Umar Saddiq

Umar Saddiq we give educational message though our posts

22/08/2023
جو کام اداروں نے نہیں کر پایا ۔ وہ انشاءاللہ عوام کرکے دکھائے گا۔بٹگرام 😢
22/08/2023

جو کام اداروں نے نہیں کر پایا ۔ وہ انشاءاللہ عوام کرکے دکھائے گا۔
بٹگرام 😢

12/08/2023

بابڑہ کے عظیم شہداء کو سلام!
12 اگست 1948

25/07/2023

اسکردو میں بارش کے بعد خطرناک لینڈ سلائڈنگ ہونے سے اسکردو گھومنے آئی ایک فمیلی پہاڑوں سے گرنے والے پتھروں سے دب کر ہلاک ہوگئی جب کہ ایک شخص زندہ بچ گیا جو زخمی ہے ۔
عوام الناس سے اپیل ہے بارشوں کے موسم میں پہاڑی علاقوں میں جانے سے احتیاط کریں ۔

13/05/2023

آج کی ویڈیوں پٹھانو کے نام
لائیک اور شیر کریں💖💖💖

12/05/2023

یہ بھی ٹیک ہیں
ایک پیغام پٹھانوں کے نام

الخمدُالِلہ عمران خان رہا ہوگئے
11/05/2023

الخمدُالِلہ عمران خان رہا ہوگئے

alhamdulillah
11/05/2023

alhamdulillah

11/05/2023

ساڑھے 4 بجی فصلہ ہوگا
نیو اپڈیٹس کےلیے پیج فالو کرو

11/05/2023

زرا سوچو کیا بول رہاہیں

اومید ہیں عمران خان رہا ہونگے
11/05/2023

اومید ہیں عمران خان رہا ہونگے

عوام کی قربانیا رنگ لائیگی انشااللہ
11/05/2023

عوام کی قربانیا رنگ لائیگی انشااللہ

11/05/2023

اب آزاد ہونا ہیں یا غلام
فصلہ عوام خود کریں
یہی وقت ہیں 💪💪💪

10/05/2023

انشااللہ بہت جلد پاکستان آزاد ہوجائے گا

09/05/2023

یہ وہی آرمی ہیں جن کو پاکستان کی ساری عوام سلوٹ کرتاتھا...اور پھول کا بارش کرتاتھا
لیکن کچھ جرنل کرنل کی وجہ سے آج نفرت کا انتیہا ہیں اس سے😥😥😥😥

09/05/2023

بہت افسوس کی بات ہیں😥😥😥
ایسا لگتا ہیں کہ کسی انڈین یا امریکہ کی جرنل کو گرفتار کیا ہیں😭😭😭😭😭😭😨

چکدرہ دیر لوئر چھاونی کے سامنے فائرنگ کی زد میں آکر پاکستان تحریک انصاف کے ورکرز شہید اور زخمی ، جو دوست چکدرہ یا بٹخیلہ...
09/05/2023

چکدرہ دیر لوئر چھاونی کے سامنے فائرنگ کی زد میں آکر پاکستان تحریک انصاف کے ورکرز شہید اور زخمی
، جو دوست چکدرہ یا بٹخیلہ ہسپتال کے قریب موجود ہیں وہ بلڈ ڈونیشن کے لئے جلد از جلد پھنچ جائے ۔

09/05/2023
عمران خان کی گرفتاری کے خلاف ملک گیر ہنگامے، پی ٹی آئی کارکنان کی جانب سے شدید غم و غصے کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ مشتعل ک...
09/05/2023

عمران خان کی گرفتاری کے خلاف ملک گیر ہنگامے، پی ٹی آئی کارکنان کی جانب سے شدید غم و غصے کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ مشتعل کارکان کی جی ایچ کیو اور کور کمانڈر کی رہائش گاہ میں داخل ہونے اور توڑ پھوڑ کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگیں۔

QuotaGoli lagne se shaheed
09/05/2023

Quota
Goli lagne se shaheed

قلعہ بالا حصار پشاور ❤
09/05/2023

قلعہ بالا حصار پشاور ❤

09/05/2023

Malakand Chowk Mardan

سوات #  شانگلہ میں زلزلے سے 40 افراد زخمی، زخمیوں کو سیدو ٹیچنک ہسپتال منتقل کردیے گئے ہیں،ذرائع
21/03/2023

