Kashmir Updates News Network

  • Home
  • Kashmir Updates News Network

Kashmir Updates News Network Jammu and Kashmir is land of peace, harmony, culture, craft and creed. Kashmir Updates News Network

15/12/2023
https://youtu.be/omWMQt6Xoeo۔محمد یاسین ملک کی اہلیہ محترمہ مشعال یاسین ملک کہتی ہیں کہ جموں و کشمیر کے لوگ دہشتگرد نہیں...
08/06/2023

https://youtu.be/omWMQt6Xoeo
۔
محمد یاسین ملک کی اہلیہ محترمہ مشعال یاسین ملک کہتی ہیں کہ جموں و کشمیر کے لوگ دہشتگرد نہیں بلکہ آزادی پسند ہیں، فیس بک، ٹوئٹر اور سوشل میڈیا پر پوری قوم اپنی آزادی کا مسئلہ اجاگر کرے
۔
سچ کیا ہے ود جنید انصاری
۔
برائے رابطہ:
جنید انصاری
جے اینڈ کے نیوز ٹی وی
جموں و کشمیر ڈیجیٹل
روزنامہ جموں و کشمیر
ایف ایم 101.4 میرپور
ریڈیو آزاد جموں و کشمیر
ریڈیو پاکستان
03080011188
03000576555

Subscribe this channel to get updates

Link is mentioned below

https://youtu.be/omWMQt6Xoeo

مسئلہ ء کشمیر پر بین الاقوامی شہرت یافتہ انٹلکچول و دانشور اینکر پرسن ڈاکٹر معید پیر زادہ کے علمی انکشافاتدرج زیل لنک پر...
05/06/2023

مسئلہ ء کشمیر پر بین الاقوامی شہرت یافتہ انٹلکچول و دانشور اینکر پرسن ڈاکٹر معید پیر زادہ کے علمی انکشافات

درج زیل لنک پر کلک کریں، چینل سبسکرائب کیجئے اور اہم انٹرویو دیکھئے

https://youtu.be/7XpG-US2sU8

1980 اور 1990 کی دہائی کے پاکستانی بیانیے کو ہندوستان نے دنیا کے سامنے کس طرح "گمراہ کن" انداز میں پیش کیا

کشمیر اور پاکستان کے خلاف سازشوں میں میڈیا کو کس طرح استعمال کیا گیا

ڈاکٹر جی ایم پیر زادہ مرحوم کو اپنے لوگوں اور وطن سے کس قدر محبت تھی

دیکھئے یو ٹیوب پر خصوصی گفتگو
۔
چینل سبسکرائب کیجئے....شکریہ
۔
سچ کیا ہے ود جنید انصاری
۔
برائے رابطہ:
جنید انصاری
جے اینڈ کے نیوز ٹی وی
جموں و کشمیر ڈیجیٹل
روزنامہ جموں و کشمیر
ایف ایم 101.4 میرپور
ریڈیو آزاد جموں و کشمیر
ریڈیو پاکستان
03080011188
03000576555

Subscribe the Channel for updates

Link is mentioned below

درج زیل لنک پر کلک کریں، چینل سبسکرائب کیجئے اور اہم انٹرویو دیکھئے

https://youtu.be/7XpG-US2sU8

04/09/2022

کشمیر کو بظاہر آزاد کر کے اقوامِ متحدہ کی فوج کے دھوکے میں اس خطے میں امریکہ کی فوج بٹھانے کی سازش ہو رہی ہے

امریکہ کشمیر کو پاکستان کا حصہ نہیں بننے دے گا بلکہ کشمیر میں خود بیٹھ کر چین، روس، ہندوستان اور پاکستان پر نظر رکھے گا
۔
سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل حمید گل مرحوم کے صاحب زادے عبداللہ گل
۔
سچ کیا ہے ود جنید انصاری
۔
برائے رابطہ:
جنید انصاری
جے اینڈ کے نیوز ٹی وی
روزنامہ جموں و کشمیر
ایف ایم 101.4 میرپور
ریڈیو آزاد جموں کشمیر
ریڈیو پاکستان
03080011188
03000576555

