Afzaal Shafiq

Afzaal Shafiq My aims is to help the needy people And aware the community about their problems.

24/03/2023

‏اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ۞

اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ
مَّجِيد۞


Jumma Mubarak ♥️
10/02/2023

Jumma Mubarak ♥️

“Life is like riding a bicycle. To keep your balance, you must keep moving.”Albert Einstein's life advice in a letter to...
07/02/2023

“Life is like riding a bicycle. To keep your balance, you must keep moving.”

Albert Einstein's life advice in a letter to his son Eduard on 5 February 1930. In the picture.

"اور کتنی آہوں سے  ٹھنڈا ہوگا کلیجہ تیرا"
30/01/2023

"اور کتنی آہوں سے ٹھنڈا ہوگا کلیجہ تیرا"

20/12/2022

Darood-e-Taj Pak

‏اپنے لیے ایسی جیل نہ بنائیں جس کی سلاخیں لوگوں کی ”رائے“ پہ مبنی ہوں کہ آپ نے زندگی کیسے گزارنی ہے.!
20/12/2022

‏اپنے لیے ایسی جیل نہ بنائیں جس کی سلاخیں لوگوں کی ”رائے“ پہ مبنی ہوں کہ آپ نے
زندگی کیسے گزارنی ہے.!

قطر بازی لے گیا اور مسلسل حیران کر رہا ہے۔کھیلوں کی دنیا کے سب سے بڑے ایونٹ کو دعوت اسلام کا ذریعہ بنا دیا آنے والے تمام...
21/11/2022

قطر بازی لے گیا اور مسلسل حیران کر رہا ہے۔کھیلوں کی دنیا کے سب سے بڑے ایونٹ کو دعوت اسلام کا ذریعہ بنا دیا آنے والے تمام شائقین کیلئے بہترین عطر کے ساتھ سوغاتی میوے ایک پوٹلی
دنیا بھر سے سینکڑوں علمائے کرام اور سکالرز منگوائے گئے ہیں جو کہ مختلف زبانوں میں تبلیغ کا فریضہ سرانجام دیں گے ۔ دو ہزار مقامی علمائے کرام بھی فٹ ورلڈ کپ کی ڈیوٹی کریں گے ۔ ملک بھر کی مساجد کے مؤذن تبدیل کرکے دلکش آوازوں والے مؤذن مقرر کر دئیے گئے ہیں ۔ تمام مساجد کو اسلامی میوزیم طرز پر پیش کیا جائے گا جہاں کسی بھی وقت کوئی آکر معلومات لے سکے گا ۔ ملک بھر میں قرآنی آیات ۔ احادیث اور تاریخ اسلامی کو نمایاں کرکے فلیکس اور بل بورڈز لگائے گئے ہیں ۔ قرآن مجید کے تراجم ۔ مختلف زبانوں میں ۔ اسلامی تاریخ و سیرت کی کتب بانٹی جا رہی ہیں ۔ ہر اسٹیڈیم میں نماز کی نمایاں جگہ ہو گی اور پہلے دن مشک و عود کے تحائف۔


With Ali Sarkar (Butti Wala Baji)
28/10/2022

With Ali Sarkar (Butti Wala Baji)

09/10/2022
09/10/2022

محبت سے درود پاک پڑھ لیجئے احباب ۔۔۔!
اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَرَسُوۡلَ الله ﷺ
اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَحَبِيۡبَ‌ الله ﷺ

‏“اے تصویر دا سب توں وڈا دُکھ اے وے کہ ایناں تناں نے وی وڈّیاں ہو جاناں ایں”
05/10/2022

‏“اے تصویر دا سب توں وڈا دُکھ اے وے کہ ایناں تناں نے وی وڈّیاں ہو جاناں ایں”

I've just reached 300 followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each and every one...
24/09/2022

I've just reached 300 followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each and every one of you. 🙏🤗🎉

یہ زندگی ، ایک سانس اور اِس کی ایک آہ سے بھی چھوٹی ہے۔ اِس لیے اِس میں صرف محبت کے بیج بوئیں۔۔♥️مولانا رُومیؒ
20/09/2022

