Mudassir writes

Mudassir writes � وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُزِلُّ مَن تَشَاءُ�

20/11/2023

28/01/2023
30/09/2022

Mudassir_writes_A01

26/09/2022

tiktok.com/

03/08/2022

وہ سورج کو زلف کی گرہ میں باندھے
چاند بالوں کے ایک جھٹکے سے بادل چھوڑ کے نکلے ہے
کنگن کی چھن سے ساز چھنکے ہیں
کلائیوں میں چوڑیاں بحتی ہیں
جیسے صںح پرندے تسبیح کرتے ہیں
وہ آنچل جھٹکے تو قوسِ قزح ہاتھ باندھے کھڑی ہو
وہ بولے تو پنکھڑیاں بوسے لیتی ہیں
ہر جملے کے لفظ جیسے ملائکہ آدم کو سجدہ ریز ہیں
میں اپنی گمشدہ ڈائری سے عمر کے 16سال چنتا ہوں
وہ آتی ہے تو وقت اسکی پاپوش کے تسمے میں بندھا ہوتا ہے
مین اس کے حسن کے سامنے پھر دل کا نذرانہ پیش کرتا ہوں
وہ ایسے قبول کرتی ہے جیسے آج کی بات ہو
میں اس کے طلسم ہوشربا حسن کے سامنے ساری
جنگ ہار کے ایک بےبس قیدی کی طرح یڑا ہوں
وہ وقت کو تسمہ سے کھول رہی ہے
مدثر رائٹس ✨

03/08/2022

..... دکھ سے بھاگنا نہیں چاہیئے کبوتر آنکھیں بند کر لے تو مسئلہ حل تھوڑی نہ ہو جاتا ہے. دکھ کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر دیکھنا چاہیئے تاکہ کوئی حل نکلے یا برداشت کرنے کی ہی ہمت آ جائے __!

اس کو یوں بھی کہا جا سکتا ہے کہ کبھی انسان کو کوئی زخم ہو جائے تو وہ اسے پانی سے بچاتا ہے، ڈرتا ہے پریشان ہوتا ہے کہ زخم خراب نہ ہو جائے بے بسی کا اظہار کرتا ہے ! لیکن ایک وقت ایسا بھی آتا ہے کہ انسان اپنے زخم پہ خود نمک لگا لیتا ہے کہ دیکھوں تو سہی یہ زخم مجھے کتنا بے بس کرتا ہے شاید یہ غلط بھی ہو پر یہی چیز آپ کو صبر اور ہمت بھی دیتی ہے... مقابلہ کرنے کی ہمت...🌹جانی~♥️🌹

02/08/2022

جب تم میری لاکھ محبت کے بعد بھی۔۔۔
مجھے نہ مل سکی۔۔
تو میں نے ماہر نفسیات سے رابطہ کیا تھا۔۔۔
اس نے کہا کہ اک ہی طریقہ ہے اس غم سے نکلنے کا۔۔۔۔
وہ یہ کہ تم ایسا سمجھو کہ وہ مر چکی ہے۔۔۔
میں یہ سن کر ضبط نہ کر سکا۔۔۔
بھلا تمہاری حفاظت کے واسطے نوافل پڑھنے والا۔۔۔
تم پر آیات الکرسی کا حصار کرنے والا۔۔۔
تمہاری لمبی عمر کی دعاٸیں رو رو کہ مانگنے والا۔۔۔۔
کیا تمہیں مرا ہوا تصور کر سکتا ہے، کبھی نہیں ناں۔۔۔۔
میں نے ماہر نفسیات کو منع کر دیا۔۔۔۔
کہ نہیں ڈاکٹر صاحب مجھ سے نہیں ہو گا۔۔۔
اس نے کہا جاؤ پھر ساری عمر روتے رہو۔۔۔۔
ہاں! میں ساری عمر روتا رہوں گا۔۔۔۔
ساری عمر تڑپتا رہوں گا۔۔۔
روتے تڑپتے خود ہی مر جاؤں گا۔۔۔
لیکن میں تمہیں نہیں مار سکتا۔۔۔۔
کبھی خیالوں میں بھی نہیں، تصور میں بھی نہیں۔۔۔!!!
(𝑱𝒂𝒏𝒊)

02/08/2022

جو بھی آپکی ذندگی میں شامل ہیں جن کی موجودگی آپکو خوشی و راحت دیتی ہو،انہیں احساس دلائیں کہ انکی کیا اہمیت ہے آپکی زندگی میں اگر وہ نہ ہوں تو آپ دکھی اور افسردہ ہو جاتے ہیں ،محبت کا اظہار ضروری ہے ،تجدید محبت کرتے رہا کریں۔
آ پ نہیں جانتے کہ آپکے یہ کچھ الفاظ کسی کے لئے آکسیجن کا کام۔کرتے ہیں نئ امنگ پیدا کرتے ہیں۔
اپنے پیاروں سے محبت کا اظہار ضرور کریں🖤
(جانی).

02/08/2022

‏میں نے محبت کا چہرہ نہیں دیکھا
میں نے تمہیں دیکھا ہے
اور اگر محبت کی کوئی صورت ہوتی
تو وہ تمہارے جیسی ہوتی
اگر محبت بول سکتی
تو لہجہ تمہاری طرح ہوتا
تمہیں پتہ ہے نہ
تم وہ انعام ہو
جو میرے رب نے مجھے
بن مانگے دیا ہے
تم وہ عطا ہو جس کا کوئی مول نہیں جانی~
تمہاری یاد ہی اب میری زندگی ہے ❤

Address

Mansehra
483890

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mudassir writes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category