Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.
Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!
#StarsEverywhere
#imailnursinginstitute #admissions2023 #fypシ゚viralシ #for #foryouシ #viral @highlight Umair Yaqoob Kheel Yaqoob Kheel Traders
دن کے وقت اگر ہم زمین سے آسمان کی طرف دیکھیں تو یہ چمک دار اور نیلا دکھائی دیتا ہے۔ لیکن خلا سے آسمان کیسا دکھتا ہے؟ اور چاند پر خلابازوں کی چہ
دن کے وقت اگر ہم زمین سے آسمان کی طرف دیکھیں تو یہ چمک دار اور نیلا دکھائی دیتا ہے۔ لیکن خلا سے آسمان کیسا دکھتا ہے؟ اور چاند پر خلابازوں کی چہل قدمی والی تصویروں میں آسمان سیاہ کیوں دکھائی دے رہا ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں۔
پردہ بکارت ہے کیا اور یہ کسی کے کنواری ہونے کا بتا سکتا ہے؟ عام طور پر سمجھا جاتا ہے کہ ہائمن یا پردہ بکارت ایک باریک جھلی ہوتی ہے اور یہ پہلی
پردہ بکارت ہے کیا اور یہ کسی کے کنواری ہونے کا بتا سکتا ہے؟
عام طور پر سمجھا جاتا ہے کہ ہائمن یا پردہ بکارت ایک باریک جھلی ہوتی ہے اور یہ پہلی بار جنسی ملاپ سے ہی پھٹتی ہے مگر سچ کیا ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں۔
انتباہ: اس ویڈیو سیریز کا مقصد بعض عمومی غلط فہمیوں کے حوالے سے آگاہی ہے۔ کچھ ناظرین کے لیے یہ معلومات حساس ثابت ہو سکتی ہیں۔
جاپان میں عنقریب ہی فلائٹ ٹیکسیاں تجارتی بنیادوں پر چلنا شروع ہو جائیں گی۔ ایسی ٹیکسیوں کی تیاری پر ایک سٹارٹ اپ کمپنی اسکائی ڈرائیو بھی کام
جاپان میں عنقریب ہی فلائٹ ٹیکسیاں تجارتی بنیادوں پر چلنا شروع ہو جائیں گی۔ ایسی ٹیکسیوں کی تیاری پر ایک سٹارٹ اپ کمپنی اسکائی ڈرائیو بھی کام کر رہی ہے۔ فلائٹ ٹیکسی کیسے پرواز کرتی ہے اور کتنی مؤثر ثابت ہو سکتی ہے؟
لاجواب قوم شاندار سروس. وزن بڑھانے کیلئے گندم میں مٹی کی ملاوٹ. عذاب نہ آئیں تو اور کیا آئے
لاجواب قوم شاندار سروس.
وزن بڑھانے کیلئے گندم میں مٹی کی ملاوٹ. عذاب نہ آئیں تو اور کیا آئے
کورونا کی وبا کے سبب دنیا بھر میں اموات، زندگی کی ایک زیادہ واضح اور اہم حقیقت بن گئی ہیں۔ جرمنی میں جہاں بہت سے لوگ موت سے متعلق بات چیت ایک م
کورونا کی وبا کے سبب دنیا بھر میں اموات، زندگی کی ایک زیادہ واضح اور اہم حقیقت بن گئی ہیں۔ جرمنی میں جہاں بہت سے لوگ موت سے متعلق بات چیت ایک ممنوعہ موضوع سمجھتے ہیں، اب رویے بدلنے لگے ہیں۔
چہرے اور ہاتھوں کی بیک وقت کامیاب ڈبل ٹرانسپلانٹ سرجری جو ڈیمیو دنیا کا پہلا مریض ہے جس کے چہرے اور ہاتھوں کا ٹرانسپلانٹ کامیابی کے ساتھ مکم
چہرے اور ہاتھوں کی بیک وقت کامیاب ڈبل ٹرانسپلانٹ سرجری
جو ڈیمیو دنیا کا پہلا مریض ہے جس کے چہرے اور ہاتھوں کا ٹرانسپلانٹ کامیابی کے ساتھ مکمل کیا گیا ہے۔ اس سرجری نے جو ڈیمیو کو اپنی زندگی جینے کا دوسرا موقع چہرے اور ہاتھوں کی بیک وقت کامیاب ڈبل ٹرانسپلانٹ سرجری.
DW
پاک بھارت کشيدگی کی مختصر تاريخ۔
دو برس قبل پلوامہ حملے ميں چاليس بھارتی فوجيوں کی ہلاکت کے بعد پاکستان اور بھارت کے مابين کشيدگی کافی بڑھ گئی تھی۔ پاکستان اور بھارت کے ليے اکثر ’روايتی حريف ممالک‘ کی اصطلاح استعمال کی جاتی ہے، لیکن کيوں؟ جنوبی ايشيا کے يہ پڑوسی ممالک ملتی جلتی ثقافت، زبان اور سياست کے حامل ہیں تو پھر اس قدر کشيدگی کيوں؟ ڈی ڈبليو کی اس مختصر ويڈيو ميں ديکھيے کہ پاک بھارت کشيدگی کی کليدی وجوہات کيا ہيں اور تنازعہ در اصل ہے کيا؟
ڈیوا ریڈیو
پشاور کے علاقے نمک منڈی میں موجود قیمتی پتھروں کی مارکیٹ ہزاروں افراد کو روزگار مہیا کر رہی ہے۔ تاجر کہتے ہیں کہ اگر حکومت سرپرستی کرے تو اس صنعت سے سالانہ اربوں ڈالرز کا زرمبادلہ حاصل ہو سکتا ہے۔ مدثر شاہ کی رپورٹ