03/09/2022

معیاری تعلیم سے ہی قوم ترقی کر سکتی ہے.... ڈاکٹر سی ایم حنیف ایم ڈی لیڈیز اینڈ چلڈرن ہسپتال میرپور آزاد کشمیر
۔
سچ کیا ہے ود جنید انصاری
۔
برائے رابطہ:
جنید انصاری
جے اینڈ کے نیوز ٹی وی
روزنامہ جموں و کشمیر
ایف ایم 101.4 میرپور
ریڈیو آزاد جموں و کشمیر
ریڈیو پاکستان
03080011188
03000576555

03/09/2022

عمران خان نے پاک پتن میں غیر اللہ کی چوکھٹ پہ سجدہ کیا تھا یا نہیں......؟
۔
محترمہ جویریہ ظفر آہیر ممبر قومی اسمبلی
۔
سچ کیا ہے ود جنید انصاری
۔
برائے رابطہ:
جنید انصاری
جے اینڈ کے نیوز ٹی وی
روزنامہ جموں و کشمیر
ایف ایم 101.4 میرپور
ریڈیو آزاد جموں و کشمیر
ریڈیو پاکستان
03080011188
03000576555

03/09/2022

سردار صغیر چغتائی مرحوم وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان کے چچا کی آج پہلی برسی ہے، پراسرار انداز میں ان کی گاڑی دریا میں گری اور کئی دنوں بعد ان کی میت منگلا ڈیم سے ملی، ان کی زندگی کا آخری انٹرویو،اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے آمین ثم آمین
۔
سچ کیا ہے ود جنید انصاری
۔
برائے رابطہ:
جنید انصاری
جے اینڈ کے نیوز ٹی وی
روزنامہ جموں و کشمیر
ایف ایم 101.4 میرپور
ریڈیو آزاد جموں و کشمیر
ریڈیو پاکستان
03080011188
03000576555

02/09/2022

سردار تنویر الیاس خان کیا برادری ازم کی بنیاد پر وزیراعظم بنے؟

سردار ابراہیم خان مرحوم، کے ایچ خورشید مرحوم، سردار عبد القیوم مرحوم کے اقتدار میں آنے میں برادری کارڈ کا کتنا کردار تھا؟

سابق وزیر اعظم سردار عبد القیوم خان نیازی کی چشم کشا گفتگو
۔
سچ کیا ہے ود جنید انصاری
۔
برائے رابطہ:
جنید انصاری
جے اینڈ کے نیوز ٹی وی
روزنامہ جموں و کشمیر
ایف ایم 101.4 میرپور
ریڈیو آزاد جموں و کشمیر
ریڈیو پاکستان
03080011188
03000576555

قائد اعظم، کے ایچ خورشید،عبدالخالق انصاری، سید علی گیلانی، جسٹس عبدالمجید ملک، ڈاکٹر سید نذیر گیلانی اور کشمیرکالم:انصار...
01/09/2022

قائد اعظم، کے ایچ خورشید،عبدالخالق انصاری، سید علی گیلانی، جسٹس عبدالمجید ملک، ڈاکٹر سید نذیر گیلانی اور کشمیر

کالم:
انصار نامہ......جنید انصاری

کسی کا کیا جو قدموں پر جبینِ بندگی رکھ دی
ہماری چیز تھی ہم نے جہاں جانی وہاں رکھ دی

جو دل مانگا تو وہ بولے کہ ٹھہرو یاد کرنے دو
ذرا سی چیز تھی ہم نے خدا جانے کہاں رکھ دی

سیماب اکبر آبادی کے یہ مشہور اشعار ہم نے اپنی آج کی چند مخلصانہ گزارشات کو آپ کے سامنے رکھنے کیلئے مستعار لیا ہے۔

