Mardan News

Mardan News Media Channel

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard!Shaaz Khan, ALi ALi, Raham Taj, Nawar Khan, Sajid Khan
01/11/2023

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard!

Shaaz Khan, ALi ALi, Raham Taj, Nawar Khan, Sajid Khan

رابطہ نمبر 0318548650803189470052
25/10/2023

رابطہ نمبر
03185486508
03189470052

   Everyone
09/09/2023

Everyone

07/09/2023
06/09/2023

نیشنل پریس کلب میں متاثرہ خاتون جو کہ ایک ایکٹوسٹ، انسانیت کے لیے کام کرتی ہے اور ساتھ ہی جانوروں کا علاج معالجہ بھی کرتی ہے گزشتہ 3 سال سے ان کے پڑوسی ان کو تنگ کر رہے ہیں۔ اور ان کو ہراساں بھی کر رہے ہیں 9 آگست کو ان کو زخمی بھی کردیا تھا۔۔۔۔

یہ بچہ جس کو اپنا نام نہیں آتا اور نہ ہی گھر کا پتہ ہے ۔ اس کی عمر تقریباََ 3/4 سال ہے ۔ آج خواجہ گنج بازار میں ایک بھائ...
06/09/2023

یہ بچہ جس کو اپنا نام نہیں آتا اور نہ ہی گھر کا پتہ ہے ۔ اس کی عمر تقریباََ 3/4 سال ہے ۔ آج خواجہ گنج بازار میں ایک بھائی کو ملا ہے ۔ تمام احباب سے گزارش ہے کہ اپنے تمام گروپس میں شئیر کریں تاکہ والدین کو مل سکیں ۔اگر کسی کو بھی اس کے بارے میں کوئی معلومات ہوں تو تھانہ ہوتی سے رابطہ کریں ۔ شکریہ ۔ تھانہ ہوتی نمبر
09379230244

05/09/2023

Patient contact nbr: +92 324 9012164
Blood: O- ngv
Hospital: CMH
Please agar koi ho tho is number per rabita karin

ٹانک پولیس کی بروقت کاروائی کے نتیجے میں ایک عدد سرقہ شدہ موٹرسائیکل سمیت ڈاکووں کے دو عدد موٹرسائیکلان بھی برآمد   نام...
02/09/2023

ٹانک پولیس کی بروقت کاروائی کے نتیجے میں ایک عدد سرقہ شدہ موٹرسائیکل سمیت ڈاکووں کے دو عدد موٹرسائیکلان بھی برآمد
نامعلوم مسلح ڈاکووں کو جدید سائنسی ٹیکنیکس اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں سے ٹریس اور گرفتار کرنے کی سرتوڑ کوششیں جاری
ڈی پی او ٹانک کی دو ٹوک ہدایات کے مطابق شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کے سلسلے میں تمام تر توانائیاں اور دستیاب وسائل بروۓ کار لا رہے ہیں۔۔ڈی ایس پی ہیڈ کواٹرز
▪مالمسروقہ موٹرسائیکل کی برآمدگی پر موٹرسائیکل مالکان نے ٹانک پولیس کے افسران کو ہار پہناۓ اور اُن کا شکریہ ادا کیا

