Shehroz Kamal

  • Home
  • Shehroz Kamal

Shehroz Kamal I'm Shehroz Kamal, a traveller from Pakistan. In this channel I'll share my travel experience with you guys! Stay blessed!

22/01/2024

🚀 Dive into the world of earning $300 daily with Uber Eats and DoorDash! 🍔💸

12/01/2024

My Toughest Day as an International Student in Australia 🇦🇺

Dive into the heart of my life as an international student in Australia in this latest video. This isn't just my story; it's a shared adventure with all of you.

🚀 Ready for the ride? Click play now!

📌 Don't miss out on the conversation:
👍 Like if you relate!
🔄 Share to spread the vibes!
🔔 Subscribe for more tales of resilience and joy!

Connect beyond the video:
📸 Instagram:
🎥 YouTube:

Let's turn this into a global dialogue! Share your own stories in the comments below. 🌐

انسان ناشکرا ہے۔حوس کی دلدل میں پھنس کر جب تک ڈوب نہ جائے تب تک اُسے احساس نہیں ہوتا کہ وہ کتنی غلطیاں کرتا چلا آرہا تھا...
06/10/2022

انسان ناشکرا ہے۔
حوس کی دلدل میں پھنس کر جب تک ڈوب نہ جائے تب تک اُسے احساس نہیں ہوتا کہ وہ کتنی غلطیاں کرتا چلا آرہا تھا۔
اور وقت بھی کیا چیز ہے کہ اُسے واپسی کا کوئی راستہ نہیں دیتا۔
وہ وقت دور نہیں جب سب کو یہاں سے جانا ہے تو بس حسد سے درگزر اور کس کی خوشی کی وجہ بننا آپ کو اِس حوس کی دلدل سے دور رکھے گا۔

26/09/2022
اگر آپ نے پہاڑ کی چوٹی پر کسی مقامی (اپنا خرم ستی) کے گھر رات گزاری ہو، دوستوں نے مل کر کھانا بنایا ہو، اور رات سونے سے ...
13/08/2022

اگر آپ نے پہاڑ کی چوٹی پر کسی مقامی (اپنا خرم ستی) کے گھر رات گزاری ہو، دوستوں نے مل کر کھانا بنایا ہو، اور رات سونے سے پہلے ستاروں کے نیچے محفل سجائی ہو تو یقین جانئے آپ کے چہرے پر بھی ایسی ہی مسکان ہوگی۔

ارے بھائی صاحب، کوئی بتائے یہ ساری نظر ہم اہلیان پاکستان کو ہی کیوں لگتی ہے؟ایسی شَودی حرکت جب کوئی گورا کرے تو وہ منحوس...
11/08/2022

ارے بھائی صاحب، کوئی بتائے یہ ساری نظر ہم اہلیان پاکستان کو ہی کیوں لگتی ہے؟

ایسی شَودی حرکت جب کوئی گورا کرے تو وہ منحوس کیسے بچ جاتے ہیں؟

آدھی عوام آبشار تک پہنچ چکی تھی، لیکن میں اور رضا اس دیو ہیکل پتھر پر چڑھ کر آبشار کا نظارہ دیکھنے میں زیادہ سکون محسوس ...
11/08/2022

آدھی عوام آبشار تک پہنچ چکی تھی، لیکن میں اور رضا اس دیو ہیکل پتھر پر چڑھ کر آبشار کا نظارہ دیکھنے میں زیادہ سکون محسوس کر رہے تھے۔

کچھ چیزوں کو دور سے دیکھنے میں زیادہ سکون ملتا ہے، وہ الگ بات ہے جب سب اوپر آگئے تو بلال نے یہ بات کر کے جلانے میں کوئی کسر نہ چھوڑی کہ "جا یار شیری۔۔۔ اتنا سکون مل رہا تھا جب میں نے پانی میں پاؤں ڈالا تو چھوٹی چھوٹی مچھلیاں میرے پاؤں کو کاٹ رہی تھیں"۔

میں نے ظبط کا مظاہرہ کیا اور بس یہ بول کر گاڑی میں بیٹھ گیا کہ ہمیں لاہور واپس جانا ہے۔

یہ الگ بات ہے کہ اگلی بار یہاں جانا ہوا تو مچھلیوں سے خدمت زرور کرواؤں گا۔

پنجپیر روکس جاتے ہوئے ٹوپ سے تھوڑا پہلے الٹے ہاتھ سے پیدل گذرگاہ آپ کو اس نوری آباد آبشار تک لے جائے گی۔

Shahid Afridi not coming slow 😂
25/06/2022

Shahid Afridi not coming slow 😂

24/06/2022

سٹاک مارکیٹ میں بڑا گراؤ...
لیکن بادشاہ اپنی ضد پر قائم ہے...

پہاڑ پر گاڑی چڑھانے کا طریقہ.
22/06/2022

پہاڑ پر گاڑی چڑھانے کا طریقہ.

25/05/2022

میں کچھ دیر پہلے لبرٹی چوک سے اپنی موٹرسائیکل پر سوار گزر رہا تھا اور اپنی آنکھوں سے منظر دیکھ کر حیران رہ گیا کہ خواتین اور نوجوان لڑکوں پر آنسو گیس کی شیلنگ کی جا رہی تھی.
یہ کس قسم کی جمہوریت ہے؟

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shehroz Kamal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share