Ertugurl Ghazi and Osman Ghazi Fan

Ertugurl Ghazi and Osman  Ghazi Fan Saad Muhammad

19/01/2024

جب تک پوری قوم کتاب کیساتھ اپنا تعلق نہیں جوڑیگا ،نہ ترقی کریگا نہ امن پایگا ،کتاب ھی ترقی کا ضامن ھے ،

10/12/2023

31/10/2023

_*قرآن جیسی کوئی کتاب نہیں مدینہ جیسا کوئی شہر نہیں اور نماز جیسی کوئی عبادت نہیں🤍*_

_*بیشک*_🥀❤️

31/10/2023
امیر اور غریب میں فرق  # ایک ابدوز میں 6 افراد ڈوب گے تو پوری دنیا کی جدید ترین technology لگا کے 6 افراد کو ڈھونڈنے لگے...
26/06/2023

امیر اور غریب میں فرق
# ایک ابدوز میں 6 افراد ڈوب گے تو پوری دنیا کی جدید ترین technology لگا کے 6 افراد کو ڈھونڈنے لگے ۔
جب کہ دوسری طرف 298 کے قریب غریب لوگوں کو جان بوجھ کر ڈبو دیا گیا ۔۔۔۔
یہ ہے اس دنیا کی حقیقت اس لیے یہاں کے لوگوں کو راضی کرنے کے بجاے اللّه کو راضی کرو اپکی دنیا جہاں سنوار جای گی

Malhun Hatun,,,, Osman Bey second Wife ❤️❤️❤️
13/02/2021

Malhun Hatun,,,, Osman Bey second Wife ❤️❤️❤️

12/02/2021

آپ نے کونسے شہر میں زلزے کے جھٹکے محسوس کیے۔
👏👏👏

Ye to season 1 me tha bala k sath or sheikh adaa bala
22/01/2021

Ye to season 1 me tha bala k sath or sheikh adaa bala

آخر کار بامسے کی کورلوش عثمان سے الگ ہونے کی خبر آ ہی گئی۔۔ بامسے طبعی موت یعنی وفات کے ذریعے کورلوش عثمان سے جدا ہو گا۔...
16/12/2020

آخر کار بامسے کی کورلوش عثمان سے الگ ہونے کی خبر آ ہی گئی۔۔ بامسے طبعی موت یعنی وفات کے ذریعے کورلوش عثمان سے جدا ہو گا۔۔۔۔

جو لوگ   پر تنقید کر رہے ہیں وہ میرے چند سوالات کے جوابات  ہی دے دیں.کیا پاکستانی ڈرامے میں کبھی مرتے وقت   پڑھتے دکھایا...
15/12/2020

جو لوگ پر تنقید کر رہے ہیں وہ میرے چند سوالات کے جوابات ہی دے دیں.
کیا پاکستانی ڈرامے میں کبھی مرتے وقت پڑھتے دکھایا گیا؟
کیا کبھی پڑ ھتے دکھایا گیا؟
کیا کبھی #آذان ہوتے ہوئے دکھائی گئی؟
کیا کبھی خاتون کے سر پر #دوپٹہ اور وہ #عزت دکھائی جو اُس کا حق ہے؟
کیا کبھی کی ترغیب دی گئی؟
کیا کبھی #ظالم کے خلاف ڈٹ کر کھڑے ہو جانے کا کہا گیا؟
کیا جب کبھی کوئی کسی بھی محفل میں گیا تو سینے پر ہاتھ رکھ کر #سلام کرنے کو کہا گیا؟
کیا #سچ بولنے کا کہا گیا؟
کیا #قرآن کی آیات کو موقع کی مناسبت سے لوگوں کو #باترجمہ سمجھایا گیا؟
کیا کبھی کی #احادیث پڑھ کر سنائی گئیں؟
کیا کبھی #اسلامی شعار کے مطابق زندگی گزارنے کی ترغیب دی گئی؟
کیا کبھی #صلیبیوں کی سازشوں کے بارے میں بتایا گیا کے کیسے انہوں نے ہمارے اندر نفاق ڈالا؟
اگر ان سوالات کے جواب آپ کے پاس نہیں ہیں تو ذرا سوچئے🤔 ہم کس طرف جا رہے ہیں؟