گزشتہ شب ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز عبدالرشید خان کو اطلاع ملی کہ افسر خان کالونی کے مقابل گرہ کوڑو خان سڑک پر چند نامعلوم مسلح نقاب پوش اسلحہ کی نوک پر شہریوں کو لاتوں اور مکوں سے زد و کوب کر رہے ہیں اور اُن سے موبائل فونز، نقدی اور موٹرسائیکلان وغیرہ چھین رہے ہیں جس پر ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز عبدالرشید خان نے فوری طور پر ایس ایچ او تھانہ شہید مرید اکبر عبدالعلی خان اور ایس ایچ او تھانہ سٹی مہتاب خان معہ دیگر نفری کے ہمراہ جائے وقوعہ بالا پر پہنچ کر مسلح نقاب پوشوں نے پولیس کو دیکھتے ہی رات کے تاریکی اور قریبی جڑی بوٹیوں کا فائدہ اُٹھاتے ہوۓ ابتدائی طور پر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
جاۓ وقوعہ بالا کے اطراف میں باریک بینی سے سرچ کرنے پر ایک عدد مالمسروقہ ہنڈا 125 موٹرسائیکل سمیت نامعلوم مسلح ملزمان کے دو عدد ہنڈا 125موٹرسائیکلان بھی برآمد کرکے مزید سلسلہ تفتیش اور نامعلوم نقاب پوشوں کو ٹریس اور گرفتار کرنے کی سرتوڑ کوششیں جاری ہیں۔
اس موقع پر ڈی ایس پی ہیڈکوارٹرز عبدالرشید خان کا کہنا تھا کہ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹانک افتخار علی شاہ کے ٹانک کو ہر قسم کے جرائم سے پاک کرنے اور شہریوں کے جان، مال اور عزت کے تحفظ کو یقینی بنانے کے سلسلے میں جاری کردہ دوٹوک ہدایات کی روشنی میں تمام تر توانائیاں، پیشہ وارانہ صلاحیتیں اور دستیاب وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں۔
آخر میں مال مسروقہ ہنڈا 125 موٹرسائیکل کی برآمدگی پر موٹرسائیکل مالکان نے تھانہ شہید مرید اکبر آکر ٹانک پولیس کے افسران کو ہار پہناۓ اور اُن کی بروقت کامیاب کاروائی پر اُن کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کرتے ہوۓ شکریہ ادا کیا۔

01/09/2023

نیشنل پریس کلب کے سامنے ادیب، پروفیسرز کا بجلی بلوں اور پیٹرول کی قیمتوں کے خلاف احتجاج

کبھی بھی کسی کو خون کی ضرورت ہو تو اس نمبرز پر رابطہ کریں شکریہ
30/08/2023

کبھی بھی کسی کو خون کی ضرورت ہو تو اس نمبرز پر رابطہ کریں
شکریہ

30/08/2023

آزاد کشمیر ہاوس میں پریس کانفرنس

29/08/2023

تاجران کی اضافی بلوں کے خلاف ابپارا چوک میں احتجاج

29/08/2023

مردان میڈیکل کمپلکس میں ایک مریض کو دو بیگ بلڈ بی پازیٹو کی اشد ضرورت ہے اگر کسی کا بلڈ گروپ بی پازیٹو ہے تو پلیز رابطہ کرے
+92 340 2852400

28/08/2023

رابطہ نمبر: 5520842-0327

25/08/2023

Yae kahi or nahi Islamabad ali por road ki manzar hai

24/08/2023

Child rights Situation and increased incidents of child domestic labor in Pakistan
Press Conference

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard!Mukamil Khan, Taimur Khan, Jahangir Khan, Shad Ali, Malang...
26/07/2023

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard!

Mukamil Khan, Taimur Khan, Jahangir Khan, Shad Ali, Malang Jaan, Abid Ali, Shabbir Ahmad, Sadam Ali, Namir Namir Hassan, Arshad Ali, Shahzad Khan, Abdulshakoor Khan, Mahmeer Hussain, Abdul Wahab, Fawad Ali, Halawat Khan, Hazrat Ali, Waqas Jani, Umar KapoOr, Zakir Khan Zakir Khan, Haris Khan, Jahangir Khan, Faqir Muhammad Saraf, Ihsan Atish, Allah Nawaz Khan Safi, Hazrat Said, Sajjad Khan, Parviz Khan, Waqas Khan, Arif Khan, Muhammad Rahim Muhammad Rahim, Inayat Ullah, Usman Zada, Nouman Khan, Akhtar Hussain Shah, Khan Gull, Iftikhar Ahmad, Gull Khan, Ashfaq Khan, Bilal Bilal, Shafayat Ali, Mansor Khan, Saifud Ain, Fazal Subhan, Uzair Khan, Abduraziq Afridi, Baba Jaan, Qadoos Mardanwal, Shafiq Khan Khan, Bahar Ali

26/07/2023

190 ملین پائونڈ اور توشہ خانہ کیسز میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں 31 جولائی تک توسیع۔۔!!
عمران خان اسلام آباد میں پیشیوں کے بعد لاہور روانہ، وکلا کے نعرے۔۔!!

