Da Shergarh Mazigar

Da Shergarh Mazigar About Shergarh Village To Explore The Beauty

18/12/2023

کالج یونیورسٹی کے 80فیصد نوجوان الحاد کا شکار ۔بزبان شیخ القرآن و الحدیث حضرت مولانا محمد قاسم صاحب

جامے د ملیشے وے او پہ سر بہ مو ټوپئ وہپہ سنګ کی بہ بستہ  او پہ لاسونو کی تختئ وہبستہ بہ مو ھم جوړہ وہ د ټوکی ملیشے نہخہ ...
21/11/2023

جامے د ملیشے وے او پہ سر بہ مو ټوپئ وہ
پہ سنګ کی بہ بستہ او پہ لاسونو کی تختئ وہ

بستہ بہ مو ھم جوړہ وہ د ټوکی ملیشے نہ
خہ ښکلے پراټھہ به پکی ایښے مو ابئ وہ

پانړو لہ پہ قطار کی بہ ولاړ وو ماشومان وو
پسے بہ ځومرہ خکلے شان مزہ بیا د چھټئ وہ

ټاټونہ د کلاس بہ مو سنډل بہر چمن کی
ډنډہ بہ مو پہ لاس کی او پہ پوزہ بہ بوزئ وہ

راتاو بہ د تالی نہ د چھولو نیمہ چھټئ کې
پہ یو روپئ پلیټ او ورسرہ بہ ھم روټئ وہ

املا بہ مو لیکلہ پہ تختئ نیمہ غرمہ کې
پسے بہ بیا قیصہ پہ سلیٹی د ریاضئ وہ

سلیټ او دوات دواړہ بہ بستہ کی خہ سمبال وو
د تورے سیاھئ پکی پرتہ بہ یو پونړئ وہ

لیوالہ بہ وو ناست مونګہ پہ طمعہ د چھٹئ کې
ناڅاپہ بہ تر غوګ مو شو ټنګارخوږه ٹلئ وہ

د سترګو پہ یو پړق کي لاړے تیرے زمانے شوے
عابدہ سہ خوږہ دغہ قیصہ د زندګئ وہ

مولانا محمد قاسم صاحب کو جمعیت العلماء اسلام ضلع مردان کے آئندہ 5 سال کے لئے امیر منتخب ہونے پر مبارکباد اللہ تعالٰی سےد...
20/11/2023

مولانا محمد قاسم صاحب کو جمعیت العلماء اسلام ضلع مردان کے آئندہ 5 سال کے لئے امیر منتخب ہونے پر مبارکباد اللہ تعالٰی سےدعا گو ہوں کہ انہیں صحت کاملہ کے ساتھ عمر دراز عطاءفرمائیں۔
امین ثمہ امین

12/11/2023

3کسانو خیرے الله قبول کئے۔۔👇
دہ مسافروں خیرے/ دہ مظلوم خیرے/ او دہ مور او پلار خیرے دہ خپلوں بچوں دہ پارہ
بزبان : حضرت مولانا حافظ محمد نعیم صاحب آفیشل

02/11/2023


په مزه مزه کابل ته کډي لاړي 💔Good bye Pakistan  💔✈
01/11/2023

په مزه مزه کابل ته کډي لاړي 💔
Good bye Pakistan 💔✈


Thanks for the support❤️❤️
31/10/2023

Thanks for the support❤️❤️

  اسلام علیکم۔ مردان شیرگڑھ کے بزرگ بابا جنکا مکہ مکرمہ (حرم شریف) میں اپنے بیوی اور بیٹے سے رابطہ نہیں ہو پا رہا جن کو ...
30/10/2023


اسلام علیکم۔
مردان شیرگڑھ کے بزرگ بابا جنکا مکہ مکرمہ (حرم شریف) میں اپنے بیوی اور بیٹے سے رابطہ نہیں ہو پا رہا جن کو ڈھونڈتے ہوئے وہ کافی تھک گئے ہیں پر کسی قسم کا پتہ نہیں چلا۔
اگر کسی قسم کی مدد کوئی کرسکے یا کوئی معلومات مل سکے تو برائے مہربانی اس نمبر پر رابطہ کریں۔
واٹس ایپ
+92 344 9096906