یہ زندگی ، ایک سانس اور اِس کی ایک آہ سے بھی چھوٹی ہے۔ اِس لیے اِس میں صرف محبت کے بیج بوئیں۔۔♥️

مولانا رُومیؒ

17/09/2022

بانو قدسیہ کہتی ہیں کہ ، کچھ لوگ شِفا جیسے ہوتے ہیں بات کرتے ہیں تو تسکین ملتی ہے لفظ کہتے ہیں تو مرہم جیسے لگتے ہیں کچھ لوگ صرف لوگ نہیں ہوتے وہ ہمارا علاج ہوتے ہیں ، سکون ہوتے ہیں۔ اور مجھے لگتا ہے کہ وہ ٹھیک کہتی ہیں۔

15/09/2022

ایک ایسی لائن بولیں جو زندگی نے سکھائی ہو؟

Real Story Of a Strong Girl. 👩🏻‍⚕️۹ مئی ۲۰۱۶، رات کا ۱ بج رہا تھا۔ ہاسٹل میں سب سو رہے تھے، لیکن مجھے تھکن اور پورے دِن ...
01/09/2022

Real Story Of a Strong Girl. 👩🏻‍⚕️

۹ مئی ۲۰۱۶، رات کا ۱ بج رہا تھا۔ ہاسٹل میں سب سو رہے تھے، لیکن مجھے تھکن اور پورے دِن پڑھنے کے بعد بھی نیند نہیں آرہی تھی۔ ۱۰مئی کو ایف ایس سی سیکنڈ ایر کا آخری پیپر ہونا تھا میرا۔ دِل گھبرا رہا تھا، بھائی کو بھی میسج کیا، اُس نے کہا آرام سے سو جاوُ۔ لیکن نیند نہیں آ رہی تھی۔ چار بجے تک جاگتی رہی۔ پھر آنکھ لگ گئی پتا نہیں کب۔
صبح 6 بجے فون کی گھنٹی سے آنکھ کھُلی۔ سکوُل کے ٹائم کی ایک دوست کا فون آرہا تھا۔ اُٹھایا تو وہ کہنے لگی کہ کیا سچ میں تمہارے ابو (پرنسپل سر) فوت ہو گئے ہیں؟ ایک لمحے کے لئے مجھے سمجھ نہیں آیا وہ کیا کہہ رہی تھی۔ جب سمجھ آئی تو میں نے کہا کہ نہیں غلط سُنا ہوگا تُم نے، ایسا کُچھ نہیں ہے۔ لیکن وہ کہہ رہی تھی گھر فون کر کی پوُچھ کر بتا دو مُجھے۔ میں نے امی کو کال کی۔ کہ وہ ایسا کہہ رہی ہے۔ امی نے کہا ایسے ہی لگی ہے کُچھ بھی نہیں ہوا۔ میں نے اُسے بتا دِیا۔
اُس وقت میرے دِل میں جو بات آئی وہ یہ تھی کہ اگر ایسا سچ میں ہوا ہوتا تو----
تھوڑی دیر بعد ماموں کی کال آئی کہ تیار ہو جاوُ ہم لینے آرہے ہیں۔۔۔ گاوُں جانا ہے۔۔۔ میں نے کہا کیوں؟ ماموں نے کیا تُمہاری دادی فوت ہو گئی ہیں۔۔۔
اُس وقت مجھے پتا لگ گیا تھا کہ میری دوست کی بات ٹھیک تھی، لیکن خود کو بہلا رہی تھی کہ ماموں کی بات سچ ہوگی۔ اُس وقت میں روئی ، بہت روئی۔۔ زندگی میں پہلی دفع کسی کے سامنے اور آخری دفع بھی۔۔
بہن سے پُوچھا کہ کیا ہوا ہے۔ اُس نے کہا ابو کی طبیعت نہیں ٹھیک اِس لئے آ جاوُ۔
خیر پشاور سے لکی مروت تک میں خود کو بہلاتی رہی۔۔ لیکن ممانی کو اُن کی بہن کی کال آئی اور اُنہوں نے ابو کا نام لے لیا۔ تب پتا چلا۔۔۔ لیکن اُس کے بعد رونا نہیں آیا۔ کیونکہ یقین ہی نہیں آ رہا تھا۔۔ گھر گئی۔ جنازہ ہوا پانچ بجے۔ پرا چلا ابو کی موت رات ۱ بجے ہوئی تھی، لیکن بھائی نے گھر میں صبح بتایا۔
