ابھی تک 20 پولیس والوں کی شہادت کی اطلاع ہے
اے میرے مولا رحم😓😭
نہ ستوری دآسمان نہ سپوگمئ غواڑی بادشاہ
دی خار کی خلق اوگی دی ڈوڈئ غواڑی بادشاہ
کےپی کے حکومت او مونگ زندہ باد مردہ باد ستڑی کڑو،،
چور کو ڈھونڈ نے میں مدد کریں۔۔۔۔
سوات: پولیس نے قبضہ مافیا گروہ کو گرفتار کر لیا۔اس حوالے سے ایڈیشنل ایس پی سوات ارشد خان نے تھانہ کانجو میں میڈیا سے خطاب کر تے ہوئے کہا کہ مورخہ2022-12-12 کو مدعی اسد اللہ ڈائریکٹر اربن ایریا ڈولپمنٹ اتھارٹی ٹاؤن شپ کانجو سوات نے یہ رپورٹ کی کہ سیکٹر Fپلاٹ نمبر 215 کانجو ٹاؤن شپ میں فیاض علی شاہ ساکن دمغار تجاوز کر کے مختلف قسم کے درختان کاٹ کر زبردستی سرکاری اراضی میں روڈ نکالنے اور مزید سرکاری اراضی پر قبضہ کر نے کی کوشش کر رہا ہے ۔ جس پر تھانہ کانجو میں فیاض علی شاہ ولد ممتا ز خان ساکن دمغار کے خلاف جرم506-511-379-447-427-148-149-440-PPC 15AA درج رجسٹرکی گئی۔
جس پر ڈی ائی جی ملاکنڈ اور ڈی پی او سوات شفیع اللہ گنڈاپور نے فوراً ایکشن لیتے ہوئے ایڈیشنل ایس پی لوئر سوات ارشد خان کو ملزم کو گرفتار کرنے کا ٹاسک سونپا جس پر ایڈیشنل ایس پی ارشد خان نے ہمراہ ایس ڈی پی او سرکل کبل اور ایس ایچ او تھانہ کانجو معہ دیگر پولیس نفری کاروائی کرتے ہوئے موقع پر درختان کے کٹائی اور دیگر تجاوزات کرنے میں مصروف 23 نفر ملزمان مقدمہ ہذا میں نامزد کر کے جس میں ملزم ارباز کان ولد فیاض علی کےقبضہ سے ایک عدد 9mmپستول معہ 33 عدد کارتوس ، اسی طرح ملزم امین اللہ ولد حبیب الل ساکن تئی وزیر ستان کے قبضہ سے ایک عدد رائفل 7.62 بور برآمد کر لی گئی۔مزید قبضہ شدہ پ