ہم نے دو روز قبل اپنے دل کے درد اور اہل وطن سے محبت کو ایک نسبتاً طویل کالم " ہم پاکستانی ہیں، پاکستان ہمارا ہے" کی صورت میں اہل درد و اہل وطن کی خدمت میں پیش کیا، اس کالم کی پوری دنیا میں آباد جموں کشمیر کے دوستوں نے مختلف انداز میں پذیرائی بھی کی اور ہمیں مثبت تنقید کے زریعے اصلاح کا موقع بھی مہیا کیا، دو دوستوں کا زکر بر محل ہے، جموں و کشمیر محاذ رائے شماری کے موجودہ لیڈر محمد عظیم دت ایڈووکیٹ نے ہمیں تحریری طور پر مطلع کیا کہ ان کے قائد عبدالخالق انصاری ایڈووکیٹ مرحوم جموں و کشمیر کی قومی آزادی کے قائل تھے اور پاکستان یا ہندوستان سے الحاق کی حامی نہیں تھے، اسی طرح کے خیالات کا اظہار عبدالخالق انصاری ایڈووکیٹ مرحوم کے بیٹے ناصر سعید انصاری نے بھی کیا، ہم ان دونوں شخصیات کے مشکور ہیں، اس آرٹیکل میں ہم نے قومی آزادی کی تحریک آزادئ جموں و کشمیر کے ایک طرزِ فکر کے انتہائی دیانتدار راہنما محمد عبدالخالق انصاری ایڈووکیٹ مرحوم کی وطن کی آزادی کیلئے جدوجہد زندگی کے خاکے کو چند سطروں میں اختصار کے ساتھ پیش کرتے ہوئے ان کی زندگی کے آخری ایام کے اس انٹرویو کے اقتباسات نقل کئے جو استاد گرامی سابق صدر کشمیر پریس کلب میرپور راجہ حبیب اللہ خان کی معیت میں لکھا اور آپ تک پہنچایا گیا، اس انٹرویو کا کے الفاظ میں کم و بیش کی سہوا غلطی کا احتمال تو ہو سکتا ہے لیکن مافی الضمیر میں کسی بھی قسم کی بددیانتی "خارج از امکان" ہے، راجہ حبیب اللہ خان ایک مستند گواہی اور حوالہ ہیں، عبدالخالق انصاری ایڈووکیٹ مرحوم نے یہ بات حسرت کے ساتھ کہی تھی کہ میرے وطن ریاست جموں و کشمیر کی آزادی کا کیس اگر مہذب دنیا کے سامنے جیتنے کی نیت سے لڑنا ہے تو موقف وہی ہو گا جو ہم نے تشدد، ماریں، طعنے اور ایجنٹ کی گالیاں سننے کے باوجود اپنے ایمان کی روشنی میں ایک عقیدے کی طرح اپنائے رکھا اور اپنی نسلوں کو یہ امانت سونپ کر جا رہے ہیں، دو ملکوں کے سرحدی تنازعے پر دنیا کا کوئی آزاد و خودمختار ملک کان نہیں دھرتا لیکن جب کشمیری قوم کی آزادی کا ڈھول پیٹا جائے گا تو پوری دنیا اور اقوامِ متحدہ بھی اسے تسلیم کریں گے اور ہندوستان کو بھی جواب دینے یا پاکستان پر کوئی الزام لگانے کا راستہ نہیں ملے گا، ان کا حسرت بھرے لہجے میں کہنا تھا کہ درست موقف اور بیانیہ اپنا کر اگر کشمیر اقوامِ عالم کی مدد سے آزاد ہو جاتا ہے تو اس کا فائدہ سب سے پہلے نفرت کی خوفناک آگ میں جلنے والے ہندوستان، پاکستان اور مظلوم کشمیریوں کو ہو گا اور خطے میں ترقی کا عمل شروع ہو جائے گا، اس وقت ریاست جموں و کشمیر کے سب سے بڑے قانونی و علمی ماہر جموں و کشمیر کونسل فار ہیومن رائٹس برطانیہ کے بانی صدر ڈاکٹر سید نذیر گیلانی گزشتہ ساڑھے تین عشروں سے دلائل کی یہی جنگ UNCIP کے اقوامِ متحدہ کے Template کو بنیاد بنا کر کر رہے ہیں اور ان کے دلائل کا کوئی بھی مقابلہ نہیں کر سکتا