مبلغ اسلام مولانا طارق جمیل کے بیٹے عاصم جمیل نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ،انا للہ وانا الیہ راجعون
29/10/2023

مبلغ اسلام مولانا طارق جمیل کے بیٹے عاصم جمیل نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ،انا للہ وانا الیہ راجعون

Cha cha dlta Sabaq wayli ??? GHSS Shergarh Bazar
29/10/2023

Cha cha dlta Sabaq wayli ??? GHSS Shergarh Bazar

27/10/2023
دہ لوند خواڑ پولیس کامیاب کارروائی زہنی مریض مخمد علی گرفتار کرلیا ائی شرمیدلو راشے پہ ٹول شیرگڑھ کی معلومات وکے چی دہ ا...
23/10/2023

دہ لوند خواڑ پولیس کامیاب کارروائی زہنی مریض مخمد علی گرفتار کرلیا ائی شرمیدلو راشے پہ ٹول شیرگڑھ کی معلومات وکے چی دہ انسان روغ دے کہ لیونی 🙏

22/10/2023

زما پہ قام کی اوس ھم داسی خلق شتہ الحمدللہ، پہ واللہ ڈیر زیات خوشالہ شوم دا کسان چی ھر سوک دی اللہ د خاد او آباد لری، او پہ د ویڈیوں کی زمونگ د پارہ لوئی سبق د، کہ چری مونگ کی ھم داسی خلق چی د ھغوی وس کیگی، طاقت لری او د داسی مجبورہ خلقو مدد شروع کی نو انشاءاللہ زمونگ معاشرہ بہ د ہر قسمہ خامیانو نہ پاکی شی۔

غزہ، فلسطین، ہسپتال  بمباری300 سے زائد افراد شہید۔انا للّہ واناالیہ راجعون
17/10/2023

غزہ، فلسطین، ہسپتال بمباری
300 سے زائد افراد شہید۔
انا للّہ واناالیہ راجعون

Mousam ❤
17/10/2023

Mousam ❤

فلسطین/غزہ کے ایشو پاکستان کے نگران حکومت کا موقف کمزور اور معذرت خواہانہ اور مسلمانان پاکستان اور پاکستان کے عوام کے جذ...
15/10/2023

فلسطین/غزہ کے ایشو پاکستان کے نگران حکومت کا موقف کمزور اور معذرت خواہانہ اور مسلمانان پاکستان اور پاکستان کے عوام کے جذبات کی ترجمانی نہیں کرتا۔ نگران حکومت غزہ/فلسطین کی صورت حال پر فوری طور پر سینیٹ کا اجلاس بلائے تاکہ منتخب نمائندوں کے ذریعے سے قوم کے احساسات و جذبات پر مبنی موقف سامنے آ جائے

13/10/2023

‏اسرائیل کا پہلا وزیرِ اعظم بن گوریان تھا۔ ایک روز وہ کچھ جلدی میں گھر سے جا رہا تھا کہ اُس کی بیٹی نے یاد دہانی کروائی کہ آج دیوارِ گریہ (Wailing Wall) پر سالانہ دعا کا دن ہے۔
بن گوریان نے جواب دیا کہ مجھے ریاستی امور سے متعلق کچھ اہم کام نمٹانے ضروری ہیں اِس لیے میں دفتر جا رہا ہوں۔

بیٹی نے کہا کہ سالانہ دعا سے اہم اور کیا کام ہوسکتا ہے؟

بن گوریان نے جواب دیا کہ
”اگر صرف دعا سے کام ہوتے تو تمام عرب اور مسلمان حج کے اِتنے بڑے اجتماع میں ہر سال اسرائیل کی تباہی اور بربادی کی دعا مانگتے ہیں لیکن عمل سے عاری ہیں جب کہ نتیجہ تمھارے سامنے ہے کہ عرب اور مسلمان کس حال میں ہیں اور نوزائیدہ یہودی ریاست دن دگنی رات چوگنی ترقی کر رہی ہے۔ میں ریاستی امور طے کرکے شام کو دعا میں بھی شامل ہوجاؤں گا۔"

