار کا اسماعیل بیرابا نامی نوجوان والدہ کی وفات کے 2 سال بعد سے قبرستان میں رہ رہا ہے اس نوجوان کے قبرستان سے کچھ مناظر عرب میڈیا کی رپورٹ میں بھی شیئر کیے گئے ہیں ۔*

*رپورٹ کے مطابق اسماعیل کی والدہ 2 سال قبل وفات پاگئی تھیں، ماں سے جدائی کے غم میں مبتلا اسماعیل نے والدہ کی قبر پر ہی رہنے کا فیصلے کیا اور جب سے اب تک اسماعیل والدہ کی قبر کے پاس ہی زندگی گزار رہا ہے۔*

جب نادرا میں جان پہچان حد سے زیادہ ہو۔😅😅😂
01/06/2023

جب نادرا میں جان پہچان حد سے زیادہ ہو۔😅😅😂

🍁کڑوا سچ 🍁ہمارے معاشرے میں سر پر۔ ہیلمٹ نہ ہو تو چالان کٹ سکتا ہے لیکن ، سر پر۔ دوپٹہ نہ ہوتو کوئی فرق نہیں پڑتا۔۔۔۔۔۔ ا...
31/05/2023

🍁کڑوا سچ 🍁

ہمارے معاشرے میں سر پر۔ ہیلمٹ نہ ہو تو
چالان کٹ سکتا ہے لیکن ، سر پر۔ دوپٹہ نہ ہوتو کوئی فرق نہیں پڑتا۔۔۔۔۔۔
ایسا کیوں ......!!!!
کیا جان قیمتی ہے تو ایمان قیمتی نہی ؟
جب بیماری سے بچنے کیلئے ماسک پہن سکتے تھے تو کیا
عذاب الٰہی سے بچنے کیلئے
خود کو نہی ڈھانپ سکتے۔۔۔۔۔⁉️























*امانت صرف چیز یا رقم نہیں ہوتیں بلکہ امانتیں راز کی بھی ہوتی ہیں اگر کوئی اپنے جذبات احساسات بیان کرے تو اس میں بھی خیا...
26/05/2023

*امانت صرف چیز یا رقم نہیں ہوتیں بلکہ امانتیں راز کی بھی ہوتی ہیں اگر کوئی اپنے جذبات احساسات بیان کرے تو اس میں بھی خیانت نہ کریں*🍁اچھی⚘باتیں⚘اچھی⚘یادیں🍁























*▪️برطانیہ میں ٹیپوسلطان کی تلوار 4 ارب 93 کروڑ روپے میں نیلام*لندن: برطانیہ میں ٹیپو سلطان کی تاریخی تلوار کو نیلامی کے...
26/05/2023

*▪️برطانیہ میں ٹیپوسلطان کی تلوار 4 ارب 93 کروڑ روپے میں نیلام*

لندن: برطانیہ میں ٹیپو سلطان کی تاریخی تلوار کو نیلامی کے لیے پیش کیا گیا جو 14 ملین پاؤنڈز میں فروخت ہوئی۔

جنگ آزادی کے ہیرو، مزاحمت و بہادری کا استعارہ اور میسور کے ٹائیگر کے نام سے مشہور ٹیپو سلطان کی تلوار فنِ ثقافت اور اسلحہ سازی کی مہارت کے اعتبار سے اپنی مثال آپ ہے۔

یہ تلوار 18 ویں صدی میں میسور کے حکمراں ٹیپو سلطان کے نجی کوارٹر سے ملی تھی۔ ٹیپو سلطان کو دھوکے سے ان کے چند ساتھیوں نے غداری کرتے ہوئے قتل کروانے میں برطانوی فوج کی مدد کی تھی۔

نوادرات سے لگاؤ رکھنے والا کون شخص ہوگا جو برصغیر کے بہادر اور جوان سپہ سالار حکمراں کی تلوار خریدنا نہ چاہتا ہو۔

تاہم نیلامی کے منتظموں کو امید نہ تھی کہ تلوار کی قیمت اتنی لگ جائے گی تاہم بولی کا آغاز ہی کانٹے دار ہوا۔

ٹیپو سلطان کی یہ تلوار 14 ملین پاؤنڈز یعنی 4 ارب 93 کروڑ اور 90 لاکھ روپے میں فروخت ہوئی۔

نیلام گھر کے مطابق ٹیپو سلطان کے قتل کے بعد ان کی یہ تلوار برطانوی میجر جنرل ڈیوڈ بیرڈ کو ان کی ہمت کے نشان کے طور پر پیش کی گئی تھی۔

بی بی سی پر شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق ٹیپو سلطان کی شہادت کے بعد انگریز فوجیوں نے سرنگا پٹم کو بُری طرح لوٹا۔

انگریز فوج نے ہیرے سے بنا ستارا اور ٹیپو سلطان کی تلوار ویلیز لی کو پیش کی گئی۔ میجر ایلکزانڈر ایلن نے اپنی کتاب ‘این اکاوٴنٹ آف دا کیمپین ان میسور’ میں لکھا ہے کہ ہیرس نے ٹیپو کی ایک اور تلوار بیرڈ کو تحفے میں دے دی تھی۔

یہ وہی تلوار تھی جسے آج نیلام کردیا گیا۔























موسم گرما کا آغاز ہو چکا ہے ۔اپنے بچوں کو ناقص اور زہریلا آئیسکریم سے بچائیں  اس پوسٹ کوثواب کے نیت سے شیئر کریں۔ شکریہ ...
25/05/2023

موسم گرما کا آغاز ہو چکا ہے ۔اپنے بچوں کو ناقص اور زہریلا آئیسکریم سے بچائیں اس پوسٹ کوثواب کے نیت سے شیئر کریں۔ شکریہ ۔























23/05/2023

حکومت کی جانب سے 25 مئی کو یوم تکریم شہدائے پاکستان منانے کا اعلان

حکومت پاکستان کا 25 مئی کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

تمام سرکاری، نیم سرکاری اور نجی دفاتر و تعلیمی ادارے بند رہیں گے























Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice Of Layyah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share