ستائش کا آخری اور دل کو چھو لینے والا انمول درجہ یہ ہے کہ یونائیٹڈ نیشنز جنرل اسمبلی کے سیکرٹری جنرل ہر سہہ ماہی کو کشمیری انٹلکچول ڈاکٹر سید گیلانی کی اپ ڈیٹس پر مبنی زمینی حقائق اور انسانی حقوق کی رپورٹ کو دنیا بھر کے ممالک کو معتبریت کے ساتھ پیش کرتے ہیں اور ہندوستان تک کو اس رپورٹ کو کڑوے گھونٹ لے کر قبول کرنا پڑتا ہے، وجہ وہی جو مرد حریت عبدالخالق انصاری ایڈووکیٹ مرحوم اور نظریہ ء خورشید ملت کے ایچ خورشید مرحوم کے ساتھی چیف جسٹس ریٹائرڈ آزاد جموں و کشمیر ہائیکورٹ جسٹس عبدالمجید ملک مرحوم حسرت بھرے انداز میں ہر پلیٹ فارم پر دہراتے رہے اور کہتے رہے کہ "جموں و کشمیر کی آزادی کا قابلِ تسلیم بیانیہ وہی ہے جو ہم پیش کر رہے ہیں". وہ تمام ٹی وی اور ریڈیو انٹرویوز یو ٹیوب اور فیس بک پر آرکائیوز کی شکل میں موجود ہیں کہ جن میں جسٹس عبدالمجید ملک مرحوم نے متعدد بار ہم سے گفتگو کرتے ہوئے دہرایا تھا کہ پاکستان کے فارن آفس میں بیٹھے بابو نوکری کر رہے ہیں اور فیصلہ ساز طاقت کو ہم کشمیریوں پر اعتماد کرنے سے روک رہے ہیں، جسٹس عبدالمجید ملک مرحوم کا ان کی وفات سے سوا سال قبل کا ایک گھنٹے سے زائد کا وہ تاریخی انٹرویو پوری دنیا میں آباد اہل وطن ملاحظہ کر سکتے ہیں، اس نشست میں جسٹس ملک نے کہا تھا کہ آج ہم پر اعتبار کیا جائے تو ڈاکٹر سید نذیر گیلانی جیسے قانون کے ماہر دلیل کی دنیا کے سرخیل جموں و کشمیر کی آزادی کا مقدمہ دنیا سے جیت کر لا سکتے ہیں۔

قارئین محترم کون نہیں جانتا کہ بانی ء پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح علیہ رحمۃ کا کے ایچ خورشید مرحوم سے کس قدر قریبی رشتہ تھا کہ جب وہ دنیا سے رخصت ہوئے تو مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح نے اپنے بھائی کی خواہش کے احترام میں کے ایچ خورشید کو قانون کی اعلیٰ تعلیم کیلئے اپنے خرچ پر برطانیہ بھیجا،مسز ثریا کے ایچ خورشید کی کتاب میں لکھی یاداشتیں پڑھیں تو ہر صاحب دل کی آنکھیں بھر آتی ہیں، قائد اعظم محمد علی جناح جب یہ کہتے تھے کہ "پاکستان میرے ٹائپ رائٹر اور میرے سیکرٹری کے ایچ خورشید" نے بنایا ہے تو کیا جناح مرحوم جیسی انتہائی ناپ تول کر گفتگو کرنے والی شخصیت کسی مبالغے کا شکار تھی، نہیں، ہر گز نہیں.....

پھر آپ ملاحظہ کیجئے کہ جب سندھ طاس معاہدے کے بعد کے ایچ خورشید ملک کے فوجی حکمران فیلڈ مارشل جنرل ایوب خان سے خدشے کا اظہار کرتے ہیں کہ پانی کی تقسیم کے اس معاہدے کے بعد پاکستان نے اپنے ہاتھ کاٹ کر ہندوستان کو دے دیئے ہیں اور اب ایک ہی راستہ باقی ہے کہ پاکستان جموں و کشمیر کی انقلابی حکومت بحال کر کے اقوام متحدہ میں اپنے دوست ممالک کی حمایت سے اسے ایک ملک کا سٹیٹس دلوا دے تو ہندوستان کے قبضے میں سسکتے تڑپتے جموں و کشمیر کی آزادی کا علمی جنگ یہ نمائندہ حکومت لڑے گی جس سے پاکستان پر کوئی جھوٹا الزام لگانا ہندوستان کیلئے ناممکن ہو جائے گا، 28 ممالک جن میں چین اور انڈونیشیا بھی شامل تھے نے جب کے ایچ خورشید کو جنرل ایوب خان کے نمائندے کی حیثیت سے جموں و کشمیر کی انقلابی حکومت کو تسلیم کرنے کا یقین دلا دیا تو اس وقت الحاق پاکستان کے نام پر اقتدار کے مزے لینے والوں نے بانی ء پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے قریبی ترین رفقاء میں سے ایک کے ایچ خورشید کو ایجنٹ قرار دے کر سب کارروائی سبوتاژ کر دی، یہ سب آخر کیا تھا، کیا مؤرخین اس پر روشنی نہیں ڈالیں گے...؟

