Peshawar News

  • Home
  • Peshawar News

Peshawar News Welcome : ښه راغلاست : خوش آمدید
(18)

23/06/2024

د افغانستان له لوري د سترې لاسته راوړنې له امله مبارکي

22/06/2024

دنیا کی ہر چیز سے فائدہ اٹھائیں پر کسی کی کمزوری اور مجبوری سے فائدہ نہ اٹھائیں

یونان میں مسلسل 15 سال مزدوری کرنے کے بعد پاکستانی نوجوان شعیب نذیر کی میت پاکستان روانہ۔ اس نوجوان کی وفات کا سن کر دوس...
22/06/2024

یونان میں مسلسل 15 سال مزدوری کرنے کے بعد پاکستانی نوجوان شعیب نذیر کی میت پاکستان روانہ۔ اس نوجوان کی وفات کا سن کر دوسرا بھائی بھی پاکستان میں فوت ہو گیا۔ شعیب نذیر یونان میں بیمار تھا اور کچھ دن پہلے وفات پا گیا تھا ۔ آج یہ خبر سن کر اس کا بھائی طاہر نذیر بھی وفات پا گیا۔ نوجوان کا تعلق پاکستان ضلع منڈی بہاؤالدین سے تھا۔
آج دونوں بھائیوں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ اللہ تعالٰی دونوں کی مغفرت فرمائے۔آمین۔

Sadiq toro wai che zaba da jahangir zaye nisam next pukhtoo filoma hero ba yam taso pake sa waye?
22/06/2024

Sadiq toro wai che zaba da jahangir zaye nisam next pukhtoo filoma hero ba yam taso pake sa waye?

22/06/2024

کے پی کے مثالی پولیس کے مثالی کارنامہ
پشاور تھانہ فقیر آباد کے حدود میں
حاجیوں کے گاڑی پر فائرنگ
بچے زخمی

21/06/2024

سیاحت کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے
پورا پاکستان کاغان ناران پھنچ گیا ہے






20/06/2024

یہ بچہ انبار انٹرچینج پر ملا ہے ابھی تحصیل ٹوپی مینئی گھڑئی میں نسیم خان اور سلیمان خان کیساتھ ہے جس کا بھی ہے اس نمبر پر رابط کرے
0301 5688400

20/06/2024

دولت پہ قسمت رازی اوکہ پہ محنت؟

16/06/2024

پردیس میں رہنے والے جس جس بھائی نے عید الاضحی کی نماز ادا کی ھے کمنٹ میں الحمد اللہ لکھ دے

14/06/2024
07/06/2024
05/06/2024
04/06/2024
01/06/2024

Travel from Pakistan to Italy پاکستان سے اٹلی کا سفر

26/05/2024

جمال گڑھی کنڈرات مردان
Jamal Garhi tendons Mardan

جمال گڑھی خیبر پختونخوا کے ضلع مردان سے تیرہ کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ایک تاریخی مقام ہے تحقیق کے مطابق یہ ایک مندر سرائے گاہ تھی جو پانچویں صدی عیسوی تک یہاں موجود تھی اس دور میں برصغیر پاک و ہند میں بدھ مت عروج پر تھا۔ یہ مقام قونی یونیورسٹیوں کے محققین اور سیاحوں کو اپنی جانب متوجہ کرتا ہے، مردان سے کچھ دور ہونے کے باوجوجد یہاں پہنچنا زیادہ آسان ثابت نہیں ہوتا اس مقام کے تحفظ کے لیے کئی منصوبوں پر کام جاری ہے تاکہ یہاں دبے تاریخی آثار کو نکالا جا سکے۔
جمال گڑھی کے کھنڈر کے بارے میں مانا جاتا ہے کہ یہ سب سے پہلے برطانوی ماہر آثار قدیمہ سر الیگزینڈر نے 1848ء میں دریافت کیے تھے۔
سنہ 2012ء میں جاپانی حکومت اور یونیسکو کے فنڈز سے ہونے والی کھدائی کے دوران دوسری صدی عیسوی کے زمانے کے سکے برآمد ہوئے جو شاہ ہویشا کے عہد سے تعلق رکھتے تھے۔

19/05/2024
18/04/2024
18/04/2024

رواں ہفتہ متوقع بارش نشیبی و پہاڑی علاقوں میں طیغا نی و لینڈ سلائیڈ کا باعث بن سکتی ہے۔ عوام بلا ضرورت خطرے سے دوچار علاقوں کیجانب سفر اور ندی نالوں کو پار کرنےسے گریز کریں۔۔

فلڈ لیول رپورٹنگ (دریاٸے کابل میں پانی کے بہاٶں کی تازہ ترین صورتحال)ٹاٸم:رات 7بجےمورخہ 15اپریل 2024 آج رات 1بجے سے 3بجے...
15/04/2024

فلڈ لیول رپورٹنگ (دریاٸے کابل میں پانی کے بہاٶں کی تازہ ترین صورتحال)
ٹاٸم:رات 7بجے
مورخہ 15اپریل 2024

آج رات 1بجے سے 3بجے کے درمیان 172000کیوسک کا سیلابی ریلہ نوشہرہ میں دریاٸے کابل سےگزرجاٸیگا۔ لہذا نشیبی علاقوں اور دریاٸے کابل کے آس پاس بالکل قریب گھروں کے مکین احتیاطی تدابیر اپناٸیں اور ضروری سامان اور کاعذات وغیرہ محفوظ مقامات پر منتقلی کا انتظام کریں۔ ضلعی انتظامیہ اور تمام متعلقہ ادارے ہاٸی لیول الرٹ پر ہے اور کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلٸے پوری طرح تیار ہے۔

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Peshawar News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share