Mardan Classifieds

Mardan Classifieds Mardan classified is facebook advertising service in Mardan. We deal in Facebook Advertising, Insta
(1)

قیامت کے دن جب انسان اپنے نامہ اعمال دیکھے گا تو اس میں گناہوں کی فہرست میں ق_ت_ل کا گناہ بھی ہوگا۔ وہ پوچھے گا یا اللہ ...
08/02/2024

قیامت کے دن جب انسان اپنے نامہ اعمال دیکھے گا تو اس میں گناہوں کی فہرست میں ق_ت_ل کا گناہ بھی ہوگا۔ وہ پوچھے گا یا اللہ میں نے تو کسی انسان کو ق_ت_ل نہیں کیا۔ تو اس کو بتایا جائیگا کہ 8 فروری کی شام تم نے ہوائی فائ رنگ کی تھی جس سے بے گناہ انسان کی ج ان گئی تھی۔ پھر پچھتاوے کے سواہ کچھ نہ ہوگا۔ اور کروڑوں سال جہنم ٹھکانا ہوگا۔

2نمبر ملاوٹی قوم اوس پہ شہیدانوکے ہم ملاوٹ شروع کو۔ دا تصویران د شام او فلسطین د شہدا دی۔ اللہ پاک دے د باجوڑ شہیدانو در...
01/08/2023

2نمبر ملاوٹی قوم اوس پہ شہیدانوکے ہم ملاوٹ شروع کو۔ دا تصویران د شام او فلسطین د شہدا دی۔
اللہ پاک دے د باجوڑ شہیدانو درجات بلند کی۔

قبرستان کے مُردوں کے لئے بجلی مہنگیبادشاہوں کو 3 ارب 20 کروڑ کی گاڑیاں اور اس کا پیٹرول فری
22/07/2023

قبرستان کے مُردوں کے لئے بجلی مہنگی
بادشاہوں کو 3 ارب 20 کروڑ کی گاڑیاں اور اس کا پیٹرول فری

21/07/2023

2 لاکھ تنخواہ کے لئے پیٹرول بجلی فری
20 ہزارتنخواہ والے اپنی جیب سے خریدیں۔
کون لوگ ہو تم؟

16/06/2023

څه خکولې ورورولی وه، درنه عزیزولی وه
پالل به ېی په مینه ټولو خلکو خپلولې، وو ژوند د خوشحالې

پشاور 1919
ویڈیو شئیر کریں اور مردان کلاسیفائیڈز پیج لائک کریں۔

اگر کبھی اللہ کے ڈر سے اس طرح نماز کے ٹائم دکانیں بند کرتے تو شائد آج کسی اور کے ڈر سے نہ بند کرنے پڑتے۔
11/06/2023

اگر کبھی اللہ کے ڈر سے اس طرح نماز کے ٹائم دکانیں بند کرتے تو شائد آج کسی اور کے ڈر سے نہ بند کرنے پڑتے۔

کس کو نقصان پہنچا رہے ہو؟ حکومت کو؟ یہ نقصان تمہاری چمڑیوں سے نکال کر پورا کیا جائیگا۔ گاڑیاں کس کی توڑ رہے ہو؟ تمہارے ہ...
09/05/2023

کس کو نقصان پہنچا رہے ہو؟ حکومت کو؟ یہ نقصان تمہاری چمڑیوں سے نکال کر پورا کیا جائیگا۔ گاڑیاں کس کی توڑ رہے ہو؟ تمہارے ہی ٹیکس کے پیسوں سے وہ نئی گاڑیاں خرید لینگے۔
#پاکستان

تو تم اپنے پرودگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاوگے۔
26/03/2023

تو تم اپنے پرودگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاوگے۔

یہاں بھی پاکستانی رہتے ہیں اور ان لوگوں سے بھی اسلام آباد اور لاہورکے شہریوں کے برابر ٹیکس لیا جاتا ہے۔
25/03/2023

یہاں بھی پاکستانی رہتے ہیں اور ان لوگوں سے بھی اسلام آباد اور لاہورکے شہریوں کے برابر ٹیکس لیا جاتا ہے۔

‏پاکستان میں اردو کی ایک کتاب KG میں بچوں کو پڑھائی جاتی ہے، جس میں "ڈ" سے ڈاکٹر بتایا گیا ہے ۔ حیرت اس بات پہ ہے کہ نصا...
20/03/2023

‏پاکستان میں اردو کی ایک کتاب KG میں بچوں کو پڑھائی جاتی ہے، جس میں "ڈ" سے ڈاکٹر بتایا گیا ہے ۔
حیرت اس بات پہ ہے کہ نصاب تیار کرنے والوں کو حرف "ڈ" سے اردو کا کوئی ایک لفظ بھی نہ مل سکا اور "ڈ" سے ڈاکٹر (جو کہ سرے سے اردو زبان کا لفظ ہے ہی نہیں ) پر گزارہ کر لیا گیا ۔
اب سوشل میڈیا پر "ڈھول" پیٹ کر‏اس بات کا "ڈھنڈورا" کرنا پڑ رہا ہے کہ "ڈ" کے الفاظ "ڈالنا" کوئی اتنا مشکل امر بھی نہیں ہے ۔
اگر آپ کی ناراضی کا "ڈر" نہ ہو تو "ڈ" کو ذرا "ڈھونڈنا" شروع کریں ۔
"ڈانٹ ڈپٹ" سے کام نہ چلے تو "ڈنڈا" بھی قدرت کا ایک تحفہ ہے ۔ "ڈ" سے "ڈھول" نہ پیٹیں ، "ڈگڈگی" نہ بجائیں، الفاظ کا "ڈھیر"
‏اکٹھا نہ کریں تو بھی اردو کے کنویں سے ایک آدھ "ڈول" ہی کافی ہوگا ۔
"ڈبہ" سے "ڈبیا" تک ، "ڈراؤنے" قوانین سے لے کر تعلیم کے "ڈاکوؤں" تک ، امیروں کے "ڈیروں" سے لے کر غریب کی "ڈیوڑھی" تک اور پھولوں کی "ڈالی" سے لے کر سانپ کے "ڈسنے" تک "ڈ" ہر جگہ دستیاب ہے ۔

‏سوچا "ڈبڈباتی" آنکھوں سے یہ "ڈاک"، بغیر کسی "ڈاکیہ" اور "ڈاک خانے" کے آپ تک پہنچا دوں کہ لفظوں کی مالا شاید نصاب کی کوتاہیوں کی "ڈھال" ثابت ہو "

منقول ۔
✌️😃

26/08/2022

ترپال کی قیمتوں میں اضافہ
سوات تا پشاور کرایوں میں پانچ گنا اضافہ
اسلام کے نام پہ آباد پاکستان میں خوش آمدید

Address

Mardan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mardan Classifieds posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Social Media Agencies in Mardan

Show All