خیر پھر یاد آیا، کل آخری پیپر ہے اور میں نے پری میڈیکل لیا بھی ابو کی خواہش کی وجہ سے تھا۔ تو اب اُن کی خواہش پوری کرنا میرا فرض تھا۔
جنازے کے ایک گھنٹے بعد میں پشاور کے لئے روانہ ہوئی۔ رات کے دس بجے ہاسٹل پہنچی۔ اور سب سے مُسکرا کے ملی۔ کیونکہ اُس حالت میں لوگوں کی باتیں اور ہمدردی سننے سے مسکرانا آسان ہوتا ہے۔ پیپر ہو گیا۔ پتا نہیں کیا لکھا۔
ایک ہفتہ گھر گئی۔ پھر واپس آگئی اکیڈمی ۔ رمضان تک صرف جاتی رہی اکیڈمی۔۔۔ کچھ بھی نہیں پڑھ سکی۔۔۔ رمضان بھی گزرنے لگا۔۔۔ پھر عید سے کچھ دِن پہلے مجھے خسرہ (chicken pox) ہو گیا۔۔۔ وہ تکلیف الگ۔۔۔ خیر جب ٹھیک ہوئی تو صرف دو ہفتے رہتے تھے ایٹا ٹیسٹ میں۔۔۔ اُن دو ہفتوں میں ابو کے لیے پڑھا اور بہت پڑھا۔۔۔ مجھے خود نہیں پسند میڈیکل، لیکن اب کرنا تھا۔ ہو گیا ٹیسٹ۔۔ کل رزلٹ آیا اور میرے 635 نمبر تھے۔۔۔ ٹاپ دس بندو‌ میں شامل تھی۔۔۔ لیکن پہلی دفع میرے رزلٹ پہ خوش ہونے والے ابو نہیں تھے۔۔۔
ہاں اُس پیپر میں میرے 91نمبر تھے۔۔ پتا نہیں کیسے، شاید ابو کی دُعا تھی ۔۔
اب میں تھرڈ ایر میں ہوں۔۔۔ نہیں پسند میڈیکل لیکن پھر بھی پڑھتی ہوں۔۔۔ ابو کے لیے۔۔۔ اچھے مارکس بھی لیتی ہوں۔۔۔ فرسٹ آیت میں 504 اور سیکنڈ ایر میں 571 ۔ ہر رزلٹ آنے پہ دُکھ ہوتا ہے کہ جِس کے لیے کر رہی ہوں وہ ہیں ہی نہیں۔۔۔
پھر یہ سوچ کر خود کو بہلا لیتی ہوں کہ وہ دیکھ رہے ہونگے، خوش ہو رہے ہونگے۔

گلالئ ارشد

03/08/2022

ہر کامیاب انسان کے پیچھے ایک بوڑھے ضعیف باپ کی قیمتی جوانی، بوڑھی ماں کی ڈھیروں دعائیں ہوتی ہے

❣  عطیہ خون دل کا سکون ❣میں ہر وقت عطیہ خون کی تلاش میں رہتا ہوںکیونکہ مجھے مہینے میں کبھی  ایک بار کبھی دو بار عطیہ خون...
20/07/2022

❣ عطیہ خون دل کا سکون ❣

میں ہر وقت عطیہ خون کی تلاش میں رہتا ہوں
کیونکہ مجھے مہینے میں کبھی ایک بار کبھی دو بار عطیہ خون کی شدید ضرورت ہوتی ہے
میں آپ کا منتظر ہوں مجھے عطیہ خون دیں

🔴 ایک تھیلیسیمیا بچے کی اواز🔴

Donate blood and save a life

زندگی وہ جو کسی کے کام آئے





ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی والدہ عصمت صدیقی وفات پاگئیں ماں اپنی بیٹی کا غم لیے دنیا سے رخصت ہوگئی اللہ جس جس نے اس ماں کو سار...
02/07/2022