سوات # شانگلہ میں زلزلے سے 40 افراد زخمی،
زخمیوں کو سیدو ٹیچنک ہسپتال منتقل کردیے گئے ہیں،
ذرائع

21/03/2023

یااللہ پاک رحم فرما ہم گناہگاروں پر
پورے پاکستان میں ایک ساتھ زلزلے کے جھٹکے اور مختلف جگہوں پر ژالہ باری قرب قیامت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی ہے

 جس بلوچ خاتون نے قران پاک اٹھاکر اپنی اور اپنے بچوں کی جان بچانے کی اپیل کی آج اس خاتون اور اس کے دو جوان بیٹوں کی  لاش...
22/02/2023


جس بلوچ خاتون نے قران پاک اٹھاکر اپنی اور اپنے بچوں کی جان بچانے کی اپیل کی آج اس خاتون اور اس کے دو جوان بیٹوں کی لاشیں بارکھاں میں ایک کنویں سے برآمد ہوئ
خان محمد عرف اسماعیل مری کے مطابق لاشیں میری اہلیہ، بڑے بیٹے محمد نواز اور میرے دوسرے بیٹے عبدالقادر کی ہیں جو کئی عرصے سے منسٹر سردار عبدالرحمان کھیتران کے نجی جیل میں قید تھے۔ میرے گھر کے مزید 5 افراد اب بھی سردار عبدالرحمان کھیتران کے جھیل میں قید ہیں۔
اب بتائیں، ہم کتنے بے حس اور ناترس ہیں ہم سب بحیثیت، مل کر بھی ایک ظالم کے خلاف آواز اٹھانے سے قاصر رہیں ،
خدا را، خان محمد مری کے باقی 5 افراد کو عبدالرحمان کھیتران کے نجی جیل سے رہائی کی خاطر آواز اٹھائیں ۔۔ copy

11/02/2023

Watch till the end

‏ترکی، شام اور اردن میں خوفناک زلزلہ۔صبح 4 بج کر 17 منٹ پر 7.8 شدت کے زلزلے سے کئی شہروں کی سینکڑوں عمارتیں زمین بوس۔ اب...
06/02/2023

‏ترکی، شام اور اردن میں خوفناک زلزلہ۔
صبح 4 بج کر 17 منٹ پر 7.8 شدت کے زلزلے سے کئی شہروں کی سینکڑوں عمارتیں زمین بوس۔ اب تک 500 سے زائد افراد کے جان بحق ہونے کی تصدیق، ہزاروں افراد ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔
اللہ سبحانہ وتعالیٰ اُمتِ مسلمہ کے حال پر رحم فرمائے۔ آمین

05/02/2023

موجودہ دورکے فرعونوں میں سے ایک فرعون ہلاک، لال مسجد اور جامعہ حفصہ میں بے گناہ بچوں اور بچیوں کو شہید کرنے کا حساب۔۔۔

کویٹہ میں دھماکہ
05/02/2023

کویٹہ میں دھماکہ

05/02/2023

*نماز کی محبت کا تعلق عمر کمزوری بیماری بڑھاپے سے نہیں. بلکہ روح اور دل کی بے قراری سے ہے..اگر نماز کی محبت دیکھنی ہے تو باباجی کی مسجد النبوی الشریف کی ویڈیو دیکھ لیں.. 💖 اے اللہ ! ہمیں نماز سے لطف اندوز ہونے والوں میں شامل فرما، اے اللہ! نماز کو ہماری آنکھوں کی ٹھنڈک بنا دے۔ اے اللہ تو ہم سے راضی ہو جا۔*
*" رَبِّي اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصّلاةِ وَ مِن ذُرِّيَّتِي " آمین یا رب العالمین.*

دا نن ثابته سوه.چي ګران منظورخان پښتون ده پيښور ويده پښتون نن راپورته کړئ.نن ټول پيښور ده منظور منظور نعرے ويه.نن پيښور ...
04/02/2023

دا نن ثابته سوه.چي ګران منظورخان پښتون ده پيښور ويده پښتون نن راپورته کړئ.
نن ټول پيښور ده منظور منظور نعرے ويه.
نن پيښور پريس کلب باندي قائد تحريک ګران منظورخان پښتون اولسي امن پاڅون کي.

04/02/2023

ده مشر منظور احمد پښتین کافله پریس کلب پېښور ته راوراسیدہ..

Address

Mardan
23200

Telephone

+923168040244

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umar Saddiq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Umar Saddiq:

Videos

Share


Other Film & Television Studios in Mardan

Show All