کیا آپ نہیں جانتے کہ کے ایچ خورشید کی جماعت کے سربراہ جسٹس عبدالمجید ملک مرحوم قائد اعظم محمد علی جناح مرحوم کا اس قدر احترام کرتے تھے کہ ہر سال شہر کے نمائندہ افراد اور صحافیوں کے ساتھ ملکر قائد اعظم کی سالگرہ کا کیک کاٹا کرتے تھے، شہر بھر کے نمائندہ معتبر لوگ اور صحافی برادری اس کی گواہ ہے، سربراہ آزاد جموں و کشمیر ریڈیو چوہدری محمد شکیل، جموں و کشمیر ملی فورم کے سربراہ محمد اسلم ملک، کشمیر پریس کلب میرپور کے موجودہ صدر ظفر مغل، متعدد انگریزی ایجنسیوں اور اخبارات کے کالم نگار الطاف حمید راؤ، روزنامہ جنگ اور جیو نیوز کے سید عابد حسین شاہ، راجہ حبیب اللہ خان، سابق صدر کشمیر پریس کلب رمضان چغتائی چیف ایڈیٹر روزنامہ آوازہ، روزنامہ شاہین کے چیف ایڈیٹر خالد چوہدری، ارشد بٹ روزنامہ اوصاف، حاجی رضوان، سہراب خان کشمیر نامہ، ممتاز خاکسار روزنامہ حیات، پرویز شہزاد میرپور ٹائمز، خالد انجم چیف ایڈیٹر روزنامہ روشنک، کاشف رشید سینئر تجزیہ کار، سجاد قیوم چوہدری، ناصر رفیق چودھری، راشد بشیر، انصر بشیر تاس، سجاد جرال سابق صدر کشمیر پریس کلب، شجاع جرال صدر کشمیر پریس کلب، طفیر بابا چیف ایڈیٹر روزنامہ اڑان و مرکزی صدر آزاد جموں و کشمیر سنٹرل یونین آف جرنلسٹس، محمد بلال رفیق، ظہیر غفور، عدنان جبار مغل اور بہت سے دیگر صحافی دوست ان تمام سالگرہ کی تقریبات کے گواہ ہیں جو جسٹس عبدالمجید ملک مرحوم نے قائدِ اعظم محمد علی جناح سے محبت اور عقیدت کے طور پر منائیں، کیا قائد اعظم کے سیکرٹری کے ایچ خورشید اور پھر ان کے والہ و شیدا جسٹس عبدالمجید ملک کی پاکستان سے محبت اور عشق کیلئے کسی مزید گواہی کی ضرورت باقی رہتی ہے......؟

مقبول بٹ شہید کے بڑے بھائی جموں و کشمیر محاذ رائے شماری کے بانی محمد عبدالخالق انصاری ایڈووکیٹ مرحوم نے استاد محترم راجہ حبیب اللہ خان کے سوال کے جواب میں ہماری موجودگی میں کہا تھا کہ ایک مرتبہ ہم کسی طرح ہندوستان سے ایک قوم کی آزادی کا ڈھول پیٹ کر آزاد ہو جائیں تو یہ بعد کی باتیں ہیں کہ ہم خود مختار رہتے ہیں یا بھارت جیسے کینہ پرور دشمن کے شر سے محفوظ رہنے کیلئے پاکستان میں شمولیت کا فیصلہ کرتے ہیں کیونکہ پاکستان تو ہمارا محسن ہے جو کسی نہ کسی درجے میں اپنی مشکلات کے باوجود ہم کشمیریوں کی دنیا بھر میں مدد اور وکالت کر رہا ہے۔
قارئین محترم کیا پوری دنیا نہیں جانتی کہ ہر پاکستانی سے بڑھ کر اپنے لہو سے گواہی لکھنے والے مرد درویش وقت کے ولی سید علی گیلانی مرحوم کا بلند کیا گیا نعرہ ء مستانہ 80 لاکھ کشمیری آج بھی دہرا رہے ہیں کہ

"ہم پاکستانی ہیں، پاکستان ہمارا ہے"

کیا 5 اگست 2019 کے ہندوستانی اقدامات کے بعد بڑے بھائی پاکستان کی سیاسی قیادت کے روح سے خالی بودے مظاہرے اور خالی نعرے 80 لاکھ کشمیری قیدیوں کے درد کا کوئی درماں کر سکے، کیا اقوامِ متحدہ کی شستہ تقریری مقابلے سے کسی ایک کشمیری کے دکھ میں کمی آئی، نہیں، ہر گز نہیں....

