Pashto Sports

Pashto Sports follow our page for more interesting video

Pakistan beats india in under19 asia cup by 8 wickets ♥️😍
10/12/2023

Pakistan beats india in under19 asia cup by 8 wickets ♥️😍

Exploring the depths of deliciousness on this Mixed pizza sandwich adventure sunday🍕🥪And yes, we are open to better serv...
10/12/2023

Exploring the depths of deliciousness on this Mixed pizza sandwich adventure sunday🍕🥪

And yes, we are open to better serve our lovely costumer.Come and dine with us!🔥

FREE delivery within nearest area only.

You may order through call us at 0345 3457028

Address: Siraj Plaza Opposite Luqman Super Store Main Bazar [SAWALDHER]

Babar Azam Test batting average against each Nation:🇧🇩 BAN-80.66🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿 ENG-61.10🇳🇿 NZ-57.72🇱🇰 SL-54.00🇦🇺 AUS-44.38🌴 WI-...
10/12/2023

Babar Azam Test batting average against each Nation:

🇧🇩 BAN-80.66
🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿 ENG-61.10
🇳🇿 NZ-57.72
🇱🇰 SL-54.00
🇦🇺 AUS-44.38
🌴 WI-38.09
🇮🇪 IRE-36.50
🇿🇦 SA-34.30
🇿🇼 ZIM-1.00

They rightly call him ZimBa**r because he makes even the best team in the world looks like Zimbabwe.

King Babar Azam 👑💖

09/12/2023

جدید عورتیں ہمیں یہ کہتی ہیں کہ شادی کے بعد الگ گھر ان کا حق ہے آپ کا حق ہے،
وہ ہمیں کہتی ہیں کہ ہمارے ماں باپ کی خدمت ان کا فرض نہیں ہے ، آپ کا فرض نہیں آپ کی سب باتیں ٹھیک ہیں،

وہ کہتی ہیں کہ جوائنٹ فیملی سسٹم ٹھیک نہیں ہے آپ ٹھیک کہتے ہیں لیکن ہمیں یہ بھی تو بتائیں کہ 30 سال تک ہمیں دن میں تین وقت کا کھانا، صاف ستھرے کپڑے اور سونے کے لیے پنکھے کی سب سے اگلی چارپائی دینے والی ماں کو کہاں چھوڑ کے آئیں؟ اپنی ساری جوانی اپنی جوتیاں گھسا کر ہمیں اس مقام تک پہنچانے والے باپ کا کیا کریں؟ ہم اس باب کا کیا کریں جس کی بچت اور پینشن سے ہماری شادی ہوئی اور آپ ہمارے گھر کا حصہ بنی؟

ہم انہیں کس اولڈ ہوم میں چھوڑ کے آئیں؟

ہر اونچ نیچ گرمی سردی دھوپ چھاؤں میں سائے کی طرح ساتھ دینے والی بڑے بھائی کا ساتھ صرف اس وجہ سے نہ دیں کیونکہ اس کی بیگم کی اور آپ کی نہیں بنتی اور آپ کو لگتا ہے آپ کا خاوند زیادہ کماتا ہے اور اب بھائی کو دینا اپنی سیونگز ختم کرنے کے مترادف ہے؟

کیونکہ آپ نہیں جانتی جب ہم پڑھتے تھے تو بڑا بھائی نوکری کرتا تھا نوکری چھوٹی تھی مگر میرے بڑے خرچے پورے ہوتے تھے ماں باپ نے قربانی دی پھر بڑے بھائی بہنوں نے قربانی دی اب میری بیگم مجھے کہتی ہے کہ مجھ پر صرف اس کا حق ہے آپ کس حیثیت سے اس بات کا حق جتا رہی ہیں؟

میری تو اپنی شادی میرے باپ کی کمائی کی وجہ سے ہوئی ہے کیونکہ اپنی نوکری میں تو میں کسی بڑے شہر میں کرائے کا گھر تک افورڈ نہیں کر سکتا، بھائی مل کے رہ رہے ہیں مسائل ہیں لیکن کیا مسائل بھائیوں کے ہیں؟

