برطانیہ کا وزیر خارجہ ڈیوڈ کیمرون (جو سابق برطانوی وزیر اعظم بھی رہا ہے) اظہار یکجہتی کے لیے اسرائیل پہنچ گیا - غزہ کے قریب واقع کیبوتس نامی یہودی بستی کا دورہ - اور برطانیہ کی بھرپور مدد تعاون اسرائیل کے لیے جاری رکھنے کی یقین دہانی
افسوس کوئی مسلم وزیر خارجہ 50 ہزار مسلمانوں کی شہادت زخمیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ابھی تک غزہ نا پہنچا
یہ وھی حرامی ھے جس کے دور حکومت میں برطانیہ نے اپنے ناجائز والد امریکہ کے ساتھ مل کر عراق پر حملہ کیا تھا اور بہت سے الزام لگائے تھے کہ عراق ایک مزائل بنا رھا ھے جو دنیا کے لیے خطرہ ھے حلانکہ کہ مقصد وھاں کے تیل پر قبضہ کرنا اور صدام حسین کی حکومت کو گرانا اور اس کو تخت دار پر پھانسی دی گئی اور بعد میں اس کیمرون نے برطانوی پارلیمنٹ میں کہا کہ وھاں سے کچھ نہیں ملا اور sorry کہا لیکن 10 لاکھ سے زیادہ لوگوں کو قتل کیا گیا وھا ں
ایک ایک کرکے غزہ کی مساجد تباہ کی جا رہی ہیں
خان یونس میں جب مسجد کو نشانہ بنایا گیا