15/07/2023

Koi is chez ko zanta hai

ایک دوست نے انتہائی پریشانی کی حالات میں اپنے بیوی بچوں کو ڈھونڈنے کی اپیل کی ہے بھائی اس کی مدد کرے اگر کسی کو اس حوالے...
13/07/2023

ایک دوست نے انتہائی پریشانی کی حالات میں اپنے بیوی بچوں کو ڈھونڈنے کی اپیل کی ہے بھائی اس کی مدد کرے اگر کسی کو اس حوالے سے کوئی معلومات ہے تو پلیز اس نمبر پر رابطہ کرے شکریہ
03413437524

13/07/2023

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard!

Salman Khan, Gul Badshah, Sadiq Rehman, Haiwad Khan, Garhi Kapura, Imran Tigers

11/07/2023

پشاور :- فقیر آباد کی حدود کروڑوں کی ڈکیتی میں مزید ملزمان گرفتار، گروہ میں مدعی مقدمہ کا اپنا ہی نجی ملازم ملوث، مزید دو کروڑ تین لاکھ روپے برآمد

پشاور () ایس پی فقیر آباد ڈویژن ڈاکٹر محمد عمر کی ہدایت پر اے ایس پی فقیر آباد سید طلال احمد شاہ کی نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ فقیر آباد وارث خان نے خطرناک کینگ کے مزید ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

خطرناک گینگ نے مورخہ 20 فروری کو فقیرآباد کی حدود چارسدہ روڈ پر ہنڈی کے تاجر سے اسلحہ کی نوک پر دو کروڑ 71 لاکھ روپے کی ڈکیتی کی تھی، پولیس ٹیم نے جدید تکنیک بنیادوں پر تفتیش میں ملوث گروہ کا سراغ لگا کر پہلے سات ملوث ملزمان کو گرفتار کرکے جیل بھیج دیا تھا جن سے 68 لاکھ پہلے برآمد ہو چکے تھے، تاہم حالیہ کاروائی کے دوران گینگ کے مزید تین ملزمان کو گرفتار کرکے ان سے بقیہ رقم ایک کروڑ 95 لاکھ روپے بھی برآمد کرلیے گئےہیں

گرفتار گینگ میں تاجر کا اپنا ہی نجی ملازم ملوث نکلا جو دیگر ساتھیوں کے ہمراہ ہنڈی کے تاجر سے کروڑوں روپے ڈکیتی کی منصوبہ بندی کی تھی، مختلف کاروائیوں کے دوران گینگ کے 10 ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 2 کروڑ 71 لاکھ روپے برآمد کرلیے گئے ہیں‎،

تفصیلات کے مطابق مدعی اسفندیار ولد خیر اللہ نے تھانہ فقیرآباد پولیس کو رپورٹ درج کرائی کہ وہ ہنڈی کا تاجر ہے، کو نجی ملازم کے ہمراہ ہنڈی کی رقم لے جاتے ہوئے نامعلوم ملزمان نے اسلحہ کی نوک پر دو کروڑ 71 لاکھ روپے کی ڈکیتی کرکے فرار ہو گیے ہیں، جس پر مقدمہ درج کرکے اے ایس پی فقیر آباد سید طلال احمد شاہ کی نگرانی میں فوری طور پر تفتیش شروع کردی گئی تھی۔

‎خصوصی تفتیشی ٹیم نے جائے وقوعہ میں لگے سی سی ٹی وی کیمروں کی ریکارڈنگ کے ساتھ ساتھ متعدد جرائم پیشہ افراد کے بیانات قلمبند کئے، جبکہ نجی ملازم کو بھی شامل تفتیش کیا، نجی ملازم کے باربار متضاد بیانات کو مدنظر رکھتے مزید انٹاروگیٹ کرنے کا فیصلہ کیا گیا، جس نے دوران تفتیش اصل حقائق سے پردہ اٹھاتے ہوئے ڈکیتی میں ملوث ہونے کا انکشاف کرتے ہوئے گروہ میں شامل دیگر ملزمان کے نام اگل دییے، جو مختلف کاروائیوں کے دوران گینگ کے ملزمان کو گرفتار کرکے مسروقہ رقم بھی برآمد کرلی گئی ہے۔