آپ پنجاب یونیورسٹی یا کوئی بھی ہوسٹل دیکھ لیں آپ بوائز ہاسٹل میں کبھی یہ تفریق نہیں کر پائیں گی کہ کس کے پاس کتنے پیسے ہیں کیونکہ پیسے کم ہوں یا زیادہ روم میٹس اور دوست آپس میں اکٹھے رہتے ہیں کھاتے ہیں پیتے ہیں اور کبھی یہ محسوس نہیں کرواتے کہ چار دوست مل کر ایک کا خرچ اٹھا رہے ہیں یہ ایک جاگیردار دوست چاروں کو پال رہا ہے تو یہ اچانک ایسا کیا ہوتا ہے کہ جیسے ہی شادیاں ہوتی ہیں ایک ہنستے بستے گھر میں سیاست اور پھر اقوال ذریں کا دور چلنے لگ جاتا ہے کہ جناب الگ گھر تو عورت کا حق ہے!! حق بالکل ہے لیکن کوئی ساتھی یہ بھی تو بتائیں ماں باپ کا کیا حق ہے ان کو کہاں چھوڑ کے آئیں؟

کم کمانے والے بڑے بھائی جس نے کئی جگہ ہماری فیس دی ہو اس کا کیا کریں اس کو کیا کہیں؟ میری جگہ پہ کئی جگہوں پر لڑنے والے مجھ پر جان چھڑکنے والے چھوٹے بھائی کا کیا کروں؟

بہتر نہیں کہ مردوں کو الگ گھر کا طعنہ دینے کی بجائے یا بالفرض اگر اپ الگ گھر میں رہ رہی ہیں اور اپ کی ساری ضرورتیں پوری ہو رہی ہیں تو پھر خاوند اپنے خاندان پر جیسے مرضی خرچ کرے اپ کیوں بھائیوں کے مسائل میں کود پڑتی ہیں بہتر نہیں اپنی زندگی سکون سے گزارے اور خاندان کو الگ گھروں میں الگ رہتے ہوئے بھی اکٹھا رہنے دیں۔ پرائیویسی کے نام پر گھٹن بڑھ رہی ہے ڈپریشن بڑھ رہا ہے اور ہم اپنوں کی بجائے ڈاکٹرز کی طرف دوڑ رہے ہیں بہتر نہیں آپسی مسائل سلجھا لیں خواتین بات بات پر مسائل کھڑا کرنے کی بجائے بھائیوں کو ان کے حال پر چھوڑ دیں تاکہ سب خوش رہیں اور سکون رہے

پس تحریر
جس یورپ اور عرب معاشرے کی مثال دے کر ہندوستان کے صدیوں پرانے خاندانی نظام پر بات کی جاتی ہے اسی یورپ اور عربوں میں ہر بندہ خود کماتا ہے خود کھاتا ہے بہت کم لوگ باپ کے سر پر عیش کرتے ہیں عربوں کو وراثت ملتی ہے یورپ والوں کو تعلیم اور ہنر جو اپنی جیب سے لیتے ہیں پھر وہ زندگی بھی اپنی جیتے ہیں ایسا نہیں ہو سکتا کہ اپ کا خاوند ابے کی جیب سے پڑھ پڑھا کر اسسٹنٹ کمشنر بنے اور آخر میں آپ کو یاد آجائے کہ بھائی سرکاری گھر پر تو صرف میرا حق ہے یہ بوڑھے لوگ یہاں کیا کر رہے ہیں؟ اور ہاں ہماری نوکریاں نہ ہوں تعلیم نہ ہو تو آپ کے ابے بھی ہمیں رشتہ نہ دیں سو شکریہ ادا کریں ہمارے ماں باپ کا جنہوں نے پال پوس کر ایک تیار شدہ بچہ آپکے حوالے کیا.

