Mardan Social Media Club

Mardan Social Media Club This page belongs to pmln district mardan in this page all pmln party activities will be show like follow and support

18/04/2024

2024/17 بروز جمرات پی ایم ایل نوں سٹی کابینہ امیر حیدر خان ھوتی کی خصوصی دعوت پر ھوتی ھاوس میں

05/04/2024

فاروق باچہ کو Pmln مردان سٹی کا سیکرٹری اطلاعات مقرر

مردان سے تمام اہل مسلمہ کو عیدالفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو-ضلعی سینئر نائب صدر  #حمیدصافیAdminNambar 03159115481
01/05/2022

مردان سے تمام اہل مسلمہ کو عیدالفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو-
ضلعی سینئر نائب صدر #حمیدصافی
AdminNambar 03159115481

01/05/2022
01/05/2022

سابق وزیراعظم عمران خان سمیت دیگر سابق وزرا کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
کسی وقت گرفتاری متوقع

فاروق باچہ سے جامع کـــراچی میں خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتےہیں. چیئرمین      Samaj News Cal 03159115481
26/04/2022

فاروق باچہ سے جامع کـــراچی میں خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتےہیں.
چیئرمین



Samaj News Cal 03159115481

  آج تحصیل رزڑ منصب دار باچا ہاؤس میں پاکستان مسلم لیگ ن کا ضلع صوابی میں پارٹی کو  آئندہ آنے والے الیکشن میں متحرک ، جل...
26/04/2022


آج تحصیل رزڑ منصب دار باچا ہاؤس میں پاکستان مسلم لیگ ن کا ضلع صوابی میں پارٹی کو آئندہ آنے والے الیکشن میں متحرک ، جلسوں اور آئندہ لائحہ عمل کے بارے میں مشاورتی میٹنگ ہوئی جس میں تمام ضلعی قیادت ،شیراز خان، سجاد خان بابر سلیم خان ،نواب زادہ ،تحصیل ناظم لاہور عادل خان ،سید نیاز ولی شاہ باچا ،سابق تحصیل امیدوار صادق خان ادینہ تحصیل رزڑ صدر عمران اللہ خان, افسر علی خان ڈاگئ، امتیاز احمد ،ملک شہزاد ، ملک عبدلاحد ، ابراہیم ایڈووکیٹ ، سجاد ، عاقل محمد ایڈووکیٹ حضرت علی واحد شاہ ناظم ،ساجد اقبال حاجی شاہ سید محمد علی کاکا ، حاجی ممتاز سوشل میڈیا کے سید علی شاہ گیلانی ،زوالفقار اور دیگر تمام ورکرز اور عہدیداروں نے شرکت کی اور میٹنگ میں اپنے اپنے رائے کا اظہار کیا صوبائی صدر انجنئیر امیر مقام کو وزیر اعظم کے مشیر بننے پر مبارکباد پیش کی ، پارٹی ورکرز اور عہدیداروں نے وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کو صوابی آنے کی حصوصی دعوت دی
آخر میں معروف سماجی و سیاسی شخصیت و سابق صدر کامرس اینڈ انڈسٹری صوابی شیراز اکرم باچا اور سابق صوبائی امیدوار PK-47 اعجاز اکرم باچا نے تمام مہمانوں کو خوش آمدید کہا اور انکا حصوصی شکریہ ادا کیا،

11/04/2022

پاکستان مسلم لیگ ن کے ضلع مردان صدرعنایت Pml N Pk 53 دفتر می
جشنِ تشکر

قائد محمد شہبازشریف کا وزیراعظم منتخب ہونے پر حجرہ عمران صدی خیل کی قیادت میں جشنِ تشکر منایا جارہا ہے۔

09/04/2022

حکومت جس کی گئی یا جس کی آئے عوام ایک دوسرے کی عزت کا خیال رکھے ایک دوسرے سے گالی گلوج نہ کریں شکریہ
فاروق باچہ سماج نیوز

سمجھنے کی کوشش کریں
08/04/2022

سمجھنے کی کوشش کریں

خیبرپختونخواہ اسمبلی میں بھی متحدہ اپوزیشن نے وزیراعلی کے پی کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک جمع کرادی
08/04/2022

خیبرپختونخواہ اسمبلی میں بھی متحدہ اپوزیشن نے وزیراعلی کے پی کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک جمع کرادی

کمراٹ خیبر پختونخوا کے تازہ ترین خوبصورت مناظر
04/04/2022

کمراٹ خیبر پختونخوا کے تازہ ترین خوبصورت مناظر

سماج نیوز CEO سید انور شاہ باچا کا فرزند سید فاروق باچا مردان ٹی20 کپ بیسٹ باولر قرار۔سید فاروق باچہ کو شاندار کامیابی پ...
07/03/2022

سماج نیوز CEO سید انور شاہ باچا کا فرزند سید فاروق باچا مردان ٹی20 کپ بیسٹ باولر قرار۔
سید فاروق باچہ کو شاندار کامیابی پر بہت بہت مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

مردان سپورٹس کمپلیکس ۔۔مردان ٹی 20 کپ کی فرسٹ کوالیفائر میچ میں تحت بھائی باتوران نے ھوتی مردان زلمی کی ٹیم کو 19 رنز سے...
02/03/2022

مردان سپورٹس کمپلیکس ۔۔مردان ٹی 20 کپ کی فرسٹ کوالیفائر میچ میں تحت بھائی باتوران نے ھوتی مردان زلمی کی ٹیم کو 19 رنز سے شکست دیکر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا گیا تحت بھائی باتوران کپتان سجاد ھاشمی نے 66 گیندوں پر 128 رنز کی دلکش اننگز کھیل کر مین اف دی میچ رھے اور سید فاروق باچہ نے اپنے 4 اورز میں 10 رنز دیکر 4 وکیٹیں حاصل کئے اور بہترین بولر کرار پائے دوسری طرف قومی کریکٹر فحر مردان فحرزمان بھی گراونڈ آکر MSL منیجمنٹ اور کھلاڑیوں کے ساتھ مل کر حصوصی گفتگو کی

عماد ولد سبز علی خان بٹگرام کوٹ دولتزئ سے لاپتہ ہے دماغی توازن ٹھیک نہیں اگر کسی کو کوئی معلومات ہوں درجہ ذیل نمبر پر را...
26/02/2022

عماد ولد سبز علی خان بٹگرام کوٹ دولتزئ سے لاپتہ ہے دماغی توازن ٹھیک نہیں اگر کسی کو کوئی معلومات ہوں درجہ ذیل نمبر پر رابطہ کریں
03005739957 | 03065961902
ویلج کونسل کوٹ دولتزئ صدر سیار خان کے بھتیجا ہے

Address

Mardan Trade Center
Mardan Cantonment
23200

Telephone

+923159115481

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mardan Social Media Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mardan Social Media Club:

Videos

Share