11/12/2020
کونسا والا فیورٹ ہے؟؟؟
10/12/2020

کونسا والا فیورٹ ہے؟؟؟

آہ عثمان آہ ۔۔۔ تعریف وہ جو دشمن بھی کرنے پہ مجبور ہوجائے 😆😂
10/12/2020

آہ عثمان آہ ۔۔۔ تعریف وہ جو دشمن بھی کرنے پہ مجبور ہوجائے 😆😂

ایک لائک تو بنتا ہے بھائیوں کیلئے
09/12/2020

ایک لائک تو بنتا ہے بھائیوں کیلئے

08/12/2020

*kurulus Osman Episode 37 trailer 2 with Urdu subtitle*
🇵🇰🇹🇷🇵🇰🇹🇷🇵🇰🇹🇷

یہ سین دیکھ کر غزوہ احد کا منظر سامنے آگیا اَللّٰهُُ اَكْبَر جب کفار نے جانِ کائنات محمد مصطفیٰ ﷺکو گھیر لیا تو حضرت ابو...
07/12/2020

یہ سین دیکھ کر غزوہ احد کا منظر سامنے آگیا اَللّٰهُُ اَكْبَر
جب کفار نے جانِ کائنات محمد مصطفیٰ ﷺکو گھیر لیا تو حضرت ابو دجانہ رضی اللہ عنہ نے اپنی پشت کفار کی طرف کی اور سینہ حضور ﷺ کی طرف کر دیا۔ جو بھی تیر آتا حضرت ابو دجانہ کی کمر میں پیوست ھو جاتا حتی کے جسم پر کوئ جگہ باقی نہ بچی جہاں تیر نہ لگے ھوں۔
اور یہ منظر بھی کچھ ایسا ھے گوگتوغ شوق شھادت کا جذبہ لیے جسم کو چھلنی کیے ھوے اللہ اکبر کی صدا لگاتے ھوۓ اسلام کے سرشار مجاھدین کے لیے فتح کا دروازہ کھولتا ھے اور اسلام کے دشمنوں کو ذلیل و رسوا کر کے اسلام کا جھنڈا قلعے پر لہراتا ھے۔
اس واقعے سے ھمیں یہ سبق ملتا ھے کہ اسلام کی بقا اور حفاظت صرف جسموں کے ٹکڑے کروانے سے ھو سکتی ھے نہ کہ کفار و مشرکین سے امن کی پینگیں بڑھانے سے۔۔۔

یا اللہ ھمارے دلوں میں جہاد کی محبت اور شوق شھادت کا جذبہ اجاگر فرما اور ھمارے سینوں میں اسلام کی آگ جلا اور ھمیں امت مسلمہ کا درد رکھنے والوں میں سے بنا
اللّٰهُُ اَكْبَر اَللّٰهُُ اَكْبَر

Your favourite Squad ?Me; 1 And 3
07/12/2020

Your favourite Squad ?
Me; 1 And 3

05/12/2020

مجھے ID کے ہر ممبر کا حلف چاہیئے، اور میں خود حلف دیتا ہوں کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے آخری نبی ہیں اور رسول ہیں۔❤

ایک ہی تو دل ہے کتنی بار جیتو گی❤اب تو تائی جان نے بھی دندار کی تصدیق کر دی 😂
04/12/2020

ایک ہی تو دل ہے کتنی بار جیتو گی❤
اب تو تائی جان نے بھی دندار کی تصدیق کر دی 😂

لو جی اس کی سن لیں 🙄🙄
03/12/2020

لو جی اس کی سن لیں 🙄🙄

Bala hatun with her younger brother 👈
03/12/2020

Bala hatun with her younger brother 👈

جب یہ ناگن انشاءاللہ کہ رہی تھی کس کس کا بلڈ پریشر ہائ ہورہا تھا؟؟
03/12/2020

جب یہ ناگن انشاءاللہ کہ رہی تھی کس کس کا بلڈ پریشر ہائ ہورہا تھا؟؟

Address

Lundkhwar
Mardan

Telephone

+923109776280

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ertugurl Ghazi and Osman Ghazi Fan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ertugurl Ghazi and Osman Ghazi Fan:

Videos

Share


Other News & Media Websites in Mardan

Show All