ہمیں ریڈیو آزاد جموں و کشمیر ایف ایم 101.4 میرپور کے ریڈیو پروگراموں میں پاکستان کے سابق وزیر دفاع جنرل نعیم خالد لودھی، دفاعی تجزیہ کار جنرل عبدالقیوم، پاکستانی سابق سیکرٹری خارجہ نجم الدین شیخ، چیئرمین مسلم لیگ ن نے حال ہی میں انٹرویوز دیتے ہوئے کہا کہ اگر پاکستان کشمیری قوم کا ساتھ دے رہا ہے تو یہ پاکستان کا اہل کشمیر پر کوئی احسان نہیں ہے بلکہ یہ کشمیری قوم پاکستان کی محسن ہے جو شہداء کے زریعے پاکستان کی بقاء کی جنگ 75 سال سے لڑ رہی ہے، پاکستان کو موجودہ حالات کے تناظر میں کشمیری قوم کو اپنی آزادی کا کیس دنیا کے سامنے خود پیش کرنے کا موقع دینا ہو گا۔ کیا کوئی ہے اس سوئے ہوئے محل میں جو بت بنے غمگساروں کو جگا دے.

31/08/2022

بھمبر کا حلقہ آزاد جموں و کشمیر کا سب سے "گرم سیاسی حلقہ" کیوں ہے......؟
۔
چوہدری انوار الحق کا زبردست جواب
۔
سچ کیا ہے ود جنید انصاری
۔
برائے رابطہ:
جنید انصاری
جے اینڈ کے نیوز ٹی وی
روزنامہ جموں و کشمیر
ایف ایم 101.4 میرپور
ریڈیو آزاد جموں و کشمیر
ریڈیو پاکستان
03080011188
03000576555

31/08/2022

پاکستان اور ہندوستان چاہیں بھی تو ریاست جموں و کشمیر کے ٹکڑے نہیں کر سکتے، اقوامِ متحدہ اس کی پہریدار اور ضامن ہے
۔
سردار خالد ابراہیم خان مرحوم کی دلائل سے مزین گفتگو
۔
سچ کیا ہے ود جنید انصاری
۔
برائے رابطہ:
جنید انصاری
جے اینڈ کے نیوز ٹی وی
روزنامہ جموں و کشمیر
ایف ایم 101.4 میرپور
ریڈیو آزاد جموں و کشمیر
ریڈیو پاکستان
03080011188
03000576555

31/08/2022

میں نے مظفرآباد اور راولاکوٹ میں نیشنل ایئرپورٹ بنوائے

میرپور انٹرنیشنل ایئرپورٹ میں نے منظور کروایا اور مسلم لیگ ن کی حکومت نے یہ موقع ضائع کیا

شہباز شریف سے بات کر کے پنجاب کی یونیورسٹیوں، میڈیکل کالجز اور پروفیشنل اداروں میں کشمیری طلباء و طالبات کے کوٹے میں اضافہ کروایا

سندھ میں بھی پروفیشنل اداروں میں سیٹوں میں اضافہ کروایا

حاجی سردار یعقوب خان سابق صدر و وزیراعظم کے دعوے
۔
سچ کیا ہے ود جنید انصاری
۔
برائے رابطہ:
جنید انصاری
جے اینڈ کے نیوز ٹی وی
روزنامہ جموں و کشمیر
ایف ایم 101.4 میرپور
ریڈیو آزاد جموں و کشمیر
ریڈیو پاکستان
03080011188
03000576555

31/08/2022

کم از کم ایک مرتبہ شیئر کیجئے-سیلاب متاثرین کی مدد کیجئے
3 کروڑ انسان اس وقت پاکستان میں سیلاب میں مبتلا آپ کی مدد کے منتظر ہیں
۔
ڈاکٹر طاہر محمود
03005224808
03215224808
۔
سچ کیا ہے ود جنید انصاری
۔
برائے رابطہ:
جنید انصاری
جے اینڈ کے نیوز ٹی وی
روزنامہ جموں و کشمیر
ایف ایم 101.4 میرپور
ریڈیو آزاد جموں و کشمیر
ریڈیو پاکستان
03080011188
03000576555