نیشنل ٹی20 کپ میں پشاور ریجن کی گروپ سٹیج اور سپر ایٹ مرحلے میں مسلسل کامیابیوں کے بعد سیمی فائنل میں ایبٹ آباد سے شکست ...
09/12/2023

نیشنل ٹی20 کپ میں پشاور ریجن کی گروپ سٹیج اور سپر ایٹ مرحلے میں مسلسل کامیابیوں کے بعد سیمی فائنل میں ایبٹ آباد سے شکست کھا کر ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئی۔




Address: Siraj plaza opposite Luqman super store Main Bazar Sawaldher
08/12/2023

Address: Siraj plaza opposite Luqman super store Main Bazar Sawaldher

Wall of cricket? 👀
08/12/2023

Wall of cricket? 👀

لاہور قلندر نے فخر زمان کو پی ایس ایل 9 کے لیے اپنی ٹیم سے ریلیز کر دیا ہے!!!
07/12/2023

لاہور قلندر نے فخر زمان کو پی ایس ایل 9 کے لیے اپنی ٹیم سے ریلیز کر دیا ہے!!!








Makhsoos Tabqa: Lekin Bhai Jaan Babar Ke Runs Toh 50% Losing Cause Mein Hotay Hain
05/12/2023

Makhsoos Tabqa: Lekin Bhai Jaan Babar Ke Runs Toh 50% Losing Cause Mein Hotay Hain

A SOFT REMINDER•CRICKETER OF THE YEAR 2022• ODI Cricketer of the Year 2021•ODI Cricketer of the Year 2022• Captain of IC...
05/12/2023

A SOFT REMINDER

•CRICKETER OF THE YEAR 2022
• ODI Cricketer of the Year 2021
•ODI Cricketer of the Year 2022
• Captain of ICC ODI Team of the Year 2021
•Captain of ICC ODI Team of the Year 2022
• Only player to win Player of the Month award thrice

Babar in T20ls:
• The fastest to 2,000 runs
•Joint-fastest to 3,000 runs
•The then Fastest to 1,000 runs
•Most Days Spent as No.1 batter
• Joint most T201 wins as a captian
• 4th highest run scorer in the history
• 2nd Most T201 hundreds in the history
• 2nd most player-of-the-series awards in the history

Babar in ODIS:
• Fastest to 5,000 runs
• 2nd fastest to 4,000 runs
• 2nd joint-fastest to 2,000 runs
• The then joint-fastest to 1,000 runs
• The then 2nd fastest to 3,000 runs
• No.1 ODI batsman since 07 Apr, 2021
• Fastest to 13, 14, 15, 16, 17, 18 & 19
hundreds
• Only player in the history to score 3 consecutive hundreds twice

Babar in Tests:
• Most runs for 🇵🇰 in WTC21
• Most runs for in 🇵🇰 WTC23
• 3rd highest rating points ever for 🇵🇰
• 4th most hundreds in Win. ❤️😇

Out form phir b top of the list Only king things  👑
05/12/2023

Out form phir b top of the list
Only king things 👑

Pakistan has chased 200 only three times in T20I history. In all these chases, Babar Azam was the man of the match." Int...
04/12/2023

Pakistan has chased 200 only three times in T20I history. In all these chases, Babar Azam was the man of the match." Interesting fact.🔥

02/12/2023
محمد حارث نے نیشنل ٹی20 کپ میں 28 گیندوں پر 6 چھکوں اور 1 چوکے کی مدد سے شاندار 52 رنز بنائے ، اور اپنی ٹیم کی جیت میں ا...
01/12/2023

محمد حارث نے نیشنل ٹی20 کپ میں 28 گیندوں پر 6 چھکوں اور 1 چوکے کی مدد سے شاندار 52 رنز بنائے ، اور اپنی ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا 💯💚💯

PCB has confirmed the appointment of former Pakistan cricketers Kamran Akmal, Rao Iftikhar Anjum and Salman Butt as cons...
01/12/2023

PCB has confirmed the appointment of former Pakistan cricketers Kamran Akmal, Rao Iftikhar Anjum and Salman Butt as consultant members to chief selector Wahab Riaz.