مختلف کاروائیوں کے دوران گینگ کے 10 ملزمان کو گرفتار کرکے مجموعی طور پر دو کروڑ 71 لاکھ ڈکیتی کیے گئے روپے برآمد کر لیے گئے، *فقیر آباد سرکل کی یہ ایک بہت اہم
کاروائی ہے جس میں 100فیصد رکوری کرکے مال مسروقہ برآمد کر لیا گیا ہے* اس تمام کاروئی کی اے ایس پی فقیر آباد سید طلال احمد شاہ نے براہ راست نگرانی کی اور ایس ایچ او وارث خان اور سابقہ ایس ایچ او ظفر خان نے بھی کلیدی کردار ادا کیا۔

لکی مروت :نورنگ پولیس کا سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کے دوران کاروائیوں کا سلسلہ جاری۔انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا اخت...
10/07/2023

لکی مروت :نورنگ پولیس کا سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کے دوران کاروائیوں کا سلسلہ جاری۔

انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا اخترحیات گنڈاپور،یجنل پولیس آفیسر بنوں قاسم علی خان اور ڈی پی او لکی مروت محمد اشفاق خان کے جاری احکامات کے روشنی میں پولیس کا ضلع بھر میں روزانہ کی بنیاد پر سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشنز کے دوران مجرمان اشتہاری ،منشیات ، دیگر جرائم کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔

ڈی ایس پی نورنگ سرکل شاہد عدنان خان کی قیادت میں پولیس کا علاقہ تھانہ نورنگ کے حدود میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشنز کئے گئے جس میں ایس ایچ او تھانہ نورنگ اور انچارج چوکی ون فائیو ہمراہ بھاری پولیس نفری نے حصہ لیا۔

پولیس نے سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کے دوران سنگین مقدمات میں مطلوب 02 اشتہاریوں برکت اللہ اور ارشاد اللہ کو گرفتار کرکے انکے قبضے سے دو بندوقیں معہ ایمونیشن برامدکرتے ہوے ملزمان کو حوالات منتقل کرکے تفتیش شروع کردی ہیں، اس کے علاوہ پولیس نے سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کے دوران بذریعہ وی ایس ایچ 15گاڑیاں جبکہ بذریعہ سی آر وی ایس 20 مشتبہ افراد کے سابقہ ریکارڈ کوبھی چیک کیا۔

ٹریفک قوانین سے متعلق رکشوں پر آگاہی بینرز چسپاںسینکڑوں رکشوں پر ٹریفک قوانین سے متعلق آگاہی پیدا کرنے کیلئے مختلف قسم ک...
08/07/2023

ٹریفک قوانین سے متعلق رکشوں پر آگاہی بینرز چسپاں

سینکڑوں رکشوں پر ٹریفک قوانین سے متعلق آگاہی پیدا کرنے کیلئے مختلف قسم کے کلمات درج