ایک ارب چالیس کروڑ سے زیادہ بے عمل ہم مسلمان اِس ساٹھ لاکھ کی آبادی والے ملک کے سامنے بے بس ہیں اور آہستہ آہستہ اُس کی شرائط پر تعلقات استوار کرنے کی فکر میں ہیں۔
یاد رکھیں کہ کوئی انسان اپنی بزدلی کی وجہ سے موت سے نہیں بچ سکتا۔
اگر صرف دعاؤں اور التجاؤں سے مسائل حل ہونے ہوتے تو نہ غزوہ بدر کے لیے جانا پڑتا نہ احد، خندق اور باقی تمام جنگیں لڑنی پڑتیں۔
آج پھر فلسطین لہو لہو ھے اور امت مسلمہ دعاٶں کا ورد کر رھی ھے

يا اللّٰهﷻ په دے کؤرنئ خپل خصوصي رحم و کرم اوکړېياده دې وي پرون په  روډ ايکسډنټ کې دَ ده رور احسان اللّٰه په حق رسيدلی و...
11/10/2023

يا اللّٰهﷻ په دے کؤرنئ خپل خصوصي رحم و کرم اوکړې
ياده دې وي پرون په روډ ايکسډنټ کې دَ ده رور احسان اللّٰه په حق رسيدلی وو او دا ځوان سخت زخمی وو نن دے هم په حق اورسيدو ډير دروند غم دے
پروردګار دے جنت الفردوس نصیب کړی امین

08/10/2023

8 اکتوبر 2005 کو صبح 8 بجکر 52 منٹ پر جب زلزلہ آیا تھا آپ کہاں تھے اور کیا کرتے تھے؟؟

اگر آپ کا موبائل چوری یا گم ہو جائے تو فوراً پی ٹی اے کی ویب سائٹ پر جا کر اسے بلاک کروائیں اور متعلقہ تھانہ میں رپورٹ د...
08/10/2023

اگر آپ کا موبائل چوری یا گم ہو جائے تو فوراً پی ٹی اے کی ویب سائٹ پر جا کر اسے بلاک کروائیں اور متعلقہ تھانہ میں رپورٹ درج کروائیں

یورپی یونین کی طرز پر الگ پارلیمینٹ اور نیٹوکے طرز پر الگ فوجی اتحاد امت مسلمہ کی ضرورت ہے۔ قبلہ اول پر حملہ اسلام آباد،...
07/10/2023

یورپی یونین کی طرز پر الگ پارلیمینٹ اور نیٹوکے طرز پر الگ فوجی اتحاد امت مسلمہ کی ضرورت ہے۔ قبلہ اول پر حملہ اسلام آباد، جکارتہ، استنبول، تہران اور بغداد پر حملہ ہے۔ اسرائیل کا مسجد اقصی کا انہدام اور ہیکل سلیمانی کی تعمیر کا اعلان ہمارے خلاف اعلان جنگ ہے۔

جہاں مکان نمبر کے بجائے باپ دادا کے نام سے پہچان ہو اسے گاؤں کہتے ہیں ۔ ❤️
04/10/2023

جہاں مکان نمبر کے بجائے باپ دادا کے نام سے پہچان ہو اسے گاؤں کہتے ہیں ۔ ❤️

02/10/2023

گلشنِ حضرت مہتمم باباجی نور الله مرقده دارالعلوم
إسلامية عربية شيرگڑھ مردان❤️

یہ ٹرانسفرمر دو دنوں سے خراب ہے اور متعلقہ محکمہ حرگوش کی خواب سو رہی ہے ۔ گھروں میں پانی کا سنگین مسلئہ ہے لوگوں کو وضو...
28/09/2023

یہ ٹرانسفرمر دو دنوں سے خراب ہے اور متعلقہ محکمہ حرگوش کی خواب سو رہی ہے ۔ گھروں میں پانی کا سنگین مسلئہ ہے لوگوں کو وضو کے لئے پانی نہیں موجود ۔

گزارش ہے کہ ٹرانسفرمر کو جلد ٹھیک کیا جائے۔

Remote Area CampaignSuzuki Mardan MotorsDate: 28 Sep 2023✅ Spark Plug Cleaning✅Air Filter Checkup✅Battery Checkup✅AC Fil...
27/09/2023

