Islam zinda bad

Islam zinda bad امیر معاویہ رضی اللہ عنہ

24/02/2023
09/07/2022

ټول ملګرو او دوستانو او د لر او بر پښتنو ته، مسافرو ته او د نړې ټول مسلمانانو ته د اختر مبارکي ورکوم🌹🌹🌹

07/07/2022

❤❤❤❤

02/07/2022

سفیر اسلام علامہ سید عبدالمجید ندیم شاہ صاحبؒ

31/05/2022

‏میچورٹی کا ایک لیول یہ ہوتا ہے کہ آپ وضاحت دینا چھوڑ دیتے ہیں اور خاموش ہوجاتے ہیں، بحث نہیں کرتے اگر کوئی آپکو برا بھلا بھی کہہ دے تو یہ کہہ کر مسکرا کر آگے بڑھ جاتےہیں کہ " Yes I'm....
اسکا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ آپ سچ میں ویسے ہی ہوتے ہیں فرق صرف یہ ہے کہ وہ بات آپکے لیے اہمیت ہی نہیں رکھتی۔

یاد رکھیں۔۔
گاڑی کے پیچھے کچھ فاصلے تک ہی کتا بھونکتا اور دوڑتا رہتا ہے،
نہ ہی کتا آپ سے گاڑی چھیننا چاہتا ہے
نہ گاڑی میں بیٹھنا چاہتا ہے
اور نہ ہی اسے گاڑی چلانی آتی ہے

ایسے ہی زندگی کے سفر میں کچھ اسی عادت کے لوگ بنا کسی مقصد کے آپ کی راہ میں رکاوٹ پیدا کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔۔
اس لئے جب آپ اپنی منزل پر رواں دواں ہوں اور لوگ آپ کی راہ میں رکاوٹیں ڈالنے کی کوشش کریں تو ان سے الجھنے کے بجائے اپنی منزل کی طرف متوجہ رہیں..

یاد رکھیں،
آپ کو تلخ نہیں ہونا،
آپ کو بدلہ لینے والا نہیں بننا۔
آپ کو چالیں چلنے والا،
جال بچھانے والا بھی نہیں بننا۔
آپ کو ایسا بھی نہیں ہونا کہ آپ شاطر کہلائیں۔
اور ایسا بھی نہیں کرنا کہ آپ گڑھے کھودیں۔

آپ کو لگے زخم ہیں، دل پر ہیں اور روح پر بھی ہیں،
لیکن ان کے لیے مرہم بدلہ لے کر تیار نہ کریں۔
مرہم آسمانی ہی اچھے ہوتے ہیں۔
مرہم رحمانی ہی شفاء دیتے ہیں۔
چھوڑ دیں جو ہوا، جانے دیں جس نے جو کیا۔
اپنے پیچھے دروازے بند کر کے آگے بڑھ جائیں۔
زخم دینے والوں، تکلیف پہنچانے والوں،
روح کو روند دینے والوں کو ان کے حال پر چھوڑ کر اپنا حال ٹھیک کریں۔ کیونکہ آپ کو وہ نہیں بننا جو حالات آپ کو بنا رہے ہیں۔ آپ کو وہ بننا ہے جو اعمال بناتے ہیں۔

منقول

28/05/2022

ایک نوجوان اپنی زندگی کے معاملات سے کافی پریشان تھا ۔
اک روزایک درویش سے ملا قات ہو گئی تواپنا حال کہہ سنایا ۔
کہنے لگا کہ بہت پریشان ہوں۔ یہ دکھ اور پریشانیاں اب میری برداشت ہے باہر ہیں ۔ لگتا ہے شائد میری موت ہی مجھے ان غموں سے نجات دلا سکتی ہے۔

درویش نے اس کی بات سنی اور کہا
جاؤ اور نمک لے کر آؤ۔

نوجوان حیران تو ہوا کہ میری بات کا نمک سے کیا تعلق پر پھر بھی لے آیا ۔

درویش نے کہا
پانی کے گلاس میں ایک مٹھی نمک ڈالو اور اسے پی لو۔

نوجوان نے ایسا ہی کیا تو درویش نے پوچھا :
اس کا ذائقہ کیسا لگا ؟

نوجوان تھوكتے ہوئے بولا
بہت ہی خراب، ایک دم کھارا

درویش مسکراتے ہوئے بولا
اب ایک مٹھی نمک لے کر میرے ساتھ اس سامنے والی جھیل تک چلو۔

صاف پانی سے بنی اس جھیل کے سامنے پہنچ کر درویش نے کہا
چلو اب اس مٹھی بھر نمک کو پانی میں ڈال دو اور پھر اس جھیل کا پانی پیو۔

نوجوان پانی پینے لگا، تو درویش نے پوچھا
بتاؤ اس کا ذائقہ کیسا ہے، کیا اب بھی تمہیں یہ کھارا لگ رہا ہے ؟

نوجوان بولا
نہیں ، یہ تو میٹھا ہے۔ بہت اچھا ہے۔

درویش نوجوان کے پاس بیٹھ گیا اور اس کا ہاتھ تھامتے ہوئے بولا

ہمارے دکھ بالکل اسی نمک کی طرح ہیں ۔ جتنا نمک گلاس میں ڈالا تھا اتنا ہی جھیل میں ڈالا ہے۔ مگر گلاس کا پانی کڑوا ہو گیا اور جھیل کے پانی کو مٹھی بھر نمک سے کوئی فرق نہیں پڑا۔

