مردان۔۔۔کامرس کالج کے سامنے تاک میں بیٹھے مسلح حبیب نامی شخص کا بی ایس پانچویں سمسٹر کے طالب علم محمد سدیس پرزبانی تکرار کے بعد فائرنگ۔۔۔دوست شہزاد فائرنگ سے منع کرنے پر زد میں آگئے۔۔دونوں جانبحق۔۔۔ مزید اس ویڈیو میں
مردان گرلز سکول واقعہ۔۔۔زیر گردش وائرل ویڈیو و درخواست پر ڈپٹی کمشنر مردان آن ایکشن۔۔۔گورنمنٹ گرلز ہائی سکول پارہوتی کی پرنسپل کا طالبات کو گیٹ پر روکنے و اندر نہ جانے پر اسسٹنٹ کمنشر کامران نے سکول پرنسپل کو طلب کرکے وضاحتی نوٹ لےلیا۔۔۔آئندہ کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔۔۔حکام۔۔۔💪
ہمارے تمام سرکاری ملازمین بھلے وہ سول بیوروکریسی سے ہیں، سب کو تربیت کی اشد ضرورت ہے۔ بد زبانی تو جیسے ان اداروں میں خوبی سمجھی جاتی ہے اور رعونت اور فرعونیت تمغہ امتیاز۔
تو یہاں ایسے واقعات سامنے آنے پر پھر ستائے عوام کا مجرم کی طرف جھکاؤ فطری ہے۔
ریسکیو 1122 کے سفیر اللّه کا بیٹا باپ کے غم میں اس دنیا سے چلا گیا۔۔آج سفیر قید میں اور بیٹا اسکے غم میں دنیا چھوڑ گیا اسکا ازالہ کون کرے گا۔۔! علی امین گنڈاپور پر ایف آئی آر کیا جائے۔۔ کمنٹس وائرل
پشاور KP Rescue1122 سٹیشن نمبر 44 سفیر اللّه LTV کا بیٹا باپ کے غم میں اس دنیا سے چلا گیا تین ماہ سے باپ کا چہرہ نہ دیکھ سکا روز اپنے باپ کو یاد کرتا رہا اور اسی کے یاد میں کل سانسوں نے اسکا ساتھ چھوڑ دیا ۔
باپ جیل میں قید اور بیٹے کی موت کا حبر قیامت سے کم نہیں ۔
سفیر اللّه کو کس کے کہنے پر اسلام آباد دھرنے بھیجا گیا آپ سب کو پتہ ہے۔ ادارہ کے ملازمين کس طرح قید ہوے کیوں کسی کا بھائی باپ کو اور سرکاری وسائل کو تباہ کر رہے ہو
آج سفیر قید میں اور بیٹا اسکے غم میں دنیا چھوڑ گیا اسکا ازالہ کون کرے گا کس طرح کرے گا ۔
اللّه سفیر بھائی کو صبر و جمیل دے امین
Rescue1122 Mardan Rescuer Voice #Rescue1122
اللّہ دے د مردان د خلقو مل شی۔۔۔
انکوائری۔۔۔ گپ شپ روان دے۔۔؟😢
اپڈیٹ۔۔پہ انکوائری کے د ہسپتال نور درے کسان ھم نامزد شول۔۔ یو فری دوائی ورکولو والا یو چوکیدار او کلاس فور۔۔۔ رپورٹ داسے جوڑ شوے دے لکہ چے پہ ہسپتال کے د چک لے اجازت نامہ لیکلے شوې ئي۔۔۔😡
دہ مردان میڈیکل کمپلیکس ھسپتال۔۔😢۔۔لکہ مریض بہ دہ یرے اوس ھسپتال تہ ھم نہ رازی۔۔۔
د ہسپتال 5 کسانو د ذہنی مریضے خزے سرہ پہ ہسپتال کے دننہ گینگ ریپ کڑے۔۔۔پہ دے کے یو کس گرفتار شوے ، او 4 لہ نہ دی نیولے شوی۔۔!
په امن جرګه الزامات ولې لګېږي ، او څوک ئې لګيئ..!! اول د جرګې تاريخ او حقيقت نه زان خبر کړي.
صوابی میں آج صبح شوہر نے اپنی بیوی کو موت کےگھاٹ اتار کر خود پر فائر کیا۔۔6 سالہ بھتیجے عامر نے ماں کو خ ون میں لت دیکھ کر چچا کو بتادیا۔۔۔ تفصیل و حقیقت اس ویڈیو میں۔۔۔
مردان ٹریفک پولیس اہلکاروں نے ہمارے رکشے کو جلایا ، لیکن ابھی تک ہمیں انصاف نہیں ملا۔۔۔حمزہ کشے والا
رکشہ آتشزدگی معاملہ۔۔ مردان پولیس غریب رکشہ ڈرائیور کو ڈرانے و دھمکانے کےلئے اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آگئے۔۔۔
نوٹ۔۔ ٹاؤٹ صحافی معاملے سے دور رہنے میں اپنی عافیت سمجھے،تو اچھا ہوگا۔۔🙏