The three have assumed their responsibilities in the selection panel with immediate effect. Their first assignment as consultant members to the chief selector includes the upcoming five-match T20I series against New Zealand

یہ 20 ٹیمز ہیں جو آٸی سی سی مینز ٹی20 ورلڈکپ 2024 کا حصہ ہونگی۔۔۔۔۔۔!!!❤🔥
01/12/2023

یہ 20 ٹیمز ہیں جو آٸی سی سی مینز ٹی20 ورلڈکپ 2024 کا حصہ ہونگی۔۔۔۔۔۔!!!❤🔥


پاکستان سپر لیگ سیزن 9 میں فرنچائزز کی جوڑ توڑ جاری, کراچی کنگز کو بڑا دھچکا، کپتان عماد وسیم نے کراچی کنگز چھوڑ دی.*,عم...
28/11/2023

پاکستان سپر لیگ سیزن 9 میں فرنچائزز کی جوڑ توڑ جاری, کراچی کنگز کو بڑا دھچکا، کپتان عماد وسیم نے کراچی کنگز چھوڑ دی.*,عماد وسیم پی ایس ایل 9 میں کراچی کنگز کی کپتانی نہیں کرینگےعماد وسیم اسلام آباد یونائیٹڈ کا حصہ بن گئے، اسلام آباد یونائیٹڈ نے حسن علی کی جگہ عماد وسیم کو حصہ بنالیا،اسلام آباد یونائیٹڈ نے حسن علی کو کراچی کنگز سے ٹریڈ میں عماد وسیم لے لیا، اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان ہی رہینگے
‎ ‎ ‎

  in 2021  |   |   |
27/11/2023

in 2021

| | |

Most impactful runs from a player in PSL by espncricinfo in 2023: 1. Mohammad Rizwan2. Babar Azam3. Rilee Rossouw in 202...
25/11/2023

Most impactful runs from a player in PSL by espncricinfo

in 2023:
1. Mohammad Rizwan
2. Babar Azam
3. Rilee Rossouw

in 2022:
1. Fakhar Zaman
2. Mohammad Rizwan
3. Shan Masood

in 2021:
1. Mohammad Rizwan
2. Babar Azam
3. Sohaib Maqsood

in 2020:
1. Babar Azam
2. Chris Lynn
3. Ben Dunk

in 2019:
1. Shane Watson
2. Colin Ingram
3. Ronchi

in 2018:
1. Ronchi
2. Kamran Akmal
3. Babar Azam

Babar Azam featured in 4 seasons in top 3 impactful batters, Rizwan made it 3 times and all consecutive, but according to some clowns these 2 are not t20 material 😂

🚨 Breaking News All Rounder Imad Wasim Announces Retirement from all form of international cricket
24/11/2023

🚨 Breaking News

All Rounder Imad Wasim Announces Retirement from all form of international cricket

Good evening to strike rate merchants plus 9 t20 hundreds overall 3 t20 international hundreds....
22/11/2023

Good evening to strike rate merchants plus 9 t20 hundreds overall 3 t20 international hundreds....

پاکستانی اوپنر بلے باز امام الحق شادی کے بندھن میں بندھنے والے ہیں!!!امام الحق کی شادی 23 نومبر سے لاہور میں شروع ہورہی ...
21/11/2023

پاکستانی اوپنر بلے باز امام الحق شادی کے بندھن میں بندھنے والے ہیں!!!
امام الحق کی شادی 23 نومبر سے لاہور میں شروع ہورہی ہے
25 نومبر کو امام الحق کا نکاح ہو گا جبکہ 26 نومبر کو امام الحق کو ولیمہ ہو گا




ڈیوڈ وارنر ( کراچی کنگز )     ٹرینٹ بولٹ ( ملتان سلطانز)   نسیم شاہ ( پشاور زلمی )     کوینٹین ڈیکاک ( لاہور قلندرز ) پی...
21/11/2023