Remote Area Campaign

Suzuki Mardan Motors

Date: 28 Sep 2023

✅ Spark Plug Cleaning

✅Air Filter Checkup

✅Battery Checkup

✅AC Filter Checkup

✅Door Adjustment

✅Computer Scanning

✅Oil + Part 15% Discount

Venue: KHAN's Ride

Free Check Up Suzuki at Shergarh Mardan 💛At KHAN's Ride
26/09/2023

Free Check Up Suzuki at Shergarh Mardan 💛
At KHAN's Ride

آج Assistant Commissioner Takht Bhai کے آفس کی تازہ تصویر۔ پہلے اپنے آفس سے شروع کرے یا عام شہری کو بھی کنڈا کی اجازت دے...
24/09/2023

آج
Assistant Commissioner Takht Bhai
کے آفس کی تازہ تصویر۔ پہلے اپنے آفس سے شروع کرے یا عام شہری کو بھی کنڈا کی اجازت دے۔
سوشل میڈیا پر تصویر وائرل

20/09/2023

Kochyano Pull ❤

سماجی فلاحی تنظیم امید سحر پاکستان کے زیراہتمام ڈینگی سے بچاؤ اور احتیاطی تدابیر کے حوالے سے اگاہی مہمڈینگی سے بچاو ممکن...
18/09/2023

سماجی فلاحی تنظیم امید سحر پاکستان کے زیراہتمام ڈینگی سے بچاؤ اور احتیاطی تدابیر کے حوالے سے اگاہی مہم

ڈینگی سے بچاو ممکن ہے اگر ہم احتیاطی تدابیر احتیار کریں ۔ اس موقع پر امید سحر چیرمین منصور محمد اور اے سی تحت بھائی بھی موجود تھے۔

⚠️
گھروں میں مچھر مار سپرے کرے۔
پانی کے برتنوں کو ڈھانپ کر رکھیں۔
مچھردانی کا استمعال کریں۔
جہاں پانی کھڑا ہو وہاں اس جگہ پر مٹی ڈالے اور پانی کو کھڑا نہ ہونے دے۔

کوئی دھندا چھوٹا نہیں ہوتا اور دھندے سے بڑا کوئی درم نہیں ہوتا ۔۔۔اج ایک دوست نے یہ 10 اور 20 روپے کے نوٹ سے بھرا شاپر د...
17/09/2023

کوئی دھندا چھوٹا نہیں ہوتا اور دھندے سے بڑا کوئی درم نہیں ہوتا ۔۔۔اج ایک دوست نے یہ 10 اور 20 روپے کے نوٹ سے بھرا شاپر دیکھا اور کہا کہ ایک بھکاری ہر مہینے اس طرح 2 عدد پیسوں سے بھرے شاپر بیگ لاتا ہے جس میں تقریباً 90 ٹو 95 ہزار روپے ہوتے ہیں اور ھم سے بڑے نوٹوں میں پیسے وصول کرتا ہے۔۔اور بھکاری یہ سارا پیسہ معیار بازار سے اکھٹا کرتا ہے ۔۔۔اگر ھم ان بھکاریوں کو 10۔20 روپے دینے کے بجائے اپنے اردگرد سفید پوش مسکینوں کو 1000 دو ہزار دے تو ان کی عزت نفس مجروح نہیں ہوگی۔۔ اور اسطرح ان کاروباری بھکاریوں کا دھندا بھی بند ہوجاے گا ۔

16/09/2023

شیرگڑھ❤️

Edu.SafetyBecome a Safety OfficerContact for registration0346-93489810315-9306025
10/09/2023

Edu.Safety

Become a Safety Officer

Contact for registration
0346-9348981
0315-9306025

   ۔بحکم تحصیل ناظم حافظ محمد سعید صاحب/اور ٹی ایم او زیشان جیلانی صاحب کی ہدایت پر سنیٹری انسپکٹر محمد فاروق خان کی نگر...
09/09/2023



۔بحکم تحصیل ناظم حافظ محمد سعید صاحب/اور ٹی ایم او زیشان جیلانی صاحب کی ہدایت پر سنیٹری انسپکٹر محمد فاروق خان کی نگرانی میں تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن/ تخت بھائی Shergarh # مختلف علاقوں سے کچڑا آٹھارہے ہیئ
GOOD WORK Appreciated ❤



Address

9VRX+XGR, Malakand Mardan Road, Shergarh, Khyber Pakhtunkhwa
Mardan
23100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Da Shergarh Mazigar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Nearby media companies


Other Digital creator in Mardan

Show All

You may also like