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی والدہ عصمت صدیقی وفات پاگئیں

ماں اپنی بیٹی کا غم لیے دنیا سے رخصت ہوگئی
اللہ جس جس نے اس ماں کو ساری ذندگی دکھ میں رکھا بیٹی کے..
اللہ اسے عبرت کا نشان بنا دے
اپنی بیٹیاں بیچنے والے بےغیرت ملک نہیں بلکہ امت مسلمہ کے غردار ہیں
ایسے گھٹیا لوگ ہی پالتو رہے ہمیشہ سامراج کے
اللہ ایسوں کو نیست ونابود فرما 🤲🏻

‏"اگر یوسف علیہ سلام  کی کوئی بہن ہوتی تو کبھی انہیں کنوئیں میں چھوڑ کے واپس نہ آتی"عربی کہاوت
25/06/2022

‏"اگر یوسف علیہ سلام کی کوئی بہن ہوتی تو کبھی انہیں کنوئیں میں چھوڑ کے واپس نہ آتی"
عربی کہاوت

نہیں ہے تیرا نشیمن قصر سلطانی کے گنبد پر تو شاہین ہے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں میں علامہ محمد اقبال
12/06/2022

نہیں ہے تیرا نشیمن قصر سلطانی کے گنبد پر
تو شاہین ہے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں میں

علامہ محمد اقبال

06/06/2022

او آئی سی کے اجلاس میں ایک مشترکہ قرارداد پیش کی جائے اور اسے قبول کیا جائے تاکہ بھارت پر توہین رسالت کے مرتکب افراد کو سزائے موت دینے کے لیے دباؤ ڈالا جائے بصورت دیگر مسلم ممالک تمام دستیاب پلیٹ فارمز پر بھارت کا بائیکاٹ کریں گے۔
یہ ایک مضبوط فیصلہ لینے کا بہترین وقت ہے۔

06/06/2022

A joint resolution must be presented & accepted at OIC meeting to pressurize India on giving Capital Punishment to Blasphemer otherwise Muslim Countries will boycott India at all available platforms.
It's the high time to take a Strong Decision.

Please Donate Blood and save humanity
04/06/2022

Please Donate Blood and save humanity


01/06/2022

صرف 0.6% پاکستانی خون کا عطیہ دیتے ہیں۔
پاکستان میں خون کی مانگ 3 فیصد ہے۔
اہل آبادی 33% ہے
یہ 32.4% لوگ خون کا عطیہ کیوں نہیں کرتے؟
کیا آپ خوش قسمت 0.6% لوگوں میں ہیں؟



01/06/2022

Only 0.6% Pakistani Donate Blood
Demand of Blood is 3% in Pakistan.
Eligible Population is 33%
Why these 32.4% peoples don't Donate Blood
Are you in lucky 0.6% peoples



دیتے ھیں صحرا کی کڑی دھوپ میں جو سایہ دِل میرا ایسے درختوں کو ولی کہتا ھے۔۔۔We share wifi 🤔why not Blood 🩸Donate your bl...
25/05/2022

دیتے ھیں صحرا کی کڑی دھوپ میں جو سایہ
دِل میرا ایسے درختوں کو ولی کہتا ھے۔۔۔
We share wifi 🤔why not Blood 🩸
Donate your blood to save someone’s life


22/05/2022

برائے مہربانی اپنا بلڈ گروپ، رابطہ نمبر اور نزدیکی ہسپتال کمنٹ یا مسج میں بتا کر مریضوں کی مدد میں ہمارا ساتھ دے۔
شکریہ


02/05/2022

May this special day bring peace, happiness and prosperity to everyone. Eid Mubarak! May Allah flood your life with happiness on this occasion, your heart with love, your mind with wisdom. Wishing you a very Happy Eid Mubarak to you and your family. 🎉

Regards:
Afzaal Shafiq
*General Secretary Mansehra*
*Blood Chain Pakistan*

"Together for a Cause"
*Donate blood🩸 and Save lives*

اس سال کی سب سے بڑی بریکنگ نیوز ۔  "الحمد اللّٰہ"اخوت فاؤنڈیشن کے بانی ڈاکٹرامجدثاقب نوبل پرائز کے لئے منتحب۔ڈاکٹر امجد ...
22/04/2022