اسی طرح انسان بھی اپنے اپنے ظرف کے مطابق تکلیفوں کا ذائقہ محسوس کرتے ہیں۔
جب تمھیں کوئی دکھ ملے تو خود کو بڑا کر لو، گلاس مت بنے رہو بلکہ جھیل بن جاؤ۔

اللہ تعالی کسی پر اس کی ہمت سے ذیادہ بوجھ نہیں ڈالتے۔ اس لئے ہمیں ہمیشہ یقین رکھنا چاہیے کہ جتنے بھی دکھ آئیں ہماری برداشت سے بڑھ کر نہیں ہوں گے۔

محبتوں کا امین

سبحان اللہ🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌹🌹🌹🌹
09/05/2022

سبحان اللہ🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌹🌹🌹🌹

01/05/2022

کل پیر کے دن یکم شوال ہے تمام اھل اسلام کو عیدالفطر مبارک ہو

11/04/2022

شاہ جی رح❤❤❤❤❤

10/04/2022

کم مولاچی تراویح تیزے کی

25/02/2022

🌻🌷🌷قرآن کی عظمت کوترازوں میں نہ تولو 🌻🌻🌻
💐❤❤قرآن توھردورمیں انمول رھاھے❤❤❤

16/02/2022

❤❤❤❤🌿🌿🌿🌿🌷🌷🌷

13/02/2022

💐💐💐💐💐🌻🌻🌻🌻

13/02/2022

🌷🌷🌷🌷🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌺🌺🌺🌺

10/02/2022

🍂🍂🍂🍂🍂🍂🍂🍂🍂🍂

10/02/2022

یہ دن سب پے انے والاہے لہذااحتیاط سے ذندگی گزاریں

03/01/2022

سورہ فاتحہ

اسلام ذندہ باد
29/12/2021

اسلام ذندہ باد

23/11/2021

شاه رخ خان،
سلمان خان،
عامر خان،
سچن ٹیندولکر،
میسی،
شاہد آفریدی،
ورات کوھلی۔
یہ ان لوگوں کے نام ھیں جو آپ کو نہیں جانتے۔۔۔
جنہیں آپکی کوئی پرواہ بھی نہیں!
جنہیں آپکے مستقبل کی کوئی فکر نہیں۔۔۔!
ان لوگوں نے آپ کے لئے کبھی بھی کسی سے کچھ نہیں مانگا۔۔۔!
ان لوگوں نے کبھی غلطی سے بھی آپکو یاد نہیں کیا...!
ان لوگوں نے کبھی آپ سے محبت کا اظہار بھی نہیں کیا...!
لیکن!
▬ *کوئی ہے* ▬
•جو آپ سب کے لئے راتوں کو اٹھ اٹھ کر رویا تھا،
•جس کو آپکی فکر ہمیشہ ستاتی رہتی تھی،
•جس نے ہمیشہ اپنے اللّٰه سے آپکی جنت کو مانگا،
•جس نے آپ سے حد درجہ محبت کی،
•جس نے آپکے لئے پتھر بھی کھائے،
•جس نے اپنے آخری وقت میں بھی آپکو یاد کیا،
اور جو روز قیامت بھی ہماری شفاعت کے لئے رب کے حضور اپنی پیشانی سجدہ ریز کئے ہوئے ملے گا۔۔۔!
*اور ہم نے کیا کیا؟*
ہم نے اپنی زندگی ان لوگوں پر لگا دی جو ہمیں جانتے بھی نہیں،
ہم نے اپنے نہ جانے کتنے پیسے ان لوگوں پر برباد کر دئیے جنہیں ہماری پرواہ کبھی تھی ہی نہیں،
ہم نے ان لوگوں کو اپنا آئیڈیل بنایا جن کو کبھی ہمارے بارے میں سوچنے کی فرصت ہی نہیں ملی؟
کیا ہم نے اپنے پیارے رسول ﷺ کی زندگی کو جاننےکی کوشش کی؟
جس ذات نے صرف اور صرف ہمارے اور آپکے لئے اتنی مشقتیں برداشت کیں،
_جو ھمارے غم میں راتوں کو اٹھ کر روتا رہا،
جس ذات نے ہمیں ساری زندگی یاد رکھا
ہم نے انھیں کتنا یاد رکھا؟
◕ذرا سوچیں...!!
کیا یہی انصاف کا تقاضا ہے؟
کیا اسی کا نام امت محمدی ﷺ ہونا ہے؟
کیا واقعی ہمارے لئے رسول ﷺ کی زندگی کوئی اہمیت رکھتی ہے؟
کیا ہم اپنے بہترین امتی ہونے کا، اور اپنے پیارے نبی کریم ﷺ کی محبت کا حق ادا کررہے ہیں؟؟

*سوچئے گا ضرور*

الحمدللہ
26/08/2021

الحمدللہ

09/07/2021

اللہ کے نام سے محبت کیجۓ
بہترین واقعہ

06/07/2021

حب صحابہ زندہ بادبغض صحابہ مردہ باد

27/06/2021

خالق لکل شٸٍ ھواللہ

26/06/2021

دنبوت گلونہ یو لاکہ سلیرش زرہ

Address

Mardan
Mardan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islam zinda bad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Islam zinda bad:

Videos

Share

Category