Hazara Geo News

Hazara Geo News this page was for news reporting

آج رات کینیا کے وقت کے مطابق تقریباً رات کے 1:45am پر قطر ائیر وئیز کی فلائیٹ پر شہید ارشد شریف کی میت نیروبی سے براستہ ...
24/10/2022

آج رات کینیا کے وقت کے مطابق تقریباً رات کے 1:45am پر قطر ائیر وئیز کی فلائیٹ پر شہید ارشد شریف کی میت نیروبی سے براستہ دوحہ اسلام آباد کے لئے روانہ ہونے کی توقع ہے۔ پوسٹ مارٹم ہو چکا۔ باقی کاروائی مکمل ہونے پر مییت نیروبی ائیرپورٹ پہنچائی جائے گی😥😥

‏افسوسناک خبرإِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَپاکستان کے سینئر صحافی ارشد شریف کو کینیا میں قتل کر دیا گیا.
24/10/2022

‏افسوسناک خبر

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

پاکستان کے سینئر صحافی ارشد شریف کو کینیا میں قتل کر دیا گیا.

22/10/2022

ھزارہ بھر میں مختلف شعبہُ ھائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی طرف سے اسلام آباد پولیس کے MNA حاجی صالح محمد کیساتھ کئیے گئیے توھین آمیز سلوک کی بھرپور مزمت کی جارھی ھے۔۔۔

22/10/2022

سنئیٹر اعظم خان سواتی اڈیالہ جیل رہائی کے بعد بنی گالہ میں چئیرمین عمران خان سے ملاقات

سیدآفتاب شاہ ۔مہتاب شاہ ۔نمعان شاہ۔ احمد شاہ ۔اعظم خان سواتی کے ہمراہ ۔اڈیالہ جیل رہائی کے بعد بنی گالہ میں۔

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور سنیٹر اعظم سواتی نیوز کانفرس کر رہے ہیں۔
22/10/2022

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور سنیٹر اعظم سواتی نیوز کانفرس کر رہے ہیں۔

22/10/2022

اسلام آباد پولیس شرم کرو۔ایمپورٹینڈ حکومت شرم کرو۔
ایم این اے صالح محمد مانسہرہ کی غیور عوام کے منتخب نمائندے ہیں۔ڈی آئی جی آپریشنز اسلام نے صالح محمد خان کے ساتھ جو گلے میں تختی ڈال کر تصویر کھینچ کر تضحیک کی ہے۔اس پر مانسہرہ کی غیور عوام شدید مذمت کرتی ہے۔۔ اور ان کے ذمہ داروں کے خلاف فوری کاروائی کا مطالبہ کرتی ہے۔

اسلام آباد پولیس کا ایک منتخب نمائندے کے ساتھ شرمناک سلوک ،لاکھوں لوگوں کےووٹ کے زریعے منتخب ایم این اے صالح محمد  کے سا...
22/10/2022

اسلام آباد پولیس کا ایک منتخب نمائندے کے ساتھ شرمناک سلوک ،لاکھوں لوگوں کےووٹ کے زریعے منتخب ایم این اے صالح محمد کے ساتھ اس شرمناک سلوک کی بھرپور مزمت کرتے ہیں ۔

22/10/2022
عمران خان کی نااہلی  کے خلاف پاکستانی عوام کے پورے ملک میں احتجاج کے مناظر
22/10/2022

عمران خان کی نااہلی کے خلاف پاکستانی عوام کے پورے ملک میں احتجاج کے مناظر

20/10/2022

بریکنگ نیوز
سینیٹر اعظم سواتی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کل سنایاجائے گا۔

بریکنگ نیوز                            شیر مانسہرہ  بابر سلیم خان سواتیصوبائی مشیر داخلہ و قبائلی امور خیبر پختونخوا کا ...
19/10/2022