اس سال کی سب سے بڑی بریکنگ نیوز ۔ "الحمد اللّٰہ"
اخوت فاؤنڈیشن کے بانی ڈاکٹرامجدثاقب نوبل پرائز کے لئے منتحب۔ڈاکٹر امجد ثاقب دنیا کے سب سے بڑے بلا سود قرضے فراہمی اور عیر منافع بخش ادارہ اخوت کے بانی ہے۔ڈاکٹر امجد ثاقب ایک حقیقی قومی ہیرو ہیں۔



What a Beautiful view in Turkey Istanbul Mosques After the Prayer. امامِ مسجد بچوں کی ٹرین کا اینجن بنے ❤ہوئے ہیں مسجد ک...
18/04/2022

What a Beautiful view in Turkey Istanbul Mosques After the Prayer. امامِ مسجد بچوں کی ٹرین کا اینجن بنے ❤ہوئے ہیں مسجد کے اندر۔ ماشااللہ

08/04/2022

بی بی شہید ہو کر بھی زندہ ہیں ❤
جب محترمہ کے خلاف تحریک عدم اعتماد لائی گی تو وہ آخر وقت تک ایوان کے اندر ڈٹی رہی ، اور بالآخر کامیاب ہوئی سچ ہے کہ بھٹو بننا ہر کسی کی بس کی بات نہیں ہے 🇱🇾💪✌

#جیئےبھٹو

4 اپریل ، تاریخ کا سیاہ ترین دن کہ جہاں ایک عظیم لیڈر ذولفقار علی بھٹو کو پھانسی دی گئی ۔۔۔بھٹو صاحب یہ قوم آپ کو نہیں ب...
04/04/2022

4 اپریل ، تاریخ کا سیاہ ترین دن کہ جہاں ایک عظیم لیڈر ذولفقار علی بھٹو کو پھانسی دی گئی ۔۔۔
بھٹو صاحب یہ قوم آپ کو نہیں بھولے گی، آپ ایک خودار اور دلیر لیڈر تھے
شہید ذوالفقار علی بھٹو کے 43 وے یوم شہادت کے موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہیں


میری طرف سے تمام امت مسلمہ کو رمضان مبارك ہو۔
03/04/2022

میری طرف سے تمام امت مسلمہ کو رمضان مبارك ہو۔



Please Donate your Precious Blood and save thalassemia Patients. 🩸
03/04/2022

Please Donate your Precious Blood and save thalassemia Patients. 🩸



30/03/2022

جو لوگ صحیح معنوں میں خلقِ خُدا کے خِدمت گار ہیں اور اس قوم کے رہنما بننے کے قابل ہیں اللہ پاک انہیں کل فتح یاب فرمائے آمین.
۔

تحصیل چیئرمین ہری پور سمیع اللہ خان پر واہ کینٹ کے قریب قاتلانہ حملہ سمیع اللہ خان گولیاں لگنے سے شدید زحمی۔ اس وقت سمیع...
26/03/2022

تحصیل چیئرمین ہری پور سمیع اللہ خان پر واہ کینٹ کے قریب قاتلانہ حملہ سمیع اللہ خان گولیاں لگنے سے شدید زحمی۔ اس وقت سمیع اللہ خان کی حالت انتہائی نازک بتائی جا رہی ہے۔ سمیع اللّٰہ خان کو زحمی حالت میں پی او ایف ہسپتال ٹیکسلا منتقل کر دیا گیا۔

سابق رکن قومی اسمبلی بابر نواز خان نے حملے کی تصدیق کر دی ہے اور سمیع خان کی صحت کے لیے دعاوں کی اپیل کی ہے۔😢

One Blood Donation Can Save UpTo 3Life
18/03/2022

One Blood Donation Can Save UpTo 3Life

Address

Mansehra
21400

Telephone

+923488175129

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Afzaal Shafiq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Afzaal Shafiq:

Share


Other Digital creator in Mansehra

Show All