31/08/2022

پروفیسر تقدیس گیلانی کہتی ہیں کہ مسئلہ کشمیر پر عمران خان جیسا اصولی مؤقف کوئی لیڈر نہیں اپنا سکا.......!!!
۔
سچ کیا ہے ود جنید انصاری
۔
برائے رابطہ:
جنید انصاری
جے اینڈ کے نیوز ٹی وی
روزنامہ جموں و کشمیر
ایف ایم 101.4 میرپور
ریڈیو آزاد جموں و کشمیر
ریڈیو پاکستان
03080011188
03000576555

31/08/2022

راولاکوٹ کے کالم نگار ڈاکٹر نواز خان کے مطابق سردار ابراہیم خان مرحوم اور جنرل حیات خان مرحوم کے بعد پونچھ کی دھرتی میں تعمیر و ترقی کے ہیرو سابق صدر و وزیراعظم سردار یعقوب خان ہیں، کیا یہ دعویٰ درست ہے.......؟

میرپور میں منظور شدہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ نہ بننے کی وجوہات

سابق صدر و وزیراعظم سردار یعقوب خان
۔
سچ کیا ہے ود جنید انصاری
۔
برائے رابطہ:
جنید انصاری
جے اینڈ کے نیوز ٹی وی
روزنامہ جموں و کشمیر
ایف ایم 101.4 میرپور
ریڈیو آزاد جموں و کشمیر
ریڈیو پاکستان
03080011188
03000576555

31/08/2022

ڈپٹی کمشنر میرپور چوہدری امجد اقبال کی سخت ترین وارننگ

ناجائز منافع خوری اور دودھ سمیت کھانے پینے کی چیزوں میں ملاوٹ پر سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں سخت ترین کارروائی کی جائے گی
۔
سچ کیا ہے ود جنید انصاری
۔
برائے رابطہ:
جنید انصاری
جے اینڈ کے نیوز ٹی وی
روزنامہ جموں و کشمیر
ایف ایم 101.4 میرپور
ریڈیو آزاد جموں و کشمیر
ریڈیو پاکستان
03080011188
03000576555

31/08/2022

ماضی کی اپوزیشن جو موجودہ حکومت ہے اس کی کشمیر پالیسی درست نہیں

اپنے ہی ملک میں کشمیر پر بغیر نتائج کا تعین کئے دن منانا بےمقصد ہے

بیرون ممالک میں اتوار کو چھٹی کے دن انڈین سفارت خانوں کے باہر مظاہرے کرنے کا کوئی فائدہ نہیں

پاکستان کے دنیا بھر کے سفارت خانوں میں "کشمیر ڈیسک" نام کا تو ہے مگر فعال نہیں

بانی صدر آزاد جموں و کشمیر سردار ابراہیم خان مرحوم کی بہو سابق ممبر قومی اسمبلی محترمہ نورین فاروق کی گفتگو
۔
سچ کیا ہے ود جنید انصاری
۔
برائے رابطہ:
جنید انصاری
جے اینڈ کے نیوز ٹی وی
روزنامہ جموں و کشمیر
ایف ایم 101.4 میرپور
ریڈیو آزاد جموں و کشمیر
ریڈیو پاکستان
03080011188
03000576555

30/08/2022

امید جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کہتے ہیں کہ پاکستان کا بچہ بچہ کشمیر کی آزادی کے لیے لڑنے مرنے کو تیار ہے، صرف بزدل حکمران اپنے اقتدار کیلئے کشمیر چھوڑنے کیلئے تیار ہیں
۔
سچ کیا ہے ود جنید انصاری
۔
برائے رابطہ:
جنید انصاری
جے اینڈ کے نیوز ٹی وی
روزنامہ جموں و کشمیر
ایف ایم 101.4 میرپور
ریڈیو آزاد جموں و کشمیر
ریڈیو پاکستان
03080011188
03000576555

Address


Telephone

+923000576555

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kashmir Updates News Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kashmir Updates News Network:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share