بریکنگ نیوز

شیر مانسہرہ بابر سلیم خان سواتی
صوبائی مشیر داخلہ و قبائلی امور خیبر پختونخوا کا قلمدان سونپ دیا گیا۔

19/10/2022

بریکنگ نیوز
مانسہرہ سے تعلق رکھنے والے ایم پی اے بابر سلیم خان کو وزیر داخلہ خیبرپختونخوا کا قلمدان سونپ دیا گیا

19/10/2022

ڈی آئی جی ہزارہ میرویس نیاز تبدیل، ڈی پی او ایبٹ آباد سجاد خان کو ڈی آئی جی ہزارہ کا اضافی چارج سونپ دیا گیا

افواہوں پر کان نہ دھریں۔آج شنکیاری میں ایک خبر گردش کر رہی ہے کے بجنا پل کے نیچے سے نذیر نامی شخص کی لاش ملی ہے جس کے گر...
14/10/2022

افواہوں پر کان نہ دھریں۔
آج شنکیاری میں ایک خبر گردش کر رہی ہے کے بجنا پل کے نیچے سے نذیر نامی شخص کی لاش ملی ہے جس کے گردے نکالے ہوئے تھے اس خبر کے بعد نذیر نامی اس شخص کی یہ تصویر بھی جاری ہوئی جس کا بتایا جا رہا تھا۔ یہ خبر بالکل جھوٹی اور بے بنیاد ہے جس کی تصدیق تھانہ شنکیاری کے ڈی ایس پی نے بھی کردی۔

اسلام آبادH.13 رھنما تحریک انصاف سید آفتاب شاہ کی قیادت میں بزرگ سیاستدان فخر ھزارہ سنیٹر اعظم سواتی کی گرفتاری کے خلاف ...
14/10/2022

اسلام آبادH.13 رھنما تحریک انصاف سید آفتاب شاہ کی قیادت میں بزرگ سیاستدان فخر ھزارہ سنیٹر اعظم سواتی کی گرفتاری کے خلاف شدید احتجاج گرفتاری کے بعد بزرگ سیاستدان پر تشدد کی شدید الفاظ میں مزمت اور اعظم سواتی کی فوری طور پر باعزت رھاٸی کا مطالبہ

سینٹر اعظم خان سواتی کی گرفتاری تحریک انصاف مانسہرہ کا بھر پور احتجاج کا اعلان سینٹر اعظم سواتی ہزارہ ڈویژن کی پہچان ہیں...
13/10/2022

سینٹر اعظم خان سواتی کی گرفتاری تحریک انصاف مانسہرہ کا بھر پور احتجاج کا اعلان
سینٹر اعظم سواتی ہزارہ ڈویژن کی پہچان ہیں ایک بزرگ اور انتہائی ایماندار شخص کو جس طرح گرفتار کیا گیا چادر اور چاردیواری کا تقدس پامال کیا گیا وہ قابل مذمت ہے اور آج اسلام آباد پریس کلب کے سامنے بھرپور احتجاج کرینگے اس سلسلہ میں تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر شاہد رفیق خان نے پریس کلب مانسہرہ میں پرہس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ جن لوگوں نے جن لوگوں کے کہنے پر سینٹر اعظم خان سواتی کو گرفتار کیا ہے اپنے انجام سے باخبر رہیں سینٹر اعظم خان سواتی کی گرفتاری سے اٹھنے والی چنگاری سارے پاکستان کو لپیٹ میں لے لے گی انہوں نے کہا اعظم خان سواتی کی گرفتاری اور ان پر تشدد انتہائی ظالمانہ اقدام ہے اور ہم اسکی بھر پورمذمت کرتے ہیں شاہد رفیق خان سواتی نے کہا کہ ضلعی صدر بابر سلیم سواتی اور ڈویژن کی مشاور سے آئندہ کا لائحہ عمل طے کر رہے ہیں اکابرین کی مشاورت سے آج بروز جمعہ پریس کلب اسلام آباد کے سامنے بھر پور احتجان کرینگے اور یہ احتجاج اعظم خان سواتی کی رہائی تک جاری رہے گا