آگاہی دینے کا مقصد ٹریفک حادثات پر قابو پانا ہے تاکہ شہریوں کی سفر محفوظ ہو‘ چیف ٹریفک آفیسر قمر حیات خان
چیف ٹریفک آفیسر قمر حیات خان کی ہدایت پر شہریوں میں ٹریفک قوانین سے متعلق آگاہی پیدا کرنے کے لئے ایس پی ہیڈ کوارٹرز طیب جان, ایس پی کینٹ عنایت علی, ایس پی سٹی محمد سعید اور ایس پی ٹاؤن شازیہ شاہد کی نگرانی میں شہر بھر میں رکشوں پر ٹریفک قوانین سے متعلق آگاہی بارے بینرز چسپاں کرنے کا سلسلہ جاری ہے جس کے تحت اب تک سینکڑوں رکشوں پر ٹریفک قوانین سے متعلق آگاہی پیدا کرنے کیلئے مختلف قسم کے کلمات درج کردیئے گئے ہیں تاکہ شہریوں میں ٹریفک قوانین سے متعلق آگاہی پیدا کی جا سکے اور وہ اس پر عملدرآمد کر کے اپنے سفر کو محفوظ بنا سکیں۔ چیف ٹریفک آفیسر قمر حیات خان نے کہا ہے کہ شہریوں میں ٹریفک قوانین سے متعلق آگاہی پیدا کرنے کے لئے شہر کے مختلف علاقوں‘ اڈہ جات‘ تعلیمی اداروں اور دیگر مقامات پر باقاعدہ پروگرامات اور سیمینارز کا اہتمام کیا جاتا ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ شہری ٹریفک قوانین بارے آگاہ ہوں۔ انہوں نے مزید کہا کہ شہریوں کو ٹریفک قوانین سے متعلق آگاہی دینے کا مقصد صرف یہ ہے کہ حادثات کی ریشو کم ہو اور شہری محفوظ سفر کر سکیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ شہری دوران سفر اوور سپیڈنگ اور موبائل فون پر بات کرنے سے گریز کریں جبکہ موٹر سائیکل سوار سفر کرتے وقت ہیلمٹ کا استعمال یقینی بنائیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ون ویلنگ ایک جان لیوا فعل ہے لہٰذا نوجوان نسل اس سے گریز کریں تاکہ ان کا جانی و مالی نقصان نہ ہو۔ انہوں نے مزید کہا کہ شہریوں کو ٹریفک قوانین بارے آگاہی دینے کا سلسلہ جاری رہے گا۔
Khyber Pakhtunkhwa Police

08/07/2023

پشاور پریس کلب کے سامنے ن لیگ اور پی ٹی آئی کے لوگ جمع ہوگئے ہے

 مٹہ۔۔  کیخلاف ظفر حیات عرف سپین خان ساکن اوڈیگرام کے درخواست پر FIR درج کرائی گئی ہے جسمیں 7ATA  سمیت دیگر دفعات شامل ہ...
19/06/2023


مٹہ۔۔ کیخلاف ظفر حیات عرف سپین خان ساکن اوڈیگرام کے درخواست پر FIR درج کرائی گئی ہے جسمیں 7ATA سمیت دیگر دفعات شامل ہے۔۔

‏- اس زمین پر محبت کی ترجمانی کے لئے قدرت نے جو چیز بنائی ہے وہ صرف اور صرف "ماں" ہی ہے!
17/06/2023

‏- اس زمین پر محبت کی ترجمانی کے لئے قدرت نے جو چیز بنائی ہے وہ صرف اور صرف "ماں" ہی ہے!

17/06/2023

اسلام علیکم تمام والد ین سے التماس کی جاتی ہے کی ہمیشہ کوشش رہی کہ اپنے علاقے کے بچوں کو دینی و دنیاوی بہترین تدریس کے ساتھ ساتھ اخلاقیات کے درس بھی روز مرہ دیتے ہے مگر والدین کسی قسم کا ذمہ داری نہیں لیتا ہے اور بچوں کے اخلاقیات انکے دئے ہوئے موبائیلز اور انکے ہر برے عادات اپنانے پر انکا سپو رٹر بننے پر اخلاقی معیار بالکل زیرو ہوگیا نہ آدب نہ احترام خاص طور پر کہ وہ بچے جو 10 سا ل یا ان سے اوپر ہو جاتے ہیں تو آج کے بعد کسی قسم کی بد نظمی کی کوشش کی انکو سٹرک آف کیا جائے گا اور نہ انکو سرٹیفیکیٹ دیا جائے گا.
Copied
Suhrab Adil

15/06/2023

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard!

Kashif Khan, Zaman Qamar, Falak Sher, Siraj Ahmad, Anwar Hayat, Ismail Ustad, Enas Khan, Wahab Khan, Khan Agriculturist, Khan Khan, Ali Khan, Afridy Khan

Address

Mardan Cantonment

Telephone

+923190714045

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mardan News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mardan News:

Videos

Share

Category


Other Media in Mardan Cantonment

Show All