ڈیوڈ وارنر ( کراچی کنگز ) ٹرینٹ بولٹ ( ملتان سلطانز)
نسیم شاہ ( پشاور زلمی ) کوینٹین ڈیکاک ( لاہور قلندرز )
پی ایس ایل 9 کے ڈارفٹ میں یہ پِکس متوقع ہیں 💯💚💯

❤__ایک چہرے کے لئے وقف ہیں آنکھیں میری...... 🥀❤__ایک ہی شخص میرے واسطے کُل عالم 🥀
21/11/2023

❤__ایک چہرے کے لئے وقف ہیں آنکھیں میری...... 🥀

❤__ایک ہی شخص میرے واسطے کُل عالم 🥀

کیوں اداس پھرتے ہو سردیوں کی شاموں میں😎اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں🙈🙉
19/11/2023

کیوں اداس پھرتے ہو سردیوں کی شاموں میں😎
اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں🙈🙉

One head silence 1.4 billion heads !!😏😏😏👊🏻
19/11/2023

One head silence 1.4 billion heads !!
😏😏😏👊🏻

Virat Kohli is the player of the tournament!
19/11/2023

Virat Kohli is the player of the tournament!

جا راضی آں تیرے تے 💯❤️✅ایک لاکھ 25 ہزار کا کراؤڈ اسے خاموش کروانا ہر کسی کے بس کی بات نہیں آسٹریلیا نے ایک بار پھر ثابت ...
19/11/2023

جا راضی آں تیرے تے 💯❤️✅
ایک لاکھ 25 ہزار کا کراؤڈ اسے خاموش کروانا ہر کسی کے بس کی بات نہیں آسٹریلیا نے ایک بار پھر ثابت کردیا وہ دنیا کی سب سے بہترین ٹیم ہے جس سے بات ہوئی اس نے یہی کہا ورلڈکپ انڈیا کا ہے لیکن آسٹریلیا نے تمام تر دعوے تجربے غلط ثابت کردیے ورلڈکپ کا فائنل ایک لاکھ 25 ہزار کے یکطرفہ کراؤڈ میں کھیل کر بتایا ہے کہ ایسے کھیلا جاتا ہے ویلڈن ٹیم آسٹریلیا 💯❤️✅

Man of the tournament! ❤️‍🔥
19/11/2023

Man of the tournament! ❤️‍🔥

Feel for Indian fans. This is the best chace they ever had. WC in your country, winning 10 consecutive games, Kohli with...
19/11/2023

Feel for Indian fans. This is the best chace they ever had. WC in your country, winning 10 consecutive games, Kohli with 700 highest runs, Shami with highest 24 wickets, best bowling attack in ages but in the end they LOST.

He said it ✅He did it ✅Typical Aussies arrogance in big matches.
19/11/2023

He said it ✅
He did it ✅

Typical Aussies arrogance in big matches.

آٸی سی سی ورلڈکپ 2023 کے فاٸنل میں آسڑریلیا نے انڈیا کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔۔۔!!!❤🔥👏بہت بہت مبارک آسڑریلیوی ٹیم کو❤🔥👏 ...
19/11/2023

آٸی سی سی ورلڈکپ 2023 کے فاٸنل میں آسڑریلیا نے انڈیا کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔۔۔!!!❤🔥👏

بہت بہت مبارک آسڑریلیوی ٹیم کو❤🔥👏



🏆1987, 1999, 2003, 2007, 2015, 2023Australia have done it again. They clinched their 6th World Cup titles! 👏
19/11/2023

🏆1987, 1999, 2003, 2007, 2015, 2023

Australia have done it again. They clinched their 6th World Cup titles! 👏

Champions for the 6th Time.
19/11/2023

Champions for the 6th Time.

Address

Mardan

Telephone

+923179953570

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pashto Sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pashto Sports:

Videos

Share

Category


Other TV Channels in Mardan

Show All