13/10/2022

مجھے ایف آئی اے نے گرفتار کیا لیکن ایجنسیوں نے تشدد کیا، اعظم سواتی کو سیشن عدالت پیش کر دیا گیا۔

13/10/2022

بریکنگ نیوز
سینیٹر اعظم خان سواتی کو ایف آئی اے نے رات گئے اسلام آباد میں انکو اپنی رھائش گاہ سے گرفتار کر لیا

12/10/2022

بیدادی کا رہائشی بالا ولد شبیر پچھلے دو دن سے گھر سے لاپتہ ہے ۔جسکا ذہنی توازن درست نہ ہونے کہ ساتھ بول بھی نہیں سکتا جس کسی اس کے بارے میں علم ہو تو مندرجہ ذیل نمبرز پر رابطہ کرےوالد 03465443844
03165658749
اس پوسٹ کو ذیادہ سے ذیادہ شیر کرے شکریہ

11/10/2022

وزیر داخلہ پنجاب کرنل ریٹائرڈ ہاشم ڈوگر نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

ماس لیٹریسی سنٹر شنکیاری میں پاکستان سٹیل ویلڈنگ کے زیر اہتمام 12 ربیع الاول کے حوالے سے  منعقدہ سیرت النبی تقریری مقابل...
09/10/2022

ماس لیٹریسی سنٹر شنکیاری میں پاکستان سٹیل ویلڈنگ کے زیر اہتمام 12 ربیع الاول کے حوالے سے منعقدہ سیرت النبی تقریری مقابلہ کی تصویری جھلکیاں

بریکنگ نیوز . . . . . . . .  شنکیاری ٹی ٹونٹی کرکٹ میچوں کے دوران شنکیاری میں مقیم نجیب افغانی کی طرف سے سوشل میڈیا پر پ...
05/10/2022

بریکنگ نیوز
. . . . . . . . شنکیاری ٹی ٹونٹی کرکٹ میچوں کے دوران شنکیاری میں مقیم نجیب افغانی کی طرف سے سوشل میڈیا پر پاکستان کے خلاف نازیبا الفاظ بولنے پر شنکیاری ہجرہ شوکت خان نمبردار معززین علاقہ کی ایک گرینڈ میٹنگ منعقد ہوئی۔جسمیں بلدیاتی ممبران۔معززین علاقہ اور نوجوانوں نے شرکت کی۔۔جسمیں معززین علاقہ نے مطالبہ کیا کہ نجیب افغانی کی طرف سے پاکستان کے بارے میں نازیبا الفاظ بولنے پر اس کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کاروائی کی جائے ۔اس موقع پر معززین علاقہ نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اافغانی ہمارے مسلمان بھائی ہیں۔ان سے ہماری کوئی ذاتی دشمنی نہیں۔مگر جو پاکستان کے خلاف بات کرے گا اسے ہم کسی صورت برداشت نہیں کریں گے۔ اس حوالے سے حقوق تحفظ پاکستان کمیٹی بھی تشکیل دی گی۔۔آخر میں سب نے متفقہ فیصلہ کرتے ہوئے کہا کہ نجیب افغانی اور اس کے بھائیوں سے دکانیں اور مکان بھی خالی کروائیں جائے گے۔

شنکیاری  ٹی ٹونٹی میچ کے دوران شنکیاری میں مقیم نجیب افغانی کی طرف پاکستان کے خلاف بیان بازی کے خلاف شنکیاری اور دیگر عل...
05/10/2022

شنکیاری
ٹی ٹونٹی میچ کے دوران شنکیاری میں مقیم نجیب افغانی کی طرف پاکستان کے خلاف بیان بازی کے خلاف شنکیاری اور دیگر علاقوں کے معززین کی گرینڈ میٹنگ۔۔پاکستان کے خلاف نازیبا بیان بازی پر نجیب افغانی پر آرٹیکل 6 لگانے کا مطالبہ۔اس کے علاوہ شنکیاری سے افغانیوں کی دکانیں خالی کروانے نجیب افغانی فیملی کو بدر کرنے کے حوالے سے کمیٹی تشکیل

شنکیاری اور کونش ویلی کے صحافیوں کی نو تعینات ڈی ایس پی شنکیاری کیڈٹ عبد الحفیظ سے تعارفی ملاقات ۔۔صحافیوں سے تعارف کے ب...
04/10/2022

شنکیاری اور کونش ویلی کے صحافیوں کی نو تعینات ڈی ایس پی شنکیاری کیڈٹ عبد الحفیظ سے تعارفی ملاقات ۔۔
صحافیوں سے تعارف کے بعد گفتگو کرتے ہوۓ ڈی ایس پی کیڈٹ عبدالحفیظ نے کہا کہ مساٸل اور جراٸم کی نشاندہی میں میڈیا کلیدی کردار ہوتا ہے اور مجھے خوشی ہوٸ کہ کونش ویلی اور شنکیاری کی صحافی برادری اپنے اس کردار کو بخوبی نبھا رہی ہے چونکہ ہمیشہ سے پریس اور پولیس کا چولی دامن کا ساتھ رہا ہے لہٰذا میں بھی دیگر سرکاری افسران کی طرح جراٸم کی نشاندہی پر فوری ایکشن لوں گا اور میڈیا کے تعاون سے شنکیاری سرکل جراٸم پیشہ عناصر کا قلع قمع کرنے کیلیۓ اپنا بھر پور کردار ادا کرتا رہوں گا ۔ اس موقع پر صحافیوں نے ڈی ایس پی شنکیاری کو یقین دلایا کہ ہم ہمیشہ کی طرح آٸندہ بھی سماج دشمن عناصر کی نشاندہی کرتے رہیں گے اور امید کریں گے کہ پولیس حکام ہمیشہ کی ہماری نشاندہی پر سماج دشمن عناصر کے خلاف بھر پور کارواٸ کریں گے ۔۔ڈی ایس پی کے ساتھ تعارفی ملاقات کرنے والوں میں شنکیاری سے عادل پکھلوی ، محمد رفیق لالا ، محمد ارشد ، منظور مغل ، عبدالمالک اور کونش ویلی سے محمد سفیر خان سردار محمد رفیق ، نذیر احمد کھٹانہ ، محمد معروف ، سید رمضان شاہ شامل تھے ۔۔

چیئرمین ویلج کونسل سچاں حاجی بابو نذیر خان کی وزیراعلی ھاوس میں وزیراعلی KPK محمودخان سے ملاقات علاقائی مسائل پر بات چیت...
04/10/2022

چیئرمین ویلج کونسل سچاں حاجی بابو نذیر خان کی وزیراعلی ھاوس میں وزیراعلی KPK محمودخان سے ملاقات علاقائی مسائل پر بات چیت۔

01/10/2022
عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر...
01/10/2022

عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری


اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے۔

تھانہ مارگلہ کے علاقہ مجسٹریٹ نے خاتون مجسٹریٹ زیباچوہدری کو دھمکی دینے کے کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے ہیں۔

وارنٹ گرفتاری تھانہ مارگلہ میں 20 اگست کو درج مقدمے میں جاری کیےگئے، مقدمے میں عمران خان کے خلاف دفعہ 504/506 اور 188/189 لگی ہوئی ہے،عمران خان کے خلاف تھانہ مارگلہ میں درج مقدمےکا نمبر 407 ہے۔

مقدمے میں دفعہ 506 دھمکی آمیز بیان دینے پر درج کی گئی۔

Address

Manshera
21300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hazara Geo News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hazara Geo News:

Videos

Share


Other Media/News Companies in Manshera

Show All